PDA

View Full Version : آٹوکیڈ کلاس نمبر : 6



Trueman
30-06-2010, 10:00 AM
http://img696.imageshack.us/img696/5528/classno61.jpg

http://img52.imageshack.us/img52/188/classno62.jpg

http://img696.imageshack.us/img696/3844/classno63.jpg

Trueman
30-06-2010, 03:23 PM
نئے ممبران کے لیے : تمام کلاسز کی فہرست کے لیے درج ذیل لنک ضرور وزٹ کریں ۔
آٹو کیڈ سوفٹ ویئر ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یا کورس سے متعلق کسی بھی اپ ڈیٹ کے لیےدرج ذیل تھریڈ کو ضرور چیک کرتے رہا کریں ۔
اس کے علاوہ کلاسز کی فہرست بھی درج ذیل تھریڈ میں تیار کی جاتی ہے تاکہ آپ کو ایکسس کرنے میں آسانی رہے ۔

ون اردو کی فخریہ پیشکش:مکمل آٹوکیڈ سیکھیں۔
(http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=77117)
شکریہ

Arain
30-06-2010, 03:28 PM
~ آیا لائٹ آنے کے بعد کلاس میں سر جی ۔ تب تک موج کرتے ہیں ;)۔

Trueman
30-06-2010, 05:16 PM
~ آیا لائٹ آنے کے بعد کلاس میں سر جی ۔ تب تک موج کرتے ہیں ;)۔


یہ نا واپڈا والے ہماری آنے جانے کی پریڈ کرواتے رہیں گے ۔ سمائلس

Arain
30-06-2010, 06:39 PM
یہ نا واپڈا والے ہماری آنے جانے کی پریڈ کرواتے رہیں گے ۔ سمائلس

یہاں تو آج سارے محلے کی ہی بجلی کاٹ گئے جن کی چوری کی تھی اور ساتھ ہی ساتھ میٹر والوں کی بھی>:( ۔ شکر ہے کہ ہماری بچ گئی ::)۔

Trueman
30-06-2010, 06:42 PM
یہاں تو آج سارے محلے کی ہی بجلی کاٹ گئے جن کی چوری کی تھی اور ساتھ ہی ساتھ میٹر والوں کی بھی>:( ۔ شکر ہے کہ ہماری بچ گئی ::)۔


سمائلس ۔ ۔ ویسے جن کی کاٹ گئے وہ کم از کم اس سے بے فکر تو ہو گئے نا کہ بجلی نام کی بھی کوئی چیز ہے ۔ ۔ایک ہم ہیں ابھی دل پوری طرح خوش بھی نہیں ہوا ہوتا کہ بجلی آگئی کہ پھر چلی جاتی ہے ۔ اور بلی چوہے کا کھیل ۔ ۔

Arain
30-06-2010, 06:42 PM
کلاس لے لی ہے سر ۔

یہ رزلٹ

http://i49.tinypic.com/2wnuyr6.jpg

Trueman
30-06-2010, 06:48 PM
کلاس لے لی ہے سر ۔

یہ رزلٹ



نائس ہوم ورک ۔ ۔

Diya
30-06-2010, 10:11 PM
پریزنٹ سر۔۔
کر لیا آج کا کام۔:)۔
ایک بات پوچھنی ہے۔۔بریک والی کمانڈ بھی اپلائی کر لی۔۔لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہی اس کا کہاں یوز ہوتا ہو گا؟

Sad_Boy
30-06-2010, 10:46 PM
Sir Jee Class Main Haazari Qabol karein..
Sir jee ik Pbm hy main break ki command use ker raha hoon per jiss tarhan ap k line break hoti mrei us tarhan nahi horahi means k puri line cut hojati hai.
Ye aj k home work..

http://i48.tinypic.com/23vl5c3.jpg

Arain
30-06-2010, 11:12 PM
Sir Jee Class Main Haazari Qabol karein..
Sir jee ik Pbm hy main break ki command use ker raha hoon per jiss tarhan ap k line break hoti mrei us tarhan nahi horahi means k puri line cut hojati hai.
Ye aj k home work..




عامر بھائی جان br لکھ کر آپ انٹر کر کے لائین کو جہاں سے برکیں کرنا ہے وہاں پر ماوس سے کلک کرو پھر صرف وہاں سے ہی بریک ہوگی وہ میرے پاس تو وہاں سے ہی بریک ہو رہی ہے :)۔

Trueman
01-07-2010, 07:14 AM
پریزنٹ سر۔۔
کر لیا آج کا کام۔:)۔
ایک بات پوچھنی ہے۔۔بریک والی کمانڈ بھی اپلائی کر لی۔۔لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہی اس کا کہاں یوز ہوتا ہو گا؟

اس طرح تو ہماری revision cloudوالی کمانڈ بھی پلان میں شاذ وناز ہی یوز ہوتی ہے ۔ ۔
یعنی کہنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ اور اس طرح کی چند کمانڈز ہیں جو ظاہری طور پر ہمارے ڈرائنگ پلان میں ڈائریکٹلی یوز نہیں ہوتیں ۔ ۔وہ میں ساتھ ساتھ مینشن کرتا رہوں گا ۔ ۔لیکن اس کامطلب بالکل یہ بھی نہیں ہوگا یہ کمانڈ پلان میں استعمال ہی نہیں ہوں گی ۔ حسب ضرورت یہ کمانڈز استعمال ہوسکتی ہیں ۔ ۔

Trueman
01-07-2010, 07:19 AM
عامر جی ۔ ۔

brوالی کمانڈ ٹائپ کرنے کے بعد آپ لائن کو جس پوائنٹ سے کٹ کرنا چاۃیں اسے سلیکٹ کرِیں پھر جب آپ سلیکٹ ہٹائیں گے تو لائن اس پوائنٹس سے ٹوٹ چکی ہوگی ۔ ۔

Trueman
01-07-2010, 07:23 AM
Sir Jee Class Main Haazari Qabol karein..
Sir jee ik Pbm hy main break ki command use ker raha hoon per jiss tarhan ap k line break hoti mrei us tarhan nahi horahi means k puri line cut hojati hai.
Ye aj k home work..


یور ہوم ورک سے گڈ ۔ ۔

imported_Usman
01-07-2010, 09:33 AM
Present Sir main nay class lay li hai aur practice bhi kar li hai ...



پریزنٹ سر۔۔
کر لیا آج کا کام۔:)۔
ایک بات پوچھنی ہے۔۔بریک والی کمانڈ بھی اپلائی کر لی۔۔لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہی اس کا کہاں یوز ہوتا ہو گا؟

aapi ji yeh wahan use ho gi jahan aap jesay project one main wall bnai hai to use main door bnanay k liay lines ko cut karain gi to wahan aap BR ki command use kar sakti hain .... kia sahi kaha ....

Trueman
01-07-2010, 09:58 AM
Present Sir main nay class lay li hai aur practice bhi kar li hai ...




aapi ji yeh wahan use ho gi jahan aap jesay project one main wall bnai hai to use main door bnanay k liay lines ko cut karain gi to wahan aap BR ki command use kar sakti hain .... kia sahi kaha ....

جی ہاں ہم اسے ایک دو جگہ ڈور میں یوز کرسکتے ہیں ۔ ۔ ۔لیکن اس پراجیکٹ میں اپنی علیحدہ کمانڈ اینڈ سیٹنگ ہوگی ۔ وہ ہم ان شاء اللہ پراجیکٹ نمبر 2 میں کریں گے ۔ ۔ ۔

Sad_Boy
02-07-2010, 10:53 AM
Jee Bhai Abb Hogaya hai.shukriya

Trueman
02-07-2010, 11:10 AM
Jee Bhai Abb Hogaya hai.shukriya

گڈ جاب ۔ ۔

Diya
02-07-2010, 07:47 PM
نیکسٹ کلاس پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔~

Trueman
02-07-2010, 07:51 PM
نیکسٹ کلاس پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔~

نیکسٹ کلاس تو ریڈی ہے جی لیکن میری سر سے بات ہوئی تو وہ کہہ رہے تھے پہلے ڈور بنانے کا پراجیکٹ کرایں اور وہ پراجیکٹ میں نے دوبار تیار کرنے کی کوشش کی لیکن لوڈ شیڈنگ ۔ ۔ان شاء اللہ کل تک ضرور سمبٹ کر دوں گا۔ ۔