PDA

View Full Version : ون اردو برادرز سوسائٹی کا قیام



1UM-SiteAdmins
27-05-2010, 01:44 PM
محترم ممبر السلام علیکم
میری آرزو ھے کہ یہ پیام آپ کو بہترین حال میں ملے



بھائیوں کے مسائل اور ضروریات پر بہتر طور پر فوکس کرنے کے لیے ون اردو برادرز سوسائٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ھے۔



شرائط
1۔ پچاس پوسٹس مکمل ھونا
2۔ میل ممبر ھونا
3۔ ابھی جوائننگ فیس نہیں ھے لیکن چھ ماہ بعد کچھ پوائنٹس کا تعین بھی کیا جائے گا تاکہ صرف ایکٹو افراد ھی شامل رہ سکیں۔



طریقہ کار
اگر آپ اوپر کی شرائط پر پورا اترتے ھیں تو جوائن کرنے کے لیے یہاں (http://www.oneurdu.com/forums/profile.php?do=editusergroups) کلک کریں اور متعلقہ سوسائٹی جوائن کرنے کے لیے اپلائی کر دیں۔ حسب فرصت آپ کو پرمشن مل جائے گی اور نئی سوسائٹی میں شامل ھو کر کچھ مزید جہتوں اور فوائد سے آشنا ھوں۔



اپنی خاص دعا میں یاد رکھیے
اگر میں آپ کی کچھ بھی اور مدد کر سکوں تو ضرور حُکم کیجیے گا
بصد خلوص
ٹیم اردو
مدیر اعلٰی
ون اردو