PDA

View Full Version : گھروں کا سائٹ پلان بنوائیے۔



Sehar Azad
22-05-2010, 11:26 AM
اپنے نئے گھروں کی تعمیر کے سائٹ پلان بنوانے یا پھر اپنے موجودہ گھروں میں کسی قسم کے ردوبدل کے سائٹ پلان بنوانے کے لیے تشریف لائیے۔


قیمیت فی پلان: 100 گولڈ پوائنٹس یا 6،500 سلور پوائنٹس

ایک پلان بنانے کے لیے مندرجہ زیل انفارمیشن کی ضرورت ہو گی۔

پلاٹ کی پیمائش۔ بمعہ سمت۔

سائٹ لوکیشن مطلب ہمسایے وغیرہ کی تفصیل۔

گھر میں کمروں کی رکوائرمینٹ۔

مزید وضاحت کے لیے دیکھیے سیمپل سائٹ پلان۔

Sehar Azad
22-05-2010, 11:39 AM
http://i50.tinypic.com/spg3vb.jpg