PDA

View Full Version : اردو گرامر کی کلاس کے خواہش مند ممبران یہاں رابطہ کریں



Sajda Sehr
08-08-2010, 01:00 AM
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
معزز ممبران السلام علیکم

جیسا کہ آپ سب جان چکے ہوں گے کہ ون اردو اوپن یونیورسٹی یعنی OUOU شروع ہو چکی ہے۔
اس سلسلے میں سائٹ کے نام اور مشن کی مناسبت سے ایک مختصر لیکن اہم کورس شروع کرانے کا پروگرام بنایا جا رہا ہے۔ اور وہ کورس ہے اردو گرامر کا۔
اس کا لیول تقریبا" انٹرمیڈیٹ لیول کی اردو گرامر تک کا ہو گا۔
خواہش مند سٹوڈنٹس یہاں رابطہ کر کے بتا سکتے ہیں۔ اگر تعداد مناسب ہو سکی تو ہی اس کورس کو شروع کرایا جا سکے گا۔
شکریہ

Ahsan_Yaz
08-08-2010, 01:01 AM
خواہش مند ممبران کی فہرست




Nazia Zafar (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=9336)
Nesma (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=66263)
Noor-ul-Ain Sahira (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=60480)
سعد (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=8703)
Sabih (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=72378)
Hina Rizwan (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=65874)
Sajda Sehr (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=55316)
Severus (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=53387)
ھوشربا (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=1693)
Sairah Ali (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=64915)
گل رعنا (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=44196)
Tamkin (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=65674)
AhmedLone (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=8765)
dost4ever (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=63859)
Taaliah (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=58061)
عامر جہان (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=1446)
حرفِ دُعا (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=60291)
Sulaiman (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=62402)
Mehr Fatima (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=71732)
رمیصا (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=68077)
Naqsh (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=35124)
aitbar (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=69016)
Mushtaq (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=64366)
Samoor (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=54293)
Friends Group (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=73147)
Engr.Aamir (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=69205)
Pardaisi (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=6441)
Faaizaa (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=73112)
Durre Nayab (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=23506)
Ujalaa (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=69746)
Khusroo (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=43671)
Sameer (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=62612)
KishTaj (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=61967)
swan (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=62940)
ErumNaz (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=64970)

Nazia Bilal
08-08-2010, 01:02 AM
میرا نام لکھ لیں۔

Nesma
08-08-2010, 01:04 AM
میرا بھی

Noor-ul-Ain Sahira
08-08-2010, 01:05 AM
میں بھی پلیز

لیکن میں صرف ویک اینڈز پر ہی کر سکوں گی

سعد
08-08-2010, 01:06 AM
خاکسار اس کورس میں داخلہ لینے کا خواہش مند ہے۔

Ahsan_Yaz
08-08-2010, 01:08 AM
خاکسار اس کورس میں داخلہ لینے کا خواہش مند ہے۔
قبلہ آپ تو اس معاملے میں ہمارے بھی استاد ہیں۔ آپ اس کورس کو کر کے کیا کریں گے۔

Noor-ul-Ain Sahira
08-08-2010, 01:09 AM
خاکسار اس کورس میں داخلہ لینے کا خواہش مند ہے۔


داخلہ لینے کے لئے یہاں پر رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے اور ہم نے ابھی تک کسی "خاکسار" کو یہاں رجسٹر ڈ نہیں دیکھا:p۔

Sabih
08-08-2010, 01:11 AM
فدوی بھی اس کورس میں شامل ہونے کا خواہش مند ہے۔ ۔ ۔~

Hina Rizwan
08-08-2010, 01:11 AM
میں بھی:)

Sajda Sehr
08-08-2010, 01:21 AM
me too

Severus
08-08-2010, 01:22 AM
فدوی کو بھی شامل کر لیں

Ahsan_Yaz
08-08-2010, 01:29 AM
فدوی کو بھی شامل کر لیں
فدوی جی کا نام تو میں فیکلٹی آف اردو ڈیپارٹمنٹ میں رکھنے والا ہوں۔ اس لئے ایڈمیشن فارم بمعہ فیس واپس لے سکتے ہیں۔

سعد
08-08-2010, 01:30 AM
قبلہ آپ تو اس معاملے میں ہمارے بھی استاد ہیں۔ آپ اس کورس کو کر کے کیا کریں گے۔

اجی حسن ظن ہے آپ کا ورنہ من آنم کہ من دانم۔


داخلہ لینے کے لئے یہاں پر رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے اور ہم نے ابھی تک کسی "خاکسار" کو یہاں رجسٹر ڈ نہیں دیکھا۔

اس میں میرا کیا قصور، کسی ماہر امراض جشم سے رجوع کیجیے گا۔

ھوشربا
08-08-2010, 01:33 AM
مجھئے بھی شامل کر لیں

Samia Ali
08-08-2010, 01:44 AM
میرا نام بھی لکھ لیجئے سر جی

Gul Rehna
08-08-2010, 02:52 AM
میں بھی یاز بھیا

Tamkin
08-08-2010, 03:26 AM
ji main dakla lana chati hu

Ahmed Lone
08-08-2010, 03:26 AM
میرا نام بھی لکھ لیجئے

اور ان کا بھی

dost4ever (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=63859)

Tamkin
08-08-2010, 03:28 AM
میرا نام بھی لکھ لیجئے

اور ان کا بھی

dost4ever (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=63859)

kia ap urdu seekna chty hai aap ko tu itni achi aati hai

Ahmed Lone
08-08-2010, 03:52 AM
میری گرائمر کافی خراب ہو چکی ہے

فراز
08-08-2010, 03:59 AM
السلام علیکم یاز بھائی ، دو تجویز ہیں
ایک تو ،اردو گرامر کے اس نصاب کے چیدہ چیدہ موضوعات بھی پہلی پوسٹ میں لکھ دیں تو بہت اچھا رہے گا۔ممبران کی راہنمائی ہوجائیگی کہ اس کورس سے کیا توقعات کی جاسکتی ہیں۔

دوسرے یہ کہ جو حصہ لے رہے ہیں ، وہ کورس مکمل کرلینے پعد بھی غلط سلط اردو لکھیں، تو ان پر جرمانہ کیا جائے۔ (اس کا مقصد اتنا ہے کہ شرکاء دل جمعی اور سنجیدگی سے کورس اٹینڈ کریں۔) مطلب کورس کرنے کےبعد فرق پڑنا چاہیے۔

Aamir Jahan
08-08-2010, 04:07 AM
السلام علیکم۔ بندہ ناچیز کا نام بھی لکھ لیجئے۔ فیس کتنی ہے؟

Ahsan_Yaz
08-08-2010, 04:43 AM
السلام علیکم یاز بھائی ، دو تجویز ہیں
ایک تو ،اردو گرامر کے اس نصاب کے چیدہ چیدہ موضوعات بھی پہلی پوسٹ میں لکھ دیں تو بہت اچھا رہے گا۔ممبران کی راہنمائی ہوجائیگی کہ اس کورس سے کیا توقعات کی جاسکتی ہیں۔

دوسرے یہ کہ جو حصہ لے رہے ہیں ، وہ کورس مکمل کرلینے پعد بھی غلط سلط اردو لکھیں، تو ان پر جرمانہ کیا جائے۔ (اس کا مقصد اتنا ہے کہ شرکاء دل جمعی اور سنجیدگی سے کورس اٹینڈ کریں۔) مطلب کورس کرنے کا بعد فرق پڑنا چاہیے۔
وعلیکم السلام فراز بھائی
بہت شکریہ اتنی اچھی تجاویز کا

پہلی تجویز پہ جلد عمل ہو گا۔
دوسری تجویز کا یہ ہے کہ اس کورس کا امتحان بھی لیا جائے گا اور جو پاس کرے گا وہی کورس کوالیفائی کر پائے گا، ورنہ سپلی آ جائے گی۔

ویسے یہ بتاتا چلوں کہ یہ اردو گرامر کا کورس ہو گا۔ کچھ ممبران شاید یہ سمجھ رہے ہوں کہ اس سے اردو لکھنے کی صلاحیت یا اردو ووکیبلری بڑھ جائے گی۔
اردو گرامر سکھانے کا مقصد یہ نہیں ہے بلکہ اردو کے بنیادی قواعد سے آگاہی ہے۔ جیسے ہمارے ستر اسی فیصد ممبران کو علم نہیں ہو گا کہ اسم مضارع یا اسم حاصل مصدر کیا چیز ہے، یا امدادی افعال کیا ہوتے ہیں۔ ان شاءاللہ اس کورس کے بعد ان چیزوں سے آگاہی ہو جائے گی۔

Ahsan_Yaz
08-08-2010, 04:44 AM
میری گرائمر کافی خراب ہو چکی ہے
شاید موٹر جل گئی ہو گی یا فیوز اڑ گیا ہو گا۔

Ahsan_Yaz
08-08-2010, 04:45 AM
السلام علیکم۔ بندہ ناچیز کا نام بھی لکھ لیجئے۔ فیس کتنی ہے؟
وعلیکم السلام
یہ کورس مال مفت ہے جی۔ فیس شیس کا نہیں رکھا۔

Noor-ul-Ain Sahira
08-08-2010, 05:13 AM
فسٹ ڈیویزن مٰیں یہ کلاس پاس کرنے کے بعد مجھے تمکے لکھنے نہیں دیا جائے گا:(:(کیا؟
ویسے تین نقطوں والا ز کیسے لکھتے ہیں۔مجھے آج تک علم نہیں ہو سکا۔۔۔۔۔۔۔:(۔

Hina Rizwan
08-08-2010, 05:16 AM
فسٹ ڈیویزن مٰیں یہ کلاس پاس کرنے کے بعد مجھے تمکے لکھنے نہیں دیا جائے گا:(:(کیا؟
ویسے تین نقطوں والا ز کیسے لکھتے ہیں۔مجھے آج تک علم نہیں ہو سکا۔۔۔۔۔۔۔:(۔

ایسے ژ
میں تو شفٹ پلس ایکس دبا کر لکھتی ہوں

Noor-ul-Ain Sahira
08-08-2010, 05:21 AM
ژ ژ ژژ ژ ژ ژ ژ ژ ژ ژ ژ ژ
شکریہ حنا
مجھے کبھی سمجھ نہیں آتا تھا کیسے لکھتے ہیں۔

سعد
08-08-2010, 05:24 AM
فسٹ ڈیویزن میں یہ کلاس پاس کرنے کے بعد مجھے تمکے لکھنے نہیں دیا جائے گا کیا؟

:) :) :) :) :)

Noor-ul-Ain Sahira
08-08-2010, 05:27 AM
:) :) :) :)


لوجی یہ آ گئے جنکی بچپن کی خواہش پوری ہونے والی ہے اس بہانے>:(۔

HarfeDua
08-08-2010, 05:50 AM
میرا نام بھی شامل کرلیں۔

Nida Sulaiman
08-08-2010, 06:13 AM
میرا نام بھی شامل کرلیں۔جو وقت ملے گا اُس میںاردو گرامر سیکھنے یہاں ضرور آونگی۔

فراز
08-08-2010, 06:16 AM
وعلیکم السلام فراز بھائی
بہت شکریہ اتنی اچھی تجاویز کا

پہلی تجویز پہ جلد عمل ہو گا۔
دوسری تجویز کا یہ ہے کہ اس کورس کا امتحان بھی لیا جائے گا اور جو پاس کرے گا وہی کورس کوالیفائی کر پائے گا، ورنہ سپلی آ جائے گی۔

ویسے یہ بتاتا چلوں کہ یہ اردو گرامر کا کورس ہو گا۔ کچھ ممبران شاید یہ سمجھ رہے ہوں کہ اس سے اردو لکھنے کی صلاحیت یا اردو ووکیبلری بڑھ جائے گی۔
اردو گرامر سکھانے کا مقصد یہ نہیں ہے بلکہ اردو کے بنیادی قواعد سے آگاہی ہے۔ جیسے ہمارے ستر اسی فیصد ممبران کو علم نہیں ہو گا کہ اسم مضارع یا اسم حاصل مصدر کیا چیز ہے، یا امدادی افعال کیا ہوتے ہیں۔ ان شاءاللہ اس کورس کے بعد ان چیزوں سے آگاہی ہو جائے گی۔


متفق
میں نے کچھ عرصے پہلے اردو گرائم کی ایک کتاب اپ لوڈ کی تھی ،میٹرک لیول کی،شاید آپ لوگوں کے کام آجائے۔
لنک یہ ہے
http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=31170
ایک اور کتاب بھی ہے غالبا مولوی عبدالحق صاحب کی ،وہ مل جاتی ہے تو اپ لوڈ کردوں گا۔ ان شاء اللہ

Mehr Fatima
08-08-2010, 06:55 AM
میرا بھی ارادہ ہے اس کلاس میں شمولیت کا

Severus
08-08-2010, 07:36 AM
ژ ژ ژژ ژ ژ ژ ژ ژ ژ ژ ژ ژ
شکریہ حنا
مجھے کبھی سمجھ نہیں آتا تھا کیسے لکھتے ہیں۔

تختی لکھنے والی کلاس کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔۔۔کافی مفید رہے گی
:)

رمیصا
08-08-2010, 11:27 AM
میرا نام بھی شامل کر لیں۔

Seenum
08-08-2010, 11:33 AM
فسٹ ڈیویزن مٰیں یہ کلاس پاس کرنے کے بعد مجھے تمکے لکھنے نہیں دیا جائے گا:(:(کیا؟
ویسے تین نقطوں والا ز کیسے لکھتے ہیں۔مجھے آج تک علم نہیں ہو سکا۔۔۔۔۔۔۔:(۔

تو آپی آپکو فسٹ ڈویژن میں پاس ہونے کی کیا ضرورت ہے۔ پاس ہی ہونا ہے نا وہ تو تھرڈ ڈویژن میں بھی ہو سکتی ہیں ۔ پھر آپ اطمینان سے اپنی ڈویژن کو الزام دے کر تمکے لکھتی رہیے گا۔ ٹھیک کہا نا میں نے

Seenum
08-08-2010, 11:35 AM
یاز بھائی کورس سٹارٹ کب سے ہو رہا ہے۔ اور اسکا دورانیہ کتنا ہے؟

Naqsh
08-08-2010, 12:36 PM
وعلیکم السلام۔۔

مھجے بھی داخلہ لینا تھا لیکن میں اب ایک مھینے رمضان المبارک میں آؤں گی نھیں تو کیا بعد میں آکر داخلہ مل جائے گا،اس کا دورانیہ کتنا ھو گا۔۔کیا میں بعد میں آکر تیاری کے بعد پیپر دے سکوں گی۔

Aitbar
08-08-2010, 01:57 PM
مجھے بھی کرنا ہے یہ کورس ۔ اگر آپ اردو گرامر کے basics سے شروع کر رہے ہیں تو۔۔۔ کیونکہ مجھے اردو گرامر کی اے بی سی بھی نہیں آتی

Hina Rizwan
08-08-2010, 01:59 PM
مجھے بھی کرنا ہے یہ کورس ۔ اگر آپ اردو گرامر کے basics سے شروع کر رہے ہیں تو۔۔۔ کیونکہ مجھے اردو گرامر کی اے بی سی بھی نہیں آتی

اچھی بات ہے کہ آپ کو اے بی سی نہیں آتی
کیونکہ اردو گرامر میں اے بی سی ہوتی بھی نہیں ہے
وہاں شاید ا ، ب ہوتی ہے~

Aitbar
08-08-2010, 02:02 PM
بس دیکھ لیں کتنی نالائق ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ :D
الف بے کا تو پتہ ہے پر اردو کی گرامر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے بی سی والی بات تو وہ جو انگلش گرامر میں idiom ہے جو بلکل بنیادی باتیں نہ جاننے والے کے لیے بولا جاتا یے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔don’t know the ABCs of.......
اس کی اردو substitution سمجھ نہیں آ رہی تھی، سوچا اگر الف بے لکھا تو کوئ literal مطلب نہ لے لے کہ اگر الف بے ہی نہیں آتی تو کورس کیسے کرے گی۔۔۔۔۔۔۔

Noor-ul-Ain Sahira
08-08-2010, 04:05 PM
تو آپی آپکو فسٹ ڈویژن میں پاس ہونے کی کیا ضرورت ہے۔ پاس ہی ہونا ہے نا وہ تو تھرڈ ڈویژن میں بھی ہو سکتی ہیں ۔ پھر آپ اطمینان سے اپنی ڈویژن کو الزام دے کر تمکے لکھتی رہیے گا۔ ٹھیک کہا نا میں نے

ہاہاہاہا بہت اچھا مشورہ دہا بہنا;d۔ بلکہ میں تو کہتی ہوں پاس ہونے کی بھی کیا ضرورت ہے خواہ مخواہ بہت اچھی والی اردو لکھنے پڑ جائے گی:(۔۔۔۔۔۔۔۔ مقصد تو صرف سیکھنا ہے نا۔۔۔وہ ہم چپ چاپ کسی کو بتائے بغیر کونے میں بیٹھ کر سیکھ لیں گے اور پھر اپنی مرضی کی اردو لکھتے رہیں گے~۔


تختی لکھنے والی کلاس کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔۔۔کافی مفید رہے گی
:)

اچھا مشورہ ہے۔مگر"گاچی" کہاں سے لوں گی تختی پوچنے کو8)۔

سعد
08-08-2010, 04:10 PM
چچ چچ، یعنی کہ غیر مفید عادت کسی حال میں نہیں چھوڑنی۔

اسماء
08-08-2010, 04:33 PM
ایک انٹرنس ٹیسٹ بھی ہونا چاہیے ۔۔تاکہ پتہ چل سکے کہ اردو گرائمر سیکھنے کی ضرورت ہے یا نہیں۔۔

Severus
08-08-2010, 07:05 PM
اچھا مشورہ ہے۔مگر"گاچی" کہاں سے لوں گی تختی پوچنے کو8)۔[/QUOTE]

اپنی دنیا آپ کر پیدا اگر زندوں میں ہے

Mushtaq
08-08-2010, 07:14 PM
متفق
میں نے کچھ عرصے پہلے اردو گرائم کی ایک کتاب اپ لوڈ کی تھی ،میٹرک لیول کی،شاید آپ لوگوں کے کام آجائے۔
لنک یہ ہے
http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=31170
ایک اور کتاب بھی ہے غالبا مولوی عبدالحق صاحب کی ،وہ مل جاتی ہے تو اپ لوڈ کردوں گا۔ ان شاء اللہ

شکریہ فراز بھائی

یاز غل بھائی میں مشتاق ہوں۔

imported_Sundus
08-08-2010, 08:06 PM
بر ا ئے مہر با نی میر ا نا م بھی شا مل کیجیے شا گر و ں میں

Friends Group
08-08-2010, 09:33 PM
میرا نام بھی شامل کر لیں۔

Sajda Sehr
08-08-2010, 10:22 PM
چلو جی یاز بھائی آپ کے تو بے پناہ سٹوڈنٹس اکٹھے ہو گئے ہیں

Ahsan_Yaz
09-08-2010, 08:17 AM
شکریہ فراز بھائی

یاز غل بھائی میں مشتاق ہوں۔
اب تو یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ

آپ ہیں مشتاق اور ہم بیزار
;)

Sad_Boy
09-08-2010, 01:09 PM
Mera Naam Bhi Likh Lein.plzzz

Pardaisi
09-08-2010, 01:14 PM
پلیزمیرا نام بھی شامل کرلیں




.

Faaizaa
09-08-2010, 03:53 PM
faiza

Durre Nayab
09-08-2010, 04:42 PM
میں بھی

Fatima Noor
09-08-2010, 05:02 PM
میرا نام بھی اپنے شاگردوں میں شامل کر لیں

ابو لبابہ
09-08-2010, 05:51 PM
احقر کا نام بھی شامل کیا جائے۔

Severus
09-08-2010, 05:56 PM
احقر کا نام بھی شامل کیا جائے۔


احقر بھیا اگر آپ بھی ہمارے ساتھ ہی آ کر بیٹھ گئے تو استاد جی کی مدد کون کرے گا؟

ابو لبابہ
09-08-2010, 06:01 PM
اپنے ٹیم بھائی ہیں نا استاد محترم کی مدد کے لئے۔

Durre Nayab
09-08-2010, 06:26 PM
احقر کا نام بھی شامل کیا جائے۔


خسرو بھائی جی آپ کا اصل نام احقر ہے؟ کبھی سنا نہیں نیا نام ہے۔

فراز
09-08-2010, 06:46 PM
خسرو بھائی جی آپ کا اصل نام احقر ہے؟ کبھی سنا نہیں نیا نام ہے۔

میرا خیال میں خسرو بھائی آپ اگلے درجے سے مطابقت رکھتے ہیں

Severus
09-08-2010, 06:47 PM
میرا خیال میں خسرو بھائی آپ اگلے درجے سے مطابقت رکھتے ہیں

متفق۔۔

فراز
09-08-2010, 06:48 PM
بھائیو اور بہنو تھوڑا ہلکا ہاتھ رکھ لو،
جن جن کے نام آرہے ہیں ، ان کو دیکھ کر لگتا ہے تھوڑی دیر بعد ،سخنور بھائی اور ٹیم بھائی بھی پچھلی بنچوں پر بیٹھے نظر آئیں گے۔

ابو لبابہ
09-08-2010, 06:48 PM
خسرو بھائی جی آپ کا اصل نام احقر ہے؟ کبھی سنا نہیں نیا نام ہے۔

http://i353.photobucket.com/albums/r378/gumnam2009/Emotions/RollEyes.gif http://i353.photobucket.com/albums/r378/gumnam2009/Emotions/RollEyes.gif http://i353.photobucket.com/albums/r378/gumnam2009/Emotions/RollEyes.gif

Sohail Ahmad
09-08-2010, 06:50 PM
میرا نام بھی لکھ لیں۔

کتنی چھٹیوں کی اجازت ہے؟

Severus
09-08-2010, 06:51 PM
میرا نام بھی لکھ لیں۔

کتنی چھٹیوں کی اجازت ہے۔


جتنی بھگتا سکیں

Severus
09-08-2010, 06:54 PM
بھائیو اور بہنو تھوڑا ہلکا ہاتھ رکھ لو،
جن جن کے نام آرہے ہیں ، ان کو دیکھ کر لگتا ہے تھوڑی دیر بعد ،سخنور بھائی اور ٹیم بھائی بھی پچھلی بنچوں پر بیٹھے نظر آئیں گے۔

اس سے بھی متفق
یعنی
خسرو بھائی
خلیفہ جی

اللہ رحم کریں۔۔۔

Durre Nayab
09-08-2010, 06:57 PM
خسرو بھائی جی آپ بھی فراز بھائی اور فریدون بھائی کے ساتھ نکل لیں۔ آپ لوگوں کو تو فیکلٹی میں ہونا چاہیئے۔ آپ لوگوں کا یہاں کیا کام؟

Sajda Sehr
09-08-2010, 07:01 PM
خسرو بھائی جی آپ بھی فراز بھائی اور فریدون بھائی کے ساتھ نکل لیں۔ آپ لوگوں کو تو فیکلٹی میں ہونا چاہیئے۔ آپ لوگوں کا یہاں کیا کام؟
یہ سب بھائی نا بس جان جان کے بچے بننے کی کوشش کر رہے ہیں
دیکھ لیں ان کے لوگو میں بھی لکھا ہے
دل تو بچہ ہے جی :p:p;d;d
استادوں مین شامل ہونے کی بجائے سٹوڈنٹس میں اسی لئیے شامل ہو رہے ہیں

Durre Nayab
09-08-2010, 07:05 PM
یہ سب بھائی نا بس جان جان کے بچے بننے کی کوشش کر رہے ہیں
دیکھ لیں ان کے لوگو میں بھی لکھا ہے
دل تو بچہ ہے جی :p:p;d;d
استادوں مین شامل ہونے کی بجائے سٹوڈنٹس میں اسی لئیے شامل ہو رہے ہیں

کیا کریں اسٹوڈنٹ لائف سب کو یاد آتی ہے ناں اسی کے زیر اثر ہیں۔ سجدہ ذرا ان استادوں کا اردو گرائمر کی میٹرک کی کلاس لیتے ہوئے خاکہ بنانا ذرا۔;d

Sajda Sehr
09-08-2010, 07:08 PM
کیا کریں اسٹوڈنٹ لائف سب کو یاد آتی ہے ناں اسی کے زیر اثر ہیں۔ سجدہ ذرا ان استادوں کا اردو گرائمر کی میٹرک کی کلاس لیتے ہوئے خاکہ بنانا ذرا۔
بس دیکھ لیں
;d;d;d
اور یہ استاد جب غلطیاں کریں گے تو ان کے استاد ان کو کیا سزا دیں گے ذرا اس کا خاکہ بنائیں
چئیر پر کھڑا کرنے کی سزا یا ہاتھ اوپر اٹھا کر چکر لگانے کی
یا پھر ڈائیریکٹلی مرغا بن کر کان پکڑنے کی
;d;d

Severus
09-08-2010, 07:11 PM
رجسٹرار صاحبہ آفس رولز کا خیال کریں۔۔۔۔۔
شور مچانے کے لیے کیفے موجود ہے

Durre Nayab
09-08-2010, 07:12 PM
بس دیکھ لیں

اور یہ استاد جب غلطیاں کریں گے تو ان کے استاد ان کو کیا سزا دیں گے ذرا اس کا خاکہ بنائیں
چئیر پر کھڑا کرنے کی سزا یا ہاتھ اوپر اٹھا کر چکر لگانے کی
یا پھر ڈائیریکٹلی مرغا بن کر کان پکڑنے کی

ہاہاہا ویسے مجھے چئیر پر کافی رحم بھی آرہا ہے۔ مرغا ٹھیک ہے لیکن کان پکڑنے والا نہیں بانگ دینے والا;)

Sajda Sehr
09-08-2010, 07:17 PM
رجسٹرار صاحبہ آفس رولز کا خیال کریں۔۔۔۔۔
شور مچانے کے لیے کیفے موجود ہے
مجھے پتہ تھا آپ ابھی آئے کہ آئے

ہم شور کب مچا رہے ہیں ہم تو بڑے بڑے استادوں کے خاکے بنا رہے ہیں ;d;d

ہاہاہا ویسے مجھے چئیر پر کافی رحم بھی آرہا ہے۔ مرغا ٹھیک ہے لیکن کان پکڑنے والا نہیں بانگ دینے والا;)
ہی ہی ہی
ابھی مجھے لگتا یہ استاد آکر ہمیں نا کان پکڑوادیں

KishTaj
10-08-2010, 01:35 AM
السلام علیکم
میں بھی

Swan
10-08-2010, 01:50 AM
میں بھی ھوں

iram.dar
10-08-2010, 02:15 AM
میرا نام بھی لکھ لیجئے

اور ان کا بھی

dost4ever (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=63859)

lu kar lu baat..aray baba main yeh class afford nahi kar sakti.>:(.already fall ke $5000 dollar tuition ban gai hai..uper se books ke baat he mat karo..acha tuition ko choro..waqt kahain se nikla ga...acha abb mera homework app khud ke karna...;d aur 100 ana chahya..mera hisa ka point be khud rakh lena...
p.s..uper bhai ne likha hai..ka urdu level medium hona chahya..aray urdu ayai ge tu grammer sekh payoin ge..:'(

Ahmed Lone
10-08-2010, 02:28 AM
تمہارا دماغ بھی موٹا ہے

تم کوشش تو کرو اردو سیکھنے کی پڑھنا آتا ہے نا تو بس پڑھی جاو اگر کوئی ہوم ورک ملے گا تو مدد مانگ لینا

تم سیکھنے کی کوشش تو کرو

باقی سب دیکھا جائے گا

Ahmed Lone
10-08-2010, 02:33 AM
lu kar lu baat..aray baba main yeh class afford nahi kar sakti.>:(.already fall ke $5000 dollar tuition ban gai hai..uper se books ke baat he mat karo..acha tuition ko choro..waqt kahain se nikla ga...acha abb mera homework app khud ke karna...;d aur 100 ana chahya..mera hisa ka point be khud rakh lena...
p.s..uper bhai ne likha hai..ka urdu level medium hona chahya..aray urdu ayai ge tu grammer sekh payoin ge..:'(
کوئی اس لائن پر بھی غور کرے

یہ غور طلب بات ہے خاص طور پر بیرون ملک میں بچوں کو تو اردو بھی پڑھنی نہیں آتی

iram.dar
10-08-2010, 02:49 AM
aray abb aise be koi baat nahi hai..i can read urdu, can talk urdu..but can't write ...baba iss mein mera kya kasoor..mujhe urdu lagti he itni tough..thee..iss liye tu mein na school drop kar diya tha..lol...wasie jo parhni ati hai woh be...arabic ke waja se..acha kosish karti hoon..magar mein zada time nahi da pa sakti..mera classes 6am-9 pm tak hain..ok filhal agar 8 sept se pehla shoro ho ge dhakein ga..
waise line kiss na likha...(aray mota apka stomach hai..mujhe mota mat bolo..ok english mujhe se parh lena...theek hai..)

Ahmed Lone
10-08-2010, 02:57 AM
اچھا اب چپ کرکے بیٹھو سکول میں شور نہیں کرتے

تمہارے لیے پوائنٹ اٹھایا ہے کہ جو لوگ اردو بیسک سے شروع کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے بھی کچھ کیا جائے

iram.dar
10-08-2010, 03:04 AM
اچھا اب چپ کرکے بیٹھو سکول میں شور نہیں کرتے

تمہارے لیے پوائنٹ اٹھایا ہے کہ جو لوگ اردو بیسک سے شروع کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے بھی کچھ کیا جائے


shor ka bacha...shor mein na nahi app na utha tha...anyway chalo theek hai..waise humara hain bola jata hai..ka only way u can learn is by communication..unlike u....allo..:p
ok chalo dhakata hain..kya banta hai..

Ahmed Lone
10-08-2010, 03:17 AM
shor ka bacha...shor mein na nahi app na utha tha...anyway chalo theek hai..waise humara hain bola jata hai..ka only way u can learn is by communication..unlike u....allo..:p
ok chalo dhakata hain..kya banta hai..

اچھا اب سیریس والا چپ کر جاو

اس تھریڈ میں گپیں مارنا منع ہے

ابھی کسی نے ڈانٹ دینا ہے

دیکھتے ہیں کوئی بڑا بیسک اردو والوں کے لیے کیا کرتا ہے

ErumNaz
10-08-2010, 03:32 PM
mujhy bhi urdu grammar sekhni hy

Ahsan_Yaz
10-08-2010, 03:35 PM
وعلیکم السلام۔۔

مھجے بھی داخلہ لینا تھا لیکن میں اب ایک مھینے رمضان المبارک میں آؤں گی نھیں تو کیا بعد میں آکر داخلہ مل جائے گا،اس کا دورانیہ کتنا ھو گا۔۔کیا میں بعد میں آکر تیاری کے بعد پیپر دے سکوں گی۔

ان شاءاللہ یہ کلاس رمضان کے بعد ہی شروع کریں گے۔ اس لئے آپ بھی اس میں شمولیت کر سکتی ہیں۔

Barvi
10-08-2010, 03:48 PM
السلام علیکم
جی! فدوی بھی اس کورس میں داخلے کا خواہشمند ہے۔



محمد اکبر
باروی (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=69214)

Seenum
10-08-2010, 03:56 PM
اف اتنی بڑی کلاس۔

اس کلاس کا نیکسٹ سیشن نہیں ہوگا کیا۔ اگر سب لوگ پہلی پہلی کلاس میں ہی ایڈمیشن لے لیں گے۔ تو اگلی کے لیے تو کوئی بچے گا ہی نہیں۔

Kainat
10-08-2010, 04:02 PM
میرا خیال ہے مجھے گزارے لائق اردو آتی ہے۔ ویسے بھی اتنی بھیڑ میں پڑھنے کا فائدہ ۔۔۔۔

Sajjad_Sarwar
10-08-2010, 04:03 PM
میں بھی اس کورس میں داخلے کا خواہش مند ھوں

Kainat
10-08-2010, 04:13 PM
ارے یہ کیا سجاد بھائی آپ بھی ۔۔۔ آپ کو تو کلاس کا ریزرو ٹیچر ہونا چاہیئے۔۔۔
جس دن پہلا ماسٹر چھٹی کرے تب آپ ۔۔۔۔۔ چھڑی ہاتھ میں پکڑ لیجیے گا۔

Sajjad_Sarwar
10-08-2010, 05:38 PM
ارے یہ کیا سجاد بھائی آپ بھی ۔۔۔ آپ کو تو کلاس کا ریزرو ٹیچر ہونا چاہیئے۔۔۔
جس دن پہلا ماسٹر چھٹی کرے تب آپ ۔۔۔۔۔ چھڑی ہاتھ میں پکڑ لیجیے گا۔

پہلے خود پڑھیں گے تو کیسی کو پڑھائیں گے۔ ویسے بھی ٹیچر بننا کافی مشکل کام ھے۔ اور ہم ٹھرے ذرا نالائق طالب علم ۔ :(

اگر طلباء کی تعداد زیادہ ھے تو میں اگلی کلاس میں داخلہ لے لوں ۔

Durre Nayab
10-08-2010, 09:26 PM
پہلے خود پڑھیں گے تو کیسی کو پڑھائیں گے۔ ویسے بھی ٹیچر بننا کافی مشکل کام ھے۔ اور ہم ٹھرے ذرا نالائق طالب علم ۔ :(

اگر طلباء کی تعداد زیادہ ھے تو میں اگلی کلاس میں داخلہ لے لوں ۔


بھائی جی اگر آپ جیسے طلباء ہوں گے تو ہمارے پاس ہونے کے چانسز بھی گئے۔

Cute Catty
11-08-2010, 12:17 AM
agar in sub ki urdu kharab hain to mariiiiiiiii ka toooooooooooooooooooooooooooo
wasay app kay pass asi koi class nahi jis main maray jaisay log ho jin ko urdu ki alif ba b nahi ayti ?

Ahsan_Yaz
11-08-2010, 12:28 AM
agar in sub ki urdu kharab hain to mariiiiiiiii ka toooooooooooooooooooooooooooo
wasay app kay pass asi koi class nahi jis main maray jaisay log ho jin ko urdu ki alif ba b nahi ayti ?
کچھ لوگوں کی اردو خراب نہیں ہوتی، یعنی بالکل بھی خراب نہیں ہوتی۔
کیونکہ اردو کے خراب ہونے کے لئے اردو کا ہونا بہت ضروری ہے۔ نہ ہو گی اردو، نہ ہو گا خراب ہو جانے کا ڈر۔~ ہیں جی

Cute Catty
11-08-2010, 12:32 AM
کچھ لوگوں کی اردو خراب نہیں ہوتی، یعنی بالکل بھی خراب نہیں ہوتی۔
کیونکہ اردو کے خراب ہونے کے لئے اردو کا ہونا بہت ضروری ہے۔ نہ ہو گی اردو، نہ ہو گا خراب ہو جانے کا ڈر۔~ ہیں جی


nahi na the thing is that i can read urdu really well but
main nay bohat try ki mujhay say word spell nahi hota

bohat pahly pak main learn kiya tha bad main bhool gi main :(

Ahsan_Yaz
11-08-2010, 12:35 AM
وہی تو۔

Cute Catty
11-08-2010, 12:55 AM
وہی تو۔


so app ban rahy ho asi koi class
dakho agar nahi b to plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz ban lo

سوبی
11-08-2010, 12:55 AM
السلام علیکم

یاز بھائی میرا بھی نام لکھ لیں۔

فائزہ صدف
11-08-2010, 01:24 AM
میں بھی آ جاؤں اس کلاس میں؟؟؟
ویسے ہو گا کیا یہاں
اپنی کلاس میں تو ہم مستیاں کرتے تھے اور ایگزام جب سر پر آ جاتے تھے تب پڑھتے تھے:p

iram.dar
13-08-2010, 03:02 AM
agar in sub ki urdu kharab hain to mariiiiiiiii ka toooooooooooooooooooooooooooo
wasay app kay pass asi koi class nahi jis main maray jaisay log ho jin ko urdu ki alif ba b nahi ayti ?

main hoin na sister don't worry..

Tamkin
13-08-2010, 03:56 AM
main hoin na sister don't worry..

and main bbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbb

wasay mari app logo jaisi kharab nahi hain :p;d

iram.dar
13-08-2010, 07:38 PM
and main bbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbb

wasay mari app logo jaisi kharab nahi hain :p;d

aray tamkin sister app humari insult tu nahi kar rahi??????..

سلمان سلّو
17-08-2010, 07:57 AM
وعلیکم السلام
میرا نام بھی لسٹ میں شامل کیجئے شکریہ۔۔

Faaizaa
17-08-2010, 06:26 PM
مجھے مانیٹر بنا لیں.. ;d
;dمجھے بڑا شوق ھے فارغ رھنے اور بغیر کسی بات کے ڈانٹنے کا?

iram.dar
17-08-2010, 06:30 PM
مجھے مانیٹر بنا لیں.. ;d
;dمجھے بڑا شوق ھے فارغ رھنے اور بغیر کسی بات کے ڈانٹنے کا?

acha tu kya cheating mein be help karna pasand karain ge sister....

Faaizaa
17-08-2010, 06:33 PM
acha tu kya cheating mein be help karna pasand karain ge sister....

غور سے پڑھیں ;d
میں نے لکھا ھے فضول ڈانٹنے کا شوق ھے >:(,سوچ لیں

iram.dar
17-08-2010, 06:47 PM
غور سے پڑھیں ;d
میں نے لکھا ھے فضول ڈانٹنے کا شوق ھے >:(,سوچ لیں

koi baat nahi fasul dant kar he cheating karwa dena....(LOL) don't worry...

Sohail Ahmad
20-08-2010, 04:36 PM
مجھے مانیٹر بنا لیں۔

میں نوٹس کاپی کروایا کروں گا۔;d;d

iram.dar
20-08-2010, 10:20 PM
مجھے مانیٹر بنا لیں۔

میں نوٹس کاپی کروایا کروں گا۔;d;d


aray nahi bhai humara pass printer hai...lol...koi aur achi deal nakalu..phir sochain ga..

Mehnaz1
27-08-2010, 04:37 PM
count me in aswell plz

shabyx2
22-02-2011, 09:11 PM
mujy bhe shamil kar lein