PDA

View Full Version : نوٹس بورڈ



Sajda Sehr
09-08-2010, 03:55 PM
http://i55.tinypic.com/6sum9k.jpg


یہ ہماری یونیورسٹی کا نوٹس بورڈ ہے
یہاں ہی ہر قسم کے نوٹس لکھے جائیں گے
نو گپ شپ

کلاسز کے شروع ہونے کے تاریخ
رزلٹ کی اناؤنسمنٹ اور تمام اعلانات یہیں ہونگے

اس لئے اس کو تمام سٹوڈنٹس وزٹ کرتے رہیں
تمام اہم اطلاعات یہاں سے دی جائیں گی
شکریہ

Sajda Sehr
09-08-2010, 04:06 PM
نوٹس نمبر 1


انگلش لٹریچر کی کلاس
آغاز:بیس ستمبر
اختتام :تیس دسمبر
استاد:پروفیسر رافعہ خان

ایڈمیشن کے لئے
انگلش ڈیپارٹمنٹ:) میں اپنا نام لکھیں

یہاں (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=79717)

Sajda Sehr
12-08-2010, 07:18 PM
نوٹس نمبر 2

کلاس کا نام : ویب ڈیزائننگ
آغاز : 24 ستمبر 2010
اختتام : دسمبر 2010
کلاس کا درجہ : جو کوئی بھی شوق سے سیکھنا چاہتا ہو
زیادہ سے زیادہ تعداد : جتنے ذیادہ ہوں گے اتنا ہی مزہ آئے گا
کم سے کم : 20
لیکچرز کی تعداد : کم از کم 8 ، اس سے ذیادہ بھی ہو سکتے ہیں
کورس کا دورانیہ : تین سے چار ماہ
لیکچرز کی آؤٹ لائن : ویب ڈیزائننگ بگنرز اور انٹرمیڈیٹ لیول
لیکچرز کا دورانیہ : 45 منٹ
ھوم ورک ، اسائنمنٹس : پریٹکل
فائنل ایگزام : پروجیکٹ
استاد : ھوشربا
مقام : ون اردو یونیورسٹی
اگر آپ اس میں انٹرسٹڈ ہیں تو دیر مت کریں
ایڈمیشن کے لئے یہاں (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=79981) رابظہ کریں

Sajda Sehr
15-08-2010, 02:19 AM
نوٹس نمبر 3

ویب ڈیزائننگ کے سٹوڈنٹس توجہ فرمائیں

کورس آؤٹ لائن یہاں (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=80108)

اور ڈریم ویور ڈاؤنلوڈ کا طریقہ
یہاں (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=80139)
سے دیکھیں

Aqsa
16-08-2010, 09:57 PM
برائے مہربانی انگلش لٹریچر کی کلاس ڈیٹیلز (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?p=1521842#post1521842) ملاحظہ فرمائیں۔ لیکچر روم نمبر 2

Sajda Sehr
20-08-2010, 10:23 PM
پینسل سکیچنگ کی کلاسز لیکچر ہال نمبر ٹو میں شروع ہوئی ہیں
یہاں (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=80404)