PDA

View Full Version : کورل ڈرا ان پیج اور فوٹو شاپ ڈیزائننگ کورس



Sajda Sehr
13-08-2010, 01:28 AM
کلاس کا نام : کورل ڈرا ان پیج اور فوٹو شاپ ڈیزائننگ کورس
آغاز : غالبا اگست
اختتام : تیس دسمبر
کلاس کا درجہ : ابتدائی کمپیوٹر مہارت
زیادہ سے زیادہ تعداد : 50
کم سے کم : 20 افراد
لیکچرز کی تعداد : 25
کورس کا دورانیہ : 4 ماہ
لیکچرز کی آؤٹ لائن : نیچے تفصیل درج ھے۔
لیکچرز کا دورانیہ : زیادہ سے زیادہ 45 منٹ
ھوم ورک ، اسائنمنٹس : نیچے تفصیل درج ھے۔
فائنل ایگزام : ٹیسٹ اور اسائنمنٹ
استاد : پروفیسر محمد آصف رضا (قلمکار) (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=73150)
مقام : ون اردو یونیورسٹی
وظیفہ : کامیاب طلبہ کو 3000 گولڈن پوائنٹس
استاد محترم کی تنخواہ : 15000 گولڈن پوائنٹس


پروفیسر صاحب کا ورک پلان
ون اردو پر ڈیزائننگ کے کام کی ضرورت کے پیش نظر اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ یہاں پر کورل ڈرا، ان پیج اور ایڈوب فوٹو شاپ کے کمبینشین سے ایک گرافکس ڈیزائننگ کا کورس شروع کیا جائے تاکہ نہ صرف ون اردو کی ڈیزائننگ کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے بلکہ بہترین ڈیزائنر کی کھیپ تیار ہو سکے ۔

جب 20 کے قریب ممبران داخلہ لے چکے ہوں گے تو پھر کورس کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا جس میں ہر کلاس میں سکرین شاٹ کے ذریعے کورس کو بہترین انداز میں ڈیزائننگ کورس بنایا جائے گا۔ کلاسز کی تعداد اس لئے میں مخصوص نہیں کروں گا کیونکہ ہو سکتا ہے کہ کلاسز کو کورس اور ممبران کی مناسبت سے کچھ زیادہ طول یا مختصر کرنا پڑے ۔ اگر دورانیہ مخصوص کرنا ضروری ہے تو ایک مہینہ میں تین کلاس رکھی جا سکتی ہیں۔ اس طرح سے 25کلاسز رکھی جا سکتی ہیں۔ کورس کا دورانیہ اس لئے بھی زیادہ ہے کیونکہ اس میں ٹیسٹ اور کچھ اسائمننٹ بھی شامل ہونگی۔

Samia Ali
13-08-2010, 11:19 AM
میرا نام لکھ لیجئے

Kalmkar
13-08-2010, 12:04 PM
سٹوڈنٹس سے گزارش ہے کہ وہ جلد از جلد اپنے نام رجسٹرڈ کروائیں تاکہ کلاسز کا آغاز بھی جلد از جلد کیا جا سکے۔

Seenum
13-08-2010, 12:18 PM
:( قلم بھائی کلاس تو بہت اچھی ہے میرا دل بھی کر رہا ہے لینے کا۔ لیکن میں پہلے ہی دو کلاسسز میں ایڈمیشن لے چکی ہوں۔ بلکہ ایک میں تو ڈراپ کرنے کی ایپلیکیشن بھی دے چکی ہوں۔ مصروفیت کچھ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔

میں نیکسٹ سیشن میں آپکی کلاس لے لوں؟

آپ نیکسٹ سیشن میں بھی کلاس لیں گے نا۔ تب سب سے پہلی انرولمنٹ میری ابھی سے۔

Samia Ali
13-08-2010, 12:26 PM
:( قلم بھائی کلاس تو بہت اچھی ہے میرا دل بھی کر رہا ہے لینے کا۔ لیکن میں پہلے ہی دو کلاسسز میں ایڈمیشن لے چکی ہوں۔ بلکہ ایک میں تو ڈراپ کرنے کی ایپلیکیشن بھی دے چکی ہوں۔ مصروفیت کچھ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔

میں نیکسٹ سیشن میں آپکی کلاس لے لوں؟

آپ نیکسٹ سیشن میں بھی کلاس لیں گے نا۔ تب سب سے پہلی انرولمنٹ میری ابھی سے۔

یہ مصروفیت کی وجہ سے کہہ رہی ہیں یا کہیں تین کلاسس لینے پر پابندی تو نہیں ہے کیونکہ یہ تیسری کلاس ہے جس میں میں نے اپنا نام لکھوایا ہے

imported_Sundus
13-08-2010, 12:26 PM
میرا نام لکھ لیجئے

Ahmed Lone
13-08-2010, 12:33 PM
میرا نام لکھ لیجئے

محمد احمد

Kalmkar
13-08-2010, 01:52 PM
آغاز توبسم اللہ ہے انجام خدا جانے ۔۔۔۔۔

سعد
13-08-2010, 02:11 PM
:) :) :) :) :)

گولڈن ایگل
13-08-2010, 02:28 PM
میرا نام بھی درج کر لیں۔
گولڈن ایگل

رمیصا
13-08-2010, 02:43 PM
میرا نام بھی۔

Aamir Jahan
13-08-2010, 02:56 PM
http://i152.photobucket.com/albums/s178/aamir58200/KITTY/mine.jpgمیرا نام لکھ لیجئے۔ کلاسز کا آغآز 19 سے نہیں ہو سکتا کیا؟ میرا آخری پیپر 19 کی صبح کو ہے http://i152.photobucket.com/albums/s178/aamir58200/KITTY/mine.jpg

Taqwa
13-08-2010, 03:05 PM
میرا نام بھی لکھ لیں

فائزہ صدف
13-08-2010, 03:12 PM
میرا نام بھی لکھ لیں

AmirShahzad
13-08-2010, 03:26 PM
ye courses kar chuka hoon

kya phir bi jhankanay ki ijazat hai

Kalmkar
13-08-2010, 03:48 PM
اس بات سے سٹوڈنٹ پریشان ہو رہے ہیں کہ کیا کسی اور کلاس میں داخلہ لے کر اس میں داخلہ لیا جا سکتا ہے ۔ تو عرض یہ ہے کہ اس کلاس میں پھر بھی داخلہ لیا جا سکتا ہے ہم انشائ اللہ بہت آسانی سے نہ صرف اس کلاس کو پڑھ سکتے ہیں کیونکہ یہ کلاس زیادہ تر پریکٹیکل بیس ہو گی ۔ انشائ اللہ کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے ۔ سب سٹوڈنٹ جلد از جلد اپنے دوسرے دوستوں کو بھی لے کرآئیں تاکہ کلاسز کا آغاز کیا جا سکے ۔ عامر جہان صاحب آپ پریشان نہ ہوں کلاس موجود ہو گی آپ بعد میں بھی جوائن کر سکتے ہیں کوئی مشکل نہیں ہو گی ۔ انشائ اللہ

Noor-ul-Ain Sahira
13-08-2010, 03:51 PM
میرا نام تو لکھا ہوا ہے مگر جان بوجھ کر بتا نہیں رہی۔۔۔۔۔۔شاید اتنا ٹائم مینج نہیں کر پاؤں گی۔۔۔۔ اسی لئے ۔۔۔ ورنہ مجھے سیکھنا ضرور ہے یہ۔
میں نے سوچا ھے کلاس اٹینڈ کئے بغیر کھڑکی میں کھڑے ہو کر کبھی کبھی کوئی کوئی لیکچر اٹینڈ کر لوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسکی اسائنمنٹ نہ کرنی پڑے;)۔

ہاہاہاہا قلمکار بھائی میری ہنسی کو بریک نہیں لگ رہا۔
آپ نے ہر جگہ ان شاءاللہ کو انشائی اللہ کیوں لکھا ھے؟
ایسے لکھتے ہیں


ANXA(SHIFT+U)ALLAO
انشاءاللہ

Durre Nayab
13-08-2010, 04:17 PM
میں بھی آجاؤں مگر میرے پاس اڈوب فوٹو شاپ اور کورل ڈرا کا سوفٹ وئر نہیں ہے۔

Kalmkar
13-08-2010, 04:44 PM
واللہ اکبر۔۔۔۔۔۔کیا کیا باتیں سننے کو مل رہی ہیں۔ یعنی کوئی کہتا ہے کہ میں نے کسی اور کلاس میں داخلہ لے لیا ہے ، کوئی بول رہا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں ہے کوئی کہتا ہے کہ میرے پاس سوفٹ وئیر نہیں ہے یہ ایڈمیشن سنٹر ہے یا ایڈمیشن نہ لینے کے بہانے کا تھریڈ:p~:o:eek:

رمیصا
13-08-2010, 04:52 PM
ایڈوب فوٹو شاپ کا تو ٹرائل ڈاؤن لوڈ کر لیں اور کریک مجھ سے لے لیں۔اور کورل ڈرا کا لنک بھی ڈھونڈ لیتے ہیں۔سوفٹ ویرز تو مل جائیں گے۔یہ تو کوئی مئسلہ نہیں ہے۔

فاطمہ
13-08-2010, 05:03 PM
السلام علیکم
میرا نام بھی لکھ لیں۔۔
بس ایک سوال ہے۔
ہوم ورک نہ کرنے پر کتنی منشمنٹ ملے گی؟

پنشمنٹ**

Nazia Bilal
13-08-2010, 05:05 PM
السلام علیکم
میرا نام بھی لکھ لیں۔۔
بس ایک سوال ہے۔
ہوم ورک نہ کرنے پر کتنی منشمنٹ ملے گی؟
:o:o:eek:??????

Rehana
13-08-2010, 05:06 PM
mera name b likh lain...lakin plz koi mujy in sab k link day day ta k main download kar lon............

AmirShahzad
13-08-2010, 05:07 PM
السلام علیکم
میرا نام بھی لکھ لیں۔۔
بس ایک سوال ہے۔
ہوم ورک نہ کرنے پر کتنی منشمنٹ ملے گی؟

punishment tu suna tha ye koi naye saza hai kya

http://www.freesmileys.org/smileys/smiley-laughing001.gif

فاطمہ
13-08-2010, 05:07 PM
:o:o:eek:??????

نازیہ آپی کیا پتہ ملتی ہو۔۔ مجھے تو بہت ملتی رہی ہے۔۔ اسی لئے میں نے سوچا پوچھ لوں کہ کتنی ملے گی۔۔ ملے گی تو لازمی اتنا پتا ہے۔

فاطمہ
13-08-2010, 05:09 PM
چہ چہ چہ ایک مشنری ممبر کا یہ حال ہے۔۔ افسوس صد افسوس۔۔ پنشمنٹ کا ہی کہا ہے میں نے بھی۔۔ آپ لوگ سمجھ گئے۔۔ مطلب عقلمند ہیں۔۔ واہ واہ تالیاں

Nazia Bilal
13-08-2010, 05:10 PM
punishment tu suna tha ye koi naye saza hai kya

http://www.freesmileys.org/smileys/smiley-laughing001.gif


نازیہ آپی کیا پتہ ملتی ہو۔۔ مجھے تو بہت ملتی رہی ہے۔۔ اسی لئے میں نے سوچا پوچھ لوں کہ کتنی ملے گی۔۔ ملے گی تو لازمی اتنا پتا ہے۔
;d;d
اگر ملے گی بھی تو پنشمنٹ ہی ہو گی منشمنٹ نہیں ہو گی۔

AmirShahzad
13-08-2010, 05:15 PM
mera name b likh lain...lakin plz koi mujy in sab k link day day ta k main download kar lon............

aap

www.4shared.com (http://www.4shared.com)

per search kar lain sabhi mil jayen gay

with registration key

Durre Nayab
13-08-2010, 05:23 PM
واللہ اکبر۔۔۔۔۔۔کیا کیا باتیں سننے کو مل رہی ہیں۔ یعنی کوئی کہتا ہے کہ میں نے کسی اور کلاس میں داخلہ لے لیا ہے ، کوئی بول رہا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں ہے کوئی کہتا ہے کہ میرے پاس سوفٹ وئیر نہیں ہے یہ ایڈمیشن سنٹر ہے یا ایڈمیشن نہ لینے کے بہانے کا تھریڈ
:p~:o:eek:

سر جی بہانہ نہیں ہے رئیل مسئلہ ہے ناں۔ ۔ سوفٹ وئر کے بغیر کیسے سیکھیں گے۔:(

Durre Nayab
13-08-2010, 05:24 PM
ایڈوب فوٹو شاپ کا تو ٹرائل ڈاؤن لوڈ کر لیں اور کریک مجھ سے لے لیں۔اور کورل ڈرا کا لنک بھی ڈھونڈ لیتے ہیں۔سوفٹ ویرز تو مل جائیں گے۔یہ تو کوئی مئسلہ نہیں ہے۔


لنک دے دو بہنا

Nida Sulaiman
13-08-2010, 07:00 PM
sulaiman

ashamid
13-08-2010, 07:28 PM
قلمکار بھائی میرا نام بھی لکھ لیں
لیکن گزارش ہے کہ کلاسس کورل سے شروع کی جائے تو اچھا ہوگا۔

تتلی پھول اور خوشبو
13-08-2010, 07:28 PM
میرا بھی

Kalmkar
13-08-2010, 07:33 PM
بہت خوب بہت خوب کلاسز کورل ڈرا سے ہی سٹارٹ کی جائیں گی ۔ جلدی جلدی مزید نام لکھوائیں۔۔۔ :)

Seenum
13-08-2010, 11:11 PM
واللہ اکبر۔۔۔۔۔۔کیا کیا باتیں سننے کو مل رہی ہیں۔ یعنی کوئی کہتا ہے کہ میں نے کسی اور کلاس میں داخلہ لے لیا ہے ، کوئی بول رہا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں ہے کوئی کہتا ہے کہ میرے پاس سوفٹ وئیر نہیں ہے یہ ایڈمیشن سنٹر ہے یا ایڈمیشن نہ لینے کے بہانے کا تھریڈ:p~:o:eek:

یہ کیا؟؟

ہممم۔۔۔ 28 اگست تک آپ جو بھی لیکچرز دیں گے ان شاءاللہ پوری کوشش ہو گی ساتھ کے ساتھ کیا کروں۔ لیکن 28 کے بعد سے تھوڑا مسئلہ ہو جائے گا۔ اگر ایسے سٹوڈنٹ برداشت ہیں۔ تو میں بھی اپنا نام لکھوا دیتی ہوں۔ کیونکہ سیکھنا تو میں نے بھی یہ ضرور ہے۔

فاطمہ
13-08-2010, 11:14 PM
میں نے پوچھنا ہے کہ کونسا کورل ڈرا ڈاؤن لوڈ کریں، ایکس فور یا فائیو۔

Hina Rizwan
13-08-2010, 11:16 PM
میرا نام بھی لکھ لیں حالانکہ میں نے دو کلاسس میں پہلے بھی لکھوایا ہوا ہے
اور میں بس دو مہینے تک لے سکوں گی کلاسس دسمبر میں نہیں

Seenum
13-08-2010, 11:17 PM
میں نے پوچھنا ہے کہ کونسا کورل ڈرا ڈاؤن لوڈ کریں، ایکس فور یا فائیو۔

اچھا کیا یہ سوال کیا۔ کہاں سے ڈاؤنلوڈ کر رہی ہو فاطمہ؟

فاطمہ
13-08-2010, 11:17 PM
یہ کیا؟؟

ہممم۔۔۔ 28 اگست تک آپ جو بھی لیکچرز دیں گے ان شاءاللہ پوری کوشش ہو گی ساتھ کے ساتھ کیا کروں۔ لیکن 28 کے بعد سے تھوڑا مسئلہ ہو جائے گا۔ اگر ایسے سٹوڈنٹ برداشت ہیں۔ تو میں بھی اپنا نام لکھوا دیتی ہوں۔ کیونکہ سیکھنا تو میں نے بھی یہ ضرور ہے۔

koi gal nae yaar main hon na yahan.. main tumhain bata diya karon gi... aa jao koi tu ho jisay main janti hon..

فاطمہ
13-08-2010, 11:20 PM
اچھا کیا یہ سوال کیا۔ کہاں سے ڈاؤنلوڈ کر رہی ہو فاطمہ؟

تم پہلے وعدہ کرو کہ اپنا نام نہیں نکالوگی ، دوسرے یوٹیوب سے فری لنکس مل جاتے ہیں میں نے فوٹو شاپ بھی ایسے ہی ڈاؤن لوڈ کیا تھا۔

Seenum
13-08-2010, 11:24 PM
تم پہلے وعدہ کرو کہ اپنا نا نہیں نکالوگی ، دوسرے یوٹیوب سے فری لنکس مل جاتے ہیں میں نے فوٹو شاپ بھی ایسے ہی ڈاؤن لوڈ کیا تھا۔

نام کا کیا ہے یار نہیں نکالوں گی۔ لیکن مسئلہ کشمیر کچھ اور ہے۔ اب اگر قلم بھائی کل سے ہی کلاسسز سٹارٹ کر دیں تو بہت اچھی بات ہے۔ کہیں سے بھی ڈاؤنلوڈ کر لوں؟ وائرس آ گیا تو۔

Seenum
13-08-2010, 11:27 PM
koi gal nae yaar main hon na yahan.. main tumhain bata diya karon gi... aa jao koi tu ho jisay main janti hon..

چلو آ گئی میں۔ ٹھیک ہے میں شاید لیٹ آیا کروں تو اپنے ساتھ والی سیٹ میرے لیے ریزرو کر کے رکھنا۔ اور فرنٹ سیٹ لینا وہاں سے زیادہ سمجھ میں آتا ہے

فاطمہ
13-08-2010, 11:28 PM
نام کا کیا ہے یار نہیں نکالوں گی۔ لیکن مسئلہ کشمیر کچھ اور ہے۔ اب اگر قلم بھائی کل سے ہی کلاسسز سٹارٹ کر دیں تو بہت اچھی بات ہے۔ کہیں سے بھی ڈاؤنلوڈ کر لوں؟ وائرس آ گیا تو۔

ہرگز نہیں پہلے استاد جی بتا تو دیں کہ کونسا کرنا ہے پھر میں تمہیں سیف لنک دے دوں گی اور اگر پھر بھی وائرس آگیا تو سیکیورٹی سوئیٹ کس کام آئیں گے۔۔ ٹرائل ورجن ڈاؤن لوڈ کرکے نکال لینا۔۔ کیسا۔۔

Seenum
13-08-2010, 11:30 PM
ٹھیک :)

Samia Ali
13-08-2010, 11:55 PM
میرے خیال سے تو ڈائونلوڈ لنکس پروفیسر صاحب دیں گے
صحیح کہا نا پروفیسر صاحب؟

Kalmkar
14-08-2010, 01:05 AM
سٹوڈنٹ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اگر سوفٹ وئیر موجود نہیں ہیں تو پھر میرے پاس موجود ہیں میں وہ اپ لوڈ کر دوں گا آپ سب کی آسانی کےلئے ان پیج تو آپ کے پاس موجود ہو گا کورل ڈرااورایڈوب فوٹو شاپ میں اپ لوڈ کردوں گا بمعہ سیریل نمبر کے ۔۔۔۔اب تو خوش ہیں اور دوسری بات کہ میں کورل ڈرا سیکھانے کو ایکس فائیو اور ایکس فور بھی سیکھا سکتا ہوں مگر بہت سارے شاگرد جو کہ ابھی اس چیز میں مہارت نہیں رکھتے ان کےلئے تھوڑا مشکل ہو گا چنانچہ میں کورل ڈرا 9 اور ایڈوب 7 سے شروع کروںگا۔ تاکہ سٹوڈنٹس کو پریشانی نہ ہو اور ایک بار پھر ان ورژن پر مہارت حاصل کرنے کے بعد بہت آسانی سے دوسرے ورژن کا استعمال کر سکیں گے ۔ :)

رمیصا
14-08-2010, 01:26 AM
ان پیج (http://www.esnips.com/doc/37cf8919-a103-4df1-9d60-a527a0ea6639/Inpage2000)
اور ایڈوب فوٹو شاپ 8 (http://www.4shared.com/file/rFL0DTfs/Adobe_Photoshop_CS_8__serial_i.html) تو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔بمعہ سیریل۔لیکن کورل ڈرا میرے پاس 12 ہے۔اگر ہم 7 سے شروع کریں گے تو اسکا فائدہ تو نہیں ہو گا؟

Seenum
14-08-2010, 01:29 AM
او آپ 7 سے سٹارٹ کریں گے۔ کل رات ہی میں نے اڈوب 7 ان انسٹال کیا تاکہ نیو ورژن ڈاؤنلوڈ کر سکوں۔ اب میں پھر سیون ڈاؤنلوڈ کروں؟
قلم بھائی سی ایس فور ڈاؤنلوڈ کر لوں تو کوئی پروبلم ہو جائیگی۔ آپ کے لیکچر تو تب بھی آسانی سے سمجھ آ جائیں گے نا؟

Mushtaq
14-08-2010, 02:16 AM
برائے مہربانی میرا نام بھی شامل کیا جائے داخلہ لینے والوں میں۔

Kalmkar
14-08-2010, 09:27 PM
رول نمبر 1: سائرہ علی
رول نمبر 2: سمور
رول نمبر 3: محمد احمد
رول نمبر 4: گولڈن ایگل
رول نمبر 5: رمیصا
رول نمبر 6: عامرجہاں
رول نمبر 7: تقوی
رول نمبر 8: فائزہ صدف
رول نمبر 9: درنایاب
رول نمبر 10: فاطمہ
رول نمبر 11: سوفٹ مائنڈ
رول نمبر 12: سلیمان
رول نمبر 13: اشامیڈ(حمید)
رول نمبر 14: پپو فیل ہو گیا
رول نمبر 15: سینم
رول نمبر 16: حنا رضوان
رول نمبر 17: مشتاق


لیجئے تمام سٹوڈنٹ سے گزارش ہے کہ وہ اپنے اپنے رول نمبر کلاس پڑھنے کے بعد ضرور حاضری لگائیں تاکہ مجھے معلوم ہو سکے کہ کونسا سٹوڈنٹ اچھا کام کرنے والا ہے اور کون سا نکما ۔۔۔۔۔ دوسرے تمام سٹوڈنٹ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ جلد از جلد اپنے کمپیوٹر میں کورل ڈرا ، ان پیج اور ایڈوب فوٹو شاپ کو انسٹال کر لیں۔ امید واثق ہے کہ اسی ہفتے سے کلاسز سٹارٹ ہو جائیں گی۔ میرے پاس تمام سوفٹ وئیر ہیں میں کوشش کر رہا ہوں کہ میں اس کو اپ لوڈ کر دوں مگر پرابلم یہ ہے کہ میرے پاس سوفٹ وئیر 400 ایم بی سے زیادہ سائز میں ہے اور اتنی بڑی فائل اپ لوڈ کیسے کروں کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے اینی ہائو میں کوشش کر کے کچھ نہ کچھ اس کا حل نکالتا ہوں۔ انشا اللہ ???

imported_Dilpasand
14-08-2010, 09:29 PM
میں بھی داخلہ لینا چاہتا ہوں ۔ میرا نام شامل کیا جائے شکریہ

Samia Ali
14-08-2010, 09:30 PM
4shared یا esnips پر اپ لوڈ کر دیجئے سر

Nesma
14-08-2010, 09:42 PM
میرا نام بھی شامل کر لیں
لیکن کیا یہ رمضان کے بعد نہیں شروع ہو سکتا
ابھی تو سر کھجانے تک کی فرصت نہیں~~

Kalmkar
14-08-2010, 11:38 PM
تمام سٹوڈنٹ سے گزارش ہے کہ جو سٹوڈنٹ اس میں وقت کی کمی کی وجہ سے داخلہ نہیں لے سکتے وہ کسی وقت بھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں مگر اس کےلئے پچھلی تمام کلاسز اور اسائمننٹ پر کام ضروری ہو گا۔

Sajda Sehr
15-08-2010, 12:05 AM
بیس لوگ تو ہوگئے ہیں تقریبا پروفیسر صاحب
مبارک ہو
آپکو اور آپکی کلاس کو

imported_Sad Prince
15-08-2010, 12:37 AM
میرا نام بھی شامل کر لیں۔ شکریہ

Rehana
15-08-2010, 03:09 AM
plz sir ji ap classes ramadan k bad start karwain tak sab sath mian mil k hi kam karin.is month main ap software upload kar dijiay...or intro lectures day dijiay.ta k hum samaj lain un ko.phr tafsili class eid k bad start karin plz...
baki ap ki jesay merzi :confused:

سعد
15-08-2010, 04:05 AM
تمام سٹوڈنٹ سے گزارش ہے کہ وہ اپنے اپنے رول نمبر کلاس پڑھنے کے بعد ضرور حاضری لگائیں۔

پروفیسر صاحب! آپ کی کلاس میں میرا نام شامل کیوں نہیں ہے؟ براہ کرم رول نمبر والی فہرست پر نظر ثانی کیجیے گا۔
اڈوبی اور ان پیج انسٹال ہیں میرے پاس، کورل ڈرا بھی ان شاءاللہ آج ہو جائے گا۔

گولڈن ایگل
15-08-2010, 05:04 AM
السلام علیکم سر
میرے پاس کورل ڈرا 9 کے لنک موجود ہیں۔ میں یہاں شیئر کر رہا ہوں۔

http://www.guidebookgallery.org/pics/splashes/coreldraw/9.png
کورل ڈرا 9
ڈاون لوڈ لنک 1 (http://rapidshare.com/files/233284628/Corel.9.part1.rar)
ڈاون لوڈ لنک 2 (http://rapidshare.com/files/233316247/Corel.9.part2.rar)
"N0-337" Serial No

گولڈن ایگل
15-08-2010, 05:09 AM
آڈوب فوٹو شاپ 7

http://i266.photobucket.com/albums/ii247/e-source/ps_7_screen.gif

ڈاون لوڈ لنک 1 (http://hotfile.com/dl/49333806/2ec2317/photoshop7plusserial.part1.rar.html)
ڈاون لوڈ لنک 2 (http://hotfile.com/dl/49333807/15015a3/photoshop7plusserial.part2.rar.html)

گولڈن ایگل
15-08-2010, 05:16 AM
اردو ان پیج پروفیشنل 2009

http://i37.tinypic.com/smfs3s.jpg

ڈاون لوڈ لنک (http://hotfile.com/dl/14278328/da1f458/Urdu.Inpage.Professional.2009.rar)

Ayeshah
15-08-2010, 06:10 AM
mera nam bhi plz ayehsa":)

Samia Ali
15-08-2010, 10:39 AM
لنکس کے لئے بہت بہت شکریہ قدیر بھائی آپ کے لئے کچھ پوائنٹس

Hina Rizwan
15-08-2010, 10:41 AM
میری طرف سے بھی لنکس کے لیے بہت شکریہ:)

فاطمہ
15-08-2010, 05:37 PM
کورل ڈرا کے لئے سسٹم ریکوائرمنٹس بتا دیں۔۔

Nida Sulaiman
15-08-2010, 05:51 PM
qalamkar bhai mire pas corel-11 bhi hai aur corel-12 bhi aur photoshop CS3 hai kya corel 9 aur photoshop 7 hi install karna zarori hai ya is se kaam chal sakta hai ?

گولڈن ایگل
15-08-2010, 06:38 PM
کورل ڈرا کے لئے سسٹم ریکوائرمنٹس بتا دیں۔۔


System Requirements for Corel Draw 9:
Pentium 200 or higher,
64/128Mb of RAM,
300Mb of disk space,
Windows 98, ME, 2000 or NT 4.0, xp
SVGA,
CD-ROM

سعد
15-08-2010, 06:54 PM
یعنی کہ وسٹا پر یہ نہیں چل سکے گا؟

گولڈن ایگل
15-08-2010, 07:25 PM
یعنی کہ وسٹا پر یہ نہیں چل سکے گا؟

جی کافی اولڈ ورژن ہے شاید کمپیٹیبل نہ ہو۔
میں نے تو ونڈوز سیون پر کورل ڈرا ایکس فائیو انسٹال کیا ہے۔

سعد
15-08-2010, 07:29 PM
اس کا لنک دے سکیں گے؟

گولڈن ایگل
15-08-2010, 07:42 PM
اس کا لنک دے سکیں گے؟


Corel DRAW Graphics Suite X5 15.0.0.489 Final FULL VERSION



http://i44.tinypic.com/10mpn4k.jpg







http://i43.tinypic.com/11j85nc.jpg



http://i47.tinypic.com/2vmjbpe.jpg

* Microsoft® Windows® 7, Windows Vista®, Windows® XP, with latest service packs installed (32-bit or 64-bit editions)
* Intel® Pentium® 4, AMD Athlon™ 64 or AMD Opteron™
* 512 MB RAM (1 GB recommended)
* 750 MB hard disk space (1 GB for typical installation without content). Up to 6GB needed to install extra content
* Mouse or tablet
* 1024 x 768 screen resolution (768 x 1024 on a Tablet PC)
* DVD drive
* Microsoft® Internet Explorer® 7 or higher.

Installation

Install Corel X5
Copy PsiKey.dll From Crack Folder And Paste It Into Your Installed Directory
No Password
The Last And The Most Important Step Enjoy


(http://hotfile.com/dl/49557597/61454b1/Corel_X5.part1.rar.html)http://hotfile.com/dl/49557597/61454b1/Corel_X5.part1.rar.html
http://hotfile.com/dl/49557598/913ac12/Corel_X5.part2.rar.html
http://hotfile.com/dl/49557600/a53aa42/Corel_X5.part3.rar.html

سعد
15-08-2010, 07:47 PM
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا

فاطمہ
15-08-2010, 10:01 PM
System Requirements for Corel Draw 9:
Pentium 200 or higher,
64/128Mb of RAM,
300Mb of disk space,
Windows 98, ME, 2000 or NT 4.0, xp
SVGA,
CD-ROM

قدیر بھائی یہ سب تو ہے دوسری ریکوائرمنٹس میں نے ڈاؤنلوڈ کیا تھا پر کھلا نہیں میں نے جو سسٹم نے ریکوائرمنٹ بتائی وہیں ڈاؤنلوڈ کیں۔۔ جیسے winRar وغیرہ پھر بھی نہیں کھلا :( شاید کوئی غلطی ہوگئی۔۔
اب بتائیں کیا کروں :(

Kalmkar
15-08-2010, 10:05 PM
سبحان اللہ کیا کمال کیا ہے سٹوڈنٹ نے ۔ مجھے یقینا خوشی ہو رہی ہے کہ سٹوڈنٹ اس کلاس میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ دوسرے جہاں تک سوفٹ وئیر کی بات ہے تو ضروری نہیں کہ جس کے پاس ایکس فائیو ورژن ہے وہ کورل 9 انسٹال کرے ۔ اگر ورژن 9 انسٹال کر لیں تو اچھا ورنہ وہ بھی چلتا ہے ۔ اور کورل 9 نہ صرف وسٹا بلکہ ونڈوز سیون پر بہت اچھے طریقے سے کام کرتا ہے ۔ اس لئے بہتر ہے کورل 9 اور ایڈوب فوٹو شاپ انسٹال کر لیں۔ :)>???

فاطمہ
15-08-2010, 10:08 PM
ارے سی ڈی روم نہیں ہے نیٹ بک ہے۔۔ میرے پاس۔۔ میں دوسرے پی سی پر ٹرائی کروں گی اگر وہاں بھی نہ ہوا تو پلیز قدیر بھائی مجھے پی ایم کرکے تفصیل سے سمجھادیں گے پلیز پلیز

سعد
15-08-2010, 10:09 PM
بھائی صاحب! میں نے کچھ پوچھا تھا۔

فاطمہ
15-08-2010, 10:17 PM
بھائی صاحب! میں نے کچھ پوچھا تھا۔

ہاہاہا سعد بھائی آپ نے اسمائیلز بنائی تھیں نا اس لیے وہ سمجھے ہوں گے کہ آپ بھی کھڑکی سے ہی دیکھیں گے لیکچر۔۔ سر سعد بھائی کا رول نمبر 4 بنتا ہے

Kalmkar
15-08-2010, 10:30 PM
سعد بھائی آپ نے یقینا درخواست نہیں کی ہو گی تاہم آپ کا نام میں اگلی لسٹ میں شامل کر دوں گا ۔۔۔ آپ بے فکر رہیں

سعد
15-08-2010, 10:40 PM
یہ تو برادرانہ بات نہ ہوئی، دوسری فہرست کیوں؟

Kalmkar
15-08-2010, 10:48 PM
سعد بھائی دوسری فہرست کا مطلب یہ ہے کہ ابھی جب دوبارہ رولنمبر اسائن کروں گا تو شامل کر دوں گا ۔۔۔۔ تکلیف کی معذرت

سعد
15-08-2010, 10:54 PM
اوہ، ٹھیک
میں تو ڈر ہی گیا تھا۔

Kalmkar
16-08-2010, 12:02 AM
رول نمبر 18 : دلسپند
رول نمبر 19 : نسیما
رول نمبر 20 : سعد پرنس
رول نمبر 21 : سعد
رول نمبر 22 : عائشہ

imported_Sad Prince
16-08-2010, 12:29 AM
شکریہ جی۔

پر تھوڑی سی تصیح کر لیں ۔ سعد پرنس نہیں۔۔ یہ ھے سیڈ پرنس۔۔

Durre Nayab
16-08-2010, 12:40 AM
رول نمبر لسٹ کہاں ہے؟

رمیصا
16-08-2010, 12:50 AM
یہاں پہ۔ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=80049&page=5)

Sajda Sehr
16-08-2010, 12:52 AM
رول نمبر 18 : دلسپند
رول نمبر 19 : نسیما
رول نمبر 20 : سعد پرنس
رول نمبر 21 : سعد
رول نمبر 22 : عائشہ

بھائی اگر آپ یہ لسٹ بھی پہلے والی کے اندر ایڈیٹ کردیں تو زیادہ اچھا رہے گا
ورنہ آگے پوسٹس زیادہ ہونگی تو سٹوڈنٹس کو ڈھونڈنے میں مشکل ہو گی

فاطمہ
16-08-2010, 01:22 AM
مجھے کورل ڈرا انسٹال کرنے کا طریقہ بتائیں مجھ سے کھلتا نہیں ہے دوسرے پی سی پر بھی ٹرائی کیا۔۔ اس کی سوفٹ وئیر ریکوائرمنٹس بھی ہیں کیا۔۔ کونسے سوفٹوئیر چاہیں ہوں گے۔۔

ashamid
16-08-2010, 01:23 AM
یہ لسٹ تو صرف22 سٹوڈنٹس ہی کی ہے۔میرا نام کہاں ہے
قلمکار بھائی

Nida Sulaiman
16-08-2010, 02:08 AM
یہ لسٹ تو صرف22 سٹوڈنٹس ہی کی ہے۔میرا نام کہاں ہے
قلمکار بھائی

bhai apke naam me qalamkar bhai ko shayed thodi si confusion hogayi hai warna apka naam list me 13th number par hai. "ashamid" ko unhun ne urdu me likha hai ap ek baar phirse list check karain samajh ajayega.

Sohail Ahmad
16-08-2010, 03:04 PM
میرا نام بھی شامل کیا جاءے۔

Gul Rehna
16-08-2010, 03:06 PM
میرا نام بھی لکھ لیں جی

Kash
16-08-2010, 04:54 PM
السلام علیکم
ایک نالائق سا شاگرد میں بھی ہوں۔
میرا بھی نام لکھ لیجیے۔

:)

تتلی پھول اور خوشبو
16-08-2010, 06:36 PM
آڈوب فوٹو شاپ سی ایس 3
http://www.4shared.com/file/52188116/41a7d3f0/APCS3portable.html

تتلی پھول اور خوشبو
16-08-2010, 07:33 PM
http://www.4shared.com/file/45756148/1c73643d/Instalador_Corel_DRAW_9part1.html?s=1
کورل ڈرا 9

http://http://www.4shared.com/file/46110446/ca5a8b4d/Instalador_Corel_DRAW_9part2.html?s=1
http://www.4shared.com/file/46277769/fe96f5b0/Instalador_Corel_DRAW_9part3.html?s=1
http://www.4shared.com/file/46292182/7ba43357/Instalador_Corel_DRAW_9part4.html?s=1

تتلی پھول اور خوشبو
16-08-2010, 07:59 PM
آڈوب فوٹو شاپ سی ایس 4http://hotfile.com/dl/11385088/9ac0ae7/CS4PPHH4.rar.html

Samia Ali
16-08-2010, 08:15 PM
بہت بہت شکریہ لنکس شئیر کرنے کا تتلی
آپ کے لئے کچھ پوائنٹس

Samia Ali
16-08-2010, 08:25 PM
کورل ڈرا ۹، فوٹوشاپ ۷ اور ان پیج ۲۰۰۹ میرے پاس انسٹال ہو گیا ہے

سلمان سلّو
17-08-2010, 09:35 AM
یہاں تو سیٹیں ساری پُر ہوچکیں ۔۔۔قلم کار سر پلیز میرا نام بھی شامل کیجئے مجھکو بھی کوئی رول نمبر الاٹ کیجئے میں فرش خاک پر گزارہ کرلونگا،بس مجھ کو بہر صورت کورل ڈرا سیکھنا ہے۔۔۔ ،

فاطمہ
29-08-2010, 09:58 AM
السلام علیکم
میرے خیال میں ہمارے لیکچرز 20 اسٹوڈنٹس کی تعداد کے بعد شروع ہونے والے تھے۔۔ ابھی تک شروع کیوں نہیں ہوئے۔۔ پلیز کوئی بتائے گا۔۔ تاکہ میں اپنا شیڈول سیٹ کرسکوں :)
PEACE~

Kalmkar
29-08-2010, 10:08 AM
AP LECTURE HALL NO. 2 MAIN LECTURE DEKH SAKTI HAIN
;d:p???

فاطمہ
29-08-2010, 04:40 PM
سوری سر مجھے ہرگز علم نہیں تھا۔۔ شکریہ بتانے کا :)

Sajal
17-09-2010, 09:18 PM
میرا نام لکھ لیجئے

نویدظفرکیانی
16-11-2010, 10:58 AM
Corel DRAW Graphics Suite X5 15.0.0.489 Final FULL VERSION



http://i44.tinypic.com/10mpn4k.jpg







http://i43.tinypic.com/11j85nc.jpg



http://i47.tinypic.com/2vmjbpe.jpg

* Microsoft® Windows® 7, Windows Vista®, Windows® XP, with latest service packs installed (32-bit or 64-bit editions)
* Intel® Pentium® 4, AMD Athlon™ 64 or AMD Opteron™
* 512 MB RAM (1 GB recommended)
* 750 MB hard disk space (1 GB for typical installation without content). Up to 6GB needed to install extra content
* Mouse or tablet
* 1024 x 768 screen resolution (768 x 1024 on a Tablet PC)
* DVD drive
* Microsoft® Internet Explorer® 7 or higher.

Installation

Install Corel X5
Copy PsiKey.dll From Crack Folder And Paste It Into Your Installed Directory
No Password
The Last And The Most Important Step Enjoy


http://hotfile.com/dl/49557597/61454b1/Corel_X5.part1.rar.html
http://hotfile.com/dl/49557598/913ac12/Corel_X5.part2.rar.html
http://hotfile.com/dl/49557600/a53aa42/Corel_X5.part3.rar.html


Hotfile is quite impossible site. Someone please upload it in MEDIAFIRE