PDA

View Full Version : روحیں



افلاطون
10-06-2010, 01:00 AM
ایک شخص ایک ویران مکان کے پاس سے گزر رہا تھا کہ اس کا سامنا ایک مدقوق زرد چہرے والے آدمی سے ہوا۔۔۔
پہلا آدمی:بھائی جان سنا ہے اس مکان میں صدیوں سے روحیں رہتی ہیں۔۔

"مجھے کیا پتہ؟" زرد چہرے والا آدمی بیزاری سے بولا۔"مجھے تو مرے ہوئے ابھی صرف تین سال ہی ہوئے ہیں"

KishTaj
24-06-2010, 07:50 AM
السلامُ علیکم
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔>:(;d;d
یعنی یہ والی روح صرف تیس سال کی ہے اورصرف تیس سال پہلے سے رہ رہی ہے۔ ۔ ۔
تبھی تو بیچاری کو کچھ پتہ نہیں کہ صدیوں پہلے کیا ہوا تھا

تتلی پھول اور خوشبو
13-08-2010, 07:31 PM
;d;d;d