PDA

View Full Version : گل رعنا آپ کی نظر میں



KishTaj
02-07-2010, 05:48 PM
السلامُ علیکم
ساتھیوں!
اب نمبر ہے ہماری پیاری گل آپیا کا۔۔۔
سب جلدی جلدی ووٹ دیں ~۔۔۔ کہ وہ آپ کی نظر میں کیسی ہیں۔۔۔۔:)
شکریہ

Noor-ul-Ain Sahira
02-07-2010, 06:17 PM
لو جی گل کو بھی میری طرف سے ہمدرد کا ووٹ گیا کیونکہ میں نے بہت ڈھونڈا مگر "روندو" کا کوئی آپشن ملا ہی نہیں وہاں چننے کو~:)۔

Gul Rehna
02-07-2010, 06:29 PM
لو جی گل کو بھی میری طرف سے ہمدرد کا ووٹ گیا کیونکہ میں نے بہت ڈھونڈا مگر "روندو" کا کوئی آپشن ملا ہی نہیں وہاں چننے کو~:)۔
ساحرہ بی بی کیا میں صرف روتی رہتی ہوں;d

KishTaj
02-07-2010, 06:32 PM
لو جی گل کو بھی میری طرف سے ہمدرد کا ووٹ گیا کیونکہ میں نے بہت ڈھونڈا مگر "روندو" کا کوئی آپشن ملا ہی نہیں وہاں چننے کو~:)۔
ساحرہ آپی!
جو لوگ حساس اور ہمدرد ہوتے ہیں نا وہ ذیادہ روتے ہیں۔ اور لوگ انہیں خوامخواہ روندو مشہور کردیتے ہیں۔۔۔۔۔~~
بس آپ آنکھ بند کرکے ہمدرد والی آپشن پر کلک کردیجئے
ہاہاہاہا;d

فیصل نواز
02-07-2010, 06:34 PM
یہ تو مشکل سی آپشنز ہیں ایک سے زیادہ ٹک کرنے کا سسٹم ھونا چاھیے تھا):):

Smiling Eyes
02-07-2010, 06:48 PM
السلام علیکم

ہمم گل رعنا سس بہت اچھی لگتی ہیں مجھے۔۔ آئی تھنک ایک سے زیادہ ووٹ کا آپشن ہونا چاہیے تھا۔۔ خوش رہیں

Arain
02-07-2010, 06:51 PM
:) گل آپی کے لیے ان موجودہ آپشن میں سے ہمدرد

اور بھی کافی خصوصیات آپی میں پر کیا مجبوری ہے کہ یہاں ایک ہی لکھنی ہے۔

KishTaj
02-07-2010, 06:52 PM
السلامُ علیکم
فیصل بھائی اور اسمائلنگ سس
ایک سے ذیادہ۔۔ بلکہ بہت سارے جو کچھ بھی آپ کہنا چاہیں یہاں پوسٹ میں لکھ سکتی ہیں۔۔۔۔
کیوں کہ میں کتنے بھی آپشنز رکھ لوں۔۔۔ اگر ان میں بھی وہ نہ ملا جس پر آپ ووٹ کرنا چاہتے ہیں تو۔۔۔۔
تبھی ایک تو صرف فارملی۔۔۔۔ باقی آپ کی مرضی۔۔۔ کھل کر رائے دیجئے۔
شکریہ

KishTaj
02-07-2010, 06:55 PM
:) گل آپی کے لیے ان موجودہ آپشن میں سے ہمدرد

اور بھی کافی خصوصیات آپی میں پر کیا مجبوری ہے کہ یہاں ایک ہی لکھنی ہے۔

بھائی آپ کو جو جو آئے لکھ دیں یہاں۔۔۔
یعنی ہمدرد کے علاوہ ۔۔۔ جو جو لکھنا چاہیں بھئی۔۔
اب میں پہلی پوسٹ ہی میں ایڈٹنگ کردیتی ہوں کہ ووٹ صرف ایک کو دیں اور باقی جو کہنا ہو وہ پوسٹ میں لکھ دیں۔۔۔
ٹھیک ہے نا

شایان
02-07-2010, 06:57 PM
السلامُ علیکم
ساتھیوں!
اب نمبر ہے ہماری پیاری گل آپیا کا۔۔۔
سب جلدی جلدی ووٹ دیں ۔۔۔ کہ وہ آپ کی نظر میں کیسی ہیں۔۔۔۔
شکریہ

وعلیکم السلام
ووٹ کر دیا ہے
گہری سوچ کی مالک

اور ہر بات کی تہہ تک جاکر سوچنے اور محسوس کرنے کی وجہ سے دنیا کی تلخ حقیقتوں کے آشکار ہونے پر انسان تھوڑا تھوڑا سا اُداس بھی ہو ہی جاتا ہے:)

اور جب دوسروں کا خیال رکھنا اور دوسروں کو خوش رکھنا مقصود ہو تو اپنا کہاں خیال رہتا ہے:)

اسی لئے اپنی ذات سے لاپرواہ بھی ہیں۔اپنے کھانے پینے حتی کہ سونے کا بھی کوئی خیال نہیں۔:(

حالانکہ میں ان کا بھائی جس کو اپنی نیند بڑی پیاری ہے;d;d

HarfeDua
02-07-2010, 06:59 PM
گہری سوچ کی مالک :)

Arain
02-07-2010, 06:59 PM
بھائی آپ کو جو جو آئے لکھ دیں یہاں۔۔۔
یعنی ہمدرد کے علاوہ ۔۔۔ جو جو لکھنا چاہیں بھئی۔۔
اب میں پہلی پوسٹ ہی میں ایڈٹنگ کردیتی ہوں کہ ووٹ صرف ایک کو دیں اور باقی جو کہنا ہو وہ پوسٹ میں لکھ دیں۔۔۔
ٹھیک ہے نا

~ لکھ تو دوں پر میرا ہاتھ خالی اکاونٹ کے چلاتا نہیں نا ۔

تو گل آپی کچھ نزرانہ دیں تو سوچا جائے کسی تعریف کا ;d۔

KishTaj
02-07-2010, 07:04 PM
وعلیکم السلام
ووٹ کر دیا ہے
گہری سوچ کی مالک

اور ہر بات کی تہہ تک جاکر سوچنے اور محسوس کرنے کی وجہ سے دنیا کی تلخ حقیقتوں کے آشکار ہونے پر انسان تھوڑا تھوڑا سا اُداس بھی ہو ہی جاتا ہے:)

اور جب دوسروں کا خیال رکھنا اور دوسروں کو خوش رکھنا مقصود ہو تو اپنا کہاں خیال رہتا ہے:)

اسی لئے اپنی ذات سے لاپرواہ بھی ہیں۔اپنے کھانے پینے حتی کہ سونے کا بھی کوئی خیال نہیں۔:(

حالانکہ میں ان کا بھائی جس کو اپنی نیند بڑی پیاری ہے;d
ارے۔۔۔۔۔ یہ تو مجھے پتا ہی نہیں تھا۔۔۔
کیا پکے والے بھائی ہیں آپ ان کے ہی ہی ہی
ہاہا آپ نے جو باتیں کہیں نا سولہ آنے درست،،،
ویسے مجھے لگا جیسے میرے بارے میں لکھ دی ہوں ۔۔۔۔~

Samia Ali
02-07-2010, 07:05 PM
مجھے تو گل رعنا جی بہت معصوم لگتی ہیں

شایان
02-07-2010, 07:27 PM
ارے۔۔۔۔۔ یہ تو مجھے پتا ہی نہیں تھا۔۔۔
کیا پکے والے بھائی ہیں آپ ان کے ہی ہی ہی
ہاہا آپ نے جو باتیں کہیں نا سولہ آنے درست،،،
ویسے مجھے لگا جیسے میرے بارے میں لکھ دی ہوں ۔۔۔۔~

جی جی بلکل
کوئی شک:cool:
وہ تو میں کرتا ہی ہوں سولہ آنے:cool:
مطبل کہ تم بھی ایسی ہی ہو کش:)

Lubna Ali
16-07-2010, 12:26 AM
لو جی کیا مطبل میں یہاں پہلے ووٹ کر چکی ہوں جو مجھے پول نظر نہیں آرہا۔ ۔ ۔

اور یہ کس مہربان نے کم گو کو ووٹ کیا ہے؟

اور مجھے تو یاد بھی نہیں میں نے کس میں ووٹ دیا۔

وسے ساحرہ والا آپشن بییسٹ رہتا اور سینٹ پرسنٹ سب نے اسی میں ووٹ ڈالنے تھے۔

imported_Sad Prince
16-07-2010, 01:46 AM
سنجیدہ
ذہین
کم گو
گہری سوچ کی مالک
معصوم
صلح جو
ہمدرد


i think ye sub batein gull g mein hain
ek cheez aur bhi honi chahye thi "MUKHLIS"

in sub ko akhta karein
aur phr achi tarah hilaa kar unka marakab banein tu phr bun jati hain gulll g ...

am i rite na ? :cool:

سوبی
16-07-2010, 02:26 AM
کنجوسسسسسسسسسسسسسس:(

پوائنٹس لینے میں شیر اور دینے میں سب سے کنجوس۔۔
یہ آپشن تھی نہیں تو مجبور ہر کر پھر شرارتی پر ووٹ کیا ویسے پہلے بہت شرارتی ہوتی تھین آپی۔لیکن اب بھی کبھی کبھی کوئی شرارت کر ہی جاتی ہیں۔ ہی ہی;d

کوثر بیگ
16-07-2010, 02:57 AM
ہمدرد

Perfect.Stranger
16-07-2010, 04:38 AM
Well mein app logon ko aik qissa sunata hun bara mazey dar sa , Huwa kuch aysey ke mein niya niya one urdu per jab aya too abhi shyed 2 ya 3 din tha mujhey one urdu per, Gull sahiba se meri kissi baat per meri behas hoo gayi , Khair aakhir baat kissi terha khatam hoo gayi , mujhey ye nahi pata tha ke ye Bandi chat room ki moderator bhi hai , verna mai sufed jhandi utha ker kehta ke Saayin app jeetin aur mein hara, Khair 2 din baad Gull ki mail agayi ke bhai app naraz hain , Mainey socha ke yaar zarf hai , bandey ki ghalti hoo too banda nahi maanta yahan too ghalti bhi koi nahi aur phir bhi sawal hoo rha hai , ke ager koi aysi baat hai too maazrat ker lee jaye , khair woh din aur ajj ka din , Gull ki izzat Ehtraam khud ba khud barhta giya aur barhta hi chala giya , Mainey too Khair Sullah Joo per click kiya hai , lekin baqi khoobiyan bhi payi jaati hain, Boht Hamdard hai , Sullah Joo hai, Maghroor nahi hai, logon ka dard samajhti hai, loog baqaida probs share kertey hain , Gharz ye ke Allah Mian ki Gaye Hai :p, Allah tumhain Khush Rakhey Gull aur tumhari Naik Khuwaishat ko Poora karey , Aur tum aysey hi logon mai Pyaar aur Hamdardi bant ti raho .... :)

روشنی
16-07-2010, 09:16 AM
ا
نتہائی حساس ،ہمدرد ، گہری سوچ والی


ا،اپنے نام کی ایک۔۔۔۔

Raising Moon
16-07-2010, 11:29 AM
مجھے تو اپیا بہت ہی معصوم سی، سویٹ سی لگتی ہیں،
اس لیۓ میرا ووٹ تو معصوم کو جاتا ہے

ZEE.SHAN
16-07-2010, 11:33 AM
صلح جو

Gul Rehna
16-07-2010, 01:07 PM
اتنی تعریفیں
میرے اللہ یہ میں کیا دیکھ رہی ہوں

......:)

Silversand.
16-07-2010, 01:08 PM
AN OLD LADY;d

Gul Rehna
16-07-2010, 01:09 PM
AN OLD LADY;d
الو نہ ہو تو

Nazia Bilal
16-07-2010, 01:14 PM
AN OLD LADY;d

اور وہ واک کون سی کر سکتی ہیں۔ آپ نے ایک دن بتایا تھا۔

Nazia Bilal
16-07-2010, 01:17 PM
ویسے مجھے تو کم گو لگتی ہیں۔ جتنا مرضی بڑا سوال پوچھ لو۔ جواب صرف ایک لائن میں ختم ہو جائے گا۔

Gul Rehna
16-07-2010, 01:18 PM
ویسے مجھے تو کم گو لگتی ہیں۔ جتنا مرضی بڑا سوال پوچھ لو۔ جواب صرف ایک لائن میں ختم ہو جائے گا۔
کتنی اچھی بہن ہو تم ۔۔ سچی میں۔۔
میں واقعی خاصی کم گو ہی واقع ہوئی ہوں
لیکن کوئی مانتا نہیں

Silversand.
16-07-2010, 01:18 PM
الو نہ ہو تو


:eek: آپ کی یہ اضافی خوبی تو مجھے علم ہی نہیں تھی۔ اور ہوتی بھی نا اگر آپ خود نہ بتاتی تو۔

Silversand.
16-07-2010, 01:19 PM
ویسے مجھے تو کم گو لگتی ہیں۔ جتنا مرضی بڑا سوال پوچھ لو۔ جواب صرف ایک لائن میں ختم ہو جائے گا۔


:eek: یہاں کوئی آس پاس خود کشی کرنے کے لیے یعنی ڈوب مرنے کے لیے کنواں نہیں ہے؟:eek:

Silversand.
16-07-2010, 01:20 PM
کتنی اچھی بہن ہو تم ۔۔ سچی میں۔۔
میں واقعی خاصی کم گو ہی واقع ہوئی ہوں
لیکن کوئی مانتا نہیں

:eek: آپ اور کم گو۔
انہیں آپ سے ملے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں۔ جبکہ باقی سب آپ کے ساتھ جنم جنم کا ساتھ ہے۔ اس لیے۔

Gul Rehna
16-07-2010, 01:21 PM
:eek: آپ کی یہ اضافی خوبی تو مجھے علم ہی نہیں تھی۔ اور ہوتی بھی نا اگر آپ خود نہ بتاتی تو۔
جرار کے بچے میں نہیں، تم اچھا

Gul Rehna
16-07-2010, 01:21 PM
:eek: آپ اور کم گو۔
انہیں آپ سے ملے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں۔ جبکہ باقی سب آپ کے ساتھ جنم جنم کا ساتھ ہے۔ اس لیے۔
ہاں ناں جرار میں کب اتنا بولتی ہوں~

Nazia Bilal
16-07-2010, 01:22 PM
:eek: یہاں کوئی آس پاس خود کشی کرنے کے لیے یعنی ڈوب مرنے کے لیے کنواں نہیں ہے؟:eek:
نہیں۔ کیوں کیا ہوا۔
جب میں ووٹ کر لیا تو دیکھا کچھ گڑ بڑ ہو گئی ہے کیونکہ وہاں تو صرف دو لوگوں کو ہی یہ کم گو لگی ہیں۔ اب کیا کرو دوبارہ ووٹ نہیں کر سکتی۔

Nazia Bilal
16-07-2010, 01:25 PM
کتنی اچھی بہن ہو تم ۔۔ سچی میں۔۔
میں واقعی خاصی کم گو ہی واقع ہوئی ہوں
لیکن کوئی مانتا نہیں
میں نے سوچا کچھ تو خیال کر لیا جائے آخر کو ہم لوگ ایک ہی شہر سے ہیں۔

:eek: آپ اور کم گو۔
انہیں آپ سے ملے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں۔ جبکہ باقی سب آپ کے ساتھ جنم جنم کا ساتھ ہے۔ اس لیے۔
کیا بھیا آپ منہ تو بند کر لیں۔ پانچ پوسٹ سے کھلا ہوا ہے۔ اب میری تو ان سے بات چیت پچھلے دو ماہ سے شروع ہوئی ہے تو میں کیا کرو۔ ویسے مجھے کیا پتہ میریطرح یہ بھی لکھنے میں کنجوسی کرتی ہیں۔

Silversand.
16-07-2010, 01:26 PM
اور وہ واک کون سی کر سکتی ہیں۔ آپ نے ایک دن بتایا تھا۔

ہیں جی؟ کون سی واک بہنا جی؟


جرار کے بچے میں نہیں، تم اچھا

جی جی حیران تو اس وقت میں ہی زیادہ ہوں آپ کیونکر ہوں گی۔


ہاں ناں جرار میں کب نہیں اتنا بولتی ہوں~

جی آپ شاید اس جملے میں ایک * نہیں * بھول گئی ہیں۔ چلیں میں نے ایڈ کر دیا نو پرابلم۔


نہیں۔ کیوں کیا ہوا۔
جب میں ووٹ کر لیا تو دیکھا کچھ گڑ بڑ ہو گئی ہے کیونکہ وہاں تو صرف دو لوگوں کو ہی یہ کم گو لگی ہیں۔ اب کیا کرو دوبارہ ووٹ نہیں کر سکتی۔


ہاہاہاہا سو انوسینٹ۔
نہیں ووٹ تو آپ ایک آئی ڈی سے ایک ہی مرتبہ کر سکتی ہیں۔ ویسے آپ کا قیاس اس لیے غلط نہیں کہ آپ کو ان سے ملے کچھ ہی دن بیتے ہیں۔ ذرا پرانے لوگوں سے پوچھیں۔

میں نے تو ویسے ابھی تک ووٹ ہی نہیں کیا۔ کیونکہ یہاں میری پسند کی 2 آپشنز کم ہیں۔


روندو
جان کھانے والی

KishTaj
16-07-2010, 01:26 PM
جی جی بلکل
کوئی شک:cool:
وہ تو میں کرتا ہی ہوں سولہ آنے:cool:
مطبل کہ تم بھی ایسی ہی ہو کش:)

~ ہاں نا بھائی۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایسی ہی معصوم سی ہوں ;d

Silversand.
16-07-2010, 01:27 PM
میں نے سوچا کچھ تو خیال کر لیا جائے آخر کو ہم لوگ ایک ہی شہر سے ہیں۔

کیا بھیا آپ منہ تو بند کر لیں۔ پانچ پوسٹ سے کھلا ہوا ہے۔ اب میری تو ان سے بات چیت پچھلے دو ماہ سے شروع ہوئی ہے تو میں کیا کرو۔ ویسے مجھے کیا پتہ میریطرح یہ بھی لکھنے میں کنجوسی کرتی ہیں۔


ہممممم اچھا تو یہ بہن چارہ + شہر چارہ ہے۔

منہ نہیں بند ہو رہا نا بہنا جی۔ کیونکہ بات ہی ایسی سنی ہے۔ کہ یہ اور کم گو۔:eek:

Silversand.
16-07-2010, 01:27 PM
~ ہاں نا بھائی۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایسی ہی معصوم سی ہوں ;d


اللہ معاف کرے یہاں تو جھوٹ کی دکان کھلی ہوئی ہے۔ وہ بھی تھوک کے حساب سے۔:eek:

Nazia Bilal
16-07-2010, 01:31 PM
ہیں جی؟ کون سی واک بہنا جی؟
بیٹھک سے ڈھونڈ کر دوں آپ کا جواب۔ ایک دن میں نے پوچھا تھا گل سس کہ آپ کا کیا حال چال ہے۔ تب آپ نے بتایا تھا۔






ہاہاہاہا سو انوسینٹ۔
نہیں ووٹ تو آپ ایک آئی ڈی سے ایک ہی مرتبہ کر سکتی ہیں۔ ویسے آپ کا قیاس اس لیے غلط نہیں کہ آپ کو ان سے ملے کچھ ہی دن بیتے ہیں۔ ذرا پرانے لوگوں سے پوچھیں۔

میں نے تو ویسے ابھی تک ووٹ ہی نہیں کیا۔ کیونکہ یہاں میری پسند کی 2 آپشنز کم ہیں۔


روندو
جان کھانے والی

روندو کا تو میں نے بھی ڈھونڈا تھا وہ مجھے بھی نہیں ملا۔
میں تقریباً تین سال سے اس فورم پر ہوں لیکن صرف ناول اور کچن والے سیکشن میں آتی تھی باقی کچھ پتہ نہیں یہاں کیا ہو رہا ہے وہ تو جنوری سے آگے پیچھے جھانکنا شروع کیا تھا اور اپریل سے بات چیت شروع کی تھی۔

Nazia Bilal
16-07-2010, 01:33 PM
ہممممم اچھا تو یہ بہن چارہ + شہر چارہ ہے۔

منہ نہیں بند ہو رہا نا بہنا جی۔ کیونکہ بات ہی ایسی سنی ہے۔ کہ یہ اور کم گو۔:eek:


اللہ معاف کرے یہاں تو جھوٹ کی دکان کھلی ہوئی ہے۔ وہ بھی تھوک کے حساب سے۔:eek:
آپ آج مکھیوں کا اسٹاک اکٹھا کر رہے ہیں گھر لے جانے کے لیے۔

KishTaj
16-07-2010, 01:34 PM
ہممممم اچھا تو یہ بہن چارہ + شہر چارہ ہے۔

منہ نہیں بند ہو رہا نا بہنا جی۔ کیونکہ بات ہی ایسی سنی ہے۔ کہ یہ اور کم گو۔:eek:
ہاہاہاہا;d;d;d

KishTaj
16-07-2010, 01:35 PM
اللہ معاف کرے یہاں تو جھوٹ کی دکان کھلی ہوئی ہے۔ وہ بھی تھوک کے حساب سے۔:eek:
تھُوُک کم کم ہی ہوتا ہے ہماری زبان میں۔:p

Silversand.
16-07-2010, 02:22 PM
روندو کا تو میں نے بھی ڈھونڈا تھا وہ مجھے بھی نہیں ملا۔
میں تقریباً تین سال سے اس فورم پر ہوں لیکن صرف ناول اور کچن والے سیکشن میں آتی تھی باقی کچھ پتہ نہیں یہاں کیا ہو رہا ہے وہ تو جنوری سے آگے پیچھے جھانکنا شروع کیا تھا اور اپریل سے بات چیت شروع کی تھی۔

ہاہاہاہا
چلیں دیر آید درست آید۔
اچھا کیا جو باہر آ گئیں ورنہ ہم ایک اچھی سی بہنا اور ان کی اچھِی سی باتوں سے محروم رہتے۔ :)


آپ آج مکھیوں کا اسٹاک اکٹھا کر رہے ہیں گھر لے جانے کے لیے۔

;dیس یس ۔ آج مکھی گوشت پکاوں گا۔


تھُوُک کم کم ہی ہوتا ہے ہماری زبان میں۔:p

ہایو ربا۔ یہاں نظر ہی نہیں کافیوں کی اردو بھی کمزور ہے۔:eek:

AmirShahzad
16-07-2010, 02:37 PM
maira vote tu hai zinda dil kay liye

but shaid hi koi aisi khoobi ho jo gul ji main nahi hai

buhat hi sweet personality hai unki

:):)

Silversand.
16-07-2010, 02:58 PM
ہاہاہاہاہا مجھے بہت ہنسی آئی پول رزلٹ دیکھ کر ۔

کسی ایک نے بھی آپ کو ذہین کہنے کی جسارت نہیں کی۔ ;d;d

اور سنجیدہ تو آپ بنتی ہیں۔ مگر وہ بھی کسی نے نہیں مانا کہ ہیں۔ ;d;d

Gul Rehna
16-07-2010, 03:04 PM
ہائے جرار قسم سے
تم ناں سچ میں میرے پتر ہو
ابھی میں یہی سوچ رہی تھی
ذہین تو میں ہوں نہیں اس کی تو خیر ہے
لیکن سنجیدہ تو میں اچھی خاصی ہوں
کسی کو بھی نہیں لگی
ہاؤ بیڈ ناں

Silversand.
16-07-2010, 03:11 PM
ہائے جرار قسم سے
تم ناں سچ میں میرے پتر ہو
ابھی میں یہی سوچ رہی تھی
ذہین تو میں ہوں نہیں اس کی تو خیر ہے
لیکن سنجیدہ تو میں اچھی خاصی ہوں
کسی کو بھی نہیں لگی
ہاؤ بیڈ ناں


ہاہاہاہاہا نہیں بیڈ کیا۔ خوش ہو کہ سب جھوٹے نہیں ہیں۔ ورنہ کلک کرنے میں کیا جاتا تھا۔ ;d

ویسے ذہین تو آپ کسی اینگل سی نہیں۔ اور سنجیدہ ۔ ہاہاہاہاہا اتنی سنجیدہ شکل بنا کر میرے سامنے آنا میں بہت ہنسوں گا۔ اور ہاں ہینڈی کیم میں ضرور سیوو رکھوں گا وہ چہرہ کہ کبھی کبھی ہنسنے کا بھی تو دل کر ہی جاتا ہے نا۔ ;d

میں تو کوئی آپشن نہیں چوز کر رہا کیونکہ میری پسند کی آپشن ہی نہیں ہے۔

Gul Rehna
16-07-2010, 03:20 PM
کوئی خوش نہیں الو
بس تم ناں سنجیدہ پر کلک کر دو
تاکہ ایک ووٹ تو ملے میری انتہا کی سنجیدگی کو
چلو شاباش

Gul Rehna
16-07-2010, 03:24 PM
مجھے گل رعنا بہت ہی سنجیدہ لگتی ہیں
اس لیے میں نے سنجیدہ کو ووٹ کر دیا ہے;d;d

Silversand.
16-07-2010, 03:25 PM
کوئی خوش نہیں الو
بس تم ناں سنجیدہ پر کلک کر دو
تاکہ ایک ووٹ تو ملے میری انتہا کی سنجیدگی کو
چلو شاباش


اچھے لفظ بولا کرو :p

میں جھوٹ نہیں بولتا اس لیے کوئی نہیں کلک کر رہا کسی پر۔

میرا خیال ہے یہ سب کش نے بس ہنسنے کے لیے لکھا ہے۔;d

Silversand.
16-07-2010, 03:26 PM
مجھے گل رعنا بہت ہی سنجیدہ لگتی ہیں
اس لیے میں نے سنجیدہ کو ووٹ کر دیا ہے;d;d


:o

:o

یعنی اور کوئی نہیں تو خود ہی خود کے لیے اپنے ہی منہ مٹھو، واہ واہ خوب کہی۔

:o

Gul Rehna
16-07-2010, 03:29 PM
اچھے لفظ بولا کرو :p

میں جھوٹ نہیں بولتا اس لیے کوئی نہیں کلک کر رہا کسی پر۔

میرا خیال ہے یہ سب کش نے بس ہنسنے کے لیے لکھا ہے۔


کچھ غلط بولا کیا
کوئی نہیں۔۔ پلیزز ناں عقلمند کو ووٹ دو ناں




:o

:o

یعنی اور کوئی نہیں تو خود ہی خود کے لیے اپنے ہی منہ مٹھو، واہ واہ خوب کہی۔

:o
تے ہور کی
مینوں تے گل خاصی سنجیدہ لگدی وے;d

Gul Rehna
16-07-2010, 03:30 PM
اور ہاں جرار تمہارا یہ سگنیچر مجھے بہت اچھا لگا ہے
جب چینج کرنے لگو ناں تو یہ مجھے دے دینا
پھر میں یوز کروں گی

Silversand.
16-07-2010, 03:40 PM
اور ہاں جرار تمہارا یہ سگنیچر مجھے بہت اچھا لگا ہے
جب چینج کرنے لگو ناں تو یہ مجھے دے دینا
پھر میں یوز کروں گی


تھینکس۔ آپ نے رکھنا ہے تو ابھی لے لو بے شک میں کوئی اور ڈھونڈ لوں گا۔ ویسے مجھے بھی یہ بہت اچھا لگا تھا۔:)

Gul Rehna
16-07-2010, 03:53 PM
تھینکس۔ آپ نے رکھنا ہے تو ابھی لے لو بے شک میں کوئی اور ڈھونڈ لوں گا۔ ویسے مجھے بھی یہ بہت اچھا لگا تھا۔:)
نہیں ابھی تم کچھ دن یوز کر لو
پھر میں لے لوں گی:)

Kazmi
17-07-2010, 04:18 PM
ووٹ تو ہم نے ذہین کا دیا کیونکہ کم گو اور گہری سوچ والے لوگ ذہین ہی ہوتے ہیں۔

Sehar Azad
17-07-2010, 04:22 PM
حساس۔
میرا ووٹ حساس کو جاتا ہے۔

Mehero Ul Nisa Dar
20-07-2010, 12:18 AM
زندہ دل

Perfect.Stranger
20-07-2010, 01:35 AM
I Agree wid Jarrar :p