PDA

View Full Version : ضرورت دستخط



سعد
16-04-2010, 01:58 PM
السلام علیکم کاریگرو! مزاج کیسے ہیں؟
میرا کوئی چالیس نقاط کا خرچہ ہے، اس میں مجھے اپنا موجودہ دستخط راسٹرائز کروانا ہے۔

Rizwan
16-04-2010, 11:20 PM
السلام علیکم کاریگرو! مزاج کیسے ہیں؟
میرا کوئی چالیس نقاط کا خرچہ ہے، اس میں مجھے اپنا موجودہ دستخط راسٹرائز کروانا ہے۔

سعد بھائی چالیس نقاط کا تو خرچہ نہیں ہے آپ اپنے گروپ کی ایڈوٹائز کروا رہے ہیں۔

1000 پوائنٹس پر اگر ڈیل ہو سکتی ہے تو بتائیں ۔ اچھا بنائیں گے آپ پہلے ہمارا کام دیکھ کر پھر پوائنٹس ٹرانسفر کیجیے گا۔

بولیں منظور ہے ۔

NaimaAsif
16-04-2010, 11:48 PM
السلام علیکم رضوان بھائی۔

اپنے کمپوزنگ گروپ سیمرغ کے لیے ایڈورٹزمنٹ تو ہمیں بھی کرانی ہے پھر بتائیں ایک اچھا سا سگنیچر کب تک دکھا رہے ہیں؟ 500 پوائنٹس میری طرف سے ڈن سمجھیں۔

Rizwan
16-04-2010, 11:52 PM
السلام علیکم رضوان بھائی۔

اپنے کمپوزنگ گروپ سیمرغ کے لیے ایڈورٹزمنٹ تو ہمیں بھی کرانی ہے پھر بتائیں ایک اچھا سا سگنیچر کب تک دکھا رہے ہیں؟ 500 پوائنٹس میری طرف سے ڈن سمجھیں۔


وعلیکم السلام ناعمہ آپی

ایسے نہیں اپنے گروپ کی مشن سٹیٹمنٹ بتائیں کہ ہے اور اگر کوئی آفر ہے تو وہ بھی ۔

اور اس کے لئے علحیدہ تھریڈ بنائیں۔

100 پوائنٹس نہیں 1000 (ایک ہزار) پوائنٹس ہیں۔

چلیں جلدی جلدی ایک تھریڈ بنائیں پھر اس میں بتائیں کیا کیا لکھنا ہے ۔ ہم کوشش کریں گے کہ آپ کا سب سے اچھا بنے آخر آپ بیسٹ آپی جو ہیں۔

Noor-ul-Ain Sahira
16-04-2010, 11:53 PM
اور مجھے بلاگ کے لئے کسی نے اچھی سی تصویر بھی بنا کر نہیں دی۔ حلانکہ میں تو موتیوں سے منہہ بھر دیتی;d۔

NaimaAsif
17-04-2010, 12:01 AM
وعلیکم السلام ناعمہ آپی

ایسے نہیں اپنے گروپ کی مشن سٹیٹمنٹ بتائیں کہ ہے اور اگر کوئی آفر ہے تو وہ بھی ۔

اور اس کے لئے علحیدہ تھریڈ بنائیں۔

100 پوائنٹس نہیں 1000 (ایک ہزار) پوائنٹس ہیں۔

چلیں جلدی جلدی ایک تھریڈ بنائیں پھر اس میں بتائیں کیا کیا لکھنا ہے ۔ ہم کوشش کریں گے کہ آپ کا سب سے اچھا بنے آخر آپ بیسٹ آپی جو ہیں۔


اچھا رضوان بھائی پھر میں اپنے گروپ سے مشورہ کر کے آپ کو بتاتی ہوں۔ :)

Rizwan
17-04-2010, 12:01 AM
اور مجھے بلاگ کے لئے کسی نے اچھی سی تصویر بھی بنا کر نہیں دی۔ حلانکہ میں تو موتیوں سے منہہ بھر دیتی;d۔


ہائے اس کو ادھر نہ لکھیں پی ایم کریں۔ یہاں پارٹنر ہیں وہ میں بیک ڈور سے آپ کو بناکر دوں گا۔ اور ساتھ کیسا ہونا چاہے وہ بھی

سعد
17-04-2010, 05:49 PM
سعد بھائی چالیس نقاط کا تو خرچہ نہیں ہے آپ اپنے گروپ کی ایڈورٹائز کروا رہے ہیں۔
1000 پوائنٹس پر اگر ڈیل ہو سکتی ہے تو بتائیں ۔ اچھا بنائیں گے آپ پہلے ہمارا کام دیکھ کر پھر پوائنٹس ٹرانسفر کیجیے گا۔
بولیں منظور ہے۔

ہاں تو لیکن میں اپنے ذاتی خرچے پر بنوا رہا ہوں اور میری مالی حالت کچھ زیادہ اچھی نہیں ہے۔
آپ کا بنایا گیا دستخط ہے تو ٹھیک لیکن اس کا طول و عرض بہت ہی زیادہ ہے۔ بہرحال کوشش کے لیے کچھ نقاط کا نذرانہ قبول کیجیے، مجھے میرا مطلوبہ دستخط مل گیا ہے۔