PDA

View Full Version : رجسٹرار کی تقرری



1UM-SiteAdmins
08-08-2010, 09:07 PM
محترم ممبر السلام علیکم
میری آرزو ھے کہ یہ پیام آپ کو بہترین حال میں ملے


مجھے یہ اعلان کرتے ھوئے بہت خوشی محسوس ھو رھی ھے کہ ون اردو یونیورسٹی کی اھم ترین پوسٹ رجسٹرار کی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے ڈاکٹر سجدہ سحر (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=55316) بہن نے آمادگی کا اظہار کیا ھے۔


امید ھے ان کی سربراھی میں یہ ننھا سا چراغ سینکڑوں افراد کو علم کی روشنی سے منور کرتے ھوئے ان کی زندگی میں بہتری لانے کا باعث بنے گا۔


ھم سب کی دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ھیں۔


اپنی خاص دعا میں یاد رکھیے
اگر میں آپ کی کچھ بھی اور مدد کر سکوں تو ضرور حُکم کیجیے گا
بصد خلوص
ٹیم اردو
مدیر اعلٰی
ون اردو

Kazmi
08-08-2010, 09:11 PM
سجدہ بٹیا بہت بہت مبارک
اللہ تعالی آپ کو یہ ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔

اسماء
25-08-2010, 11:30 AM
سجدہ بہتتتتتتتتتتتتتت بہتتتتتتتتتتت مبارک ہو ۔۔۔:)