PDA

View Full Version : آٹو کیڈ کلاس نوٹس بورڈ

Trueman
07-08-2010, 03:26 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ ۔ ۔

آٹوکیڈ کلاس نوٹس بورڈ

کلاس سے متعلق کوئی اطلاع ہو تو وہ یہاں پیسٹ کی جائے گی ۔ ۔
نوٹ: برائے مہربانی یہاں کلاس سے ہٹ کر کوئی پوسٹ نہ کی جائے ۔

تمام سٹوڈنٹس متوجہ ہوں :

کچھ ٹیکنیکل مجبوریوں کی وجہ سے کورس کی نیکسٹ کلاس بہت زیادہ لیٹ ہوگئی تھی جس کی وجہ سے آپ لوگوں کی روٹین ڈسٹرب ہوئی ۔ ۔ اس کے لیے معذرت۔ ۔
ان شاء اللہ نیکسٹ بروز سوموار 09 اگست 2010 کو اپ ڈیٹ کی جائے گی ۔

iram.dar
08-08-2010, 01:11 AM
plzz can u provide us with more information about this class... i mean a type of syllabus would be good, kya kya parhaya jay ga.., app na tu sirf naam provide kiya hai

Trueman
09-08-2010, 07:14 AM
plzz can u provide us with more information about this class... i mean a type of syllabus would be good, kya kya parhaya jay ga.., app na tu sirf naam provide kiya hai

عزیز محترمہ اس کورس کے بارے میں بریفنگ:
ون اردو کی فخریہ پیشکش : مکمل آٹوکیڈ سیکھِیں ۔ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=77117)

یونیورسٹی کا آئیڈیا تو نیا ہے لیکن ہم اس کورس کے لگ بھگ بارہ کلاسز کور کر چکے ہیں اور بنیادی معلومات بھی مختلف تھریڈز میں موجود ہیں ۔ ۔ ۔آپ کلاسز وزٹ کرسکتے ہیں وہاں سے آپ کو معلومات مل سکتی ہیں ۔ ۔ ۔
یہ تھریڈ ہم لوگوں نے اس لیے بنایا ہے تاکہ اس میں اگر کورس کلاس ٹائم وغیرہ یا انتظامی سوالات ہوں تو وہ کیا جاسکیں اس لیے اس تھریڈ کو صرف نام کے ساتھ منسلک رکھا گیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔

Trueman
23-08-2010, 01:39 PM
معزز سٹوڈنٹس ۔ ۔ نیکسٹ کلاس ان شاء اللہ بدھ کے دن 25 اگست 2010 کو اپ ڈیٹ کی جائے گی ۔ ۔شکریہ

Diya
24-08-2010, 03:52 PM
معزز سٹوڈنٹس ۔ ۔ نیکسٹ کلاس ان شاء اللہ بدھ کے دن 25 اگست 2010 کو اپ ڈیٹ کی جائے گی ۔ ۔شکریہ

السلام علیکم۔۔
سر جی کیا یہ کلاسز عید تک مؤخر نہیں کی جا سکتیں۔~
میری ابھی 10 اور 11 والی کلاسز کا ہوم ورک بھی رہتا ہے اور آج کل بالکل بھی ٹائم نہیں ہوتا تو پلیزز میری ریکوئیسٹ ہے کہ عید تک رخصت دے دی جائے ہمیں۔۔~

Trueman
24-08-2010, 06:02 PM

اس صورت حال میں باقی طالب علموں سے رائے لے جاسکتی ہے کہ وہ کیا کہتےہیں ۔ ۔ ۔؟ اگر وہ متفق ہوں تو کلاسز لیٹ کی جاسکتی ہیں ۔ باقی میں کلاس لیٹ بھی اسی لیے کر رہا تھا کہ آپ کا ہوم ورک سبمٹ نہیں ہورہا تھا تو جب تک مصروفیت تھوڑی کم ہوتی ہم مزید آگے بڑھ سکتے ۔ ۔لیکن بہرحال اگر تمام طالب علم اپنی رائے دے دیں تو رمضان کی چھٹیاں کی جاسکتی ہیں ۔ ۔ ۔

Trueman
25-08-2010, 04:29 PM
تمام تر مصروفیات ،حالات اور نکات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا جارہا ہے کہ رمضان کی چھٹیاں ناگزیر ہیں ۔ ۔لہذا آج 25 اگست 2010 سے آٹوکیڈ لیکچر ہال بند کیا جارہا ہے ۔ ۔ ان شاء اللہ دوبارہ سے کلاسز کا آغاز عید کے ساتویں دن کیا جائے گا ۔ ۔کنفرم تاریخ ان شاء اللہ عید کے نزدیک لکھ دی جائے گی ۔ ۔ شکریہ
آپ تمام طالب علموں کا اس بارے میں کیا خیال ہے ۔ ۔؟

Diya
25-08-2010, 04:31 PM

نیک خیال ہے:p۔۔۔
نالکل ٹھیک عید کے بعد ان شاءاللہ باقاعدگی سے لیکچرز لیے جائیں گے اور کام بھی ان ٹائم سبمٹ کروایا جائے گا۔~۔

Arain
25-08-2010, 06:13 PM
تمام تر مصروفیات ،حالات اور نکات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا جارہا ہے کہ رمضان کی چھٹیاں ناگزیر ہیں ۔ ۔لہذا آج 25 اگست 2010 سے آٹوکیڈ لیکچر ہال بند کیا جارہا ہے ۔ ۔ ان شاء اللہ دوبارہ سے کلاسز کا آغاز عید کے ساتویں دن کیا جائے گا ۔ ۔کنفرم تاریخ ان شاء اللہ عید کے نزدیک لکھ دی جائے گی ۔ ۔ شکریہ
آپ تمام طالب علموں کا اس بارے میں کیا خیال ہے ۔ ۔؟

:) جو سب کی مرضی حفیظ بھائی ۔

ان شاء اللہ عید کے بعد مذید کلاسس پڑھی جائیں گی ۔

Trueman
17-09-2010, 07:58 AM
تمام تر مصروفیات ،حالات اور نکات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا جارہا ہے کہ رمضان کی چھٹیاں ناگزیر ہیں ۔ ۔لہذا آج 25 اگست 2010 سے آٹوکیڈ لیکچر ہال بند کیا جارہا ہے ۔ ۔ ان شاء اللہ دوبارہ سے کلاسز کا آغاز عید کے ساتویں دن کیا جائے گا ۔ ۔کنفرم تاریخ ان شاء اللہ عید کے نزدیک لکھ دی جائے گی ۔ ۔ شکریہ
آپ تمام طالب علموں کا اس بارے میں کیا خیال ہے ۔ ۔؟

آفیشل چھٹیاں عید کے ساتویں دن تک تھی ۔آج عید کا ساتواں دن ہے ۔لہذا آج سے کورس بورڈ دوبارہ اوپن ہورہا ہے ۔
ان شاء اللہ نیکسٹ کلاس 20 ستمبر 2010ء بروز سوموار تک اپ ڈیٹ کی جائے گی ۔

بوجہ اکیڈمی ری سیٹ اپ کے کلاس اپ ڈیٹ نہیں ہوسکی تھی ان شاء اللہ 24 ستمبر 2010 ء یعنی بروز جمعہ کو اپ ڈیٹ کی جارہی ہے ۔

Trueman
26-09-2010, 09:42 AM
آٹو کیڈ پلان نمبر : 3 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?p=1567355#post1567355)

Diya
05-05-2011, 09:57 PM
السلام علیکم۔
سمائلس بھیا ادھر بھی نظرِ کرم فرمائیں :p۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں اس کورس کے مزید کتنے لیکچرز رہتے ہیں؟ ~

Trueman
05-05-2011, 10:02 PM
السلام علیکم۔
سمائلس بھیا ادھر بھی نظرِ کرم فرمائیں :p۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں اس کورس کے مزید کتنے لیکچرز رہتے ہیں؟ ~

وعلیکم السلام ۔ آپو جی ۔
ادھر کے لیے تو ان شاء اللہ میں دوبارہ کچھ نہ کچھ کوشش کررہا ہوں ۔جلد ہی دوبارہ سے سلسلہ شروع کرتے ہیں ۔
ایک تو امیج شیک نے سارا کام خراب کردیا ہے ۔ریکارڈ میرے پاس ہے ۔سوچ رہا ہوں پرانی کلاسز اور پلان کی پی ڈی ایف بنا کر اپ لوڈ کردوں تاکہ کم سے کم اولڈ ریکارڈ تو محفوظ رہے ۔
جب کہ اس کورس میں ایک اور سب سے بڑی خامی میری اپنی سوفٹ ویئر پر گرفت نہ ہونا ہے ۔میں چونکہ صرف اپ لوڈ کررہا تھا اور سرجی کو بڑی مشکل سے قابو کیا ہوا تھا لیکن پھر کچھ مصروفیات کی وجہ سے سرجی نے تعاون کم کردیا تو لیکچرز تیار کرنے میرے لیے مشکل ہوگئے ۔سرجی کے مکمل نوٹس میرے پاس موجود ہیں جو کہ میں نے کلاسز کی ترتیب سے تیار بھی کر لیے ہیں لیکن پھر مسئلہ وہی کہ سرجی کے تعاون کے بغیر کنسپٹ کلیئر کرنا بہت ٹف ہوگا ۔بہت سے سوالات کے جوابات لازم ہوتے ہیں ۔اس لیے کوشش کرتا ہوں کہ سرجی کو پھر سے واپس کھینچ لاوں ۔

Diya
05-05-2011, 10:09 PM

جی ضرور پرانے والے امیجز ضرور دوبارہ اپ لوڈ کریں، ابھی میں پلان دیکھ رہی تھی تو امیجز کی جگہ مینڈک ہی مل رہے تھے~۔
آپ سر جی کے نوٹس ایز اٹ از پوسٹ کردیں، جن کو آٹو کیڈ کا کچھ کانسیپٹ ہے، وہ یقیناً اس سے کچھ استفادہ حاصل کر سکتے ہیں، اور ساتھ ہی سر جی کو بھی راضی کرنے کی کوشش کریں:)۔

Trueman
05-05-2011, 10:12 PM

ان شاء اللہ ضرور ۔
آج سے پرانے ریکارڈ کو ترتیب دے کر مکمل کرتا ہوں پھر نیو پر کام کرتا ہوں ۔یا تو سرجی کو قائل کرکے پھر سے روٹین ورک شروع کرتے ہیں ۔ورنہ نوٹس ،پلانز اور متعلقہ مواد اپ لوڈ کردیتا ہوں ۔

Diya
05-05-2011, 10:13 PM
ان شاء اللہ ضرور ۔
آج سے پرانے ریکارڈ کو ترتیب دے کر مکمل کرتا ہوں پھر نیو پر کام کرتا ہوں ۔یا تو سرجی کو قائل کرکے پھر سے روٹین ورک شروع کرتے ہیں ۔ورنہ نوٹس ،پلانز اور متعلقہ مواد اپ لوڈ کردیتا ہوں ۔
جزاک اللہ :):):)

imported_Usman
07-06-2011, 11:12 AM
Assalam o Alaikum

hamaray school main bhi aik miss auto CAD parhaati hain un say kuch presentation files main nay li thien kahain to wo bhi mil sakti hain laikan i am not sure k wo complete hain k nai ....