PDA

View Full Version : ابتدائی انگلش لٹریچر

Sajda Sehr
08-08-2010, 10:32 PM
کلاس کا نام : ابتدائی انگلش لٹریچر
آغاز : بیس ستمبر
اختتام : تیس دسمبر
کلاس کا درجہ : پڑھنے کے لیے قابلیت کیا ھونی چاھیے۔
زیادہ سے زیادہ تعداد : 30
کم سے کم : 21 افراد
لیکچرز کی تعداد : 12
کورس کا دورانیہ : 3 ماہ
لیکچرز کی آؤٹ لائن : انگریزی رائیٹر کی ریڈنگ اور توضیح
لیکچرز کا دورانیہ : زیادہ سے زیادہ 45 منٹ
ھوم ورک ، اسائنمنٹس : ریڈنگ اور تھنکنگ۔ شورٹ رائیٹنگ اسائنمنٹ
فائنل ایگزام : رائیٹنگ اسائنمنٹ
استاد : پروفیسر رافعہ خان (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=69589)
مقام : ون اردو یونیورسٹی
وظیفہ : کامیاب طلبہ کو 3000 گولڈن پوائنٹس
استاد محترم کی تنخواہ : 15000 گولڈن پوائنٹس

سٹوڈنٹس کی لسٹ
1۔۔۔فریدون
عائشہ(ANADIL) 2
ارمس(ARMAS) 3
KAMRAN(drkamramacca (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=70102)) 4
sulaiman 5
Nayab(Durre Nayab (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=23506)) 6
Ahmed Lone 7

Seenum 8

Hina Rizwan 9
aayesha 10
faaizaa 11
bluebird 12
turab 13
softmind 14
Ujalaa 15
Sabih 16
Samoor 17
18..Timojin

19 گولڈن ایگل

20 رمیصا

AMEERA 21

Nazia Zafar (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=9336)22
عامر جہان 23
(http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=1446)[/URL][URL="http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=62940"]24۔۔۔ s (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=1446)wan (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=62940)
25۔ ۔۔۔ZEE.SHAN (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=69142)
26،،،،وش
ایز اے پیلپر

آؤٹ لائن

introduction to literature
a-meanings and different ages
b-different types

poetry
T.S. Eliot (selected poems/poem)
a: introduction
b: explanation of text
c: discussion

short story
Hemingway (selected story/stories)
intro
discussion
writing about it

drama
Beckett (waiting for Godot)
intro. theater of absurd
criticism on drama
discussion
:)

Severus
08-08-2010, 10:39 PM
بہت اچھے جی۔۔۔۔۔۔

اس کورس کی ضرورے شدت سے محسوس ہو رہی تھی۔۔۔

رولنمبر 1۔۔۔۔۔۔فریدون

anadil
08-08-2010, 11:51 PM
رول نمبر 2: عائشہ

Armas
09-08-2010, 12:57 AM
نمبر 3 ارمس

drkamramacca
09-08-2010, 01:29 AM
KAMRAN

Nida Sulaiman
09-08-2010, 01:36 AM
sulaiman

Durre Nayab
09-08-2010, 01:39 AM
Nayab

Wish
09-08-2010, 02:09 AM
ویری نائس جی۔ ۔ ۔
میں نے بھی کچھ انگریزی ادب پڑھ رکھا ہے۔۔ اس کے علاوہ میٹرک اور انٹرمیڈیئٹ کو انگلش لٹریچر اور لینگویج پڑھانا ہی مرا شعبہ ہے۔ ۔ ۔

میں یہاں اسٹوڈنٹ بھی رہوں گی اور اگر کبھی میری ضرورت محسوس ہوئی تو بھی "میں ہوں نا۔"
:)

Ahmed Lone
09-08-2010, 02:31 AM
Ahmed Lone محمد احمد

Umber
09-08-2010, 06:40 AM
سارہ :)

Seenum
09-08-2010, 07:17 AM
میرا نام بھی شامل کر لیں ۔

Aayesha
09-08-2010, 11:07 AM
mera naam bhi shaamil kar lein ...... aayesha...

Faaizaa
09-08-2010, 01:18 PM
faaizaa

bluebird
09-08-2010, 01:35 PM
میرا نام بھی شامل کر لیں

Aqsa
09-08-2010, 03:17 PM
واہ جناب کلاس تو بھر گئی ہے اور بڑے بڑے لوگ۔ میرا امتحان ہوگا یعنی
اچھا اب ذرا دیکھتے ہیں جیسے کالجز میں ہوتا ھے، آپ لوگوں کے ذہن میں کیا خیال ہے
پہلا لٹریچر ہی کیوں
دوسرا آپ اپنے آپ کو اس شارٹ کورس کے بعد کہاں دیکھتے ہیں
کوشش کریں جواب ٹو دا پوائینٹ ہو۔
شکریہ

اور وش سس بہت شکریہ

Severus
09-08-2010, 03:21 PM
میں تو یہیں دیکھتا ہوں جی اپنے آپ کو۔۔۔۔مگر ذرا بہتر انگلش(کہیں اور بھی)لکھتا اور بولتا ہوا۔۔

Turab
09-08-2010, 03:22 PM
turab

Faaizaa
09-08-2010, 03:27 PM
میں تو سودے کا لفافہ بھی کھول کے پڑھتی ھوں یہ تو باقاعدہ کلاس ھے ینعی کھی بھی سیکھنے کا موقعہ ملے.. یہ تو زبان ھے علم میں اضافہ ھی ھو گا

Sajda Sehr
09-08-2010, 03:45 PM
میں تو سودے کا لفافہ بھی کھول کے پڑھتی ھوں یہ تو باقاعدہ کلاس ھے ینعی کھی بھی سیکھنے کا موقعہ ملے.. یہ تو زبان ھے علم میں اضافہ ھی ھو گا
;d;d;d
ہاہاہاہا مجھے آپکی بات اچھی لگی
ویری نائس
کلاس میں خوش آمدید

Rehana
09-08-2010, 04:26 PM
میرا نام بھی شامل کر لیں۔۔۔۔علم جہاں سے ملے حاصل کرنا چاہیے

Aqsa
09-08-2010, 04:44 PM
میں تو سودے کا لفافہ بھی کھول کے پڑھتی ھوں یہ تو باقاعدہ کلاس ھے ینعی کھی بھی سیکھنے کا موقعہ ملے.. یہ تو زبان ھے علم میں اضافہ ھی ھو گا
جی بالکل۔ اور یہ بات چلانے کا نقطہ آغاز ہے۔
break the ice
قسم کا۔ سو بے تکلفی سے بولتے جائیے
اور سودے کے لفافے ۔۔۔ کچھ بیترین کاپی رائیٹرز کے فقرے ہوتے ہیں۔ میں بھی بہت مزہ لیتی ہوں

Fatima Noor
09-08-2010, 05:00 PM
میرا نام بھی شامل کر لیں

Wish
09-08-2010, 05:07 PM
السلام علیکم۔ ۔ ۔ میں سوچ رہی تھی ذرا وارم اپ ہوا جائے۔ ۔ ۔
انگلش سیکھنا شروع کرنے لگے ہیں سب تو کیوں نہ اس تھریڈ میں انگلش میں ہی بات چیت کی جائے؟

Aqsa
09-08-2010, 05:12 PM
انگلش لٹریچر کے ابتک کے خواہشمند سٹوڈنٹس کی فہرست

فریدون
عائشہ
ارمس
KAMRAN
sulaiman
Nayab
Ahmed Lone
سارہ
Seenum
گولڈن ایگل
Hina Rizwan
aayesha
faaizaa
bluebird
turab
softmind
Ujalaa
Sabih
Samoor
رمیصا
AMEERA
NAZIA ZAFAR
عامر جہان
swan
حرفِ دعا
سلمان سلّو

اور وش تو خود استاد ہیں *سمائل

Wish
09-08-2010, 05:15 PM
انگلش لٹریچر کے ابتک کے خواہشمند سٹوڈنٹس کی فہرست

فریدون
عائشہ
ارمس
KAMRAN
sulaiman
Nayab
Ahmed Lone
سارہ
Seenum
گولڈن ایگل
Hina Rizwan
aayesha
faaizaa
bluebird
turab
softmind
Ujalaa
اور وش تو خود استاد ہیں *سمائل

ویری نائس جناب۔ ۔ ۔
ان شاء اللہ اچھی جائے گی کلاس۔ ۔ ۔
سجدہ سے کہہ کر یہ لسٹ پہلی پوسٹ میں اپ ڈیٹ کروا دیں۔ ۔ اور بعد میں جوں جوں اسٹوڈنٹس بڑھیں گے ان کے نام بھی شامل کرواتیں رہنا۔ ۔ ۔

Aqsa
09-08-2010, 05:15 PM
السلام علیکم۔ ۔ ۔ میں سوچ رہی تھی ذرا وارم اپ ہوا جائے۔ ۔ ۔
انگلش سیکھنا شروع کرنے لگے ہیں سب تو کیوں نہ اس تھریڈ میں انگلش میں ہی بات چیت کی جائے؟

بس میں سوچ رہی ہوں اسے اردو میں بھی تو پڑھ سکتے ہیں۔۔۔ ہی ہی

Fatima Noor
09-08-2010, 05:16 PM
کلاسس تو 20 ستمبر سے اسٹارٹ ہیں نا
میں رمضان میں سائٹ پہ بہت کم آسکوں گی
اس غیر حاضری سے کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا نا

Sabih
09-08-2010, 05:17 PM
اوکی جی وش سس پہلی انگریزی پوسٹ میں کرتا ہوں۔;)
Aslam o alaikum
Can i also join in??
There is a small problem, my annual exam will be starting from 20th december. Due to which i may not be available for last exam.
Can that be taken care of??

Wish
09-08-2010, 05:18 PM
بس میں سوچ رہی ہوں اسے اردو میں بھی تو پڑھ سکتے ہیں۔۔۔ ہی ہی

ہاہا ارے نہیں نا۔ ۔ ۔
ہر ادب کا حسن اس کی اپنی ہی زبان میں ہوتا ہے۔ ۔ ۔
آپ چاہیں تو ایک ڈسکشن تھریڈ بنا لیں۔ ۔ وہاں سلیبس ڈیزائن کر لیتے ہیں۔ ۔ ۔ آپ خود کرنا چاہیں تو بھی اچھا ہے۔ ۔ کوئی ہیلپ چاہیے تو میں بھی حاضر ہوں۔ ۔ اور وہاں سب انگریزی میں ہی بات کریں گے۔ ۔ ایسا پہلی پوسٹ میں ہی بتا دینا۔
:)

Aqsa
09-08-2010, 05:21 PM
کلاسس تو 20 ستمبر سے اسٹارٹ ہیں نا
میں رمضان میں سائٹ پہ بہت کم آسکوں گی
اس غیر حاضری سے کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا نا
جی بالکل۔ رمضان، عید کی مصروفیت اور سکول کھلنے کے ہنگاموں کے بعد

Aqsa
09-08-2010, 05:24 PM
اوکی جی وش سس پہلی انگریزی پوسٹ میں کرتا ہوں۔;)
Aslam o alaikum
Can i also join in??
There is a small problem, my annual exam will be starting from 20th december. Due to which i may not be available for last exam.
Can that be taken care of??
جی بالکل۔ ایسا ممکن ھے

Wish
09-08-2010, 05:27 PM

Aha! that's the spirit. I appreciate. Well.. Your teacher and the Registrar can play their part in this regard. I'll just try to buck up the students here..:)

Sabih
09-08-2010, 05:30 PM
جی بالکل۔ ایسا ممکن ھے
واہ جی پھر تو مسئلہ ہی حل ہو گیا۔ میرا نام بھی داخل کر لیں جی۔

Aqsa
09-08-2010, 05:37 PM
ہو چکا ہے
:)

imported_Sundus
09-08-2010, 05:40 PM
میرا نام بھی شامل کر لیں

رمیصا
09-08-2010, 05:41 PM
اور میرا نام بھی۔

Ameera
09-08-2010, 07:40 PM
I wish to join.please write my name,AMEERA.

Sabih
09-08-2010, 11:30 PM
یہ جو وش سس نے اتنی چھوٹی چھوٹی نظمیں لائبریری میں پوسٹ کی ہیں یہ کیا سب ہم نے پڑھنی ہیں؟؟:'(

Severus
09-08-2010, 11:43 PM
یہ جو وش سس نے اتنی چھوٹی چھوٹی نظمیں لائبریری میں پوسٹ کی ہیں یہ کیا سب ہم نے پڑھنی ہیں؟؟:'(

ابتدائی کورس ہے روتا ہے کیا
:)

Sabih
09-08-2010, 11:48 PM
ابتدائی کورس ہے روتا ہے کیا
:)
میرا رونا نہیں رونا ہے یہ سارے گلستاں کا۔

Severus
09-08-2010, 11:50 PM
میرا رونا نہیں رونا ہے یہ سارے گلستاں کا۔

ویسے انتہائی کورس کیسا ہو گا؟

آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
:'(:'(:'(:'(:'(

Wish
09-08-2010, 11:52 PM
یہ جو وش سس نے اتنی چھوٹی چھوٹی نظمیں لائبریری میں پوسٹ کی ہیں یہ کیا سب ہم نے پڑھنی ہیں؟؟:'(

ہاہا۔ ۔ صبیح بھائی۔ ۔ وہ تو لائبریری بن رہی تھی سوچا ماسٹرز کا کورس وہاں شامل کر دوں۔ ۔ مجھے ابھی اندازہ نہیں کہ رافعہ سس کس لیول کا لٹریچر پڑھائیں گی۔ ۔ یہ تو ماسٹرز کا ہے۔۔ ابھی گریجویشن لیول کا ہونا چاہیے ویسے۔ ۔ یا جس میں طلبہ دلچسپی لیں۔ ۔ ۔

مجھ سے پوھا جائے تو میں کہوں گی کہ Prose میں سے کچھ شروع کیا جائے۔۔ اسے سمجھنا نسبتاً آسان ہوتا ہے۔ ۔

ویسے آپ دیکھیں آئیں ہیں کیا وہ کتابیں؟ کیسا لگا؟

Severus
09-08-2010, 11:56 PM

:(:(
یہ والی تو خوب دکھی ہیں جی۔۔۔۔اللہ کسی دشمن کو بھی نہ دکھائے ماسٹر کا کورس، ہم سے تو ماسٹرنی کا کورس بھی ہضم نہیں ہو گا

Wish
09-08-2010, 11:58 PM
:(:(
یہ والی تو خوب دکھی ہیں جی۔۔۔۔اللہ کسی دشمن کو بھی نہ دکھائے ماسٹر کا کورس، ہم سے تو ماسٹرنی کا کورس بھی ہضم نہیں ہو گا

اوہو۔ ۔ اس کا مطلب میں مزید کتابوں کے لنکس نہ دوں وہاں۔ ۔ ؟
???

Sabih
09-08-2010, 11:59 PM
ہاہا۔ ۔ صبیح بھائی۔ ۔ وہ تو لائبریری بن رہی تھی سوچا ماسٹرز کا کورس وہاں شامل کر دوں۔ ۔ مجھے ابھی اندازہ نہیں کہ رافعہ سس کس لیول کا لٹریچر پڑھائیں گی۔ ۔ یہ تو ماسٹرز کا ہے۔۔ ابھی گریجویشن لیول کا ہونا چاہیے ویسے۔ ۔ یا جس میں طلبہ دلچسپی لیں۔ ۔ ۔

مجھ سے پوھا جائے تو میں کہوں گی کہ Prose میں سے کچھ شروع کیا جائے۔۔ اسے سمجھنا نسبتاً آسان ہوتا ہے۔ ۔

ویسے آپ دیکھیں آئیں ہیں کیا وہ کتابیں؟ کیسا لگا؟
ہاں جی دیکھی ہیں بکس۔۔دراصل انگلش میں میں خاصا بے ادب واقع ہوا ہوں۔ میرا مطالعہ صرف اولڈ بک ہاؤس سے ملنے والی بکس تک ہی محدود ہے ۔
سرسری نظر میں تو شاعری اچھی لگی کبھی ڈیٹیل سے پڑھوں گا تو پتہ چلے گا۔

Sabih
10-08-2010, 12:08 AM
اوہو۔ ۔ اس کا مطلب میں مزید کتابوں کے لنکس نہ دوں وہاں۔ ۔ ؟
???
یعنی کہ ابھی اور بھی ہیں؟؟؟
:o:o:o:o

Severus
10-08-2010, 12:10 AM
اوہو۔ ۔ اس کا مطلب میں مزید کتابوں کے لنکس نہ دوں وہاں۔ ۔ ؟
???

نہیں جی دیں ضرور دیں میری تو عادت ہے چخ چخ کی۔۔۔

اگر ہو سکے تو کسی جدید گریمر کا لنک بھی دے ڈالیں۔۔۔۔۔۔یا پھر شیلے وغیرہ کی نسبتاً آسان شاعری اور مقابلتاً نئی اور آسان پروز کا بھی۔۔۔جیسے اوہنری۔۔ پو۔۔۔۔جیروم کے جیروم۔۔۔۔وڈہاؤس۔۔۔مارکس برادران، کیتھراین مینسفیلڈ وغیرہ۔۔

بالکل نئی پروز کے لنکس شاید مشکل سے ہی ملیں
???

Wish
10-08-2010, 12:12 AM
یعنی کہ ابھی اور بھی ہیں؟؟؟
:o:o:o:o

ارے ایم اے کے پارٹ ون کے پانچ پیپر ہوتے ہیں۔ ۔ یہ تو ابھی صرف ایک پیپر کی کتابیں ہیں۔ ۔ ۔
باقی چار پیپر تو ابھی رہتے ہیں۔ ۔ ۔

Sabih
10-08-2010, 12:14 AM
بالکل جی۔ شیلے تو میرا بھی فیورٹ پوئٹ ہے اگرچہ کبھی اس کی شاعری پڑھی نہیں۔ اوہنری اور کیتھرائن مینسفلیڈ کے نام سنے ہوئے ہیں۔

Aqsa
10-08-2010, 12:14 AM
میں تو مختصرا” آوٹ لائن بنا رہی ہوں اس کو بعد میں زیادہ کیا جا سکتا ہے نیکسٹ ٹائم کے لہے۔
ابتک کچھ اس طرح ہے

introduction to literature
a-meanings and different ages
b-different types

poetry
T.S. Eliot (selected poems/poem)
a: introduction
b: explanation of text
c: discussion

short story
Hemingway (selected story/stories)
intro
discussion
writing about it

drama
Beckett (waiting for Godot)
intro. theater of absurd
criticism on drama
discussion

i am still working on this out line and will post the links to text soon. hope you will enjoy the course.

Severus
10-08-2010, 12:18 AM
بالکل جی۔ شیلے تو میرا بھی فیورٹ پوئٹ ہے اگرچہ کبھی اس کی شاعری پڑھی نہیں۔ اوہنری اور کیتھرائن مینسفلیڈ کے نام سنے ہوئے ہیں۔

بھائی میرا بھی بدیسی زبان و ادب سے بس اتنا ہی رشتہ ہے۔۔۔۔۔۔مگر پروفسر صاحبہ نے جو لسٹ فراہم کی ہے اس کو بھی دیکھیں

Aqsa
10-08-2010, 12:18 AM
میں آپ سب کی آرا سے بہت مستفید ہو رہی ہوں۔ کوئی بھی پوائینٹ ہو ضرور بتا ئیے، مشورہ بہت اہم ھے۔ باقی ابھی کچھ دیر کے لیے آف لائن ہوں۔

Sabih
10-08-2010, 12:25 AM
بھائی میرا بھی بدیسی زبان و ادب سے بس اتنا ہی رشتہ ہے۔۔۔۔۔۔مگر پروفسر صاحبہ نے جو لسٹ فراہم کی ہے اس کو بھی دیکھیں
دیکھ لی بھائی ۔ ۔ ۔ کچھ بہتر فیل ہو رہا ہے۔ ۔
خیر جب اوکھلی میں سر دیا تو۔ ۔ ۔ ۔

ویسے اگر ہانس کرسچین اینڈرسن سے شروع کرتے تو۔ ۔ ۔
;d

Nazia Bilal
10-08-2010, 12:55 AM
I would like to join in. Thanks

Aamir Jahan
10-08-2010, 08:26 PM
السلام علیکم۔ ارے میرا نام بھی شامل کر لیجئےمیں نے یہ تھریڈ ابھی دیکھا۔ سیٹیں ختم تو نہیں ہو گئیں ؟ :(

Aqsa
10-08-2010, 08:36 PM
نہیں ابھی تو فائینل لسٹ نہیں بنی۔ کچھ لوگ شائد ڈراپ کر رہے ہیں۔ نام لکھ لیا ہے

Swan
10-08-2010, 09:49 PM
please i want also join

ZEE.SHAN
11-08-2010, 09:41 AM
saheeeeeeeeee

mera naam bhi shamil kerlien

TIMOJIN
12-08-2010, 03:25 AM
please can u add my name as well

Armas
12-08-2010, 03:18 PM
I want to be a part of this course because i need to have a better understanding of english literature and i olso want to enhance my writing skills, which i think is quite poor. My english is not as good so i want to make it better.

Aqsa
12-08-2010, 07:15 PM
جی ضرور۔ ویلکم

Sajda Sehr
12-08-2010, 07:33 PM
I want to be a part of this course because i need to have a better understanding of english literature and i olso want to enhance my writing skills, which i think is quite poor. My english is not as good so i want to make it better.
آپکا نام تو پہلے سے ہی شامل ہے جی

Aqsa
12-08-2010, 07:37 PM
میرے خیال میں ارمس نے ”لٹریچر کیوں“ کا جواب دیا ھے

Sajda Sehr
12-08-2010, 07:39 PM
میرے خیال میں ارمس نے ”لٹریچر کیوں“ کا جواب دیا ھے
جی ہاں شائد ایسا ہی ہو
ایک دو لوگوں نے نام نکالنے کے لئے کہا ہے وہ میں نے نکال دیا ہے
پھر بھی 26 لوگ ہے
شائد ابھی کچھ اور بھی آئیں
باقی لسٹ میں نے اپڈیٹ کردی ہے
:):):)

Aqsa
12-08-2010, 07:49 PM
بہت شکریہ سس۔
:)

HarfeDua
12-08-2010, 07:54 PM
ڈسکشنز میں میں بھی انٹرسٹڈ ہوں۔ انگلش لٹریچر کے کافی الیکٹوز لیے ہیں۔ اگر مس کی اجازت ہوئی تو۔

Aqsa
12-08-2010, 08:08 PM
جی ضرور۔ ویلکم

Aqsa
16-08-2010, 09:58 PM
برائے مہربانی انگلش لٹریچر کی کلاس ڈیٹیلز (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?p=1521842#post1521842) ملاحظہ فرمائیں۔ لیکچر روم 1

سلمان سلّو
17-08-2010, 10:35 AM
خواہش مند اسٹوڈنٹ کے لسٹ میں پلیز میرا نام بھی شامل کیجے گا ۔۔۔شکریہ۔۔۔

Faaizaa
17-08-2010, 06:01 PM
پلیز پروز میں سے کچھ لیں ?ھینگوے کو دیکھ کہ دکھی ھوں یھاں بھی آ گیا:(>:(

Aqsa
17-08-2010, 06:11 PM
فائزہ سس اتنی دکھی نہ ہوں اسکا لنک چیک کریں بہت پروزیک ہے۔ باقی اس میں پروز بھی شامل کی جاسکتی ہے بعد میں، فی الحال ایک نقظہء آغاز بنایا ہے۔ آپ سٹوریز پڑھ لیں ایک بار پھر بتائیے

Faaizaa
17-08-2010, 06:16 PM
فائزہ سس اتنی دکھی نہ ہوں اسکا لنک چیک کریں بہت پروزیک ہے۔ باقی اس میں پروز بھی شامل کی جاسکتی ہے بعد میں، فی الحال ایک نقظہء آغاز بنایا ہے۔ آپ سٹوریز پڑھ لیں ایک بار پھر بتائیے

کلاس جلدی نھی ھو گئ?عید کے بعد سنا تھا اور بکس کھاں سے پڑھوں)کلاس فیلوز پلیز آپس میں کونٹیکٹ رکھیں.

Aqsa
17-08-2010, 06:21 PM
نہیں بھئ کلاس نہیں شروع ہوئی صرف بکس کے لنک پوسٹ کیے ہیں اور کچھ قوائد وغیرہ

Aqsa
17-08-2010, 06:22 PM
ان لنکس پر چیک کریں

Ernest Hemingway's short stories: "A Clean, Well Lighted Place (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=80231)" & "The End of Something (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=80232)"
T. S. Elliot's poem " The Love Song of J. Alfred Prufrock (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=80230)"
Samuel Beckett's Play "Waiting for Godot" Act 1 (http://www.samuel-beckett.net/Waiting_for_Godot_Part1.html) Act2 (http://samuel-beckett.net/Waiting_for_Godot_Part2.html)

TIMOJIN
19-08-2010, 11:05 AM
THANK YOU FOR ADDING MY NAME

Maria Masood
20-08-2010, 06:21 AM
plzz add my name...

Aqsa
20-08-2010, 07:05 AM
ok jee.

anadil
30-08-2010, 09:59 AM
Assalam o alikum,

rafia sis i want to let u know that i will not be able to attend calsses because my family is coming from pakistan so sorry for that. i wish i could join it. but anyways accept my excuse n cancel my name.

Aqsa
01-09-2010, 06:27 AM
ok sis. that is fine. enjoy your time with family. take care.

ArmanFaruqui
15-09-2010, 08:25 PM
It is told that the class will comprise of 30 students. Only 26 are enrolled. If vacancy exists, admit me also.

Aqsa
15-09-2010, 08:44 PM
welcome

Durre Nayab
15-09-2010, 09:33 PM
It is told that the class will comprise of 30 students. Only 26 are enrolled. If vacancy exists, admit me also.

Aha! here comes a significant student, welcome Sir.

NaziNazi
17-09-2010, 08:44 PM
hello , can i still join it plz? thanks

Sajal
17-09-2010, 08:51 PM
مجھے بھی ایڈمیشن چاہیے میرا نام بھی ایڈ کر لیں
انعم اسلم

Aqsa
17-09-2010, 09:40 PM
welcome and class will be starting soon. keep intouch

SadafG
21-09-2010, 04:15 PM
جی بالکل۔ اور یہ بات چلانے کا نقطہ آغاز ہے۔
break the ice
قسم کا۔ سو بے تکلفی سے بولتے جائیے
اور سودے کے لفافے ۔۔۔ کچھ بیترین کاپی رائیٹرز کے فقرے ہوتے ہیں۔ میں بھی بہت مزہ لیتی ہوں
mara b naam shamil kar lain main nay aaj dekha is ko plz

Nazia Bilal
22-09-2010, 06:18 PM
السلام علیکم میں کچھ مصروفیات کی وجہ سے یہ کورس نہیں کر سکتی۔ اس لیے میری طرف سے معذرت۔

Parishay
22-09-2010, 07:25 PM
i got admission today from
Miss Rafia

quite
12-03-2011, 07:50 PM
hello every one .Kindly let me know how to join this class.thanks

Ghazala Karamat
12-03-2011, 10:04 PM
میرا نام بھی شامل کر لیں پلیز میری انگلش بھت کمزور ہے

SAMgul
16-07-2011, 11:19 AM
plz enroll me also.