View Full Version : آٹو کیڈ انسٹالیشن اینڈ رجسٹریشن
Trueman
15-06-2010, 01:55 PM
http://img684.imageshack.us/img684/600/01step1.jpg
http://img34.imageshack.us/img34/434/02step2.jpg
http://img641.imageshack.us/img641/5723/03step3.jpg
http://img535.imageshack.us/img535/1392/04step4.jpg
http://img268.imageshack.us/img268/5365/05step5.jpg
Trueman
15-06-2010, 01:56 PM
http://img63.imageshack.us/img63/2253/06step6final.jpg
Trueman
15-06-2010, 01:57 PM
http://img526.imageshack.us/img526/3599/07reg1.jpg
http://img27.imageshack.us/img27/9767/08reg2.jpg
http://img412.imageshack.us/img412/4780/09reg3.jpg
http://img69.imageshack.us/img69/1602/10reg4final.jpg
السلام علیکم۔۔
حفیظ بھائی آپ کے پاس آٹو کیڈ کے ٹیوٹوریلز بھی ہوں تو انہیں بھی شئیر کیجیے گا۔۔
Trueman
15-06-2010, 02:04 PM
وعلیکم السلام
جی ان شاء اللہ ضرور
میں میکسیمم کلاسز تیار کر چکا ہوں ۔ ۔ باقی بھی ساتھ ساتھ کر رہا ہوں ان شاء اللہ مکمل کورس ریگولر بنیاد پر کمپلیٹ کریں گے ۔
وعلیکم السلام
جی ان شاء اللہ ضرور
میں میکسیمم کلاسز تیار کر چکا ہوں ۔ ۔ باقی بھی ساتھ ساتھ کر رہا ہوں ان شاء اللہ مکمل کورس ریگولر بنیاد پر کمپلیٹ کریں گے ۔
واووو۔۔۔
تھینک یو سو مچ۔۔:)
میں انتہائی شدت سے ان لیکچرز کا ویٹ کروں گی۔۔۔
Arain
26-06-2010, 01:16 AM
ہو گیا انسٹال بھائی ۔ آپ نے جو ٹورینٹ دیا تھا اس میں دو فائلز تھیں ۔ پہلی سے ہی انسٹال ہو گیا ہے وہ اور ایکٹو بھی:)۔
دوسری فائل کس کی تھی ؟~
Trueman
26-06-2010, 07:14 AM
ہو گیا انسٹال بھائی ۔ آپ نے جو ٹورینٹ دیا تھا اس میں دو فائلز تھیں ۔ پہلی سے ہی انسٹال ہو گیا ہے وہ اور ایکٹو بھی:)۔
دوسری فائل کس کی تھی ؟~
ٹورنٹ میں دوسری فائل ٹورنٹ ڈاون لوڈر کی تھی جی ۔ ۔ یعنی وہ صرف ان لوگوں کے لیے ہے جن کے پاس ٹورنٹ ڈاون لوڈر نہیں ہے ۔ ۔
Arain
26-06-2010, 01:27 PM
ٹورنٹ میں دوسری فائل ٹورنٹ ڈاون لوڈر کی تھی جی ۔ ۔ یعنی وہ صرف ان لوگوں کے لیے ہے جن کے پاس ٹورنٹ ڈاون لوڈر نہیں ہے ۔ ۔
حفیظ بھائی دوسرے لنک کی بات نہیں کی میں نے پہلے جو کہ ٹورینٹ کا لنک ہے اس میں آٹو کیڈ کے دو فولڈر ہیں ایک 1 جی بی کا اور دوسرا تقریباً
0.5 Gb
کا ہے تو یہ دوسرا والا فولڈ کس چیز کا تھا کیونکہ انسٹال اور ایکٹیو تو یہ پہلے ہی فولڈ سے ہو گیا تھا ???۔
Trueman
26-06-2010, 03:18 PM
اوہ اچھا ۔ ۔سٹ اپ والے فولڈر کی بات کر رہے تھے آپ ۔ ۔اصل میں اس کے دوسرے فولڈر میں بھی انسٹالیشن کی ضروری فائلز ہوتی ہیں جو دوران انسٹالیشن وہ خود پک کر لیتا ہے ۔ ۔ ۔ اس کے بغیر سٹ اپ مکمل طور پر صحیح انسٹال نہیں ہو سکتا۔ ۔ ۔
Powered by vBulletin® Copyright © 2021 vBulletin Solutions Inc. All rights reserved.