PDA

View Full Version : آٹو کیڈ کلاس نمبر 3

Trueman
17-06-2010, 03:05 PM
http://img88.imageshack.us/img88/2808/classno31.jpg

http://img697.imageshack.us/img697/2298/classno32.jpg

Trueman
17-06-2010, 03:35 PM
آٹو کیڈ سوفٹ ویئر ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یا کورس سے متعلق کسی بھی اپ ڈیٹ کے لیےدرج ذیل تھریڈ کو ضرور چیک کرتے رہا کریں ۔
اس کے علاوہ کلاسز کی فہرست بھی درج ذیل تھریڈ میں تیار کی جاتی ہے تاکہ آپ کو ایکسس کرنے میں آسانی رہے ۔

ون اردو کی فخریہ پیشکش:مکمل آٹوکیڈ سیکھیں۔ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=77117)

شکریہ
__________________

imported_Usman
21-06-2010, 10:10 AM
Assalam O Alaikum Bhai

POL ki command main jo polygon banti hai us main input ya to inscribed radius hai ya circumscribed radius......

agar ham polygon ki har side ki length input kar k banana chahain to uska kia tareeqa ho ga bhala .....

and also lots of thanks a lot for providing this good info

Trueman
21-06-2010, 11:53 AM
عثمان جی ۔ ۔ پولی گون جو ہم بناتے ہیں اس کی سیٹنگ آٹومیٹک ہوتی ہے ۔ ۔ ۔اس میں ہمیں کوئی خاص سیٹنگ نہیں کرنی ہوتی ۔ ۔ ہاں پوائنٹس آپ 5سے لے کر1024 تک جتنے مرضی بنا سکتے ہیں ۔ ۔

Trueman
21-06-2010, 12:03 PM
اور ہاں ۔ ۔ چونکہ کلاس نمبر 3 میں ریگولر سٹوڈنٹس کی حاضری بالکل صفر تھی اس لیے کلاس نمبر 4 روک دی گئی تھی اس لیے ریگولر سٹوڈنٹس سے گزارش ہے کہ کم از کم حاضری ضرور لگوا دیا کریں تاکہ نیکسٹ کلاس سمبٹ کر دی جائی ۔ ۔ ۔ ۔

imported_Usman
21-06-2010, 03:42 PM
عثمان جی ۔ ۔ پولی گون جو ہم بناتے ہیں اس کی سیٹنگ آٹومیٹک ہوتی ہے ۔ ۔ ۔اس میں ہمیں کوئی خاص سیٹنگ نہیں کرنی ہوتی ۔ ۔ ہاں پوائنٹس آپ 5سے لے کر1024 تک جتنے مرضی بنا سکتے ہیں ۔ ۔

mera matlab tha bhai k agar main nay aik Hexagon(6 sides) bnaani ho jis ki har side 5 inches ho to isay kesay bnaoon ga ......

اور ہاں ۔ ۔ چونکہ کلاس نمبر 3 میں ریگولر سٹوڈنٹس کی حاضری بالکل صفر تھی اس لیے کلاس نمبر 4 روک دی گئی تھی اس لیے ریگولر سٹوڈنٹس سے گزارش ہے کہ کم از کم حاضری ضرور لگوا دیا کریں تاکہ نیکسٹ کلاس سمبٹ کر دی جائی ۔ ۔ ۔ ۔

:(:(:(

imported_Usman
21-06-2010, 03:48 PM
mera matlab tha bhai k agar main nay aik Hexagon(6 sides) bnaani ho jis ki har side 5 inches ho to isay kesay bnaoon ga ......

thanks bhai wo mera doubt clear ho gaya hai aur polygon bhi ban gai hai ....

Trueman
21-06-2010, 07:19 PM
thanks bhai wo mera doubt clear ho gaya hai aur polygon bhi ban gai hai ....

گڈ سٹوڈنٹ ۔ ۔

اور ہاں جی ۔ چونکہ پہلی حاضروی آج لگی ہے اس لیے کلاس نمبر 4 کل سمبٹ کی جائے گی ۔ ۔ان شاء اللہ

Diya
21-06-2010, 07:26 PM
پریزنٹ سر۔۔~۔
میرا بھی وہی کوئسچین ہے کہ پولیگون کی ہر حصے کی لینتھ ہم اپنی مرضی سے کیسے سیٹ کرسکتے ہیں؟

imported_Usman
22-06-2010, 09:35 AM
پریزنٹ سر۔۔~۔
میرا بھی وہی کوئسچین ہے کہ پولیگون کی ہر حصے کی لینتھ ہم اپنی مرضی سے کیسے سیٹ کرسکتے ہیں؟

Diya sis us k liay AutoCad 2007 main POL k baad jab number of sides enter karnay k baad enter k baad E likh kar enter kar dain to phir wo aap say edge ka first aur second point mangay ga ...... hopefully ab ban jay ga ...

Diya
22-06-2010, 10:52 AM

عثمان بھائی میرے پاس 2004 ورژن ہے۔۔

کیا آپ 2006/07 کا سیٹ اپ شئیر کر سکتے ہیں یا کوئی لنک؟~

Trueman
22-06-2010, 11:24 AM

دیا آپی بالکل اس کا یہی مسئلہ ہے یہ 2004 ورژن میں آٹومیٹک ہوتا ہے جبکہ لیٹسٹ ورژن میں یہ خود کرنا پڑتا ہے اس لیے وہاں ہو جائے گا میں ان شاء اللہ تھوڑی دیر میں 2009 ورژن کی لنک پیسٹ کرتا ہوں آپ وہ بھی ڈاون لوڈ کر لینا جی تاکہ ایڈوانس ورژن بھی یوز کر سکیں ۔ ۔ ۔شکریہ

Diya
22-06-2010, 11:26 AM

اوکے بہتت شکریہ حفیظ بھائی۔۔:)

imported_Usman
22-06-2010, 11:35 AM
اوکے بہتت شکریہ حفیظ بھائی۔۔:)

chalain Diya aapi aap dekh lain agar Hafeez bhai wala software check kar lain otherwise main share kar doon ga ... meray wala setup room main para hai so filwaqt share nahin kar paoon ga ....

Trueman
22-06-2010, 12:00 PM
Torrent Download link AutoCAD 2009 (http://www.megaupload.com/?d=CY2GBHIV)
اس فائل کو ڈاون لوڈ کرنے سے پہلے آپ اگر نیچے دی گئی لنک سے ٹورنٹ ڈاون لوڈ کر لیں اور اسے انسٹال کر لیں پھر اس پر کلک کریں تو سوفٹ ویئر آسانی سے ڈاون لوڈ ہو جائے گا ۔ ۔

یہاں سے جو فائل ڈاون لوڈ ہوگی پھر اسے آپ نے دوبارہ کسی بھی ٹورنٹ ڈاون لوڈر کے ذریعے مکمل ڈاون لوڈ کر لینا ہے ۔ ۔ ۔

اگر ٹورنٹ ڈاون لوڈر نہ ملے تو لنک درج ذیل ہے

Torrent Downloader (http://down5.flashget.com/flashget3.5.0.1126en.exe)

یہ صرف سوفٹ ویئر ہے اس مکمل ڈاون لوڈ کر لیں پھر اس کا کی جن مِں علیحدہ لنچ بریک کے بعد پوسٹ کر دوں گا ۔ ۔ان شاء اللہ

Arain
26-06-2010, 02:34 AM
:) اس کلاس میں بھی حاضر جناب

یہ کلاس بھی کرلی ہے حفیظ بھائی ~۔

آخری کلاس انشا اللہ صبح لوں گا کہ ابھی یہاں سونے اور لائٹ جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔

شکریہ

Trueman
26-06-2010, 07:17 AM
:) اس کلاس میں بھی حاضر جناب

یہ کلاس بھی کرلی ہے حفیظ بھائی ~۔

آخری کلاس انشا اللہ صبح لوں گا کہ ابھی یہاں سونے اور لائٹ جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔

شکریہ

ویری گڈ جی ۔ ۔