PDA

View Full Version : ون اردو یونیورسٹی کے لئے لوگو پسند کیجئے۔



KishTaj
20-08-2010, 08:07 PM
السلامُ علیکم
دوستوں! مندرجہ ذیل میں سے ون اردو یونیورسٹی کے لئے لوگو پسند کیجئے۔
اس مونوگرام یا لوگو کو لیچکرز میں بطور واٹر مارک استعمال کیا جائے گا۔
شکریہ

لوگو نمبر 1



http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/wmgzr.jpg




لوگو نمبر 2


http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/79r3.jpg




لوگو نمبر 3



http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/1.jpg




لوگو نمبر 4


http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/2.jpg



پولنگ میں نہیں ہے اگر کسی کو اچھا لگے تو بتادیں۔

http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/jusb.jpg

HarfeDua
20-08-2010, 08:12 PM
وعلیکم السلام
سارے بہت کیوٹ ہیں کش۔ پہلا اور دوسرا زیادہ اچھا ہے۔

روزبیہ خواجہ
20-08-2010, 08:16 PM
و علیکم السلام

جی پہلا اور دوسرا زیادہ اچھا ہے۔

Arain
20-08-2010, 08:17 PM
دوسرا اچھا ہے کش سس ۔ میرے خیال سے آپ کو پول بنانا چاہیے تھا اس کے لیے جس کے زیادہ ووٹ وہ سلیکٹڈ ~۔

Seenum
20-08-2010, 08:20 PM
واقعی چاروں کے چاروں بہت اچھے ہیں۔ لیکن میرا خیال ہے کہ پہلا لوگو شاید سب سے زیادہ پرومننٹ لگے گا۔

KishTaj
20-08-2010, 08:24 PM
دوسرا اچھا ہے کش سس ۔ میرے خیال سے آپ کو پول بنانا چاہیے تھا اس کے لیے جس کے زیادہ ووٹ وہ سلیکٹڈ ~۔

شکریہ بھائی
چلیں ابھی بنا دیتی ہوں۔

Moona Ahmad
20-08-2010, 08:30 PM
چاروں بہت اچھے ہیں لیکن پہلے والا زیادہ اچھا ہے سس۔

Sajda Sehr
20-08-2010, 08:48 PM
کش یہ تو پہلے والے سے بھی پیارا ہے
اچھا کیا جو تم نے یہاں پول بنا دیا
سب کی پسند سے سیلیکٹ ہو جائے گا
مجھے دوسرے والا زیادہ اچھا لگا ہے میں نے اس کو ووٹ کیا ہے
اب باقی لوگ بھی ووٹ کریں

KishTaj
21-08-2010, 12:08 AM
ویسے مجھے خود نمبر ایک ذیادہ اچھا لگ رہا ہے۔ ۔ ۔:)
میڈم جی ایڈ میں وہی لگادوں~?

Sajda Sehr
21-08-2010, 12:31 AM
کش میرے خیال میں دو ایک دن اور دیکھ لیتے ہیں
پھر لگانا جس کو زیادہ ووٹس ہوئے

Kazmi
21-08-2010, 12:38 AM
نمبر تین انوکھا ہے، روٹین سے ہٹ کر ۔ ۔ ۔

AmirShahzad
21-08-2010, 12:40 AM
logo No. 2 buhat hi acha lag raha hai

imported_Sad Prince
21-08-2010, 01:15 AM
no1. is the best.

اگر سرکل کا کلر بلیک کی بجائے اور کر دیں تو شاید زیادہ بہتر لگے۔

..................

اس کے بعد ھے نمبر 3۔۔۔

KishTaj
21-08-2010, 01:19 AM
ایک اور ایڈ کیا ہے۔ چیک کرلیجئے۔

Rehana
21-08-2010, 01:39 AM
mera wote b no 3 ko hia.kiuk thora different hai normal jesay logo hoty hain un say

HJaved
21-08-2010, 02:22 AM
میں نے نمبر ٹو کو ووٹ دیا ہے۔

ضحٰی
21-08-2010, 02:29 AM
مجھے دوسرا اور چوتھا یعنی 2 اچھے لگے ہیں۔ ووٹ دوسرے کو کیا ہے کیونکہ وہ ان میں زیادہ اچھا لگا ہے:cool:

Nazia Bilal
21-08-2010, 02:32 AM
پہلا اور دوسرا دونوں اچھے ہیں لیکن دوسرے کی موم بتی زیادہ اچھی لگ رہی ہے اگر بجلی چلی گئی تو وہ کام آئے گی تو اس لیے دوسرے کو ووٹ دینے جا رہی ہوں۔

Maria Masood
21-08-2010, 02:56 AM
نمبر فور اچھا ہے۔۔۔

رفعت
21-08-2010, 03:59 AM
دوسرا اور تیسرا دونوں اچھے لگ رہے ہیں ۔۔میں نے دوسرے کو ووٹ کیا ہے

Hira Kazmi
21-08-2010, 06:08 AM
مجھے پہلا والا زیادہ اچھا لگا۔ ۔ ۔

Sajda Sehr
25-08-2010, 02:06 AM
چلو جی یہ تو ون اور ٹو کی بیچ میں ڈرا ہو رہا ہے
انیس انیس ووٹس ملے ہیں

اور بھی لوگ ووٹ کریں نا
صرف 55 ووٹس کاسٹ ہوئے ہیں

Arain
25-08-2010, 02:52 AM
چلو جی یہ تو ون اور ٹو کی بیچ میں ڈرا ہو رہا ہے
انیس انیس ووٹس ملے ہیں

اور بھی لوگ ووٹ کریں نا
صرف 55 ووٹس کاسٹ ہوئے ہیں


??? تو مجھے دوسرے کے بیس کیوں نظر آرہے ہیں ۔

Trueman
25-08-2010, 02:54 AM
دوسرے کے لیے انیسواں ووٹ تو میرا تھا یہ بیسواں ووٹ کہاں سے آگیا ۔ ۔ ۔ ۔


سمائلس ہی سمائلس ۔ ۔

talha2c
25-08-2010, 03:05 AM
نمبر چار حقیقی لوگو لگتا ہے۔ ہیں جی،

Sayien
25-08-2010, 04:38 AM
3 تين نمبر سہی ہے کیوں کے ون اُرْدُو کا لوگوں اُرْدُو میں ہی ہونا چاہیے

Taaliah
25-08-2010, 05:00 AM
ان لوگوز کو دیکھ کر اپنے اسکول کالج کا زمانہ یاد آ گیا۔

میں نے نمبر دو کو ووٹ کیا ہے۔

Smiling Eyes
25-08-2010, 08:09 AM
Usually people try logos like the first one...

2nd one is good.
but i think we shud try sumthing different and 3rd one has that unique kinda look so i think i'll go for that one!~

Sony
25-08-2010, 09:13 AM
3rd one is good

KishTaj
25-08-2010, 09:32 AM
السلامُ علیکم
لو جی میں نے تو ایڈ بنا لیا دوسرا لوگو یوز کر کے ۔ ۔ ۔اور مجھے تو نمبر 4 اچھا لگا تھا لیکن "جنتا کی رائے " ذیادہ معنی رکھتی ہے نا;d۔

Sajda Sehr
25-08-2010, 06:11 PM
السلامُ علیکم
لو جی میں نے تو ایڈ بنا لیا دوسرا لوگو یوز کر کے ۔ ۔ ۔اور مجھے تو نمبر 4 اچھا لگا تھا لیکن "جنتا کی رائے " ذیادہ معنی رکھتی ہے نا;d۔
ویسے مجھے نمبر ٹو ہی اچھا لگا تھا
اور میں نے اسی کو ووٹ کیا تھا
دیکھ لو
;d;d;d

Faaizaa
25-08-2010, 06:21 PM
مجھے نمبر 4 اچھا لگا ووٹ غلطی سے 3 کو پڑ گیا

ضحٰی
25-08-2010, 07:44 PM
السلامُ علیکم
لو جی میں نے تو ایڈ بنا لیا دوسرا لوگو یوز کر کے ۔ ۔ ۔اور مجھے تو نمبر 4 اچھا لگا تھا لیکن "جنتا کی رائے " ذیادہ معنی رکھتی ہے نا;d۔
ہممم اچھا کیا جی۔ ہماری چوائس کے ووٹس 23 ہو گئے ہیں

imported_Sundus
25-08-2010, 08:06 PM
نمبر فور ز یا د ہ گر یس فل ہے سس ۔

KishTaj
25-08-2010, 08:09 PM
ویسے مجھے نمبر ٹو ہی اچھا لگا تھا
اور میں نے اسی کو ووٹ کیا تھا
دیکھ لو
;d;d;d
ہاہاہا
جی اسی سے ایڈ بنا دیا ہے
آپ سگنیچر میں یوز کر سکتی ہیں۔

Sayien
25-08-2010, 09:38 PM
تین نمبر کو ووٹ کریں
مطلب اُرْدُو کو ووٹ کریں

KishTaj
29-08-2010, 10:48 AM
السلامُ علیکم
سجدہ آپی پلیز اسے فائینل کرلیں ۔ ۔ ۔ویسے پہلا والا بھی بہت اچھا ہے ۔ ۔ کہیں بھی ایز اے اسٹیمپ بھی یوز کیا جا سکتا ہے۔~
باقی آپ لوگ دیکھیں۔
کیوں کہ لیکچرز اور ہوم ورک وغیرہ جاری و ساری ہیں تو بغیر واٹر مارک کے ہی چل رہے ہیں ابھی۔
ڈیزائنرز لیکچررز سے بھی گزارش ہے کہ وہ اپنے لیکچرز میں اسے بطور واٹر مارک یوز کرلیں۔
لیکن پہلے میڈم جی اور یونی کی ٹیم فیصلہ کرلیں کہ کونسا مناسب رہے گا:)۔
شکریہ

AbdulBasit91
08-09-2010, 12:24 PM
in my opinion third is the best.

ھوشربا
16-09-2010, 07:31 PM
السلام علیکم،
جی یہ لوگو کون سا فائنل ہوا یا جو بھی اچھا لگے لگا لیں، میں لیکچرز پر کا کر رہی ہوں تو یہ جلدی سے بتا دیں۔

Sajda Sehr
16-09-2010, 07:44 PM
پہلے والا ٹھیک ہے کش
ٹھرو میں ٹرومین کو بھی میسج کرتی ہوں وہ بھی دیکھ لے

KishTaj
16-09-2010, 08:15 PM
السلام علیکم،
جی یہ لوگو کون سا فائنل ہوا یا جو بھی اچھا لگے لگا لیں، میں لیکچرز پر کا کر رہی ہوں تو یہ جلدی سے بتا دیں۔
السلامُ علیکم
پہلا والا فائنل ہوا ہے جی

ھوشربا
16-09-2010, 08:31 PM
السلامُ علیکم
پہلا والا فائنل ہوا ہے جی
بہت شکریہ کش

Trueman
17-09-2010, 06:36 AM
پہلے والا ٹھیک ہے کش
ٹھرو میں ٹرومین کو بھی میسج کرتی ہوں وہ بھی دیکھ لے



آپی جی ۔ ۔ ۔سمائلس ۔ ۔ ۔۔اصل میں ،میں نے کسی کو ووٹ کیا تھا لیکن وہ اب یاد نہیں آرہا ۔ ۔ ہی ہی ۔ ۔اس لیے اس بار نئے سرے سے جائزہ لیا تو میری نگاہ انتخاب لوگو نمبر 2 پر رک رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
اب دیکھیے جمہوریت کیا کہتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔