PDA

View Full Version : آٹو کیڈ پراجیکٹ نمبر : 3

Trueman
14-07-2010, 06:38 PM
آٹوکیڈ ونڈوز پراجیکٹ (http://www.megaupload.com/?d=6972B87X)

http://img687.imageshack.us/img687/7075/projectno31.jpg

http://img17.imageshack.us/img17/1091/projectno32.jpg

imported_Usman
15-07-2010, 04:24 PM
آج کے اس پراجیکٹ میں ہم وڈیو ہیلپ سے بارہ بائے بارہ روم میں کھڑکی لگائیں گے ۔ ۔

پیمائش چار فٹ ہوگی ۔ ۔

وڈیو ہیلپ سے ٹوٹل کام کرنا ہے ۔ ۔

آٹوکیڈ ونڈوز پراجیکٹ (http://www.megaupload.com/?d=6972B87X)

Assalam o Alaikum bhai main yahan video ya koi bhi cheez sharing webs say download nai kar sakta bcauz yahan school main shaid admin nay block kar rakha hai ...... so may be main yeh project na kar sakoon ... :(

Trueman
15-07-2010, 04:35 PM

عثمان جی ۔ ۔نو پرابلم کیا میں آپ کو وڈیو ای میل کر دوں ۔ ۔ ؟ اگر اس سے مسئلہ حل ہو سکے تو ۔ ۔ ۔

imported_Usman
15-07-2010, 05:17 PM
عثمان جی ۔ ۔نو پرابلم کیا میں آپ کو وڈیو ای میل کر دوں ۔ ۔ ؟ اگر اس سے مسئلہ حل ہو سکے تو ۔ ۔ ۔

hmmmmmmm good yeh theek rahay ga ..............

Trueman
16-07-2010, 08:06 AM
نوٹس :
تمام طلبہ و طالبات سے سے گزارش ہے کہ آوٹ پٹ سمبٹ کی جائے تاکہ ہم پہلا پلان شروع کر سکیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Sad_Boy
16-07-2010, 11:47 PM
Sallam bhai sorry main zara out of town tha tu dair se class attand ker raha hoon main ney project kerliya hai or ye raha uska output.sorry 12 k uper foot ka symbol lagana bhol gaya hoon ye room 12' x 12' ka hai or koi galti hotu bateyega..shukriya
http://i25.tinypic.com/20sy4vt.jpg

Trueman
17-07-2010, 07:19 AM
Sallam bhai sorry main zara out of town tha tu dair se class attand ker raha hoon main ney project kerliya hai or ye raha uska output.sorry 12 k uper foot ka symbol lagana bhol gaya hoon ye room 12' x 12' ka hai or koi galti hotu bateyega..shukriya

گڈ ورک ۔ فرام یور سائیڈ ۔ ۔ ۔

Trueman
17-07-2010, 06:20 PM
نوٹس :
تمام طلبہ و طالبات سے سے گزارش ہے کہ آوٹ پٹ سمبٹ کی جائے تاکہ ہم پہلا پلان شروع کر سکیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ریسپانس نہیں آرہا ۔ ۔سمائلس ۔ ۔ ۔

باقی آوٹ پٹ بھی جمع کروائی جائے تاکہ پلان سکین کر کے اپ ڈیٹ کیا جاسکے اور ہمارا پہلا پریکٹیکل ورک سٹارٹ ہو ۔ ۔

Diya
17-07-2010, 06:38 PM
سو سوری بھائی میں آج ہی کام سبمٹ کرواؤں گی۔۔~

Sad_Boy
17-07-2010, 11:13 PM
Sir jo out put jama kerwa raha hy ap unko Plan deydein.

Diya
18-07-2010, 02:50 PM
یہ رہا میرا ہوم ورک سر۔:)۔

http://img830.imageshack.us/img830/3457/cad.jpg
اب کوئسچینز۔۔~

پہلی بات یہ کہ جو ونڈو میں glass کی thickness ہے کیا وہ ہمیشہ 3" رکھنی ہے یا 2" بھی کرسکتے ہیں۔۔
اور یہ بھی بتائین کہ گھریلو ونڈوز میں کیا Thikness ہوتی ہے اور کمرشل میں کیا؟

سیکنڈ چیز یہ جو ونڈو آپ کے طریقے سے بنی ہے ۔۔مجھے اس میں کچھ گڑ بڑ لگ رہی ہے کیون کہ جب اس کو میں نے موو کیا تو دیوار بھی ساتھ ہی موو ہو رہی تھی جبکہ ونڈو الگ ون یونٹ کے طور پر ہونا چاہیے۔۔ کہ اگر ہم اسے موو کریں وہان سے تو دیوار کو فرق نا پڑے۔~۔

Trueman
20-07-2010, 08:22 AM

آپ نے دیوار کو بھِی سلیکٹ کیا ہوا ہوگا ۔ ۔دیوار موو نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ ونڈوز کی ٹوٹلی علیحدہ لائنز لگی ہوئی ہیں اس لیے جب ہم ونڈو کو موو کریں گے تو دیوار ساتھ قطعاً موو نہیں ہوگی ۔ ۔

سائز 9 انچ ہونے کی بنا پر equalرکھنے کے لیے ہم 3 لیتے ہیں ۔ ۔ یہ آپ جتنا سائز ہوگا اس کے برابر لیں تاکہ خوبصورتی بھی رہے ۔ ۔ باقی سائز آپ اپنی مرضی سے مطلب ڈرائنگ کی مناسبت سے لیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔

Trueman
20-07-2010, 08:25 AM
Sir jo out put jama kerwa raha hy ap unko Plan deydein.

عامر بھائی آج ان شاء اللہ پہلا پلان پوسٹ کروں گا تاکہ اس کے مطابق ہم نے جتنا کروس کر لیا ہے ریپیٹ کر سکیں اور اپنے کنسیپٹ کو باقاعدہ طور پر کلیر کر سکیں ۔ ۔ ۔

Sad_Boy
22-07-2010, 05:35 PM
Sir Jee kiya class Ki Chutiyan hain kiya?Abi tak koi class 10 update nahi huwi...

Diya
22-07-2010, 07:03 PM
حفیظ بھائی آٹھ دن ہو گئے ہیں ۔۔۔نو نیو کلاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(~۔۔۔۔۔

Arain
22-07-2010, 11:54 PM
پراجیکٹ کمپلیٹڈ حفیظ بھائی یہ رہا میرا ہوم ورک~۔

http://i31.tinypic.com/dmvc6v.jpg

اب ذرا آگے کی کلاس کب آئے گی سر ؟

Trueman
23-07-2010, 07:37 AM
Sir Jee kiya class Ki Chutiyan hain kiya?Abi tak koi class 10 update nahi huwi...

حفیظ بھائی آٹھ دن ہو گئے ہیں ۔۔۔نو نیو کلاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(~۔۔۔۔۔

پراجیکٹ کمپلیٹڈ حفیظ بھائی یہ رہا میرا ہوم ورک~۔

اب ذرا آگے کی کلاس کب آئے گی سر ؟

گریٹ ورک آرائیں بھائی ۔ ۔

نیکسٹ کلاس کے لیٹ ہونے کے لیے معذرت ۔ ۔اصل میں ،میں بتا نہیں سکا ان دونوں ہمارا سیزن مڈ ہوا ہے اس لیے کافِی سٹوڈنٹ کی یہاں اکیڈمک کلاسز ختم ہوئی ہیں اور ان کی ان دونوں اسناد اشو ہو رہی تھِیں جس کی وجہ سے مصروفیت بڑھ گئی اور مِیں کلاس بھی نہیں آن لائنٹ پیسٹ کر سکا ۔ ۔ ۔ ۔آج ان شاء اللہ پہلی فرصت مِیں بلکہ کچھ دیر بعد کلاس اپ ڈیٹ کرتا ہوں ۔ ۔ ۔