PDA

View Full Version : آٹوکیڈ پلان نمبر :1

Trueman
23-07-2010, 10:34 AM
http://img7.imageshack.us/img7/4518/autocadplanno11.jpg

http://img716.imageshack.us/img716/5480/autocadplanno12.jpg

Trueman
23-07-2010, 10:36 AM
تمام سٹوڈنٹس سے گزارش ہے کہ اس پلان کو اپنے پاس محفوظ کرکے اسے کاپی کرکے پیمائش وغیرہ کا خیال کر کے بنائیں اور آوٹ پٹ جمع کروائیں ۔ ۔تاکہ ہماری کمانڈز پر گرفت مضبوط ہو سکے ۔ ۔ ۔

Trueman
24-07-2010, 07:16 AM
پلان کی پیمائش :

width = 26'-5"
Height=47'-4"

Trueman
26-07-2010, 07:24 AM
معزز ممبران سے گزارش ہے کہ اگر پلان بنانے میں کسی قسم کی کوئی مشکل درپیش ہے تو مطلع فرمائیں تاکہ وڈیو ہیلپ سے پلان اپ ڈیٹ کیا جاسکے ۔ ۔ ۔

نوٹ: پلان میں ایسی کمانڈ جو ہم نے نہیں کی ہوئِی اسے نگلیکٹ کر کے پلان مکمل کریں ۔ ضروری نہیں کہ پلان سوفیصد سیم ہو ۔ ۔ ۔

Trueman
26-07-2010, 07:25 AM
اگر سہولت ہو تو پلان کا پرنٹ نکال لیں اور پھر اسے بنائیں اس طرح بنانے میں آسانی رہے گی ۔ ۔ بصورت دیگر بھی کام ہوسکتا ہے لیکن تھوڑا مشکل ہوگا ۔ ۔ ۔
شکریہ

Sad_Boy
26-07-2010, 11:21 PM
Sir jee plan main kuch chezein samjh nahi arhi jo k offset k mutalik hain k kitna kitna offset leyna hai khas ker jab bath room k vantilater banatey waqt.jab main distance measure ker raha hoon tu differance araha hai.is k liye guide karein plzzz.

Trueman
27-07-2010, 07:44 AM

مین دیوار کے ساتھ آف سیٹ 9 انچ جبکہ اندرونی ذیلی دیوار کے ساتھ آف سیٹ 4٫5 انچ ہوگا ۔ ۔ ۔ جبکہ روشن دان ایک فٹ یا ڈیڑھ فٹ آپ پلان کی مناسبت سے لے سکتے ہیں ۔۔ ۔ ۔ ۔

Sad_Boy
27-07-2010, 10:28 AM
Sir jee thnx.
kiya hum exact dimension pe he plan banai thodi buhat dimension change hojain tu koi pbm tu nahi hogi na??

Sehar Azad
27-07-2010, 10:34 AM
کچھ باتیں مجھے بھی وضاحت طلب لگی اس پلان میں۔

وینٹی لیشن اور تھرمولیشن کا آپ نے بالکل وضع نہیں کیا۔ اور یہ بھی لگتا ہے کہ اس پلان میں سارا کام ایک ہی لیر میں کیا گیا ہے۔ اور کیا باتھ روم کی ہائیٹ ۱۲فٹ یعنی چھت تک ہے۔ یا اس کے اوپر بھی کچھ ہے اگر ہے تو اس کو شو نہیں کیا گیا۔ اور پلان میں شیڈ نہیں ہے۔
گیٹ کی دیوار کا سائز بھی ۹’’ہے۔

Trueman
27-07-2010, 10:57 AM

اس پلان میں بہت سی باتیں جان بوجھ کر نگلیکٹ کی گئی ہیں ۔ ۔وجہ یہ ہے کہ یہ ہمارا بالکل بیسک پلان ہے ۔ ۔ مطلب جو پلان میں نے دیا ہے اس میں چند کمانڈز بھی ایسی ہیں جو ہم نے نہیں کی ۔ ۔مطلب ابھی تک کے کیے گئے کورس یعنی دس کلاسوں میں وہ کام مکمل نہیں ہوا ۔ ۔ ۔لہذا جو چیزیں ہم نے کلاس میں کور نہیں کی وہ ہم نے پلان میں نہیں کرنی ۔ ۔ ۔ ۔

اس لیے کچھ چیزیں جو سامنے تھیں وہ میں نے پلان سے ری موو کر دی تھیں جو رہ گئیں تھیں وہ میں نے کہا تھا کہ پلان میں ڈرا نہیں کرنی ۔ ۔ ۔ ۔

اصل مِیں آٹو کیڈ کورس میں جو پہلا پلان ہم دیتے ہیں وہ پلان اپ ڈیٹ کرتے وقت میرے پاس نہیں تھا اس لیے مجبوری میں مجھے تھوڑا سا ایڈوانس لیول پلان اپ ڈیٹ کرنا پڑا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جو چیزیں فی الحال واضح نہیں ہیں وہ ان شاء اللہ اگلے پلانز میں کلیر ہوتی جائیں گی ۔ ۔ ۔

Sehar Azad
27-07-2010, 11:01 AM

اوکے۔

بھائی میرے صرف ایک ہی بات کہوں گا۔ کسی بھی اٹو کیڈ پروفیشنل کو اپنا ہر پلان شروع سے ہی سکیل میں اور لیر میں بنانا چاہیے۔

چاہے وہ کتنا ہی سادہ یا ابتدائی کیوں نہ ہو۔

Trueman
27-07-2010, 11:02 AM
Sir jee thnx.
kiya hum exact dimension pe he plan banai thodi buhat dimension change hojain tu koi pbm tu nahi hogi na??

اس پلان میں آپ کو ایگرٹ ڈائی مینش پر پلان بنانے کی کوئی خاص ضرورت نہِیں ۔ ۔آپ اپنی مرضی سے اور اپنی آسانی سے پلان بنائیں یہ صرف کور کی گئی کلاسز کو چیک کرنے کے لیے ہے ۔ ۔
ایک غلطی میری ہوئی کہ یہ پلان تھوڑا ایڈوانس تھا اس لیے کنفوزیشن کر رہا ہے ۔ ۔

میں ان شاء اللہ کوشش کرتا ہوں کہ اپنے کسی ریگولر سٹوڈنس سے بیسک پلان لے کر اپ ڈیٹ کرتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔اس میں ان شاء اللہ پیمائش مزید ڈیٹیل سے کلیر کروں گا ۔ ۔پھر ان شاء اللہ پلان بنانے میں آسانی ہوگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Trueman
27-07-2010, 11:06 AM
اوکے۔

بھائی میرے صرف ایک ہی بات کہوں گا۔ کسی بھی اٹو کیڈ پروفیشنل کو اپنا ہر پلان شروع سے ہی سکیل میں اور لیر میں بنانا چاہیے۔

چاہے وہ کتنا ہی سادہ یا ابتدائی کیوں نہ ہو۔

سو میں سے دس پلان کلر لیئر میں استعمال ہوتے ہیں جبکہ باقی میسکیمم پلان سیمپل ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

Sehar Azad
27-07-2010, 11:07 AM
سو میں سے دس پلان کلر لیئر میں استعمال ہوتے ہیں جبکہ باقی میسکیمم پلان سیمپل ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
میں نے اپنے تجربے سے جو سیکھا تھا آپ کو بتا دیا اب آپ کی مرضی۔

Trueman
27-07-2010, 11:08 AM
آٹو کیڈ کے کورس میں ابھی ہماری صرف دس کلاسز ہوئی ہیں ۔ ۔ ۔میرا نہیں خیال کہ کوئِی بھی آٹوکیڈ پروفیشنل لیئرز کا کام پہلے دس دنوں میں کرواتا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ان شاء اللہ جب لیئرز کی کلاس ہوگی تو پھر پلان بھی لیئرز کے مطابق ہوگا ۔

Trueman
27-07-2010, 11:10 AM
میں نے اپنے تجربے سے جو سیکھا تھا آپ کو بتا دیا اب آپ کی مرضی۔

سمائلس ہی سمائلس ۔ ۔

پا جی اس میں مرضی کی کہاں گنجائش ۔ ۔ ۔ پروفیشنل چیز پروفشینل ہوتی ہے ۔ ۔اسے پراپر طریقے سے ہی کیا جائے تو کام ٹھیک ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

آپ کے تجربے کو میں مسترد نہیں کر رہا ۔ ۔لیکن لیئرز کا کنسپٹ آٹو کیڈ پلان مِیں ابھی ہم نے یوز نہیں کیا ۔ ۔ان شاء اللہ جب یوز کریں گے تو پھر ڈیٹیل آپ ضرور چیک کیجئے گا ۔ ۔ ۔ ۔

Sehar Azad
27-07-2010, 11:12 AM
آٹو کیڈ کے کورس میں ابھی ہماری صرف دس کلاسز ہوئی ہیں ۔ ۔ ۔میرا نہیں خیال کہ کوئِی بھی آٹوکیڈ پروفیشنل لیئرز کا کام پہلے دس دنوں میں کرواتا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ان شاء اللہ جب لیئرز کی کلاس ہوگی تو پھر پلان بھی لیئرز کے مطابق ہوگا ۔
اوکے جی۔ جیسی آپ کی مرضی۔ ویسے میں پچھلے4 سالوں سے آٹو کیڈ کا پروفیشنل کام کر رہا ہوں۔ آپ جانتے ہی ہیں کہ یہاں گلف میں گھر پر کام کرنا بھی ایک پروفیشن ہے۔ اور اس عرصے میں کافی زیادہ ملٹی سٹوری بلڈنگ، ہوٹلز وغیرہ کی کئی قسم کی ڈرائنگز بنا چکا ہوں۔

ایک بات کا بہت دکھ ہے جو لڑکے پاکستان سے یہ کام سیکھ کر آتے ہیں انہیں پھر سے الف سے شروع کروانا پڑتا ہے۔

Trueman
27-07-2010, 11:17 AM

سمائلس ہی سمائلس ۔ ۔ ۔ ۔
سر جی ۔ ۔ کام کسی بھی باقاعدہ ادارے مِیں پریکٹلی شروع کریں تو ایک دو دن میں ایڈجسمنٹ ضرور کرنی پڑتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔

لیکن الف سے شروع کرنے کا مجھے سمجھ نہیں آیا ۔ ۔

پاکستان سے یقینی بات ہے کہ ہماری پیمائش وغیرہ مِیں فرق ہوتا ہے جو کسی بھی مقامی یا غیر ملکی کمپنی میں کام شروع کرتے وقت ڈیفرینس کریٹ کر سکتی ہے ۔ ۔ جسے ایڈجسٹ کرنے کے لیے تین چار دن یقینی لگ سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

لیکن پاکستان میں الف سے ۔ ۔ ؟

Sehar Azad
27-07-2010, 11:21 AM
[/COLOR]

لڑکے کو آٹو کیڈ سکھایا جاتا ہے کام کرنا نہیں۔ اور کام کرنا ان کو دوبارہ سے شروع کروانا پڑتا ہے۔ اور کچھ لڑکے کو تو کمانڈز کے نام بھی دیسی بتائے جاتے ہیں۔ جیسے ایکسپلوڈ کی کمانڈ کو بولیں گے کہ بم مارو۔ وغیرہ

اور جب کوئی انجینئر سر پر کھڑا ہو کر ان کا ٹیسٹ لیتا ہے تو کچھ مت پوچھیں۔ سب سے پہلے شیٹ لگانے کی بجائے۔ لائن کی کمانڈ سے شروع کرتے ہیں۔;d

Trueman
27-07-2010, 02:59 PM

اچھا لطیفہ ہے ۔ ۔سمائلس ۔ ۔ ۔

بات تو آپ کی سو فیصد ٹھیک ہے ۔ ۔ اسی موضوع پر میں نے ایک سوال ہے ؟ تھریڈ میں بات کی تھی ۔ ۔ سمائلس ۔۔

ہمارے ہاں تھوڑی پروفیشن میں ایمانداری کی کمی ہے لیکن پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتیں ۔ ۔

Sehar Azad
27-07-2010, 03:03 PM
اچھا لطیفہ ہے ۔ ۔سمائلس ۔ ۔ ۔

بات تو آپ کی سو فیصد ٹھیک ہے ۔ ۔ اسی موضوع پر میں نے ایک سوال ہے ؟ تھریڈ میں بات کی تھی ۔ ۔ سمائلس ۔۔

ہمارے ہاں تھوڑی پروفیشن میں ایمانداری کی کمی ہے لیکن پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتیں ۔ ۔
بھائی آپ کی زمہ داری کی بات نہیں کر رہا تھا۔ صرف یہ بات کر رہا تھا کہ جس مقصد کے لیے بچوں کو ٹرینڈ کیا جا رہا ہے۔ کیا واقعی وہ اس معیار کے تیار ہو رہے ہیں ؟؟

Trueman
27-07-2010, 03:09 PM
بھائی آپ کی زمہ داری کی بات نہیں کر رہا تھا۔ صرف یہ بات کر رہا تھا کہ جس مقصد کے لیے بچوں کو ٹرینڈ کیا جا رہا ہے۔ کیا واقعی وہ اس معیار کے تیار ہو رہے ہیں ؟؟

سمائلس ۔ ۔ ۔
اسی لیے تو میں نے لکھا نا جی کہ بات آپ کی سوفیصد درست ہے ۔ ۔سمائلس ہی سمائلس ۔ ۔
سحر جی میں نے تو اپنی اوپر بات کو لیا ہی نہیں ۔ ۔سمائلس ۔ ۔ ۔

Arain
28-07-2010, 12:08 AM
السلام علیکم حفیظ بھائی

ہوم ورک کے ساتھ حاضر ہوں ۔ جیسا بھی بنا ہے یہی بنا ہے مجھ سے تو اب تک ~۔ پیمائش میں کچھ گڑبڑ ہے یہ صحیح نہیں بنی جیسی آپ والے میں ہے ۔ اور باتھ سیڑھیوں کے نیچے نہیں بن سکا ???۔

جہاں بھی غلطی محسوس ہو تو پلیز ضرور مطلع کیجیے گا:)

شکریہ

یہ رہی آوٹ پٹ پلان ون کی

http://i31.tinypic.com/ilf7uf.jpg

Trueman
28-07-2010, 07:34 AM
السلام علیکم حفیظ بھائی

ہوم ورک کے ساتھ حاضر ہوں ۔ جیسا بھی بنا ہے یہی بنا ہے مجھ سے تو اب تک ~۔ پیمائش میں کچھ گڑبڑ ہے یہ صحیح نہیں بنی جیسی آپ والے میں ہے ۔ اور باتھ سیڑھیوں کے نیچے نہیں بن سکا ???۔

جہاں بھی غلطی محسوس ہو تو پلیز ضرور مطلع کیجیے گا:)

شکریہ

یہ رہی آوٹ پٹ پلان ون کی

میری طرف سے 500 کا پوائنٹی انعام اور مبارکباد ۔ ۔
آپ نے پلان سو فیصد میری توقعات کے مطابق بنایا ہے ۔ ۔چونکہ پلان تھوڑا ایڈوانس لیول کا تھا اس کے باوجود آپ نے انتہائی خوبصورتی سے اپنا کام مکمل کیا ہے ۔ ۔ویل ڈن ۔ ۔ ۔

ایک بڑی غلطی نظر آرہی ہے وہ یہ کہ آپ نے بیڈ روم اور کچن وغیرہ میں سے جو لائنز مین دیوار کے ساتھ لگ رہی ہیں وہاں سے ایکسٹرا لائنز ٹرم نہیں کیں ۔ ۔ ۔۔کچھ ٹرم کی گئِ ہیں کچھ نہیں ۔ ۔

اس کے علاوہ باتھ روم کے روش دان جو آپ نے شو کیے ہیں اس میں آپ نے ونڈوز کی طرح اندرونی چھوٹی لائنز بھِی شو کرنی ہیں ۔ ۔ اصل پلان میں بے شک نہ ہوں ۔ ۔

http://img806.imageshack.us/img806/1346/autocadplan1.jpg

نوٹ : پلان میں جو غلطیاں یا کمیاں رہ گئیں ہیں یا جو میں نے مینشن کی ہیں وہ آپ کی نہیں ہیں ۔ ۔ مطلب وہ صرف آپ نوٹ کر لیں لیکن چونکہ وہ میں نے ابھی تک کور نہیں کروائی تھیں اس لیے انہیں ڈرائریکٹلی غلطی بھِی نہیں کہا جاسکتا ۔

Arain
28-07-2010, 10:40 AM
:) بہت بہت شکریہ حفیظ بھائی

غلطیاں نوٹ کر لی ہیں انشا اللہ اگلی دفعہ ان باتوں کا خیال رکھا جائے گا ۔

واہ جی واہ صبح صبح 500 پوائنٹس کی خرچی 8) ، میں آیا ذرا گھوم پھر کر ان سے تب تک آپ کسی اور اسٹوڈینٹ کی خبر لیں ;d۔

Sad_Boy
28-07-2010, 09:51 PM
Sallam..Sir Jee.Plan Bana liya hai koi mistake ho tu highlight kerdijieyga.

http://i31.tinypic.com/rcrp6p.jpg

Trueman
31-07-2010, 07:26 AM
عامر جی آپ نے بھی بہت زبردست محنت کی ہے ۔ ۔ ٹرم کی ہی مین غلطی آپ کے پلان میں بھی نظر آرہی ہے ۔ اسے ہائی لائیٹ کر دیاہے ۔ ۔

باقی گریٹ ورک ۔ ۔

آپ کے لیے 499 پوائنٹس

http://img706.imageshack.us/img706/8225/autocadaamirplanno1.jpg

Sad_Boy
01-08-2010, 07:26 AM
Shukriya Sir Jee.ainda Inshallah Ye Galtiyan bhi Nahi Hongi.

Sad_Boy
01-08-2010, 11:49 AM
sir jee next class kab update hogi ab tu kafi din hogai hain...

Trueman
01-08-2010, 04:54 PM
sir jee next class kab update hogi ab tu kafi din hogai hain...

ان شاء اللہ نیکسٹ کلاس بہت جلد ۔ ۔بلکہ امید ہے کہ کل تک اپ ڈیٹ کر دی جائے گی ۔ ۔ اصل میں پلان کے لیے ویٹ کیا جا رہا تھا ۔ ۔ ۔ تاکہ اندازہ ہوسکے کہ کمانڈز پر ہماری گرفت کتنی مضبوط ہوئی ہے ۔ ۔ شکریہ

Arain
04-08-2010, 01:34 PM
ان شاء اللہ نیکسٹ کلاس بہت جلد ۔ ۔بلکہ امید ہے کہ کل تک اپ ڈیٹ کر دی جائے گی ۔ ۔ اصل میں پلان کے لیے ویٹ کیا جا رہا تھا ۔ ۔ ۔ تاکہ اندازہ ہوسکے کہ کمانڈز پر ہماری گرفت کتنی مضبوط ہوئی ہے ۔ ۔ شکریہ

~ اب تو میری چھٹی بھی ختم ہو گئی ہے سر جی ۔

Trueman
04-08-2010, 01:42 PM
~ اب تو میری چھٹی بھی ختم ہو گئی ہے سر جی ۔

آرائیں پاجی مجھے بہت افسوس ہے کہ میں کلاس اپ ڈیٹ نہیں کرسکا۔ ۔ ۔
اصل میں اوور سپارکنگ کی بنا پر میرا ہوم پی سی ڈیڈ ہو گیا ہے جس کی بنا پر میرے کچھ نوٹس مس ہو گئے ہیں جو کہ میرے پاس ہارڈ کاپی کی صورت میں موجود ہیں لیکن انہیں کمپیوٹرائز کرنے کےلیے مجھے پھر سے کام کرنا پڑے گا ۔ ۔
علاوہ ازیں ہمارے ہاں لوکل راولپنڈی بورڈ کا رزلٹ بھی اناونس ہوچکا ہے جس کو ان لائن دکھانے کےلیے ہم نے مختلف فری کیمپس لگائے ہیں جس کی وجہ سے مصروفیت شدید ترین ہو گئی ہیں ۔ ۔
امید ہے ان چند ٹیکنیکل مجبوریوں کی بنا پر مجھے دو یا زیادہ سے زیادہ تین دن کی رخصت عنایت کی جائے گی ۔ ۔ ؟

Arain
04-08-2010, 01:48 PM

:) میری طرف سے تو آپ کو چودہ دن کی رخصت ہے جی ۔ کہ میں خود چودہ دن کے لیے غائب ہونے والا ہوں ~۔

اللہ پاک سب بہتری کرے گا ۔ چلیں صحیح ہے تب تک باقی لوگ بھی اپنی کلاسس جمع کروا دیں گے ۔

شکریہ

Sad_Boy
05-08-2010, 09:32 AM
Ab tu intazar hai next class ka.Pata nahi Kab update hogi.........:)