PDA

View Full Version : آٹو کیڈ کلاس نمبر : 8

Trueman
09-07-2010, 06:53 PM
http://img714.imageshack.us/img714/1797/classno81.jpg

http://img340.imageshack.us/img340/6719/classno82.jpg

Sad_Boy
09-07-2010, 08:19 PM
Its Done Sir...or ye Raha Output...koi galti hogai ho tu Bateyega http://i25.tinypic.com/309kbq0.jpg

Trueman
10-07-2010, 09:31 AM
Its Done Sir...or ye Raha Output...koi galti hogai ho tu Bateyega http://i25.tinypic.com/309kbq0.jpg

گڈ ورک ڈن ۔۔۔۔۔

اور عامر جی ۔۔آپ امیج شیئر کرتے ہوئے کم از کم سوفٹ ویئر کی مکمل سکرین شیئر کیا کریں ۔۔چیک کرنے میں آسانی رہتی ہے۔۔ ۔ ایکسٹرا چیزیں بے شک کٹ کر دیں ۔۔ لیکن سوفٹ ویئر کی سکرین مکمل چھوڑیں ۔۔ سمائلس

Diya
10-07-2010, 05:40 PM
ڈن جی:)۔
میں نے کل ہی کرلیا تھا بس جلدی میں بتا نہیں سکی~۔۔

ایک چیز پوچھنا ہے۔جب z پپریس کر کے e ُپریس کیا ہے تو جس طرح آپ کی سکرین پر جو چیزیں تھیں سب چھوٹی ہو کر شو ہو رہی ہیں۔۔
جب میں نے کیا تو جو امیج تھا وہ زوم ہو کر پوری سکرین پر آجاتا ہے۔۔
ایسا کیوں؟۔

Trueman
10-07-2010, 05:45 PM

آپ زیڈ ٹائپ کریں انٹر کریں ۔ ۔ پھر ای ٹائپ کر کے انٹر کریں تو آپ کی فائل میں موجود پوری ڈرائینگ ایک مکمل سکرین پر شو ہو جائے گی ۔ ۔سائز اتنا ہوگا جتنا زیادہ یا کم آپ کی ڈرائننگز ہوں گی ۔ ۔ ۔
نوٹ:سکرین سیٹنگ کرنا لازمی ہے ۔آٹوکیڈ کلاس نمبر 1 والی ۔ ۔

Diya
10-07-2010, 06:05 PM
ہو گیا۔یہ سیٹنگ ہر دفعہ بھول جاتی ہے کرنی۔۔::)
ایسا کیوں ہے جب بار بار ہم وہی فائل اوپن کرتے ہیں تو اس کی سیٹنگ سیو کیوں نہیں ہوتی؟
http://img203.imageshack.us/img203/7171/67726398.png۔

Trueman
10-07-2010, 06:08 PM
ہو گیا۔یہ سیٹنگ ہر دفعہ بھول جاتی ہے کرنی۔۔::)
ایسا کیوں ہے جب بار بار ہم وہی فائل اوپن کرتے ہیں تو اس کی سیٹنگ سیو کیوں نہیں ہوتی؟

یہ سیٹنگ اصل میں ہر حال میں کرنی پڑتی ہے ۔ ۔جہاں تک میری معلومات ہیں آٹو کیڈ 2009 اینڈ پلس ورزن میں سیٹنگ بغیر بھی کام چل سکتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔

آپ ایسا کریں ایک نیو فائل بنا کر اس میں سیٹنگ کریں اور پھر اسے سیو کر لیں ۔ ۔اس کے بعد آپ جب بھی کوئی نیو کلاس پر کام کریں تو پہلے سے سیو شدہ فائل اوپن اور اس میں کام کریں اس طرح آپ کو سیٹنگ نہیں کرنی پڑے گی بار بار ۔ ۔
یاد رہے کہ جب بھی نیو فائل بنائی جائے سیٹنگ بہر صورت کرنا ہوگی ۔ ۔ ۔

Diya
10-07-2010, 06:11 PM

یہی تو میں کہہ رہی ہوں کہ مین ایک ہی فائل میں سب کچھ کرتی ہوں نیو تو بناتی ہی نہیں تو اس میں سیٹنگ کیوں سیو نہیں ہوتی۔۔

Trueman
10-07-2010, 06:19 PM
یہی تو میں کہہ رہی ہوں کہ مین ایک ہی فائل میں سب کچھ کرتی ہوں نیو تو بناتی ہی نہیں تو اس میں سیٹنگ کیوں سیو نہیں ہوتی۔۔

ایک ہی فائل میں ۔ ۔ ۔ نہیں جب آپ ایک بار فائل بنا لیں اور پھر اسے سیٹنگ کرنے کے بعد سیو کر لیں تو ُپھر اس فائل مِں آپ کو بار بار سیٹنگ کرنے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ ۔ ۔ سیٹنگ صرف نیو فائل بناتے وقت ہوگی ۔ ۔ ۔ پہلے سے سیو فائل میں تو ایک بار سیٹنگ کر دی ۔ ۔ ۔ بس پھر تو فائل اوپن کریں اور ڈائریکٹ کام شروع کریں ۔ ۔ ۔ ۔

Sad_Boy
11-07-2010, 09:23 AM
Ok Sir jee Next time Software k sath Output donga.

Trueman
11-07-2010, 09:31 AM
Ok Sir jee Next time Software k sath Output donga.

ویری گڈ ۔ ۔ ۔ ان شاء اللہ ۔ ۔ ۔

imported_Usman
13-07-2010, 01:53 PM
Present sir .....................

Trueman
13-07-2010, 03:05 PM
Present sir .....................

گڈ ورک ڈن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Arain
22-07-2010, 11:21 PM
حفیظ بھائی کلاس کا کام کر لیا یہ رہیں آوٹ پٹ

یہ ٹیسٹ سیٹنگ کی آوٹ پٹ

http://i30.tinypic.com/28w8qa.jpg

اور یہ زوم کرنے کی آوٹ پٹ کا رزلٹ

http://i31.tinypic.com/35medm9.jpg

اور یہ رہی روٹیٹ کرنے والی کمانڈ کی آوٹ پٹ رزلٹ

http://i25.tinypic.com/34eq1av.jpg

Trueman
23-07-2010, 07:33 AM
حفیظ بھائی کلاس کا کام کر لیا یہ رہیں آوٹ پٹ

یہ ٹیسٹ سیٹنگ کی آوٹ پٹ

اور یہ زوم کرنے کی آوٹ پٹ کا رزلٹ

اور یہ رہی روٹیٹ کرنے والی کمانڈ کی آوٹ پٹ رزلٹ

واہ ۔ ما شاء اللہ ۔ ۔ بہت زبردست کام کیا ہے آپ نے ۔ ۔آپ کے لیے مبارکباد ۔ ۔ ۔