PDA

View Full Version : آٹو کیڈ کلاس نمبر 5 ۔ وڈیو ہیلپ کے ساتھ

Trueman
28-06-2010, 09:43 AM
http://img514.imageshack.us/img514/3448/classno51.jpg

http://img251.imageshack.us/img251/1585/classno52.jpg

http://img196.imageshack.us/img196/1086/classno53.jpg

Video Help for Command TRIM (http://www.megaupload.com/?d=TTWK7ZAV)

Trueman
28-06-2010, 10:56 AM
نئے ممبران کے لیے : تمام کلاسز کی فہرست کے لیے درج ذیل لنک ضرور وزٹ کریں ۔
آٹو کیڈ سوفٹ ویئر ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یا کورس سے متعلق کسی بھی اپ ڈیٹ کے لیےدرج ذیل تھریڈ کو ضرور چیک کرتے رہا کریں ۔
اس کے علاوہ کلاسز کی فہرست بھی درج ذیل تھریڈ میں تیار کی جاتی ہے تاکہ آپ کو ایکسس کرنے میں آسانی رہے ۔

ون اردو کی فخریہ پیشکش:مکمل آٹوکیڈ سیکھیں۔ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=77117)

شکریہ

Diya
28-06-2010, 11:22 AM
حفیظ بھائی ٹیکسٹ کی کمانڈ دینے کے بعد سائز والی آپشن میں صرف 1/4" لکھا آتا ہے۔۔وہاں 1 نہیں لکھا جا رہا۔~

Trueman
28-06-2010, 11:32 AM
حفیظ بھائی ٹیکسٹ کی کمانڈ دینے کے بعد سائز والی آپشن میں صرف 1/4" لکھا آتا ہے۔۔وہاں 1 نہیں لکھا جا رہا۔~

آپ ٹیکسٹ کو سلیکٹ کرنے کے بعد وہاں پرسمپل 1 یا 1' ٹائپ کریں ۔ سائز ٹھیک ہو جائے گا۔ ۔ آپ سلیکٹ کرنے کے بعد دوبارہ ٹرائی کریں پھر مجھے بتائیں ۔ ۔

Diya
28-06-2010, 11:35 AM
1' کروں یا 1" ۔۔
1' کرنے پر تو TOO LARGE والا میسج آجاتا ہے۔۔
اور 1" سلیکٹ کرکے دوبارہ اوپن کروں تو وہ پھر سے 1/4" ہی ہوتا ہے۔۔

Trueman
28-06-2010, 11:41 AM
1' کروں یا 1" ۔۔
1' کرنے پر تو TOO LARGE والا میسج آجاتا ہے۔۔
اور 1" سلیکٹ کرکے دوبارہ اوپن کروں تو وہ پھر سے 1/4" ہی ہوتا ہے۔۔

آپ نے ڈرائینگ سکرین کی سیٹنگ پہلے کی ہوئی ہے ۔ ۔ ؟ یعنی سائز TOO Large کی ایرر تو تب آتی ہے جب سیٹنگ نہ ہو ۔ ۔

آپ اپنی سیٹنگ کی ہوئی فائل میں t انٹر کریں ۔ پھر سپیسیفک پوائنٹس لیں ۔ ۔اور پھر کوئی بھی ٹیکسٹ ٹائپ کریں ۔ پھر اسے سلیکٹ یعنی ہائی لائٹ کریں اور سائز دیں ۔ ۔یہاں 1/4"کی جگہ پر آپ اگر سمپل 1 بھی ٹائپ کردیں تو آپ کاسائز سیٹ ہو جائے گا ۔ ۔ نہیں تو آپ اپنی مرضی کو کوئی بھی سائز ٹائپ کر سکتی ہیں ۔ ۔ ۔

Diya
28-06-2010, 11:48 AM

اپنی طرف سے تو کی ہوئی تھی سیٹنگ~۔۔
لیکن اب دوبارہ کی ہے تو ایزیلی سب ٹھیک ہو گیا ہے۔۔۔

جزاک اللہ بھائی۔۔:)

Trueman
28-06-2010, 01:31 PM
اپنی طرف سے تو کی ہوئی تھی سیٹنگ~۔۔
لیکن اب دوبارہ کی ہے تو ایزیلی سب ٹھیک ہو گیا ہے۔۔۔

جزاک اللہ بھائی۔۔:)

فائنلی گڈ جاب ڈن ۔ ۔ ۔

imported_Usman
28-06-2010, 02:40 PM
Present Sir .... aur wo size 1 to kar dia laikan kesay pata chalay ga k yeh 1' hai ya 1" aur haan wahan Bold waghera ka option bhi disable hai us ka kia ho ga agar main bold main likhna chahoon to ....

sir aap meray questions ko mind to nahin kartay na wo kia hai na k mujhay urgently AutoCAD seekhni hai iss liay jo bhi sawal ata hai zehn main pooch leta hun ... :(

Trueman
28-06-2010, 03:14 PM

نہ جی سوال مائنڈ کرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا وہ کیا ہے نہ کہ میرا ماننا ہے کہ انسان پڑھانے سکھانے سے خود زیادہ سیکھتا ہے لہذا آپ کے سوالات سے تو میرا اپنا کنسپٹ اور زیادہ کلیر ہوتا ہے ۔ ۔
1 فٹ ہوا تو فٹ والا سمبل شو ہوگا نہیں تو انچ والا ۔ ۔
جب آپ سائز انٹر کریں تو ساتھ مینشن کر سکتے ہیں کہ سائز فٹ میں ہو یا انچ میں ۔ ۔ ۔

Arain
28-06-2010, 03:30 PM
~ لائٹ جانے والی ہے ابھی تو یہاں آتی ہے تو کلاس لیتا ہوں سر

Trueman
28-06-2010, 03:32 PM
~ لائٹ جانے والی ہے ابھی تو یہاں آتی ہے تو کلاس لیتا ہوں سر

سمائلس ۔ ۔ہمارے پاس بھی ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ جارہی ہے ۔ ۔ چلیں واپس آئِیں پھر کلاس چلے گی ۔ ۔ سمائلس ہی سمائلس واپڈا والوں پر ۔ ۔

imported_Usman
28-06-2010, 04:58 PM
نہ جی سوال مائنڈ کرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا وہ کیا ہے نہ کہ میرا ماننا ہے کہ انسان پڑھانے سکھانے سے خود زیادہ سیکھتا ہے لہذا آپ کے سوالات سے تو میرا اپنا کنسپٹ اور زیادہ کلیر ہوتا ہے ۔ ۔
1 فٹ ہوا تو فٹ والا سمبل شو ہوگا نہیں تو انچ والا ۔ ۔
جب آپ سائز انٹر کریں تو ساتھ مینشن کر سکتے ہیں کہ سائز فٹ میں ہو یا انچ میں ۔ ۔ ۔

chalain sahi hai sir .... thanks a lot ....

Trueman
28-06-2010, 05:09 PM
chalain sahi hai sir .... thanks a lot ....

تھینکس ۔ ۔ ۔ کی تو کوئی بات ہی نہیں جی ۔ کیونکہ مائیکروسوفٹ کی زبان میں کہیں تو ۔ ۔
our passion is student satisfaction

Arain
28-06-2010, 06:24 PM
کلاس کا کام کر لیا ہے سر ۔

یہ کلاس ورک آپ کو چیک کروانے کو ~۔ اب جلدی جلدی صحیح ہے تو جیسے چھوٹے ہوتے ٹیچر اسٹار دیتے تھے آپ بھی دیں کاپی پر تین تین اسٹار ;)۔

http://i48.tinypic.com/34e3m1t.jpg

Trueman
28-06-2010, 07:19 PM
وااہ ۔ جی ۔ ۔ واااہ ۔ ۔

GOOD...Excellent.. . .

. . .
یقین کریں یو ڈن آ رئیلی گریٹ ورک ۔ ۔ ۔

آئی ایم رئیلی ایمپریس ۔ ۔

Arain
28-06-2010, 07:37 PM
وااہ ۔ جی ۔ ۔ واااہ ۔ ۔

GOOD...Excellent.. . .

. . .
یقین کریں یو ڈن آ رئیلی گریٹ ورک ۔ ۔ ۔

آئی ایم رئیلی ایمپریس ۔ ۔

:) شکریہ بھائی حوصلہ افرائی کا ۔

سب آپ کی کی گئی محنت اور سر واثق کے نوٹس کی وجہ سے ہے ۔

Sad_Boy
30-06-2010, 01:01 AM
Aaj main ney Sab classes kerli hain.Ab inshahAllah Sath Sath Class Karonga..or Mafi Chahta hoon k mujhy Urdu main likhna nahi ataa.okay

http://i47.tinypic.com/16ackcp.jpg

Trueman
30-06-2010, 08:16 AM
Aaj main ney Sab classes kerli hain.Ab inshahAllah Sath Sath Class Karonga..or Mafi Chahta hoon k mujhy Urdu main likhna nahi ataa.okay

گڈ ورک ۔ ۔

کوئی بات نہیں جی ۔ آپ اگر اردو میں نہیں لکھ سکتے تو رومن میں ہی لکھ دیا کریں ۔ ۔

ہاں آپ اردو لکھنے کی کوشش کرتے رہا کریں اشر ف بھائی سے ہیلپ لے کر اس سے آپ ون اردو کے مختلف مشنز میں حصہ لے کر خادمین اردو ادب میں اپنا نام امر کروا سکتے ہیں ۔ ۔