PDA

View Full Version : آئیے معلم بنئے

Sajda Sehr
25-08-2010, 02:16 AM
اسلام علیکم

ہم جانتے ہیں کہ استاد کا درجہ کتنا بلن ہے اور معلموں کو انبیاء کا وارث کہا گیا ہے
جیسے کہ آپ سب جانتے ہیں ہم نے اپنے فورم پر بھی سیکھنے اور سکھانے کا عمل شروع کیا ہے
اس میں ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت بھی ہے
اگر آپ کسی شعبے میں مہارت رکھتے ہیں یا کوئی کورس سکھانا چاہتے ہیں
یا آپ کچھ بھی سکھانے کا سلسلہ شروع کروانا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس وقت بھی ہے تو برائے مہربانی اس تھریڈ میں بتائیں

نوٹ:اس تھریڈ میں گپ شپ سے گریز کریں ورنہ کارآمد پوسٹس ڈھونڈنے میں مشکل ہو گی

Kazmi
25-08-2010, 03:23 AM
ماشاء اللہ بہت اچھا قدم ہے۔

انشاء اللہ یہ فورم علم کا منبع ثابت ہو گا۔

ہم درج ذیل کے طالب علم ہیں اور جس قدر جانتے ہیں اسی قدر سکھانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

ISO-9000
Statistical Process and Quality Control
Effective Business Communication
Project Planning
وغیرہ وغیرہ وغیرہ
مگر لگتا نہیں کہ کوئی ایسے خشک مضامین سیکھنا چاہے ???????????????

KishTaj
25-08-2010, 09:36 AM
السلامُ علیکم
میں یہاں پر بیسک ٹائپنگ کا کورس کروانے کا سوچ رہی تھی۔ یعنی بہت سے لوگ ٹائپنگ کا صحیح طریقہ استعمال نہیں کرتے ، بجائے 10 فنگرز یوز کرنے کے ، دو تین انگلیوں سے اور کی بورڈ دیکھ کر ٹائنگ کرتے ہیں۔
وہ ایک کار آمد کورس تو ہوگا لیکن مجھے بھی نہیں سمجھ آرہا ہے کہ کوئی اس میں ایڈمیشن لے بھی کہ نہیں~۔

Trueman
25-08-2010, 09:42 AM

ارے بہنا بہت اچھا خیال ہے ۔ ۔اس سے ہمارے کمپوزر کی پرفامنس بہتر ہوگی ۔ ۔اور ویسے بھی لائیٹ سا کورس ہے اس لیے اِیڈمنشن زیادہ ہوں گے ۔۔

KishTaj
25-08-2010, 09:59 AM
ماشاء اللہ بہت اچھا قدم ہے۔

انشاء اللہ یہ فورم علم کا منبع ثابت ہو گا۔

ہم درج ذیل کے طالب علم ہیں اور جس قدر جانتے ہیں اسی قدر سکھانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

ISO-9000
Statistical Process and Quality Control
Effective Business Communication
Project Planning
وغیرہ وغیرہ وغیرہ
مگر لگتا نہیں کہ کوئی ایسے خشک مضامین سیکھنا چاہے ??????

السلامُ علیکم
بزنس کمیونیکیشن میں میں تو ایڈمیشن کروالوں گی انکل جی۔ ۔ ۔ارر ۔ ۔ ۔ سر جی
اور میرا خیال ہے اسے باقی سب بھی سیکھنا چاہیں گے~۔

سوری میڈم جی۔ ۔ ۔ پر یہ باتیں کہاں کرنا تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:confused:???

Severus
25-08-2010, 10:55 AM
السلامُ علیکم
بزنس کمیونیکیشن میں میں تو ایڈمیشن کروالوں گی انکل جی۔ ۔ ۔ارر ۔ ۔ ۔ سر جی
اور میرا خیال ہے اسے باقی سب بھی سیکھنا چاہیں گے۔

سوری میڈم جی۔ ۔ ۔ پر یہ باتیں کہاں کرنا تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:confused:???

کوئی جگہ جہاں آپ نے ایڈمیشن نہ لینا ہو؟:p بتائیے وہی کورس شروع کرانے کی کوشش کرتے ہیں:)۔

سوری میڈم جی۔ یہ پوسٹس ڈیلیٹ کر دیجئیے گا بعد میں ۔
~

Samia Ali
25-08-2010, 12:29 PM
ماشاء اللہ بہت اچھا قدم ہے۔

انشاء اللہ یہ فورم علم کا منبع ثابت ہو گا۔

ہم درج ذیل کے طالب علم ہیں اور جس قدر جانتے ہیں اسی قدر سکھانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

ISO-9000
Statistical Process and Quality Control
Effective Business Communication
Project Planning
وغیرہ وغیرہ وغیرہ
مگر لگتا نہیں کہ کوئی ایسے خشک مضامین سیکھنا چاہے ???????????????

ISO-9000 میرے لئے خشک نہیں ہو سکتا
انکل جی سکھا دیجئے ہائے کتنا مزہ آئے گا سیکھنے کے بعد میں اپنے ساتھ والوں پر رعب جھاڑوں گی

KishTaj
25-08-2010, 10:13 PM
کوئی جگہ جہاں آپ نے ایڈمیشن نہ لینا ہو؟:p بتائیے وہی کورس شروع کرانے کی کوشش کرتے ہیں:)۔

سوری میڈم جی۔ یہ پوسٹس ڈیلیٹ کر دیجئیے گا بعد میں ۔
~
کیا فائدہ ایسا کوئی کورس شروع کرنے کا جس میں اتنی اچھی طالبہ نہ ہو۔ اور آپ جہاں پر صدر ہیں وہی کوششیں فرماتے رہا کیجئے۔ :p

میڈم جی یہ والی پوسٹ بھی ڈیلیٹ کر دیجئے گا~۔ لیکن پہلے ۔ ۔ دشمن صاحب کو پڑھ لینے دیجئے گا۔ شکریہ

yours
15-09-2010, 04:20 PM
السلام علیکم!

ایک بہت اچھا فیصلہ ہے ون اردو ٹیم کا.
کوشش کریں کے معیاری سٹوڈنٹس کے لئے معیاری مواد فراہم کیا جائے
. اسس سلسلے میں

Proper Advertisement
کر کے کلاسس سٹارٹ کی جائے ، تا کے استاد اور سٹوڈنٹ دونو تیاری کر کے آئین.

مین پروفیشنل لیول پر پروگراممنگ کے سبجیکٹس پڑھا سکتا ہوں مسلن
C, C++, C#, HTML/CSS/JavaScript, PHP,ASP.NET etc

Best Regards
YOURS

Trueman
15-09-2010, 04:25 PM

برادر آپ سب کے تعاون سے ہم ان شاء اللہ اس پراجیکٹ کو کامیابی کی جانب لے کر جائیں گے ۔
کورس کے سلسلے میں آپ سے بذریعہ پی ایم رابطہ کر رہا ہوں ۔شکریہ

AmirShahzad
15-09-2010, 04:35 PM
السلامُ علیکم
میں یہاں پر بیسک ٹائپنگ کا کورس کروانے کا سوچ رہی تھی۔ یعنی بہت سے لوگ ٹائپنگ کا صحیح طریقہ استعمال نہیں کرتے ، بجائے 10 فنگرز یوز کرنے کے ، دو تین انگلیوں سے اور کی بورڈ دیکھ کر ٹائنگ کرتے ہیں۔
وہ ایک کار آمد کورس تو ہوگا لیکن مجھے بھی نہیں سمجھ آرہا ہے کہ کوئی اس میں ایڈمیشن لے بھی کہ نہیں~۔
urdu typing hai tu zaroor main bi seekhna chahon ga

قمر عباس
15-09-2010, 04:36 PM
میں ان کورسیز کو پڑھا سکتا ہوں۔ اگر کوئی پڑھنا چاہیے تو

Microsoft Windows Server 2003, 2008
Microsoft Exchange Server 2003,2007,2010
ISA Serevr 2004, 2006
Microsoft Sharepoint Portal
Symentic Netbackup, Backup Exe, Ghost Solution Suit
Vmware ESX Server , VSphere 4, VMware View
Citrix XenApps, XenDesktop, XenCliet,XenServer

Trueman
15-09-2010, 04:46 PM

قمر پاء جی کافی سٹوڈنٹس انٹرسٹڈ ہیں یونیورسٹی پراجیکٹ میں ۔ ۔ تو ان شاء اللہ ان کورسز میں بھی متعلقہ سٹوڈنٹس ضرور داخلہ لیں گے بلکہ طالب علم تو انتظار میں ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کورسز کے سلسلے میں بہت جلد آپ سے رابطہ کیا جائے گا ۔ یونیورسٹی انتظامیہ

KishTaj
15-09-2010, 05:36 PM
urdu typing hai tu zaroor main bi seekhna chahon ga

السلامُ علیکم
بھائی انگلش کی اس طریقے سے سیکھیں گے تو اردو والی بھی آ ہی جائے گی نا۔ ۔ ۔ لیکن ۔ ۔ ۔
امم چلیں اس کا بھی کچھ کرتی ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ یہ تو آسان ہے بہت۔:)

AmirShahzad
15-09-2010, 08:12 PM
السلامُ علیکم
بھائی انگلش کی اس طریقے سے سیکھیں گے تو اردو والی بھی آ ہی جائے گی نا۔ ۔ ۔ لیکن ۔ ۔ ۔
امم چلیں اس کا بھی کچھ کرتی ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ یہ تو آسان ہے بہت۔:)

w salam
sister abhi bi english ki seekhon kya

my english speed is

105 words per minute ???

Nesma
21-09-2010, 10:09 PM
السلامُ علیکم
میں یہاں پر بیسک ٹائپنگ کا کورس کروانے کا سوچ رہی تھی۔ یعنی بہت سے لوگ ٹائپنگ کا صحیح طریقہ استعمال نہیں کرتے ، بجائے 10 فنگرز یوز کرنے کے ، دو تین انگلیوں سے اور کی بورڈ دیکھ کر ٹائنگ کرتے ہیں۔
وہ ایک کار آمد کورس تو ہوگا لیکن مجھے بھی نہیں سمجھ آرہا ہے کہ کوئی اس میں ایڈمیشن لے بھی کہ نہیں~۔

وعلیکم السلام
کش میں سیکھنا چاہوں گی
میں بھی یہی کرتی ہوں
دو تین فنگرز ہی یوز کرتی ہوں~

تو پلیز مجھے سکھا دو
اسٹارٹ کرو اسٹوڈنٹ بھی آ جائیں گے