PDA

View Full Version : جوائن آٹوکیڈ کلاسز



Sajda Sehr
09-08-2010, 07:43 AM
کلاس کا نام :آٹوکیڈ کورس کمپلیٹ
آغاز : 15 جون 2010 سے ہوچکا ہے۔
اختتام : طالب علموں کے سہولت کے مطابق
کلاس کا درجہ : میرٹ کم سے کم میٹرک اور کمپیوٹر بیسکس پر مضبوط گرفت
زیادہ سے زیادہ تعداد :ان لیمیٹڈ
کم سے کم : یونیورسٹی انتظامیہ کا فیصلہ
لیکچرز کی تعداد : مکمل کورس
کورس کا دورانیہ : ویسے تو تین ماہ ہوتا ہے لیکن آن لائن کورس ٹائمنگ چیک کرنے پڑیں گے اور چیک ایک بیچ کے مکمل ہونے کے بعد ہی کیا جاسکتا ہے ۔
لیکچرز کی آؤٹ لائن : عمارات کے نقشہ جات مکمل آٹوکیڈ سوفٹ ویئر کے ساتھ
لیکچرز کا دورانیہ : زیادہ سے زیادہ 45 منٹ
ھوم ورک ، اسائنمنٹس : باقاعدہ ہوم ورک ،اسائمنٹس
فائنل ایگزام : ان شاء اللہ کورس کے بعد ۔ ۔ لیکن درمیان میں پلان ٹیسٹ ریگولر
منتظم : حفیظ توقیر (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=1411)
مقام : ون اردو یونیورسٹی
وظیفہ : کامیاب طلبہ کو 3000 گولڈن پوائنٹس
استاد محترم کی تنخواہ : 15000 گولڈن پوائنٹس

Arain
13-08-2010, 02:06 AM
~ جو پہلے ہی میدان میں پڑھ رہے تھے ان کا کیا ہوگا::) ۔

mhrajput
09-09-2012, 08:30 PM
ye course dobaRa kab start ho ga?