Severus
08-06-2010, 05:43 AM
http://i42.tinypic.com/rlb2np.jpg
ون اردو رائڑز سوسائٹی کو پہلے نیوز لیٹر کی ڈیزائننگ کے لیے کانٹریکٹرز درکار ہیں۔
کام
مدت تکمیل
دو سے چار صفحات تک کے نیوز لیٹر کی ڈیزائننگ اور اس سے متعلقہ کام
5دن
ٹینڈر کی تفصیل یوں ہے۔۔
1۔ نیوز لیٹر دو سے چار صفحات کا ہوگا
2۔نیوز لیٹر کے لیے ٹینڈر بھیجنے کی آخری تاریخ 15 جون ہے۔
3۔ خواہش مند پارٹیاں اپنی درخواست 50نقاط ناقابلِ واپسی فیس،ڈیزائن کی تفصیل اور سابقہ کام کے حوالوں سمیت سمارا (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=2219) بہن کو بھیجیں۔ تجربہ ضروری نہیں ہے۔
4۔ ٹینڈر کا اعلان تمام پارٹیز کی موجودگی میں 20 جون کو ہو گا۔
5۔ کامیاب پارٹی/پارٹیز کو 1000 نقاز بطور زرِ ضمانت ٹنڈر کمیٹی(فی الحال سمارا (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=2219) بہن) کو جمع کروانے ہوں گے۔ جو ٹنڈر کی بروقت تکمیل پہ واپس کر دئیے جائیں گے۔
یہ رائٹرز سوسائٹی کے عظیم الشان منصوبوں کا نقطہ آغاز ہے۔ آپ کی ڈیزائنگ کا معیار دیکھتے ہوئے مستقبل میں آپ سے ترجیحی سلوک کیا جا سکتا ہے۔ مزید براں آپ کو سوسائٹی کا لسٹڈ کانٹریکٹر بھی بنایا جا سکتا ہے۔