PDA

View Full Version : ویب ڈیزائیننگ کورس



Sajda Sehr
11-08-2010, 06:53 PM
اسلام علیکم
ویب ڈیزائننگ کورس کا کافی سارے لوگ کہہ رہے ہیں
اس لئے اس کے لئے علیحدہ تھریڈ بنایا ہے
جو لوگ یہ کورس کرنا چاہتے ہیں وہ اس تھریڈ میں اپنا نام لکھوائیں
کلاس کا نام : ویب ڈیزائننگ
آغاز : 24 ستمبر 2010
اختتام : دسمبر 2010
کلاس کا درجہ : جو کوئی بھی شوق سے سیکھنا چاہتا ہو
زیادہ سے زیادہ تعداد : جتنے ذیادہ ہوں گے اتنا ہی مزہ آئے گا
کم سے کم : 20
لیکچرز کی تعداد : کم از کم 8 ، اس سے ذیادہ بھی ہو سکتے ہیں
کورس کا دورانیہ : تین سے چار ماہ
لیکچرز کی آؤٹ لائن : ویب ڈیزائننگ بگنرز اور انٹرمیڈیٹ لیول
لیکچرز کا دورانیہ : 45 منٹ
ھوم ورک ، اسائنمنٹس : پریٹکل
فائنل ایگزام : پروجیکٹ
استاد : ھوشربا
مقام : ون اردو یونیورسٹی

سعد
11-08-2010, 07:00 PM
مابدولت اس کورس میں داخلے کے امیدوار ہیں۔

Ayeshah
11-08-2010, 07:03 PM
main bhi ayesha8)

AimalRida
11-08-2010, 07:12 PM
میں بھی یہ کورس کرنا چاہتی ہوں۔

Kazmi
11-08-2010, 08:50 PM
اگر ایج لمٹ نہ ہو تو ہمیں بھی کسی کونے کھدرے میں سمٹ بیٹھنے دیجئے !۔

Arain
11-08-2010, 10:33 PM
~ میرا بھی نام لکھ لیں ۔ کافی عرصہ پہلے سیکھی تھی تو دوبارہ سے ریفریشر ہو جائے گا ???۔

SheikhFahad
11-08-2010, 11:13 PM
داخلہ فارم جاری کیا جائے۔۔
::)
بلکہ خود ہی پر کر کے پاس رکھ لیں اور داخلہ دیں۔۔
شکریہ۔۔ ویسے بھی سب کچھ تو معلوم ہی ہو گا
:)

رفعت
12-08-2010, 02:22 AM
میرا نام بھی لکھ لیجئیے
میرا نیٹ بند ہو گیا تھا اس لیے لیٹ نام لکھوا رہی ہوں امید ہے ابھی میرے لئے جگہ ہو گی /

Samreen Waheed
12-08-2010, 02:32 AM
Please mera naam bhi shamil ker lein

Samia Ali
12-08-2010, 05:36 AM
میرا بھی نام لکھ لیجئے

Munnaza
12-08-2010, 05:45 AM
plz meera nam be write kar lea , thanks

Seenum
12-08-2010, 09:31 AM
میرا بھی لکھ لیں۔

Sony
12-08-2010, 10:53 AM
please also enroll my name - Sony

bluebird
12-08-2010, 11:33 AM
میرا نام بھی شامل کر لیں

Sehar Azad
12-08-2010, 01:02 PM
جی مجھے انرولمنٹ درکار ہے۔

نویدظفرکیانی
12-08-2010, 02:16 PM
لبیک:)

Aamir Jahan
12-08-2010, 03:26 PM
مجھے بھی http://i152.photobucket.com/albums/s178/aamir58200/KITTY/Eyebrows.jpg

SheriMian
12-08-2010, 03:37 PM
میرا نام بھی شامل کر لیں

Sohail Ahmad
12-08-2010, 05:05 PM
مھجے بھی داخلہ دیا جاے۔

Aisha
12-08-2010, 08:30 PM
میرا نام بھی امیدواروں میں شامل کر لیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Nida Sulaiman
12-08-2010, 09:27 PM
sulaiman

ashamid
12-08-2010, 10:17 PM
مجھے بھی شامل کرلیا جائے۔

Taqwa
13-08-2010, 03:08 PM
میرا بھی نام لکھ لیں

Rehana
13-08-2010, 05:10 PM
or mujy b shamil kare lea jay plz..yeh 3rd class main lay rahi hon admission..ab Allah khair karay main sab manage kar lon....

Mushtaq
14-08-2010, 01:57 AM
Mushtaq

Seenum
14-08-2010, 02:04 AM
or mujy b shamil kare lea jay plz..yeh 3rd class main lay rahi hon admission..ab Allah khair karay main sab manage kar lon....

میں نے بھی تین کلاسسز میں ایڈمیشن لیا ہوا ہے۔ میری بھی بس دعا ہے کہ مینیج کر لوں اسے۔ ویسے نہ ہوا تو اسکا حل سوچ لیا ہے میں نے پھر سے اسی کلاس میں بیٹھ جائیں گے اگلے سمسٹر پھر بھی نہ ہوا تو پھر اس سے اگلا سمسٹر۔ ایک نا ایک دن تو پاس کر ہی لوں گی۔

رمیصا
14-08-2010, 06:06 AM
میرا نام بھی شامل کر لیں،

Ahmed Lone
14-08-2010, 06:27 AM
کافی عرصے پہلے پڑھا تھا

دوبارہ سے پڑھنے کا موڈ ہے

میرا نام بھی لکھ لیجئے

محمد احمد

KishTaj
14-08-2010, 08:28 PM
السلامُ علیکم
کیا اب بھی جگہ ہے۔ ۔ ۔اگر ہے تو پلیز مجھے بھی رجسٹر کرلیں~۔
شکریہ

imported_Dilpasand
14-08-2010, 09:26 PM
مجھے بھی داخلہ دیا جائے تڑکا لگا کے

Aamir Jahan
14-08-2010, 09:34 PM
مجھے بھی داخلہ دیا جائے تڑکا لگا کے






سیال بھائی۔ ذرا خیال سے تڑکا لگائیے گا یہاں۔ ہر طرف چکنائی ہی چکنائی ہو جائے گی کلاس میں http://i152.photobucket.com/albums/s178/aamir58200/KITTY/Zubaan2.jpg

فائزہ صدف
14-08-2010, 09:46 PM
کیا ایک سے زیادہ کلاسز میں بیک وقت ایڈمیشن مل جائے گا ؟؟

Nesma
14-08-2010, 09:48 PM
میرا بھی

imported_Dilpasand
14-08-2010, 10:51 PM
سیال بھائی۔ ذرا خیال سے تڑکا لگائیے گا یہاں۔ ہر طرف چکنائی ہی چکنائی ہو جائے گی کلاس میں http://i152.photobucket.com/albums/s178/aamir58200/KITTY/Zubaan2.jpg

اجی فکر ہی نہ کریں تڑکا لگا کے

عبداللہ
14-08-2010, 11:28 PM
میں چوری چپکے آ کر دیکھ لیا کروں گا جیسے ارسطو ، افلاطون کے لیکچر سنتا تھا کوئی اعتراض تو نہیں ناں!

Lubna Ali
15-08-2010, 03:45 AM
میں بھی ۔۔۔۔

imported_Sundus
15-08-2010, 12:26 PM
میرا بھی نام لکھ لیں

HumairaCh
15-08-2010, 11:07 PM
میرا نام بھی شامل کر لیں

رفعت
16-08-2010, 02:56 AM
میرے انہوں بھی کلاس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں اور انہوں نے مجھے کہا ہے کہ ان کا نام بھی لکھوا دوں

http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=69783
zahid_maqsood

AroobaRazaq
16-08-2010, 04:08 AM
pls main bhi yeh course krna chahu ghi get my name down as wll

Perfect.Stranger
16-08-2010, 08:49 PM
Hum bhi iss mai Dakhla Lena Chahta hun Missss..... Dandey too nahi pertey na iss mai :P

Noor Fatima
17-08-2010, 03:00 AM
میں بھی یہ کورس کرنا چاہتی ہوں۔

سلمان سلّو
17-08-2010, 08:45 AM
میں بھی ویب ڈیزائننگ سیکھنا چاہتا ہوں۔۔۔۔

isabzai
28-08-2010, 02:53 PM
Assalam-u-Alaikum,
Please, enroll my name. Thanks

Faroqi
06-09-2010, 09:42 PM
میں بھی یہ کورس کرنا چاھتا ہوں۔ ایچ-ٹی-ایم-ایل کی بنیادی معلومات ہیں