PDA

View Full Version : ہینڈی کرافٹس، ہینڈ میڈ کارڈ وغیرہ ٹیٹوریلز



Sajda Sehr
12-08-2010, 07:12 PM
اسلام علیکم
ہینڈی کرافٹس میں لڑکیوں کا کافی انٹرسٹ ہوتا ہے
خوشقسمتی سے ہمارے فورم پر کافی ہنر مند قسم کے لوگ موجود ہیں تو ہم نے سوچا کیوں نہ ایک ایس کلاس بھی شروع کروادیں

حرف دعا
ہینڈ میڈ کارڈز وغیرہ جس میں فلاور میکنگ فیبرک پینٹس گلاس پینٹنگ کا استعمال بھی ہوگا سکھانا چاہتی ہیں رمضان کے بعد
ایک اور ممبر نے بھی کہا ہے کہ وہ رمضان کے بعد کچھ ہنیڈی کرافٹس سکھا سکتی ہیں
تو آپ میں سے جو لوگ انٹرسٹڈ ہیں وہ پلیز یہاں اپنا نام لکھوا دیں تاکہ اگر زیادہ لوگ انٹرسٹ دکھائیں تو اس کلاس کو شروع کریں

Sajda Sehr
12-08-2010, 07:45 PM
ریزروڈ

تفصیلات کے لئے انتظار کیجئے

Sajda Sehr
12-08-2010, 07:46 PM
سٹوڈنٹس لسٹ

سجدہ سحر (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=55316)

رمیصا۔ (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=68077)

Smiling Eyes (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=61083)

bluebird (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=65341)

sulaiman (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=62402)

میمونہ (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=36817)

samoor (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=54293)

KishTaj (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=61967)

Aayesha (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=4088)

bluebird (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=65341)

Nesma (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=66263)

رمیصا
12-08-2010, 08:10 PM
رمیصا۔

bluebird
12-08-2010, 08:43 PM
enroll my name plz

Nida Sulaiman
12-08-2010, 08:58 PM
sulaiman

HarfeDua
12-08-2010, 09:14 PM
sulaiman
آپ تو سکھائیں گی بھی۔

سجدہ ان کا نام بھی "ٹیچرز" میں ایڈ کرلیں یہ کافی کری ایٹو ہیں اور بہت اچھی چیزیں سکھانے میں انٹرسٹڈ ہیں۔

SadiaMuhammad
12-08-2010, 09:19 PM
سعدیہ محمد

میرا نام بھی شامل کی جیے۔۔۔

Nida Sulaiman
12-08-2010, 09:39 PM
آپ تو سکھائیں گی بھی۔

سجدہ ان کا نام بھی "ٹیچرز" میں ایڈ کرلیں یہ کافی کری ایٹو ہیں اور بہت اچھی چیزیں سکھانے میں انٹرسٹڈ ہیں۔

inshallah main koshish karongi k jo kuch hand made chezain mujhe ati hain main wo sab yahan sekhaon aur ap sab se bhi sekhon :)

میمونہ
12-08-2010, 09:56 PM
میمونہ

imported_Sundus
12-08-2010, 09:58 PM
میرا نام بھی شامل کر لیں

KishTaj
14-08-2010, 08:21 PM
السلامُ علیکم
واؤ یہ تو بہت اچھا کورس ہے وقت ملا تو میں بھی ضرور سیکھوں گی۔ ویسے میں اسی کے ساتھ ہاتھ کی کڑھائی سکھانا چاہتی ہوں۔ ۔ ۔کیا کوئی ہاتھ کی کڑھائی سیکھنے میں انٹرسٹڈ ہونگی?

میمونہ
14-08-2010, 08:25 PM
السلام علیکم

میں بھی۔۔

Nida Sulaiman
14-08-2010, 08:29 PM
السلامُ علیکم
واؤ یہ تو بہت اچھا کورس ہے وقت ملا تو میں بھی ضرور سیکھوں گی۔ ویسے میں اسی کے ساتھ ہاتھ کی کڑھائی سکھانا چاہتی ہوں۔ ۔ ۔کیا کوئی ہاتھ کی کڑھائی سیکھنے میں انٹرسٹڈ ہونگی?


mujhe bhi hath ki kadhai seekhni hai :)

KishTaj
14-08-2010, 08:34 PM
mujhe seekhni hai :)
ٹھیک ہے جی ۔ ۔ ۔ مزید لوگوں کے نام آنے دیں پھر عید کے بعد انشااللہ تعالٰی شروع کروں گی۔

Aayesha
14-08-2010, 08:53 PM
mera bhi naam likh lein aayesha.....

bluebird
14-08-2010, 09:11 PM
السلامُ علیکم
واؤ یہ تو بہت اچھا کورس ہے وقت ملا تو میں بھی ضرور سیکھوں گی۔ ویسے میں اسی کے ساتھ ہاتھ کی کڑھائی سکھانا چاہتی ہوں۔ ۔ ۔کیا کوئی ہاتھ کی کڑھائی سیکھنے میں انٹرسٹڈ ہونگی?


میں تو بہت عر صے سے سیکھنا چاہتی ہوں ہاتھ کی کڑھائی.لیکن اب سوچ رہئ ہوں کہ کیسے سیکھوں؟ میں تو پہلے ہی دو تین کورسز میں ایڈ میشن لے چکی ہوں.پھر بھی انشاللہ کوشش کروں گی.آپ شروع تو کریں.

Nesma
14-08-2010, 09:50 PM
نیسمہ

Sajda Sehr
14-08-2010, 11:36 PM
چلو جی 11 لوگ ہو گئے

سب کے نام اپڈیٹ ہو گئے ہیں :):)

Seenum
15-08-2010, 04:24 AM
یہ کیا۔ کچھ تو رحم کریں آپ لوگ ہم پر۔ اتنی اچھی اچھی کلاسسز سٹارٹ کر رہے ہیں۔ ہم کس کس میں ایڈمیشن لیں۔ ابھی تو میں نے دعا کے اڈوب کے لیکچر بھی مکمل نہیں کر سکی۔ چلیں دعا تو بہت اچھی ٹیچر ہے انکی کلاس سکیجوؤل میں تو کافی فلیکسیبیلیٹی ہوتی ہے۔ تو ان شاءاللہ ایک دن یہ بھی سیکھ لیں گے۔

مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے ون اردو کا حصہ بن کر جسکی بدولت مجھے بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔

تھینکس الاٹ دعا پہلی بار باقاعدہ لیکچر اور وہ بھی وڈیو ٹیوٹورئیلز کے زریعے دینے پر۔

Fatima Noor
15-08-2010, 11:12 PM
اسلام علیکم
اتنی اچھی کلاسس شروع کرنے کا شکریہ
میں آپکی کلاس میں نام لکھوانا چاہتی ہوں لیکن ٹایم کی کمی ہونے کی وجی اگر اساینمنٹ نہ کر پاؤں تو چلے گا؟
میں نے ٹیکسٹائل ڈیزائننگ کا کورس کیا ہوا ہے(اس میں فیبرک پینٹنگ ایند ٹائی اینڈ ڈائی شامل ہیں)
اگر کوئی پیٹرن دیکھنا چاہے تو میں شیئر کر دوں گی

Taqwa
15-08-2010, 11:17 PM
میرا نام بھی شامل کر لیں پلیز

رفعت
16-08-2010, 02:52 AM
میرا دل تو بہت ہے ایڈمیشن لینے کا لیکن میں ایک ٹائم میں ایک کلاس کرنا چاہتی ہوں ،اس لئے یہاں اب نہیں اگلی کلاس میں ایڈمیشن ضرور لوں گی
اور اگر اس کلاس میں تانک جھانک کر لوں تو ٹیچرز ڈانٹیں گی تو نہیں نا؟

Noor Fatima
17-08-2010, 02:58 AM
Noreen,muj ko bhe add kar le plz

Faaizaa
17-08-2010, 06:29 PM
faaizaa

Faaizaa
17-08-2010, 06:30 PM
السلامُ علیکم
واؤ یہ تو بہت اچھا کورس ہے وقت ملا تو میں بھی ضرور سیکھوں گی۔ ویسے میں اسی کے ساتھ ہاتھ کی کڑھائی سکھانا چاہتی ہوں۔ ۔ ۔کیا کوئی ہاتھ کی کڑھائی سیکھنے میں انٹرسٹڈ ہونگی?


میں ھوں نا;d;d

Faaizaa
18-08-2010, 02:54 PM
کوئ کپڑے سینا سیکھا دے???

bluebird
25-08-2010, 02:34 PM
اسلام علیکم
اتنی اچھی کلاسس شروع کرنے کا شکریہ
میں آپکی کلاس میں نام لکھوانا چاہتی ہوں لیکن ٹایم کی کمی ہونے کی وجی اگر اساینمنٹ نہ کر پاؤں تو چلے گا؟
میں نے ٹیکسٹائل ڈیزائننگ کا کورس کیا ہوا ہے(اس میں فیبرک پینٹنگ ایند ٹائی اینڈ ڈائی شامل ہیں)
اگر کوئی پیٹرن دیکھنا چاہے تو میں شیئر کر دوں گی

سس آپ بھی شروع کریں یہ کورس مجھے انٹرسٹ ہےٹائی اینڈ ڈائی سیکھنے میں

اسماء
25-08-2010, 02:53 PM
میں تو حرفِ دعا کی سدا بہار سٹوڈنٹ ہوں۔۔جہاں دعا ٹیچر ہوں گی وہاں میں سٹوڈنٹ۔۔میرا نام بھی شامل کر لیں۔۔۔

fari231
02-09-2010, 08:27 PM
Fari231
mera name bhi shamil ker lain plzzzzzzz

دانیہ
02-09-2010, 08:32 PM
میں باقاعدہ اسٹوڈینٹ نہیں ہوں گی لیکن تاک جھانک کرتی رہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجازت ہے ناں

HarfeDua
02-09-2010, 09:27 PM
میں باقاعدہ اسٹوڈینٹ نہیں ہوں گی لیکن تاک جھانک کرتی رہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجازت ہے ناں
میری طرف سے تو اجازت ہے۔ کچھ دن تو میں بھی تانک جھانک ہی کرسکوں گی۔ تب تک باقی ٹیچرز سکھالیں گی۔ ~

Fatima Noor
04-09-2010, 02:09 AM
سس آپ بھی شروع کریں یہ کورس مجھے انٹرسٹ ہےٹائی اینڈ ڈائی سیکھنے میں
اگر اور لوگ بھی انٹرسٹڈ ہوئے تو کوشش کرونگی سکھانے کی
ویسے ابھی اس کلاس میں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے:)

Noreen Ahmad
14-10-2010, 01:25 PM
Noreen
plz mujhy bhi

rija
13-11-2010, 07:51 PM
rija
waiting for tutorials:)....

quite
12-03-2011, 08:33 PM
one urdu is the best forum.ilove this forum.thanks alotttttttttttttttttt