PDA

View Full Version : کمپوزنگ گروپ سیمرغ کے لیے سگنیچر درکار

NaimaAsif
17-04-2010, 01:05 AM
السلام علیکم رضوان بھائی ۔

ہمارے کمپوزنگ گروپ سیمرغ کے لیے بھی ایک شاندار ، زبردست قسم کا سگنیچر بنا دیں۔ آپ کو 1000 پوائنٹس دئیے جائیں گے گروپ کی طرف سے۔

کیا متن بھی یہیں لکھ دوں ؟ کہ پی ایم کروں؟

Rizwan
17-04-2010, 01:10 AM
آپ پی ایم کردیں۔ جب سگنیچر بنے گا تو سب کو نظر آ جائے گا۔

NaimaAsif
17-04-2010, 01:17 AM
آپ پی ایم کردیں۔ جب سگنیچر بنے گا تو سب کو نظر آ جائے گا۔

کر دیا پی ایم رضوان بھائی۔ جیتےرہیں۔:)

Rizwan
19-04-2010, 11:09 PM
۔

http://i820.photobucket.com/albums/zz126/Rizwan123/1234.jpg (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=33811)
اگر کچھ تبدیل کرنا ہے تو وہ بھی بتا دیں۔

Neha
19-04-2010, 11:17 PM
ھاھاھاھاھا اتنا یمی سگنیچر
ناعمہ آپی اتنے پوائنٹس دے رہی ہیں تو میں بھی آجاؤں;d
ارے ارے۔۔۔۔میرا مطلب ہے پڑوسیوں کا بھی تو حق ہوتا ہے ناں::)
ویسے بھی کتنےےے دن بلکے مہینےےےے ہو گئے آپ نے مجھے پوائنٹس نہیں دیے ناں

اور رضوان بھائی بہتتتتتتتتتت ہی خوبصورت سگنیچر بنایا ہے
آپ کوئی ایسا ایک کام بتا دو جو آپ نہیں کر سکتے:o
یا کم از کم یہ ہی کہہ دیں کہ یہ والا کام میں اچھی طرح نہیں کر سکتا:(

Rizwan
19-04-2010, 11:29 PM

ہیں واقعی :o سچ میں پنکی سسڑ ٹھیک بنا ہے ۔
ابھی دیکھیں ناعمہ آپی آ کر کیسے بولتی کہ وے رض کے بچے مگروں لایا ای تم کو بولا تھا اچھا سا بنانا یہ کیا بنا دیا ہے ۔

Aamir Jahan
19-04-2010, 11:31 PM
السلام علیکم ۔ رضوان بھائِ ۔ سگنیچر اچھا بنا ہے مگر ٹیکسٹ بہت کنجسٹڈ سا لگ رہا ہے ، فونٹ تبدیل کر کے تھوڑا کھلا کھلا رکھ دیجئے ٹیکسٹ کو

Aamir Jahan
19-04-2010, 11:36 PM
میں کوشش کروں سگنیچر بنانے کی ؟

Rizwan
19-04-2010, 11:55 PM
میں کوشش کروں سگنیچر بنانے کی ؟

کیوں نہیں بھائی میں کون سا پرفیشنل ہوں۔ کوشش ہی کی ہے ۔ آپ بھی کر کے دیکھیں۔

ashamid
20-04-2010, 12:12 AM
رضوان بھائِ
ایک کوشش میری طرف سے بھی اگر آپ کی اجازت ہو تو

Rizwan
20-04-2010, 12:14 AM
رضوان بھائِ
ایک کوشش میری طرف سے بھی اگر آپ کی اجازت ہو تو

کیوں نہیں حامد بھائی ۔ آپ بھی بنا کر کے دیکھیں ناعمہ آپی کے لئے دی بیسٹ سگنیچر ہونا چاہے ۔

Aamir Jahan
20-04-2010, 12:29 AM
کیوں نہیں بھائی میں کون سا پرفیشنل ہوں۔ کوشش ہی کی ہے ۔ آپ بھی کر کے دیکھیں۔

جی شکریہ ۔ میں کوشش کر کے دیکھتا ہوں

NaimaAsif
20-04-2010, 12:43 AM
السلام علیکم

رضوان بھائی بہت شکریہ۔ بہت اچھا سگنیچر بنایا ہے مجھے پسند آیا۔ آپ سے کیے گئے وعدے کے مطابق آپ کو 1000 پوائنٹس بھیج دئیے ہیں۔:)

حامد بھائی اور عامر بھائی۔ آپ دونوں بھی بنا کر دکھا دیں۔ آپ کو بھی پوائنٹس دئیے جائیں گے۔:)

پھر سب سگنیچرز میں سے جو پورے گروپ کو زیادہ پسند آیا وہ ہم رکھ لیں گے۔:)

Hina Rizwan
20-04-2010, 12:51 AM
السلام علیکم

رضوان بھائی بہت شکریہ۔ بہت اچھا سگنیچر بنایا ہے مجھے پسند آیا۔ آپ سے کیے گئے وعدے کے مطابق آپ کو 1000 پوائنٹس بھیج دئیے ہیں۔:)

حامد بھائی اور عامر بھائی۔ آپ دونوں بھی بنا کر دکھا دیں۔ آپ کو بھی پوائنٹس دئیے جائیں گے۔:)

پھر سب سگنیچرز میں سے جو پورے گروپ کو زیادہ پسند آیا وہ ہم رکھ لیں گے۔:)

ارے آپیا ایک ہی سگ لگانے کی کیا ضرورت ہے تینوں میں سے جس کو جو پسند آیا وہ لگا لے

رضوان بھائی آپ نے سگ بہت اچھا بنایا
تھینک یو سو مچ
لیکن میں یہ سوچ رہی ہوں کہ یہ اتنا بڑا میرے سگ مین پورا بھی آئے گا کہ نہیں???

Aamir Jahan
20-04-2010, 12:58 AM

اسے کمپریس کر لیجئے

NaimaAsif
20-04-2010, 01:41 AM
عامر بھائی آپ بھی جتنا جلدی ممکن ہو ہمیں سگنیچر بنا کر دکھائیں اور فری میں پوائنٹس کمائیں۔;) لیکن ذرا جلدی ایسا نہ ہو کہ جب سب ممبرز دوسرا گروپ جوائن کر لیں تب آپ کام مکمل کر کے دکھائیں ~

مجھے تو رضوان بھائی والا بہت پسند آیا ہے میں نے تو وہی لگا لیا ہے اپنے سگنیچرز میں۔:)

حامد بھائی آپ بھی سگنیچر بنا کر دکھا دیں آپ کو بھی پوائنٹس دئیے جائیں گے۔ اور کچھ ممبرز آپ کا بنایا ہوا سگنیچر اپنے پاس آن کر لیں گے۔:)

ashamid
20-04-2010, 01:57 AM

آپ کا سگنیچر بن گیا ہے پی یم کروں یہ یہیں پوسٹ کروں

Aamir Jahan
20-04-2010, 04:39 AM
یہ لیجئے ۔ یہ میری ننھی سی کاوش ۔ گزارا ہو جائے گا نا ؟

http://i152.photobucket.com/albums/s178/aamir58200/sigi2-1.jpg