PDA

View Full Version : آٹو کیڈ کلاس نمبر 1



Trueman
15-06-2010, 02:11 PM
http://img204.imageshack.us/img204/9110/oneurdumainpage.jpg


http://img823.imageshack.us/img823/1536/classno11.jpg

http://img13.imageshack.us/img13/1290/classno12.jpg

http://img228.imageshack.us/img228/3377/classno13.jpg

Trueman
16-06-2010, 02:20 PM
کورس کلاس لینے کے بعد کلاس والے تھریڈ میں کنفرمیشن کا میسج ضرور لکھا کریں تاکہ پتہ چلتا رہے کہ کس کس نے کلاس لی ہے ۔ اس طرح بعد میں جب بلڈنگ پلانز وغیرہ دیئے جائیں گے تو آسانی رہے گی ۔


آٹو کیڈ سوفٹ ویئر ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یا کورس سے متعلق کسی بھی اپ ڈیٹ کے لیےدرج ذیل تھریڈ کو ضرور چیک کرتے رہا کریں ۔
اس کے علاوہ کلاسز کی فہرست بھی درج ذیل تھریڈ میں تیار کی جاتی ہے تاکہ آپ کو ایکسس کرنے میں آسانی رہے ۔

ون اردو کی فخریہ پیشکش:مکمل آٹوکیڈ سیکھیں۔ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=77117)

شکریہ

Diya
16-06-2010, 02:24 PM
میں نے کل کلاس ورک کیا تھا سر۔۔:)۔
بہت مہارت اور محنت سے بڑے اچھے لیکچرز تیار کیے ہیں۔۔

Trueman
16-06-2010, 02:29 PM
میں نے کل کلاس ورک کیا تھا سر۔۔:)۔
بہت مہارت اور محنت سے بڑے اچھے لیکچرز تیار کیے ہیں۔۔
شکریہ جی آپی ۔ ۔ ۔

سر نہیں جی آپ تو میری آپی ہیں ۔ ۔ ہاں واثق بھائی آپ کے سر ہیں اور نوٹس وغیرہ بھی وہی تیار کر کے دے رہے ہیں ۔ ۔ میں تو صرف سیٹنگ وغیرہ کرتا ہوں ۔ ۔سمائلس

Diya
16-06-2010, 02:35 PM
شکریہ جی آپی ۔ ۔ ۔

سر نہیں جی آپ تو میری آپی ہیں ۔ ۔ ہاں واثق بھائی آپ کے سر ہیں اور نوٹس وغیرہ بھی وہی تیار کر کے دے رہے ہیں ۔ ۔ میں تو صرف سیٹنگ وغیرہ کرتا ہوں ۔ ۔سمائلس

آپ کی بھی آپی ہوں۔۔(فکرمند ہونے والی سمائیلی);)
بہت بہت شکریہ آپ کا بھی اور سر واثق کا بھی۔،:)۔

imported_Usman
17-06-2010, 01:37 PM
Present Sir

Arain
26-06-2010, 01:47 AM
:) توقیر بھائی میں نے بھی یہ کلاس لے لی ہے ~۔

Trueman
26-06-2010, 07:16 AM
:) توقیر بھائی میں نے بھی یہ کلاس لے لی ہے ~۔



ویری گڈ جی ۔ چلیں آج ہم ان شاء اللہ پہلا پراجیکٹ کریں گے اس لیے وہ بھی آج ضرور کرنا ہے جی ۔ ۔

Arain
26-06-2010, 09:27 AM
ویری گڈ جی ۔ چلیں آج ہم ان شاء اللہ پہلا پراجیکٹ کریں گے اس لیے وہ بھی آج ضرور کرنا ہے جی ۔ ۔

انشا اللہ