PDA

View Full Version : آٹو کیڈ پراجیکٹ نمبر : 1

Trueman
26-06-2010, 03:16 PM
http://img132.imageshack.us/img132/396/projectno11.jpg

http://img14.imageshack.us/img14/963/projectno12.jpg

http://img514.imageshack.us/img514/4527/projectno13.jpg

http://img821.imageshack.us/img821/2933/projectno14.jpg

Diya
26-06-2010, 03:25 PM
ہوم ورک از ڈن سر۔۔;)۔۔
بہتتت ہی اچھا سمجھا رہے ہیں حفیظ بھائی۔۔
میں نے کیڈ پر کافی کام کیا ہوا ہے لیکن اتنا ڈیٹیل آج تک کہیں سے پڑھنے یا دیکھنے کو نہیں ملا۔:)۔

Trueman
26-06-2010, 03:36 PM
ہوم ورک از ڈن سر۔۔;)۔۔
بہتتت ہی اچھا سمجھا رہے ہیں حفیظ بھائی۔۔
میں نے کیڈ پر کافی کام کیا ہوا ہے لیکن اتنا ڈیٹیل آج تک کہیں سے پڑھنے یا دیکھنے کو نہیں ملا۔:)۔

بس جی یہ تو آپ سب کی محنت ہے کہ ہمارا کورس اللہ کے کرم سے اچھا چل رہا ہے ۔

باقی مائیکروسوفٹ کی زبان میں کہیں تو ۔ ۔

our passion is student satisfaction.....

Trueman
26-06-2010, 07:10 PM
نئے ممبران کے لیے : تمام کلاسز کی فہرست کے لیے درج ذیل لنک ضرور وزٹ کریں ۔
آٹو کیڈ سوفٹ ویئر ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یا کورس سے متعلق کسی بھی اپ ڈیٹ کے لیےدرج ذیل تھریڈ کو ضرور چیک کرتے رہا کریں ۔
اس کے علاوہ کلاسز کی فہرست بھی درج ذیل تھریڈ میں تیار کی جاتی ہے تاکہ آپ کو ایکسس کرنے میں آسانی رہے ۔

ون اردو کی فخریہ پیشکش:مکمل آٹوکیڈ سیکھیں۔ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=77117)

شکریہ

Arain
26-06-2010, 07:27 PM
بہت بہت شکریہ حفیظ بھائی مشن کمپلیٹ آئی مین پراجیکٹ مکمل کر لیا میں نے بھی ۔ کیا کریں جاسوسی ناول لکھ لکھ کر اب مشن ہی یاد رہتے ہیں ~۔

یہ جو میں نے بنایا ہے اس کا سیمپل ہے دیکھیں تو ذرا صحیح بنا ہے یا کوئی کمی بیشی ہے اس میں ۔

http://i45.tinypic.com/23trtqf.jpg

Trueman
26-06-2010, 07:42 PM
ونس اگین نائس ورک ڈن ۔ ۔ ۔ جناب علی عمران صاحب او سوری ۔ ۔ ۔ اشرف جی ۔ ۔ ۔
پروجیکٹ آپ نے سوفیصد میری توقعات کے مطابق بنایا ہے لہذا آپ کے لیے خصوصی پوائنٹی شکرانہ ۔ ۔ ۔

چونکہ آپ نے آوٹ پٹ چیک کروائی ہے اور پھر آپ نے کام بھی بہت ہنگامی بنیادوں پر کیا ہے لہذا آپ کے لیے 500 پوائنٹس۔ ۔ ۔

Diya
26-06-2010, 07:45 PM
ونس اگین نائس ورک ڈن ۔ ۔ ۔ جناب علی عمران صاحب او سوری ۔ ۔ ۔ اشرف جی ۔ ۔ ۔
پروجیکٹ آپ نے سوفیصد میری توقعات کے مطابق بنایا ہے لہذا آپ کے لیے خصوصی پوائنٹی شکرانہ ۔ ۔ ۔

اور میری طرف سے آپ کا پوائنٹی شکریہ جو آپ اپنا اتنا قیمتی وقت نکال کر اتنے اچھے لیکچرز پوسٹ کرتے ہو۔۔:)

Trueman
26-06-2010, 07:49 PM
اور میری طرف سے آپ کا پوائنٹی شکریہ جو آپ اپنا اتنا قیمتی وقت نکال کر اتنے اچھے لیکچرز پوسٹ کرتے ہو۔۔:)

آپ کے سراہانے کا بہت بہت شکریہ جی ۔ ۔یقین کریں یہ حوصلہ افزائی ان شاء اللہ میرے حوصلہ کو مزید پختہ کرے گی اور میں ان شاء اللہ اس سے بھی بہتر طور پر کلاسز سمبٹ کرنے کی کوشش کروں گا ۔ ۔

Arain
26-06-2010, 08:04 PM
ونس اگین نائس ورک ڈن ۔ ۔ ۔ جناب علی عمران صاحب او سوری ۔ ۔ ۔ اشرف جی ۔ ۔ ۔
پروجیکٹ آپ نے سوفیصد میری توقعات کے مطابق بنایا ہے لہذا آپ کے لیے خصوصی پوائنٹی شکرانہ ۔ ۔ ۔

چونکہ آپ نے آوٹ پٹ چیک کروائی ہے اور پھر آپ نے کام بھی بہت ہنگامی بنیادوں پر کیا ہے لہذا آپ کے لیے 500 پوائنٹس۔ ۔ ۔

:) بہت بہت شکریہ بھائی حوصلہ افزائی کا ۔

ہنگامی بنیادوں پر اس لیے کیا تا کہ کم سے کم دن میں آپ سے زیادہ سے زیادہ علم سمیٹ لینا چاہتا ہوں جی ۔ ابھی چھٹیاں ہیں نا ۔

آوٹ پٹ چیک کروانی چاہیے میرے خیال میں پراجیکٹ کی تاکہ کوئی کمی بیشی ہو تو رہنمائی مل سکے سب سے ۔

آپ کے پوائنٹس تو بڑے لکی ہیں جی آئے اور 9 ہزار سے زیادہ پوائنٹس میگزین والوں سے بھی پکڑ لائے 8)۔

Arain
26-06-2010, 08:05 PM
آپ کے سراہانے کا بہت بہت شکریہ جی ۔ ۔یقین کریں یہ حوصلہ افزائی ان شاء اللہ میرے حوصلہ کو مزید پختہ کرے گی اور میں ان شاء اللہ اس سے بھی بہتر طور پر کلاسز سمبٹ کرنے کی کوشش کروں گا ۔ ۔

انشا اللہ

Trueman
27-06-2010, 09:41 AM
:)

آپ کے پوائنٹس تو بڑے لکی ہیں جی آئے اور 9 ہزار سے زیادہ پوائنٹس میگزین والوں سے بھی پکڑ لائے 8)۔

سمائلس ۔ ۔ ویسے پوائنٹس میرے لیے بھی ڈبل ڈبل لکی رہے ۔ ۔میگ کی طرف سے مجھے بھِی آپ کو سینڈ کرنے کے فوراً بعد ملے ۔۔

imported_Usman
28-06-2010, 02:29 PM
Assalam o Alaikum Bhai yeh proj to ban gaya hai laikan iss main aik masla hai wo yeh k main nay 12 by 12 ka room to bana dia laikan mujhay sure nahin hai k yeh 12 feet hai metres hai ya inches .... yeh kesay pata chalay ga aur agar change karna ho to wo kesay ho ga ....

http://i47.tinypic.com/2ltkpxj.jpg

Trueman
28-06-2010, 03:21 PM
Assalam o Alaikum Bhai yeh proj to ban gaya hai laikan iss main aik masla hai wo yeh k main nay 12 by 12 ka room to bana dia laikan mujhay sure nahin hai k yeh 12 feet hai metres hai ya inches .... yeh kesay pata chalay ga aur agar change karna ho to wo kesay ho ga ....

پراجیکٹ تو آپ کا ٹھیک لگ رہا ہے ۔ ۔ ۔
پیمائش کے لیے ہمارے پاس دو کمانڈز ہوتی ہیں ۔ ۔ وہ ان شاء اللہ ہم نیکسٹ کلاسز میں تفصیلی کریں گے ۔ ۔
ویسے جب آپ پراجیکٹ شروع کرتے ہیں پھر سکرین سیٹنگ مکمل کر لیتے ہیں اور لائن لینے کے بعد 12' انٹر کرتے ہیں تو پیمائش بہر صورت 12 فٹ ہو گی ۔ ۔ کیوں کہ فٹ کا سمبل ' ہے جبکہ انچ کا سمبل " ہے ۔ ۔ ۔
ویسے ایک کمانڈ بتا دیتا ہوں شاید اس طریقے سمجھ نہ آئے لیکن ہم اسی کمانڈ کو کلاس میں مزید تفصیل سے کر لیں گے ۔

آپ di انٹر کریں پھر جس لائن کی پیمائش کرنی ہو اس کا ایک پوائنٹ لیں پھر دوسرا لے لیں ۔ ۔آپ کے کمانڈ بار میں شو ہو جائے گا کہ لائن کی پیمائش کتنی ہے ۔ آپ ایکس ایکسز کے سامنے دیکھ سکتے ہیں اگر پیمائش 12'-0" ہے تو پھر مطلب کہ 12' فٹ ہے ۔ ۔

imported_Usman
28-06-2010, 04:56 PM

bhai main nay "di" ko try kia hai tab bhi length 12.00 hi ati hai khair main agli class ka intezaar kar leta hun no worries .... :)

Trueman
28-06-2010, 05:06 PM
bhai main nay "di" ko try kia hai tab bhi length 12.00 hi ati hai khair main agli class ka intezaar kar leta hun no worries .... :)

چلیں ان شاء اللہ پیمائش والی کلاس میں آپ سے اس بحث پر تفصیلی بات ہو جائے گی ۔ ۔ وہاں انشاء اللہ مجھے یقین ہے کہ آپ کا کنسپٹ کلیر ہو جائے گا ۔
بلکہ میں کوشش کرتا ہوں ایک دو کلاسز روک کر پہلے لینتھ پیمائش والی کلاس سمبٹ کر دوں ۔ ان شاء اللہ

imported_Usman
28-06-2010, 05:07 PM

Inshallah ... aisa ho jay to kia hi baat hai ... :)

Trueman
28-06-2010, 05:10 PM
Inshallah ... aisa ho jay to kia hi baat hai ... :)

چلیں تو پھر سمجھیں ان شاء اللہ ہوگیا ۔ ۔ نیکسٹ کلاس پھر پیمائش کی ہی تیار کرتے ہیں ۔ ۔

imported_Usman
28-06-2010, 05:12 PM
چلیں تو پھر سمجھیں ان شاء اللہ ہوگیا ۔ ۔ نیکسٹ کلاس پھر پیمائش کی ہی تیار کرتے ہیں ۔ ۔

hmmm cool chalain phir i am waiting ......... ::)

Trueman
28-06-2010, 05:14 PM
hmmm cool chalain phir i am waiting ......... ::)

او ۔ کے ۔ ۔بٹ سٹل ویٹ فار ٹومارو۔ ۔ ۔
ان شاء اللہ نیکسٹ کلاس کل کلاس سمبٹ کریں گے ۔

imported_Usman
28-06-2010, 05:18 PM
او ۔ کے ۔ ۔بٹ سٹل ویٹ فار ٹومارو۔ ۔ ۔
ان شاء اللہ نیکسٹ کلاس کل کلاس سمبٹ کریں گے ۔

main bhi abhi off honay wala hun kal hi online aaoon ga ab ....

Trueman
28-06-2010, 05:20 PM
main bhi abhi off honay wala hun kal hi online aaoon ga ab ....

چلیں پھر کل ان شاء اللہ آپ کے پرابلم کے سلوشن کے ساتھ ہم بھی آپ کو خوش آمدید کریں گے ۔ ۔

imported_Usman
28-06-2010, 05:22 PM
چلیں پھر کل ان شاء اللہ آپ کے پرابلم کے سلوشن کے ساتھ ہم بھی آپ کو خوش آمدید کریں گے ۔ ۔

Inshallah ... okay then take care and c u then Fiamanillah

Trueman
28-06-2010, 05:24 PM
Inshallah ... okay then take care and c u then Fiamanillah

فی امان اللہ ۔ ۔

Sad_Boy
30-06-2010, 01:33 AM
HOME WORK KERLIYA HAI SIR JEE...

Trueman
30-06-2010, 08:14 AM
HOME WORK KERLIYA HAI SIR JEE...

گڈ ورک ۔ ۔