PDA

View Full Version : آٹو کیڈ کلاس نمبر 4: فائنل کلاس آف فرسٹ پراجیکٹ

Trueman
22-06-2010, 04:48 PM
http://img694.imageshack.us/img694/3060/classno41.jpg

http://img571.imageshack.us/img571/3431/classno42.jpg

ہمارے آٹو کیڈ فرسٹ پراجیکٹ کی فائنل کلاس حاضر ہے ۔
اس کلاس کے بعد ہم ان شاء اللہ پہلا پراجیکٹ سٹارٹ کریں گے ۔ ۔
لہذا اس کلاس کے ساتھ ساتھ باقی کلاسز بھی ریپیٹ کر لیجِیئے تاکہ پراجیکٹ بناتے وقت کوئی پرابلم نہ ہو ۔ شکریہ

Trueman
22-06-2010, 04:58 PM
نئے ممبران کے لیے : تمام کلاسز کی فہرست کے لیے درج ذیل لنک ضرور وزٹ کریں ۔
آٹو کیڈ سوفٹ ویئر ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یا کورس سے متعلق کسی بھی اپ ڈیٹ کے لیےدرج ذیل تھریڈ کو ضرور چیک کرتے رہا کریں ۔
اس کے علاوہ کلاسز کی فہرست بھی درج ذیل تھریڈ میں تیار کی جاتی ہے تاکہ آپ کو ایکسس کرنے میں آسانی رہے ۔

ون اردو کی فخریہ پیشکش:مکمل آٹوکیڈ سیکھیں۔ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=77117)

شکریہ

Diya
22-06-2010, 06:22 PM
پریزنٹ سر:)۔۔

اچھا ایک بات پوچھنی ہے حفیظ بھائی۔۔
جب ہم ایک دفعہ کمانڈ دے دیتے ہیں revcloud کی اور پھر space bar پریس کردیتے ہیں تو نیکسٹ پوائنٹ سے پہلے دوبارہ کمانڈ ٹائپ کرنا پڑتی ہے ۔۔ایسے ہی spl خے لیے کرنا پڑتا ہے؟
اس کا حل؟

دوسری بات rev cloud میں rev..stands 4?

اور spl سے مجھس ےا تنے اچھے ارتعاش نہیں بنے؟
ویڈیو شئیر کرسکتے ہیں؟~

Trueman
22-06-2010, 07:43 PM
وڈیو ہیلپ فار کلاس نمبر 4 (http://www.megaupload.com/?d=0SOJ4CXW)

نوٹ:نئے ممبران کے لئے ہدایت
اس وڈیو کو سمپل ایچ ٹی ایم ایل کی فارمیٹ میں تیار کیا گیا ہے جبکہ
فولڈر اوپن کرنے کے لیے ون رار کا سوفٹ ویئر ہونا ضروری ہے ۔

Trueman
22-06-2010, 07:46 PM
پریزنٹ سر:)۔۔

اچھا ایک بات پوچھنی ہے حفیظ بھائی۔۔
جب ہم ایک دفعہ کمانڈ دے دیتے ہیں revcloud کی اور پھر space bar پریس کردیتے ہیں تو نیکسٹ پوائنٹ سے پہلے دوبارہ کمانڈ ٹائپ کرنا پڑتی ہے ۔۔ایسے ہی spl خے لیے کرنا پڑتا ہے؟
اس کا حل؟

دوسری بات rev cloud میں rev..stands 4?

اور spl سے مجھس ےا تنے اچھے ارتعاش نہیں بنے؟
ویڈیو شئیر کرسکتے ہیں؟~

وڈیو حاضر ہے جی ۔

اور نیکسٹ پوائنٹ سے پہلے دوبارہ کمانڈ ٹائپ کرنا لازمی نہیں ہے ۔ ۔
اگر کمانڈ استعمال کرنے کے بعد کوئی ایرر آ جائے یا کمانڈ کام نہ کرے تو پھر ESCکرنے کے بعد دوبارہ سے کمانڈ ٹائپ کرنی پڑتی ہے ۔

Trueman
22-06-2010, 07:49 PM
۔

دوسری بات rev cloud میں rev..stands 4?

REV stand for REVISION.....

Diya
22-06-2010, 10:15 PM
وڈیو حاضر ہے جی ۔

اور نیکسٹ پوائنٹ سے پہلے دوبارہ کمانڈ ٹائپ کرنا لازمی نہیں ہے ۔ ۔
اگر کمانڈ استعمال کرنے کے بعد کوئی ایرر آ جائے یا کمانڈ کام نہ کرے تو پھر ESCکرنے کے بعد دوبارہ سے کمانڈ ٹائپ کرنی پڑتی ہے ۔

یہی میں پوچھ رہی ہوں کہ جب میں نے ایک کمانڈ سے دو تین پوائنٹس بنا لیے تو اب سپیس بار پریس کرنے سے وہ کمانڈ ختم ہوجاتی ہے۔۔
جبکہ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔۔۔اس کا کیا حل ہے؟~

Trueman
23-06-2010, 09:26 AM
یہی میں پوچھ رہی ہوں کہ جب میں نے ایک کمانڈ سے دو تین پوائنٹس بنا لیے تو اب سپیس بار پریس کرنے سے وہ کمانڈ ختم ہوجاتی ہے۔۔
جبکہ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔۔۔اس کا کیا حل ہے؟~

جی ہاں سپیس کے بٹن سے پہلی کمانڈ مکمل ہو جائے گی لیکن ختم نہیں ہوگی ۔ ۔اسی کمانڈ کو جاری رکھنے کے لیے آپ ایک بار پھر سپیس دبائیں اور بے فکر ہو کر دوبارہ سے کمانڈ بغیر ٹائپ کیے استعمال کریں ۔ ۔
یعنی پہلے پوائنٹس مکمل کرنے کے بعد دوبارہ سے کمانڈ یوز کرنے کے لیے دو بار سپیس کا بٹن پریس کریں ۔ امید ہے اب آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ان شاء اللہ

Diya
23-06-2010, 02:12 PM

یسسسسس۔;)
یہی پوچھ رہی تھی میں۔۔تھینکس۔۔اٹ ورکس۔۔:)۔

Trueman
24-06-2010, 03:06 PM
تمام سٹوڈنٹس جن کی کلاس نمبر 4 رہتی ہے ان سے گزارش ہے کہ اس کلاس کو مکمل کر لیں اور باقی کلاسز بھی ریوائز کر لیں ۔ ۔ ۔کل ہم ان شاء اللہ پہلا پراجیکٹ مکمل کریں گے ۔ ۔
پراجیکٹ میں تمام کلاسز کی کمانڈ یوز ہوں گی ۔

Arain
26-06-2010, 02:12 PM
حاضر جناب ۔

یہ کلاس بھی کرلی ہے حفیظ بھائی:) ۔

شکریہ اتنا اچھا سمجھانے کا :cool:۔

Trueman
26-06-2010, 03:20 PM
حاضر جناب ۔

یہ کلاس بھی کرلی ہے حفیظ بھائی:) ۔

شکریہ اتنا اچھا سمجھانے کا :cool:۔

بس جی یہ تو ٹیم ورک ہے ۔ ۔ آپ سب کی محنت مجھے اکساتی ہے کہ میں اس پراجیکٹ کو خوب سے خوب تر کر کے آپ لوگوں تک پہنچاوں ۔ ۔ ۔

imported_Usman
28-06-2010, 11:51 AM
Present Sir ... v sorry sir last week ki iss class par meri nazar hi nai parri phir weekend aa gia so maazarat ab main haazar ho gaya sir ......

Trueman
28-06-2010, 01:28 PM
Present Sir ... v sorry sir last week ki iss class par meri nazar hi nai parri phir weekend aa gia so maazarat ab main haazar ho gaya sir ......

کوئی بات نہیں جی ۔ ۔آپ کو ایک دو چھٹیوں کی اجازت تو مل سکتی ہے آخر آپ ہمارے ماشاء اللہ سے ذہین سٹوڈنٹ ہیں ۔ ۔

imported_Usman
28-06-2010, 02:06 PM
کوئی بات نہیں جی ۔ ۔آپ کو ایک دو چھٹیوں کی اجازت تو مل سکتی ہے آخر آپ ہمارے ماشاء اللہ سے ذہین سٹوڈنٹ ہیں ۔ ۔

thank you sir bht bht shukria ....

Trueman
28-06-2010, 03:24 PM
thank you sir bht bht shukria ....

شکریہ کی تو کوئی بات ہی نہیں جی ۔ کیونکہ
our passion is student satisfaction . . .