View Full Version : آٹو کیڈ کلاس نمبر 2 ۔ وڈیو ہیلپ کے ساتھ
Trueman
16-06-2010, 01:57 PM
http://img188.imageshack.us/img188/1363/classno21.jpg
http://img63.imageshack.us/img63/3214/classno22.jpg
http://img28.imageshack.us/img28/6642/classno23.jpg
Download HTML Video Notes (http://www.megaupload.com/?d=U7PSRHXY)
Trueman
16-06-2010, 02:00 PM
جو سٹوڈنٹس ریگولر کلاس میں انٹرسٹڈ ہیں وہ اپنے نام سبمٹ ضرور کروائیں اور کلاس لینے کے بعد کلاس والے تھریڈ میں ،کلاس لینے کا کنفرمیشن میسج ضرور لکھا کریں تاکہ پتا چل سکے کہ آج کی کلاس کس کس نے لے لی ۔
اور
اگر کوئی کمانڈ یا کوئی بھی چیز سمجھ نہ آئے تو بلا جھجک اور بار بار پوچھیں ۔ ۔تاکہ ہم حقیقی معنوں میں اس سوفٹ ویئر سے مستفید ہو سکیں ۔ ۔شکریہ
Trueman
16-06-2010, 02:16 PM
آٹو کیڈ سوفٹ ویئر ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یا کورس سے متعلق کسی بھی اپ ڈیٹ کے لیےدرج ذیل تھریڈ کو ضرور چیک کرتے رہا کریں ۔
اس کے علاوہ کلاسز کی فہرست بھی درج ذیل تھریڈ میں تیار کی جاتی ہے تاکہ آپ کو ایکسس کرنے میں آسانی رہے ۔
ون اردو کی فخریہ پیشکش:مکمل آٹوکیڈ سیکھیں۔ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=77117)
شکریہ
حفیظ بھائی ایرو کا نشان بن تو رہا ہے لیکن الٹا۔~۔
اور جو ویڈیو ہے وہ کس سافٹ وئیر میں اوپن ہو گی؟
Trueman
16-06-2010, 02:55 PM
حفیظ بھائی ایرو کا نشان نہیں بن رہا۔~۔
اور جو ویڈیو ہے وہ کس سافٹ وئیر میں اوپن ہو گی؟
آپی وڈیو سے ایرو کا نشان آرام سے بن جائے گا۔
وڈیو سمپل ایچ ٹی ایم ایل کی فائل ہے یعنی درج ذیل فائل اپنے انٹرنیٹ ایکسپلورریا اوپیرا وغیرہ میں اوپن کرِیں تو وڈیو پلے ہو جائے گی ۔ پھر بھی مسئلہ ہو تو ضرور بتائیں کوئی متبادل ذریعہ دیکھیں گے ۔
AutoCAD arrow.html
اوکے جی ہو گیا ہے ایرو بھی ٹھیک۔۔~
آپی وڈیو سے ایرو کا نشان آرام سے بن جائے گا۔
وڈیو سمپل ایچ ٹی ایم ایل کی فائل ہے یعنی درج ذیل فائل اپنے انٹرنیٹ ایکسپلورریا اوپیرا وغیرہ میں اوپن کرِیں تو وڈیو پلے ہو جائے گی ۔ پھر بھی مسئلہ ہو تو ضرور بتائیں کوئی متبادل ذریعہ دیکھیں گے ۔
AutoCAD arrow.html
آپ نے mega upload پر فائل رکھی ہے نا۔۔
تو وہان تو ڈاؤنلوڈ اک آپشن ہے۔۔اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد کس سافٹ وئیر میں اوپن ہو گی؟
رئیل پلیر وغیرہ میں سے کس میں؟
Trueman
16-06-2010, 02:59 PM
واہ آپی رئیلی گریٹ ورک ۔ اصل میں مجھے بھی اس ایرو کا ڈر تھا کہ یہ تھوڑا مشکل ہے اس لیے صحیح نہیں بنے گا ۔ گڈ ورک ۔ ۔مشاء اللہ بہنا
Trueman
16-06-2010, 03:01 PM
آپ نے mega upload پر فائل رکھی ہے نا۔۔
تو وہان تو ڈاؤنلوڈ اک آپشن ہے۔۔اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد کس سافٹ وئیر میں اوپن ہو گی؟
رئیل پلیر وغیرہ میں سے کس میں؟
آپی وڈیو میگا اپ لوڈ میں ہے ۔ وہاں پر آپ نے کوڈ انٹر کرنے کے بعد فری ڈاون لوڈ پر کلک کرنا اور پھرپنتالیس سیکنڈ ویٹ کرنے کے بعد آرام سے ڈاون لوڈ کر لینا ہے ۔ ۔وڈیو کسی بھی پلیر میں نہیں اوپن ہو گی بلکہ یہ جس طرح ویب پیج اوپن کرتے ہیں اس طرح اننٹرنیٹ ایکسپلورر میں اوپن ہوگی ۔ ۔
AutoCAD arrow.html
والی فائل اوپن کرنی ہے ڈاون لوڈ کرنے کے بعد ۔ ۔

بالکل ایسے ہی ڈاونلوڈ کی ہے۔۔لیکن open with mozilla firefox وہ دوبارہ سے ڈاونلوڈ ہونے لگ جاتی ہے۔۔۔~
Trueman
16-06-2010, 03:09 PM
بالکل ایسے ہی ڈاونلوڈ کی ہے۔۔لیکن open with mozilla firefox وہ دوبارہ سے ڈاونلوڈ ہونے لگ جاتی ہے۔۔۔~
کملیٹ فائلز ون رار کے فولڈر میں ڈاون لوڈ ہوتے ہیں ۔ اسے ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد درج ذیل والی فائل اپنے ویب ایکسپلورر میں اوپن کریں تو وڈیو پلے ہو جائے گی ۔ فائر فوکس میں تو میں نے چیک نہیں کی لیکن انٹرنیٹ ایکسپورر اور اوپیرا میں چیک کی ہے ۔ ۔ وہاں ٹھیک پلے ہو گی ۔ ۔ ۔

اس کے لیے winrar کا سوفٹ وئیر پی سی میں انسٹال ہونا ضروری ہے؟
یہ تو سمپل ایک فائل ہے۔۔فولڈر کی فارم میں تو نہیں آتی۔۔~۔
Trueman
17-06-2010, 07:11 AM
اس کے لیے winrar کا سوفٹ وئیر پی سی میں انسٹال ہونا ضروری ہے؟
یہ تو سمپل ایک فائل ہے۔۔فولڈر کی فارم میں تو نہیں آتی۔۔~۔
آپی بالکل اس کے لیے ون رار کا سوفٹ ویئر کرنا پڑے گا۔ ۔ ون رار میں یہ فولڈر اوپن ہوگا پھر وہاں سے ویڈیو آرام سے پلے ہو جائے گی ۔ ۔
DOWNLOAD WINRAR software (http://www.rarlab.com/rar/wrar390.exe)
آپی بالکل اس کے لیے ون رار کا سوفٹ ویئر کرنا پڑے گا۔ ۔ ون رار میں یہ فولڈر اوپن ہوگا پھر وہاں سے ویڈیو آرام سے پلے ہو جائے گی ۔ ۔
DOWNLOAD WINRAR software (http://www.rarlab.com/rar/wrar390.exe)
بہت بہتتت شکریہ حفیظ بھائی۔۔
سافٹ وئیر بھی ڈاؤنلوڈ ہو گیا اور ویڈیو بھی اوپن ہو گئی۔۔
جزاک اللہ۔۔:)۔
imported_Usman
17-06-2010, 01:42 PM
Present Sir
Arain
26-06-2010, 02:23 AM
:) حاضر جناب کلاس میں
یہ کلاس بھی لے لی ہے توقیر بھائی
ایرو بنانے میں کافی مشکل پیش آئی تھی پر آپ کی وڈیو سے مسئلہ حل ہو گیا تھا~ ۔
شکریہ اتنی محنت سے سمجھانے کا :cool:۔
Trueman
26-06-2010, 07:21 AM
:) حاضر جناب کلاس میں
یہ کلاس بھی لے لی ہے توقیر بھائی
ایرو بنانے میں کافی مشکل پیش آئی تھی پر آپ کی وڈیو سے مسئلہ حل ہو گیا تھا~ ۔
شکریہ اتنی محنت سے سمجھانے کا :cool:۔
واہ آپ نے ایرو بنا لیاتو پھر مطلب آپ پوری دلجمی سے کام کر رہے ہیں ۔ ۔
رئیلی ویری گڈ ۔ ۔ ورنہ وڈیو سے بھی تیر کا نشان بنانا بہت مشکل ہے ۔ ۔
Arain
26-06-2010, 09:28 AM
:) شکریہ بھائی حوصلہ افزائی کا
Sad_Boy
30-06-2010, 12:35 AM
http://i47.tinypic.com/33wryfo.jpg
Trueman
30-06-2010, 08:11 AM
ماشاء اللہ جی ۔ ۔
گڈ ورک ۔ ۔
Powered by vBulletin® Copyright © 2021 vBulletin Solutions Inc. All rights reserved.