PDA

View Full Version : ون اردو کی فخریہ پیشکش:مکمل آٹو کیڈ سیکھیں۔

Trueman
15-06-2010, 07:05 AM
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دورحاضر میں پاکستان اور پاکستان سے باہر دنیا بھر میں آٹو کیڈ کی اہمیت مسلمہ ہے ۔ ۔ ۔

ہم آٹوکیڈ کا کورس ون اردو پر شروع کر رہے ہیں ۔ ان شاء اللہ ہم اسے مکمل کریں گے تقریباً اس کی جو کلاسسز میں نے تیار کی ہیں اس کے حساب سے پچاس یا ساٹھ کلاسسز کم سے کم بنیں گیں ۔ ۔اس سےپہلےعامر جی نے یہ کورس شروع کرنے کیا تھا لیکن پھر شاید وہ کسی مجبوری کی وجہ سے اسے مکمل نہیں پائے اس لیے اب اسےمیں پرفیشنل ٹیچر کی مدد سے دوبارہ سٹارٹ کروں گا۔ میں نے کلاسسز ساتھ ساتھ تیار کرنے کے بجائے پہلے سے تیار کر لی ہیں تاکہ کسی وجہ سے کورس ادھورا نہ رہ جائے ۔ ۔

سوفٹ ویئر کے بارے میں ابتدائی معلومات عامر جی کے اس خوبصورت تھریڈ میں آپ کو مل سکتی ہے اگر آپ لوگ یہ دیکھ لیں تو اس سے ہمیں یہ فائدہ ہو گا کہ ہم بغیر وقت ضائع کیے کورس کلاسز سٹارٹ کر سکیں گے۔ ۔

old AutoCAD CLASS 1 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=67226)
old AutoCAD CLASS 2 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=67255)
old AutoCAD CLASS 3 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=67355)

درج بالا تھریڈ عامر جی نے شروع کیے تھے آپ وہاں سے بیسک معلومات دیکھ سکتے ہیں اس کے بعد آپ باقاعدہ کلاسسز سٹارٹ کریں گے ۔

آٹو کیڈ کے اس کورس میں ہم بلڈنگ کے نقشہ جات تیار کرنا پریکٹکلی سیکھیں گے اور آٹوکیڈ سوفٹ ویئر بے مکمل کریں گے ۔ ۔

آپ میں سے جو ممبران اس کورس میں انٹرسٹڈ ہیں وہ اپنے نام اس تھریڈ میں بتادیں ۔ ۔ یہ کورس چونکہ پورفشنل ہے اس لیے اسے باقاعدگی سے کرنا ہوگا ۔ ۔ٹیسٹ وغیرہ بھی ہوں گے ۔ ۔ ۔

امید ہے ان شاء اللہ آپ اس میں مہارت حاصل کر سکیں گے ۔ ۔

آپ سب کے لیے دعا گو
ٹیچنگ بائے :واثق خان
کمپوز اینڈ سیٹنگ بائے : حفیظ توقیر
پیشکن :سمارٹ سسٹم آف ایجوکیشن

Trueman
15-06-2010, 07:25 AM
آٹوکیڈ ۲۰۰۶ء کا سوفٹ ویئر یہاں سے ڈاون لوڈ کریں ۔

AutoCAD 2004 (http://lfiles3.brothersoft.com/graphics_design/cad/AutoCAD2004.zip)
Keygen For AutoCAD 2004 (http://www.yourfilelink.com/get.php?fid=551202)
ویسے آپ کوئی بھی 2000سے 2010 تک کا سوفٹ ویئر استعمال کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کے پاس کوئی سوفٹ نہیں ہے تو درج بالا لنک سے ڈاون لوڈ کر لیں ۔

انسٹالیشن اینڈ رجسٹریشن پراسس اگلے تھریڈ میں تفصیلی میں لکھوں گا۔ شکریہ

DOWNLOAD WINRAR software (http://www.rarlab.com/rar/wrar390.exe)

Torrent Download link AutoCAD 2009 (http://www.megaupload.com/?d=CY2GBHIV)
اس فائل کو ڈاون لوڈ کرنے سے پہلے آپ اگر نیچے دی گئی لنک سے ٹورنٹ ڈاون لوڈ کر لیں اور اسے انسٹال کر لیں پھر اس پر کلک کریں تو سوفٹ ویئر آسانی سے ڈاون لوڈ ہو جائے گا ۔ ۔

یہاں سے جو فائل ڈاون لوڈ ہوگی پھر اسے آپ نے دوبارہ کسی بھی ٹورنٹ ڈاون لوڈر کے ذریعے مکمل ڈاون لوڈ کر لینا ہے ۔ ۔ ۔

اگر ٹورنٹ ڈاون لوڈر نہ ملے تو لنک درج ذیل ہے

Torrent Downloader (http://down5.flashget.com/flashget3.5.0.1126en.exe)

Trueman
15-06-2010, 02:05 PM
آٹوکیڈ کے کورس کی بنیادی کڑی ۔ ۔

سوفٹ ویئر انسٹالیشن اینڈ رجسٹریشن (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?p=1455817#post1455817)

15 جون 2010ء سے باقاعد کلاسز کا آغاز۔
پہلی کلاس :15 جون 2010ء
کلاس نمبر 1 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?p=1455824#post1455824)

دوسری کلاس:16 جون 2010ء
کلاس نمبر 2 وڈیو ہیلپ کے ساتھ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?p=1457044#post1457044)

تیسری کلاس:17 جون 2010ء
کلاس نمبر 3 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=77270)

چوتھی کلاس: 22 جون 2010ء
کلاس نمبر 4: فائنل کلاس آف فرسٹ پراجیکٹ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?p=1464632#post1464632)
with Video Help for Class 4

پہلا پراجیکٹ : 26 جون 2010ء
آٹوکیڈ پراجیکٹ نمبر :1 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=77727)

پانچویں کلاس: 28 جون 2010ء
آٹو کیڈ کلاس نمبر 5 : وڈیو ہیلپ کے ساتھ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=77792)

چھٹی کلاس : 30 جون 2010ء
آٹو کیڈ کلاس نمبر : 6 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?p=1475191#post1475191)

دوسرا پراجیکٹ : 03 جولائی 2010ء
آٹوکیڈ پراجیکٹ نمبر : 2 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?p=1479161#post1479161)

ساتویں کلاس : 06 جولائی 2010ء
آٹو کیڈ کلاس نمبر :7 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=78185)

آٹھویں کلاس : 09 جولائی 2010ء
آٹوکیڈ کلاس نمبر : 8 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?p=1486595#post1486595)

نویں کلاس : 12 جولائی 2010ء
آٹوکیڈ کلاس نمبر : 9 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?p=1489212#post1489212)

آٹوکیڈ کا تیسرا پراجیکٹ :
آٹوکیڈ پراجیکٹ نمبر :3 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=78631)

آٹوکیڈ کا پہلا پلان
آٹو کیڈ پلان نمبر : 1 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=78982)

آٹوکیڈ کی دسویں کلاس: 09 اگست 2010ء
آٹوکیڈ کلاس نمبر :10 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=79808)

آٹوکیڈ کا دوسرا پلان : 11 اگست 2010ء
آٹو کیڈ پلان نمبر : 2 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=79937)

آٹوکیڈ کی گیارہوں کلاس : 15 اگست 2010ء
آٹوکیڈ کلاس نمبر :11 وڈیو ہیلپ کے ساتھ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=80152)

آٹو کیڈ کا تیسرا پلان : 24 ستمبر 2010 ء
آٹوکیڈ پلان نمبر : 3 (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?p=1567355#post1567355)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریگولر سٹوڈنٹس
دیا
عثمان
ENGR.عامر
اشرف
نوٹ:لگاتار پانچ کلاسز میں ایبسنٹ سٹوڈنٹ کو ریگولر کیٹاگری سے ہٹادیا جائے گا

Diya
15-06-2010, 02:25 PM
میرا نام شامل کرلیں۔۔~

Ahmed Lone
15-06-2010, 02:57 PM
مجھے بھی شامل کرکے شکریہ کا موقعہ دیں

fiza_chillimilli
15-06-2010, 03:00 PM
Fiza:)

Tashfin
15-06-2010, 03:19 PM
[COLOR="Navy"]Count me in[/COL:)OR]

imported_Usman
15-06-2010, 04:35 PM
Mera naam bhi likh lijiay bhai ....

Trueman
16-06-2010, 10:45 AM
میرا نام شامل کرلیں۔۔~

مجھے بھی شامل کرکے شکریہ کا موقعہ دیں

Fiza:)

Count me in[/COL:)OR]

[COLOR=darkgreen]Mera naam bhi likh lijiay bhai ....

آپ سب کے نام شامل کر لیے گئے ہیں ۔

باقی بھی جو ممبران نام لکھوانا چاہیں یہاں لازمی نام لکھوا دیں ۔ کیوں کہ یہ پروفشنل سوفٹ ویئر ہے اس لیے اس میں ریگولر سٹوڈنٹ ہونا مسٹ ہے ۔ ۔ ۔نہیں تو آٹو کیڈ کا کنسپٹ نہیں آسکتا ۔ ۔

Arain
19-06-2010, 02:40 AM
~ مجھے نالائق اسٹوڈنٹ کا نام بھی شامل کرلیں بھائی

Arain
21-06-2010, 09:01 PM
~ مجھے نالائق اسٹوڈنٹ کا نام بھی شامل کرلیں بھائی

حفیظ بھائی کلاس میں داخلا دینے کا بہت بہت شکریہ 8)۔

کلاس میں نا آنے کی وجہ کام کی زیادتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ سافٹ وریئر کا نہ ہونا ہے جو کہ سیلو کنیکشن کی وجہ سے ڈائون لوڈ نہیں کر پا رہا ہوں کہ یہاں رولر ایریا میں نیٹ کافی سلو ہے ۔ انشا اللہ جمعرات سے چھٹی شروع ہے تو پھر گھر سے باقاعدہ آپ کی کلاسس کو جوائن کروں گا:) ۔
شکریہ

Trueman
22-06-2010, 07:35 AM

ان شاء اللہ جی ۔

Trueman
22-06-2010, 12:03 PM
Torrent Download link AutoCAD 2009 (http://www.megaupload.com/?d=CY2GBHIV)
اس فائل کو ڈاون لوڈ کرنے سے پہلے آپ اگر نیچے دی گئی لنک سے ٹورنٹ ڈاون لوڈ کر لیں اور اسے انسٹال کر لیں پھر اس پر کلک کریں تو سوفٹ ویئر آسانی سے ڈاون لوڈ ہو جائے گا ۔ ۔

یہاں سے جو فائل ڈاون لوڈ ہوگی پھر اسے آپ نے دوبارہ کسی بھی ٹورنٹ ڈاون لوڈر کے ذریعے مکمل ڈاون لوڈ کر لینا ہے ۔ ۔ ۔

اگر ٹورنٹ ڈاون لوڈر نہ ملے تو لنک درج ذیل ہے

Torrent Downloader (http://down5.flashget.com/flashget3.5.0.1126en.exe)

Trueman
25-06-2010, 05:13 PM
اطلاع عام:
آج اکیڈمک ٹائم میں شدید لوڈ شیڈنگ کی بناپر میں پراجیکٹ سمبٹ نہیں کرسکا لہذا تمام سٹوڈنٹس سے معذرت ۔ ۔
اب ان شاء اللہ ہم پراجیکٹ کل 26 جون 2010 کو مکمل کریں گے ۔ ۔ ۔ان شاء اللہ ۔ ۔ ۔

گولڈن ایگل
26-06-2010, 09:03 PM
السلام علیکم ٹرومین بھائی
میں مکینیکل انجینئرنگ کا سٹوڈنٹ ہوں اور اس سلسلے میں ایک 3ڈی پیرامیٹریک سافٹ وئیر سالڈورکس استعمال کررہا ہوں
اگر آپ کے پاس اس کا کوئی ٹیو ٹوریل ہو تو ضرور شئیر کیجیے گا۔
شکریہ۔

Trueman
27-06-2010, 07:56 AM
السلام علیکم ٹرومین بھائی
میں مکینیکل انجینئرنگ کا سٹوڈنٹ ہوں اور اس سلسلے میں ایک 3ڈی پیرامیٹریک سافٹ وئیر سالڈورکس استعمال کررہا ہوں
اگر آپ کے پاس اس کا کوئی ٹیو ٹوریل ہو تو ضرور شئیر کیجیے گا۔
شکریہ۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ ۔
عزیز محترم ۔ میرے پاس پرسنلی اس سوفٹ ویئر کے ٹٹوریل تو نہیں ہیں لیکن میں کوشش کروں گا کہ انسٹیٹوٹ کے ذریعے آپ کے لیے اس کے نوٹس حاصل کرسکوں ۔ ۔ ان شاء اللہ جیسے ہی مجھے اس سوفٹ ویئر کے نوٹس وغیرہ ملے میں انہیں آپ کے لیے یہاں اپ لوڈ کر دوں گا ۔ ۔
آپ کے لیے دعا گو ۔ ۔

Sad_Boy
28-06-2010, 12:01 AM
mera naam bhi Add kerlein Plz

Arain
28-06-2010, 12:15 AM
mera naam bhi Add kerlein Plz

:)واہ واہ

آپ آگئے جناب ۔ بہت اچھا لگا دیکھ کر یہاں عامر تمہیں ;)۔ حفیظ بھائی ان کو بھی داخل کر لیں کلاس میں ۔ پھر ان کی کلاس لیں گے مل کر ;d۔

Trueman
28-06-2010, 09:47 AM
mera naam bhi Add kerlein Plz
آپ کو بھی شامل کر لیا گیا ہے ۔ آپ آج سے ہمارے ریگولر سٹوڈنٹ ہوئے جی ۔ ۔

:)واہ واہ

آپ آگئے جناب ۔ بہت اچھا لگا دیکھ کر یہاں عامر تمہیں ;)۔ حفیظ بھائی ان کو بھی داخل کر لیں کلاس میں ۔ پھر ان کی کلاس لیں گے مل کر ;d۔

بے ساختہ والی سمائلس

Arain
28-06-2010, 03:27 PM
آپ کو بھی شامل کر لیا گیا ہے ۔ آپ آج سے ہمارے ریگولر سٹوڈنٹ ہوئے جی ۔ ۔

بے ساختہ والی سمائلس

:) اس کو میں بتا دیتا ہوں آج آئے گا وہ میرے پاس سافٹ ویئر کا سیٹپ لینے آٹو کیڈ کا ۔

Trueman
28-06-2010, 03:29 PM
:) اس کو میں بتا دیتا ہوں آج آئے گا وہ میرے پاس سافٹ ویئر کا سیٹپ لینے آٹو کیڈ کا ۔

آٹو کیڈ آپ 2009 استعمال کر رہے ہِیں نا ۔ ۔ ۔اس کا keygenہے نا آپ کے پاس ۔ ۔؟

Arain
28-06-2010, 05:43 PM
آٹو کیڈ آپ 2009 استعمال کر رہے ہِیں نا ۔ ۔ ۔اس کا keygenہے نا آپ کے پاس ۔ ۔؟

:) جی بھائی جو لنک 2009 کا آپ نے دیا تھا اس میں ساتھ ہی تھا کیجن بھی ۔

Trueman
28-06-2010, 05:45 PM
:) جی بھائی جو لنک 2009 کا آپ نے دیا تھا اس میں ساتھ ہی تھا کیجن بھی ۔

پھر ٹھیک ہے ۔ ۔ میں نے کہا آپ عامر کو سوفٹ ویئر دیں گے اگر رجسٹریشن کا مسئلہ ہو تو آپ کو کی جن سینڈ کر دوں لیکن چلیں ہے تو اچھی بات ہے ۔

Trueman
03-07-2010, 08:58 AM
اہم اطلاع :

تمام سٹوڈنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج ہم ان شاء اللہ آٹوکیڈ پراجیکٹ نمبر 2 کی کلاسز لگائیں گے ۔

آج کی کلاس میں ہم اپنے پہلے پراجیکٹ سے ریلیٹیڈ دوسرا پراجیکٹ مکمل کریں گے اس پراجیکٹ کے بعد ہم کچھ کچھ اس قابل ہو جائیں گے کہ اپنا ڈرائنگ پلان کا پریکٹیکل شروع کر سکیں ۔ ۔

Arain
06-07-2010, 03:35 PM
~ اگلی کلاس کب آ رہی ہے حفیظ بھائی کیونکہ کل کے بعد میری جاب شروع اور میری حاضری بھی گم کلاس سے :(۔

Trueman
06-07-2010, 03:45 PM
~ اگلی کلاس کب آ رہی ہے حفیظ بھائی کیونکہ کل کے بعد میری جاب شروع اور میری حاضری بھی گم کلاس سے :(۔

اگلی کلاس ان شاء اللہ زیادہ سے زیادہ دو گھنٹے کے بعد آجائے گی ۔ ۔اور ان شاء اللہ کل بھی کوشش کروں گا کہ ایک اور کلاس آجائے تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ کام کور کرلیں ۔ ۔

سلمان سلّو
18-07-2010, 03:25 AM
السلام علیکم
ٹرومین بھائی مجھے بھی اپنی شاگردی میں قبول کیجئے ۔۔۔شکریہ۔،میں دوسری بار اب انشاءاللہ اچھی طرح سیکھنے کی کوشش کرونگا ۔۔۔۔۔

Trueman
19-07-2010, 07:17 PM
السلام علیکم
ٹرومین بھائی مجھے بھی اپنی شاگردی میں قبول کیجئے ۔۔۔شکریہ۔،میں دوسری بار اب انشاءاللہ اچھی طرح سیکھنے کی کوشش کرونگا ۔۔۔۔۔

قبول کیا جاتاہے ۔ ۔جناب موسٹ ویلکم ان دی لینڈ آف آٹوکیڈ۔ ۔ ۔ سمائلس ۔ ۔ ۔

خوش آمدید ۔ ۔ ۔ ۔

fari231
02-09-2010, 08:33 PM
mujhay bhi iss class main shamil ker lia jaye

Trueman
03-09-2010, 09:36 AM
mujhay bhi iss class main shamil ker lia jaye

آپ اگر کورس میں انٹرسٹڈ ہیں تو درج ذیل لنک سے اولڈ کلاسز کور کر لیں ۔
http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=78378
کورس لیکچرز میں اگر کوئ مسئلہ ہو تو آپ براہ راست مجھ سے پوچھ لیں ۔ ۔

نیو کلاسز ان شاء اللہ رمضان اور عید کی چھٹیوں کے بعد شروع ہوں گی تو تب تک آپ اگر اولڈ کلاسز کور کر لیں تو ہمیں ریگولر جوائن کرسکیں گی ۔ ۔ ۔

شکریہ