PDA

View Full Version : آٹو کیڈ پراجیکٹ نمبر :2

Trueman
03-07-2010, 03:44 PM
وڈیو ہیلپ فار پراجیکٹ نمبر :2 (http://www.megaupload.com/?d=KMYWLP7T)

http://img9.imageshack.us/img9/2694/projectno21.jpg

http://img810.imageshack.us/img810/7426/projectno22.jpg

Trueman
03-07-2010, 05:11 PM
نئے ممبران کے لیے : تمام کلاسز کی فہرست کے لیے درج ذیل لنک ضرور وزٹ کریں ۔
آٹو کیڈ سوفٹ ویئر ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یا کورس سے متعلق کسی بھی اپ ڈیٹ کے لیےدرج ذیل تھریڈ کو ضرور چیک کرتے رہا کریں ۔
اس کے علاوہ کلاسز کی فہرست بھی درج ذیل تھریڈ میں تیار کی جاتی ہے تاکہ آپ کو ایکسس کرنے میں آسانی رہے ۔

ون اردو کی فخریہ پیشکش:مکمل آٹوکیڈ سیکھیں۔ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=77117)

شکریہ

Arain
04-07-2010, 10:05 AM
:) کلاس میں حاضر سر ۔

پراجیکٹ کمپلیٹڈ :cool:۔ ویسے ہوا یہ وڈیو سے ہی ہے ورنہ تو ہونا ہی نہیں تھا ۔

شکریہ

یہ جو روم بنایا ہے اس کی آوٹ پٹ ۔

http://i46.tinypic.com/25hfsb5.jpg

Trueman
05-07-2010, 07:02 AM
واہ ۔ ۔رئیلی ون آگین ایمپریس ورک ۔ ۔

Trueman
05-07-2010, 12:37 PM
مزیز بھی جو ممبران پراجیکٹ مکمل کر چکیں وہ پراجیکٹ آوٹ پٹ ضرور سبمٹ کریں تاکہ یہ پراجیکٹ چیک ہوسکے اور پھر ڈرائنگ پلان پر کام کیا جاسکے ۔ ۔

Sad_Boy
05-07-2010, 02:28 PM
SALLAM..SIR LATE HAZRI K MAZRAT..YE LEEIN HOMEWORK KA OUTPUT.KOI GALTI NAZAR AEY TU ZAROO BATEYEGA,SHUKRIYhttp://i45.tinypic.com/2uzrpxu.jpg

Trueman
05-07-2010, 05:14 PM
SALLAM..SIR LATE HAZRI K MAZRAT..YE LEEIN HOMEWORK KA OUTPUT.KOI GALTI NAZAR AEY TU ZAROO BATEYEGA,SHUKRIY

Good JOB...!

imported_Usman
05-07-2010, 05:22 PM
Assalam o Alaikum Sir ....

project to bana lia hai laikan wohi masla chal raha hai k meri taraf feet ya inches accept nai karta yeh main nay 4.5 inches ki jaga 0.33 aut 1 inch ki jaga 0.1 lay k banaya hai ... iss baray main ho sakay to kuch solution nikaliay ga sir jaldi say .....

http://i47.tinypic.com/q341.jpg

Trueman
05-07-2010, 05:26 PM
Assalam o Alaikum Sir ....

project to bana lia hai laikan wohi masla chal raha hai k meri taraf feet ya inches accept nai karta yeh main nay 4.5 inches ki jaga 0.33 aut 1 inch ki jaga 0.1 lay k banaya hai ... iss baray main ho sakay to kuch solution nikaliay ga sir jaldi say .....

[

project to theek hy lekin waqahe pemahish ka problem aa raha hy . . . ik ahm bat k kia ap ny AutoCAD class no 1 main batahe gahe screen setting complete ke the project start krny sy pehely .. . plz reply..?

imported_Usman
05-07-2010, 05:28 PM

mujhay lagta hai k wo reh gain hain main abhi class # 1 k notes parh k ata hun ....

imported_Usman
05-07-2010, 05:32 PM
array sorry sir wohi kaam dobara kia hai to masla hal ho gaya hai .............

thanks a lot sir ...... :)

Trueman
05-07-2010, 05:38 PM
array sorry sir wohi kaam dobara kia hai to masla hal ho gaya hai .............

thanks a lot sir ...... :)

آپ کے حوالے سے یہ نکتہ بہت پہلے میرے ذہن میں تھا لیکن پھر یاد نہیں رہا آپ کو بتانا ۔ ۔ برادر جی وہ سیٹنگ ہر نیو فائنل بنانے سے پہلے لازما” کیا کریں ۔ ۔

imported_Usman
05-07-2010, 05:44 PM
آپ کے حوالے سے یہ نکتہ بہت پہلے میرے ذہن میں تھا لیکن پھر یاد نہیں رہا آپ کو بتانا ۔ ۔ برادر جی وہ سیٹنگ ہر نیو فائنل بنانے سے پہلے لازما” کیا کریں ۔ ۔

thanks sir wo asal main mujhay yaad nai raha tha k har new file main yehi karna hai .... khair ab Inshallah har dafa yehi kia karoon ga ....

Trueman
05-07-2010, 05:46 PM
thanks sir wo asal main mujhay yaad nai raha tha k har new file main yehi karna hai .... khair ab Inshallah har dafa yehi kia karoon ga ....

فائنلی گڈ جاب ۔ ۔
ان شاء اللہ

Diya
06-07-2010, 11:00 AM
السلام علیکم ۔۔
یہ رہا میرا ہوم ورک۔،۔

http://img268.imageshack.us/img268/5435/45258386.png (http://img268.imageshack.us/i/45258386.png/)

Uploaded with ImageShack.us (http://imageshack.us)

ایک بات پوچھا تھی حفیظ بھائی۔۔میں اب سے پہلے اور طرح سے ڈور بناتی رہی ہوں۔۔ایک دفعہ بنا لیا اور پھر اسی کو کاپی کر کے ہر جگہ پیسٹ کرلیا تو کیا یہ ڈور ایزیلی موو ہو جائے گا۔

دوسری بات یہ کہ جو کوارڈی نیٹس نظر آرہے ہیں ڈرائنگ میں۔۔میں ڈرائنگ کو کیسے اس سے دور موو کروں؟

Trueman
06-07-2010, 11:05 AM
السلام علیکم ۔۔
یہ رہا میرا ہوم ورک۔،۔

ایک بات پوچھا تھی حفیظ بھائی۔۔میں اب سے پہلے اور طرح سے ڈور بناتی رہی ہوں۔۔ایک دفعہ بنا لیا اور پھر اسی کو کاپی کر کے ہر جگہ پیسٹ کرلیا تو کیا یہ ڈور ایزیلی موو ہو جائے گا۔

دوسری بات یہ کہ جو کوارڈی نیٹس نظر آرہے ہیں ڈرائنگ میں۔۔میں ڈرائنگ کو کیسے اس سے دور موو کروں؟

گڈ ورک ڈن

کو ارڈینٹیرز کی مسئلہ سیٹنگ سے ریلیٹیڈ ہے ۔ جب آپ زوم کریں گے تو وہ آٹو میٹیک دو ر جائیں گے ۔ ۔اگر پرابلم بنائیں یعنی جس طرح آپ کے پراجیکٹ کے سنٹر میں آرہا ہے تو آپ فریش سکرین سیٹنگ کر کے اسے ٹھِیک کرسکیں گی ۔ ۔

ڈور کا آپ کہیں بھِی ایزی لی موو یا کاپی کر سکیں گی ۔ ہماری ان شاء اللہ آج کی کلاس بھی ان دو کمانڈ ز پر ہی مشتمل ہوگی ۔ ۔

Diya
06-07-2010, 11:11 AM

فریش سکرین سیٹنگ کیسے ہو گی؟

Trueman
06-07-2010, 12:11 PM
فریش سکرین سیٹنگ ۔ ۔ مطلب ہر نیو فائل بناتے وقت آٹوکیڈ کلاس نمبر 1 میں دی گئی سیٹنگ ۔ ۔یاد رہے کہ یہ سیٹنگ ہر نیو فائنل بنانے کے بعد کی جاتی ہے ۔ ہر صورت میں ۔ ۔ ۔