PDA

View Full Version : سسٹرز سوسائٹی ممبر شپ کی شرائط



HJaved
10-08-2010, 04:51 PM
السلام علیکم!

جیسا کہ تقریبا” سب جانتے ہی ہیں کہ بہنوں کے لیے ایک نئی سوسائٹی” بہنوں کی محفل” بھی بن چکی ہے۔ جس کے ممبرز صرف فی میل ممبرز ہی ہیں۔ لیکن نئے ممبرز کو تو پتا نہیں ہوتا اس لیے تعارف کروا رہی ہوں۔

وہاں آپ آزادانہ اپنی گپ شپ لگا سکتی ہیں۔ خواتین کے عمومی مسائل پر گفتگو کر سکتی ہیں۔ اور بھی بہت کچھ۔


ممبرشپ کی شرائط

اس سوسائٹی کی ممبر شپ حاصل کرنے کی صرف دو ہلکی سی شرائط ہیں ۔ جو کہ درجہ زیل ہیں:

1: ون اردو جوائن کیے کم از کم تین ماہ ہو چکے ہوں۔

2: کم از کم تیس پوسٹس کی ہوں۔

(http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=74029)
یہ احتیاط آپ سب کے فائدے کے لیے ہے ۔

اس کے علاوہ کسی مشکوک ممبر کو درجہ بالا شرائط پوری ہونے کے باوجود بھی ممبر شپ سے انکار کیا جا سکتا ہے۔ ہاں پرانی دو ممبرز کی تائید سے دی جا سکتی ہے، ٹھیک۔


غلط بیانی پر سزا

اگر سسٹرز سوسائٹی کی ممبر شپ کے بعد کسی ممبر کے بارے میں پتا لگا کہ وہ تو میل ممبر ہیں۔ تو اس کی ممبر شپ تو کینسل ہو گی ہی لیکن یہاں سائیٹ پر اعلانیہ بتایا بھی جائے گا اور چند دن کا بین بھی لگ سکتا ہے۔

طریقہٴ کار:

ممبر شپ کی ریکویسٹ بھیجنے کے لیے یہاں گروپ ممبر شپ (http://www.oneurdu.com/forums/profile.php?do=editusergroups) پر کلک کریں۔ آپ کو سسٹرز سوسائٹی لکھا نظر آئے گا۔ بس ریکویسٹ بھیج دیں۔ کچھ دیر بعد ممبر شپ مل جائے گی۔ ٹھیک۔

مذید کچھ پوچھنا ہو تو یہاں پوچھ سکتے ہیں۔

SadafG
18-09-2010, 06:19 PM
pata kasay chalay ga k main member ban gayeee hooon

Samia Ali
18-09-2010, 06:27 PM
pata kasay chalay ga k main member ban gayeee hooon

آپ کو مین پیج پر بہنوں کی محفل کا سیکشن نظر آنے لگے گا

HJaved
13-12-2010, 04:47 PM
ممبر شپ کی شرط میں اب تیس پوسٹس ہیں بجائے تین پوسٹس کے۔ کہ وہ سہولت ایک مقررہ وقت تک کے لیے تھی۔

Abeeha
07-03-2011, 04:41 PM
REQUEST LINK NOT WORKING

HJaved
07-03-2011, 05:30 PM
REQUEST LINK NOT WORKING

ریکویسٹ لنک کام کر رہا ہے۔ مگر تیس پوسٹس آج پوری ہوئی ہیں نا اس لیے ریکویسٹ اپروو نہیں ہوئی تھی ۔ اب ہو جائے گی ان شاء اللہ۔

Saima
19-04-2011, 05:46 AM
السلام علیکم!

جیسا کہ تقریبا” سب جانتے ہی ہیں کہ بہنوں کے لیے ایک نئی سوسائٹی” بہنوں کی محفل” بھی بن چکی ہے۔ جس کے ممبرز صرف فی میل ممبرز ہی ہیں۔ لیکن نئے ممبرز کو تو پتا نہیں ہوتا اس لیے تعارف کروا رہی ہوں۔

وہاں آپ آزادانہ اپنی گپ شپ لگا سکتی ہیں۔ خواتین کے عمومی مسائل پر گفتگو کر سکتی ہیں۔ اور بھی بہت کچھ۔


ممبرشپ کی شرائط

اس سوسائٹی کی ممبر شپ حاصل کرنے کی صرف دو ہلکی سی شرائط ہیں ۔ جو کہ درجہ زیل ہیں:

1: ون اردو جوائن کیے کم از کم تین ماہ ہو چکے ہوں۔

2: کم از کم تیس پوسٹس کی ہوں۔


یہ احتیاط آپ سب کے فائدے کے لیے ہے ۔

اس کے علاوہ کسی مشکوک ممبر کو درجہ بالا شرائط پوری ہونے کے باوجود بھی ممبر شپ سے انکار کیا جا سکتا ہے۔ ہاں پرانی دو ممبرز کی تائید سے دی جا سکتی ہے، ٹھیک۔


غلط بیانی پر سزا

اگر سسٹرز سوسائٹی کی ممبر شپ کے بعد کسی ممبر کے بارے میں پتا لگا کہ وہ تو میل ممبر ہیں۔ تو اس کی ممبر شپ تو کینسل ہو گی ہی لیکن یہاں سائیٹ پر اعلانیہ بتایا بھی جائے گا اور چند دن کا بین بھی لگ سکتا ہے۔

طریقہٴ کار:

ممبر شپ کی ریکویسٹ بھیجنے کے لیے یہاں گروپ ممبر شپ (http://www.oneurdu.com/forums/profile.php?do=editusergroups) پر کلک کریں۔ آپ کو سسٹرز سوسائٹی لکھا نظر آئے گا۔ بس ریکویسٹ بھیج دیں۔ کچھ دیر بعد ممبر شپ مل جائے گی۔ ٹھیک۔

مذید کچھ پوچھنا ہو تو یہاں پوچھ سکتے ہیں۔
ہما آپی یہ ریکویسٹ اپروو ہونے میں کتنا ٹائم لگتا ہے
کیونکہ میں نے آل موسٹ دو ہفتے پہلے ریکوسٹ کی تھی
کیونکہ میں فورم کی ممبر 2008 سے ہوں اور میری پوسٹس بھی 300 ہیں-
اور;d;d بلیو می میں فی میل ہوں
ہا ہا ہا

naughtysafwan
19-04-2011, 11:24 AM
main bhi request bhejne ke baad jawab ka wait kar rahi hoon.aur believe me main bhi FEMALE hoon.:)

HJaved
24-04-2011, 03:42 AM
ہما آپی یہ ریکویسٹ اپروو ہونے میں کتنا ٹائم لگتا ہے
کیونکہ میں نے آل موسٹ دو ہفتے پہلے ریکوسٹ کی تھی
کیونکہ میں فورم کی ممبر 2008 سے ہوں اور میری پوسٹس بھی 300 ہیں-
اور;d;d بلیو می میں فی میل ہوں
ہا ہا ہا

سوری صائمہ۔ میں نے تمہاری پوسٹ آج دیکھی وہ بھی اتفاق سے بس۔ اصل میں میں چھٹی پر ہوں آج کل اور یہ ڈیوٹی چھوڑ چکی تھی۔ مگر بہت سی ریکویسٹس کب سے موجود ہیں اور ھما ہرڈ بھی چھٹی پر ہے کافی دن سے تو اس لیے اپروو کر دی آج۔ خوش۔

اور ہاں ہاں پتا ہے کہ لڑکی ہو، ہیں جی۔;d

HJaved
24-04-2011, 03:44 AM
main bhi request bhejne ke baad jawab ka wait kar rahi hoon.aur believe me main bhi FEMALE hoon.:)

اچھا اچھا تم بھی لڑکی ہو، ہیں جی۔
;d
ابھی ہوتی ہے اپروو۔ سوری میں نے یہ پوسٹس دیکھی ہی نہیں تھیں ورنہ پہلے ہی کچھ کر لیتی۔

sacredpearl
01-05-2011, 06:49 PM
ھما آپی میں بھی اس فورم کا حصہ بننا چاہتی ہوں۔

decentreader
06-05-2011, 07:22 AM
plz mujhay bhee add ker lain :(

*Sapna*
06-05-2011, 08:58 AM
میں نے بھی آنا ہے
سچی میں لڑکی ہوں
پکا وعدہ

HJaved
10-05-2011, 04:29 PM
سپنا آپ نے دوبارہ ریکویسٹ بھیجنی ہو گی۔ کہ پہلے جو بھیجی تھی تو آپ کی پوسٹس کم تھیں اس لیے اپروو نہیں ہوئی ہو گی۔ اب دوبارہ بھیجیں، ٹھیک۔

*Sapna*
11-05-2011, 06:40 AM
سپنا آپ نے دوبارہ ریکویسٹ بھیجنی ہو گی۔ کہ پہلے جو بھیجی تھی تو آپ کی پوسٹس کم تھیں اس لیے اپروو نہیں ہوئی ہو گی۔ اب دوبارہ بھیجیں، ٹھیک۔

جی کر دی
اب جلدی جلدی اپروو کر دیں پلیز

aashu
17-07-2011, 09:51 AM
mjhey bhi member banna hai.. aur meri pos
t bhi 20 se ziyada hain..

HJaved
17-07-2011, 03:51 PM
mjhey bhi member banna hai.. aur meri pos
t bhi 20 se ziyada hain..

ارے شہزادی۔ تمہیں تو کافی دن پہلے ہی ممبر شپ دے دی گئی ہے۔ پروفائل میں دیکھو لکھا ہو گا ۔ کیا یہ بورڈ نظر نہیں آ رہا؟
http://www.oneurdu.com/forums/forumdisplay.php?f=312 (http://www.oneurdu.com/forums/forumdisplay.php?f=312)

aashu
20-07-2011, 07:59 AM
hehe ...Shehzaadi..

مُون
20-07-2011, 08:11 AM
عائشہ ہما کو سبھی شہزدایاں لگتی ہیں تو تُم ہنسو نہیں مغرور ہو جاؤ اس بات پر۔;)۔۔۔

mariam04
21-09-2011, 10:09 AM
huma jeeeee i`ve send request to b a member here is it still in process.Plz let me knowwwwwwwwwwwwwwwwwww.
thnx

Misbah94
20-11-2011, 02:24 PM
اسلام علیکم

shahla79
05-12-2011, 08:10 AM
Asa sister.I m a silent member of one Urdu.my friend told me about sister only section.I want to join it.can u pls through me in.coz I do have lots of experiences regarding daughters.

HJaved
05-12-2011, 02:18 PM
Asa sister.I m a silent member of one Urdu.my friend told me about sister only section.I want to join it.can u pls through me in.coz I do have lots of experiences regarding daughters.
ہممم۔ جیسا کہ آپ کو پتا ہی ہے کہ یہ صرف فی میل ممبرز کا سیکشن ہے۔ اور آپ کی آئی ڈی کے ساتھ تو میل ممبر لکھا نظر آ رہا ہے۔ تو بھائیوں کو یہاں ممبر شپ نہیں ملتی۔ اور اگر آپ فی میل ممبر ہیں تو جینڈر ٹھیک کر لیں۔

اس کے علاوہ ممبر شپ کے لیے تیس پوسٹس لازمی ہیں کہ آپ کر چکی ہوں۔ اور ابھی آپ کی صرف تین پوسٹس ہیں تو یہ شرط بھی پوری کرنی ہو گی وہ بھی تب اگر فی میل ممبر ہیں تو۔

Shaista Zia
16-04-2012, 02:16 PM
السلام و علیکم ہما بہن!

آپ کے تفصیلی جواب کا بے حد شکریہ۔ میں نے وہ سب شرائط پڑھ لی ہیں اور ابھی ان شرائط پر میں پوری نہیں اترتی۔ جب مجھے فورم جوائن کئے تین مہینے پورے ہو جائیں گے تو میں آپ سے ایک مرتبہ پھر رابطہ کر لوں گی۔

بہت سی دعاؤں کے ساتھ۔

شائستہ۔

Samira
10-05-2012, 07:38 PM
السلام علیکم!

جیسا کہ تقریبا” سب جانتے ہی ہیں کہ بہنوں کے لیے ایک نئی سوسائٹی” بہنوں کی محفل” بھی بن چکی ہے۔ جس کے ممبرز صرف فی میل ممبرز ہی ہیں۔ لیکن نئے ممبرز کو تو پتا نہیں ہوتا اس لیے تعارف کروا رہی ہوں۔

وہاں آپ آزادانہ اپنی گپ شپ لگا سکتی ہیں۔ خواتین کے عمومی مسائل پر گفتگو کر سکتی ہیں۔ اور بھی بہت کچھ۔


ممبرشپ کی شرائط

اس سوسائٹی کی ممبر شپ حاصل کرنے کی صرف دو ہلکی سی شرائط ہیں ۔ جو کہ درجہ زیل ہیں:

1: ون اردو جوائن کیے کم از کم تین ماہ ہو چکے ہوں۔

2: کم از کم تیس پوسٹس کی ہوں۔

(http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=74029)
یہ احتیاط آپ سب کے فائدے کے لیے ہے ۔

اس کے علاوہ کسی مشکوک ممبر کو درجہ بالا شرائط پوری ہونے کے باوجود بھی ممبر شپ سے انکار کیا جا سکتا ہے۔ ہاں پرانی دو ممبرز کی تائید سے دی جا سکتی ہے، ٹھیک۔


غلط بیانی پر سزا

اگر سسٹرز سوسائٹی کی ممبر شپ کے بعد کسی ممبر کے بارے میں پتا لگا کہ وہ تو میل ممبر ہیں۔ تو اس کی ممبر شپ تو کینسل ہو گی ہی لیکن یہاں سائیٹ پر اعلانیہ بتایا بھی جائے گا اور چند دن کا بین بھی لگ سکتا ہے۔

طریقہٴ کار:

ممبر شپ کی ریکویسٹ بھیجنے کے لیے یہاں گروپ ممبر شپ (http://www.oneurdu.com/forums/profile.php?do=editusergroups) پر کلک کریں۔ آپ کو سسٹرز سوسائٹی لکھا نظر آئے گا۔ بس ریکویسٹ بھیج دیں۔ کچھ دیر بعد ممبر شپ مل جائے گی۔ ٹھیک۔

مذید کچھ پوچھنا ہو تو یہاں پوچھ سکتے ہیں۔
تھینک یو مگر مجھے تو ابھی ایک ماہ بھی نہی ہوا

HJaved
11-05-2012, 06:19 PM
اسی لیے یہ شرائط بتائیں نا کہ یہ پوری ہو جائیں تب ممبر شپ کے لیے ریکویسٹ سینڈ کریں۔

Kazmi
11-05-2012, 07:53 PM
السلام علیکم!

جیسا کہ تقریبا” سب جانتے ہی ہیں کہ بہنوں کے لیے ایک نئی سوسائٹی” بہنوں کی محفل” بھی بن چکی ہے۔ جس کے ممبرز صرف فی میل ممبرز ہی ہیں۔ لیکن نئے ممبرز کو تو پتا نہیں ہوتا اس لیے تعارف کروا رہی ہوں۔

وہاں آپ آزادانہ اپنی گپ شپ لگا سکتی ہیں۔ خواتین کے عمومی مسائل پر گفتگو کر سکتی ہیں۔ اور بھی بہت کچھ۔


ممبرشپ کی شرائط

اس سوسائٹی کی ممبر شپ حاصل کرنے کی صرف دو ہلکی سی شرائط ہیں ۔ جو کہ درجہ زیل ہیں:

1: ون اردو جوائن کیے کم از کم تین ماہ ہو چکے ہوں۔

2: کم از کم تیس پوسٹس کی ہوں۔


یہ احتیاط آپ سب کے فائدے کے لیے ہے ۔

اس کے علاوہ کسی مشکوک ممبر کو درجہ بالا شرائط پوری ہونے کے باوجود بھی ممبر شپ سے انکار کیا جا سکتا ہے۔ ہاں پرانی دو ممبرز کی تائید سے دی جا سکتی ہے، ٹھیک۔


غلط بیانی پر سزا

اگر سسٹرز سوسائٹی کی ممبر شپ کے بعد کسی ممبر کے بارے میں پتا لگا کہ وہ تو میل ممبر ہیں۔ تو اس کی ممبر شپ تو کینسل ہو گی ہی لیکن یہاں سائیٹ پر اعلانیہ بتایا بھی جائے گا اور چند دن کا بین بھی لگ سکتا ہے۔

طریقہٴ کار:

ممبر شپ کی ریکویسٹ بھیجنے کے لیے یہاں گروپ ممبر شپ (http://www.oneurdu.com/forums/profile.php?do=editusergroups) پر کلک کریں۔ آپ کو سسٹرز سوسائٹی لکھا نظر آئے گا۔ بس ریکویسٹ بھیج دیں۔ کچھ دیر بعد ممبر شپ مل جائے گی۔ ٹھیک۔

مذید کچھ پوچھنا ہو تو یہاں پوچھ سکتے ہیں۔


غالباً بہن ہونا بھی شرط ہے ۔ ۔ ۔

?????????

Ahsan_Yaz
11-05-2012, 10:41 PM
غالباً بہن ہونا بھی شرط ہے ۔ ۔ ۔

?????????
غالباً بہن کی بجائے یقیناً بہن کی شرط بھی ہو سکتی ہے بھائی۔

رفعت
11-05-2012, 10:45 PM
یہ غالبا اور یقینا بہن آج تک نظر ہی نہیں آئیں ۔۔

Ahsan_Yaz
11-05-2012, 10:47 PM
یہ غالبا اور یقینا بہن آج تک نظر ہی نہیں آئیں ۔۔
ڈھونڈیں ان کو چراغِ رخِ زیبا لے کر

رفعت
11-05-2012, 10:49 PM
ڈھونڈیں ان کو چراغِ رخِ زیبا لے کر

چلو جی
اب زیبا جی کو کون ڈھونڈے گا ان سے چراغ مانگنے کو