PDA

View Full Version : لیکچرز کی سلائیڈز میں واٹر مارک استعمال کریں



1UM-SiteAdmins
19-08-2010, 08:46 PM
محترم ممبر السلام علیکم
میری آرزو ھے کہ یہ پیام آپ کو بہترین حال میں ملے



اساتید اور طلبہ سے گزارش ھے کہ لیکچرز کی سلائیڈز اور وڈیوز میں اپنا اور ون اردو کا واٹر مارک ضرور استعمال کریں۔ ورنہ یونہی یہ تمام کسی اور فورم پر کسی اور کے نام سے کاپی ھو جائیں گے اور اگر اعتراض کریں تو جواب ملتا ھے ھم نے نہیں آپ نے ھمارے امیجز چوری کیے ھیں۔
;d


اپنی خاص دعا میں یاد رکھیے
اگر میں آپ کی کچھ بھی اور مدد کر سکوں تو ضرور حُکم کیجیے گا
بصد خلوص
ٹیم اردو
مدیر اعلٰی
ون اردو