PDA

View Full Version : سوبی آپ کی نظر میں

KishTaj
15-04-2010, 02:21 PM
السلامُ علیکم
معزز ممبران!
اب آپ جلدی جلدی ووٹ دیجیئے تاکہ سوبی کو پتہ چلے کہ وہ آپ کی نظر میں کیسی ہیں۔۔۔ ویسے یہ مجھے تو شرارت لگتی ہیں~۔۔۔
شکریہ

Sagar
15-04-2010, 02:27 PM
وعلیکم السلام

ارے کشٹاخ سس اوہ کشتاج سس:)

اس پول میں آپ نے تو بورنگ تو لکھا ہی نہی;d

جہاں بھی دیکھو سوبی نے ایک ہی بات کرنی ہے میں بور ہو رہی ہوں;d

ویسے میں نے اپنا ووٹ دے دیا ہے

مجھے تو کچھ کم گو ہی لگتی ہے

Zainab
15-04-2010, 02:30 PM
میں سوبی کو بہت زیادہ نہں جانتی
پر مجھے وہ معصوم ہی لگتی ہے
:)ہی ہی ہی کرکے

سوبی
15-04-2010, 02:31 PM
وعلیکم السلام

ارے کشٹاخ سس اوہ کشتاج سس:)

اس پول میں آپ نے تو بورنگ تو لکھا ہی نہی;d

جہاں بھی دیکھو سوبی نے ایک ہی بات کرنی ہے میں بور ہو رہی ہوں;d

ویسے میں نے اپنا ووٹ دے دیا ہے

مجھے تو کچھ کم گو ہی لگتی ہے

یہ بھی ہے;d

اور جس جس نے ووٹ دیے ہیں نام تو بتائیں جائیں مجھ کو زرا پتا تو چلے۔:(

KishTaj
15-04-2010, 02:41 PM
http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/r737.jpg

ہاہا
میرے شرارتی کو ووٹ کرنے سے پہلے۔ ۔ ۔ انہیں دو ووٹ ملے تھے ایک باتونی پر اور ایک کم گو پر
بڑا عجیب اتفاق ہے ;d;d

imported_Dilpasand
15-04-2010, 09:37 PM
سوبی۔ سوب پتہ نہیں کیا کیا نک تبدیل کیے ہیں اس نے پہلے بہت ایکٹو لگتی تھی مگر اب اس کی پوسٹیں بہت کم نظر آتی ہیں ۔صرف کھیل ہی کھیل میں اس پوسٹیں ہوتی ہیں باقی جگہ بہت کم۔
میں نے کم گو کا ووٹ دیا ہے ۔

Pardaisi
15-04-2010, 09:47 PM
کم گو

میں نے کم گو کو ووٹ دیا ہے

Neha
15-04-2010, 10:03 PM
مجھے تو دوست بنانے والی لگتی ہے:)
اسی کو ووٹ کیا ہے
بہت فرینڈلی سی نیچر ہے ہماری میاؤں بلی کی

ویسے یہ کم گو اور سوبی؟؟
ایسا بھلا کیوں لگ رہا ہے سب کو
اتنا تو بولتی ہے
اور میرے نواسے کے تو کان کھا جاتی ہے;d
ھاھاھاھاھاھا

Barvi
15-04-2010, 11:05 PM
میرے خیال میں کم گو
اور
صلح جو ہیں۔
میں نے ان کو کسی سے الجھتے یا بحث مباحثے میں نہیں دیکھا۔
کیوں سوبی بہن میرا اندازہ کیسا ہے؟
:)

Biya
17-04-2010, 11:57 PM
مجھے تو بہت معصوم سی لگتی ہے سوبی ۔
:)

Sagar
18-04-2010, 12:45 AM
ویسے ایک بات ہے سب نے کسی نا کسی جگھ ووٹ کیا پر ابھی تک کسی نے ذہین پے ووٹ نہی کیا;d;d

کیا کسی کی نظر میں بھی سوبی ذہین نہی ہے:(

اب دو چار وووٹ ذہین پے بھی دیں تاکہ سوبی خوش ہوجائے:)~

سوبی
18-04-2010, 01:13 AM
:(
توبہ ساگر بھائی ایسے نا کہیں سب کی مرضی جو جیسا سمجھے ووٹ کریں اور میں اسلیے کسی کی بات کا جواب نہیں دیا کہ ابھی ایسے ہی ٹھیک ہیں زرا دیکھنا چاہتی ہوں سب کیا سوچتے ہیں میرے بارے میں;d اور خود سے کہ کر تو میں یہ بھی نا کہوں کسی سے کوئی اچھے سے اچھے فرینڈ سے بھی کہ مجھ کو ووٹ دو پھر تو کوئی مزا نا ہو گا نا۔
اور باقی میں اینڈ پر زرا سب کو ریپلے کروں گی نا سمجھا کریں;d۔۔ہی ہی ہی

HJaved
18-04-2010, 01:47 AM
ذندہ دل

Sagar
18-04-2010, 02:25 AM
:(
توبہ ساگر بھائی ایسے نا کہیں سب کی مرضی جو جیسا سمجھے ووٹ کریں اور میں اسلیے کسی کی بات کا جواب نہیں دیا کہ ابھی ایسے ہی ٹھیک ہیں زرا دیکھنا چاہتی ہوں سب کیا سوچتے ہیں میرے بارے میں;d اور خود سے کہ کر تو میں یہ بھی نا کہوں کسی سے کوئی اچھے سے اچھے فرینڈ سے بھی کہ مجھ کو ووٹ دو پھر تو کوئی مزا نا ہو گا نا۔
اور باقی میں اینڈ پر زرا سب کو ریپلے کروں گی نا سمجھا کریں;d۔۔ہی ہی ہی

واہ بھئی بہت اچھے;d

میں تو آپ کی سپورٹ کر رہا تھا:)

مُون
18-04-2010, 02:29 AM
اک آپشن "بہت اچھی سی بہن" کا بھی رکھنا تھا کشتاج۔۔۔۔ سوبی میں نے تُم کو "معصوم" کا ووٹ دیا ہے۔

Galaxy
18-04-2010, 02:33 AM
ذہین شرارتی دوست بنانے والی معصوم صلح جو زندہ دل یہ سب خوبیاں ہیں سوبی میں
ویسے میں نے
میں نے معصوم کو ووٹ دیا ہے مجھے معصوم زیادہ لگتی ہے بلیاں بھی اتنی معصوم سی لگائ ہوئیں ہیں شاید اسکا بھی اثر ہے:)

Nesma
18-04-2010, 02:34 AM
ذہین شرارتی دوست بنانے والی معصوم صلح جو زندہ دل یہ سب خوبیاں ہیں سوبی میں
ویسے میں نے
میں نے معصوم کو ووٹ دیا ہے مجھے معصوم زیادہ لگتی ہے بلیاں بھی اتنی معصوم سی لگائ ہوئیں ہیں شاید اسکا بھی اثر ہے:)

متفق

مجھے شرارتی سی لگتی ہے

سوبی
26-04-2010, 12:36 AM
یہ عاجزی پسند ہر کس نے ووٹ کیا ہیں زرا بتائیں تو?

Huma Naz
26-04-2010, 12:49 AM
مجھے شرارتی لگتی ہیں سو اسی پہ ووٹ کیا ہے۔

Biya
26-04-2010, 12:49 AM
سب سے زیادہ ووٹ معصوم اور شرارتی کے ہیں اب تک ۔ایک جتنے ۔
لیکن یہ دونوں بیک وقت کیسے ہو سکتی ہو سوبی ;)۔
یا تو معصوم ہوسکتی ہو یا شرارتی۔
???

سوبی
26-04-2010, 12:53 AM
سب سے زیادہ ووٹ معصوم اور شرارتی کے ہیں اب تک ۔ایک جتنے ۔
لیکن یہ دونوں بیک وقت کیسے ہو سکتی ہو سوبی ;)۔
یا تو معصوم ہوسکتی ہو یا شرارتی۔
???

واقعی بیہ سس یہ تو ہے ایک ہی ہو سکتی ہوں نا ۔ہی ہی;d;d
اب تو
مجھ کو خود سمجھ نہیں لگ رہی کہ میں کیا ہوں ۔
;d

Huma Naz
26-04-2010, 12:56 AM
آپ معصوم شرارتی ہیں ;)میرے خیال میں

روزبیہ خواجہ
30-04-2010, 06:09 PM
اصل میں سوبی معصوم ہے۔۔۔۔۔۔ پر کبھی کبھی اس کا ہمزاد شیطان آجاتا ہے;d۔ میں نے معصوم کو ووٹ کیا ہے:)۔

Bani.
30-04-2010, 06:13 PM
میں نے بھی "معصوم" کو ہی ووٹ دینا تھا مگر غلطی سے "صلح جو" کلک ہو گیا :)

Raising Moon
30-04-2010, 06:14 PM
مجھے تو بہت معصوم سی لگتی ہے سوبی ۔
:)

HarfeDua
30-04-2010, 06:16 PM
میں نے دوست بنانے والی کو ووٹ دیا ہے۔۔۔ فورم پر صرف دو لوگوں کو ایسی لگتی ہیں۔???

سوبی
30-04-2010, 11:44 PM
میں نے بھی "معصوم" کو ہی ووٹ دینا تھا مگر غلطی سے "صلح جو" کلک ہو گیا :)

:)
کوئی بات نہیں ماہ رخ۔غلطی سے ہو گیا ہے تو ایک تو اس غلطی پر جرمانہ بھی نہیں لے سکتی تم سے تمہارے پاس تو اک پوائنٹ نہیں۔
:(

اصل میں سوبی معصوم ہے۔۔۔۔۔۔ پر کبھی کبھی اس کا ہمزاد شیطان آجاتا ہے;d۔ میں نے معصوم کو ووٹ کیا ہے۔

اور میرا ہمزاد ہیں روزی سس۔ ہی ہی;d

سوبی
12-05-2010, 03:27 PM
یہ تیسرا ووٹ کس نے دیا ہے دوستی کرنے والی پر۔

میں زرا دیکھوں یہ کون ہیں۔;d

Sehar Azad
12-05-2010, 03:35 PM
میرا ووٹ معصوم کو جاتا ہے۔ مگر ساتھ میں سوبی جذباتی بھی ہے اور جب جزباتی ہے تو پھر سچےدل کی حامل بھی ہو گی۔

سمر
12-05-2010, 03:36 PM
سوبی سس مجھے صلح جو اور زندہ دل زیادہ لگتی ھے _ پہلے کچھ شرارتی بھی محسوس ھوتی تھیں لیکن اب میچورٹی بھی آ گئی ھے _ سوبی سس ایک احساس دل کی مالک اور خوبصورت خیالات کی حامل شخصیت کا نام ھے _
اللہ تعالٰی سوبی بہنا کو ھمیشہ خوش رکھے _ آمین

سوبی
12-05-2010, 04:00 PM

آمین
آپکا بہت شکریہ مازق بھائی۔:)

عاجزی پسند پر بھی کس نے ووٹ دیا ہیں۔;d
?

Sagar
12-05-2010, 05:32 PM
ارے سوبی مبارک ہو 3 ووٹ ملے دوست بنانے والی پر;d;d;d

پر یے کس نے دیے ہیں

سوبی اور دوست بنانے والی;d;d

Raising Moon
12-05-2010, 05:36 PM
ارے سوبی مبارک ہو 3 ووٹ ملے دوست بنانے والی پر;d;d

پر یے کس نے دیے ہیں

سوبی اور دوست بنانے والی;d

;d;d...

مروہ ڈار
10-06-2010, 07:23 PM
mujhay jo option chahiye wo hai hi nahi...

جینٹل مین
10-06-2010, 08:52 PM
mujhay jo option chahiye wo hai hi nahi...
;d;d;d;d;d
۔
اچھا ہے وہ ہے نہیں ورنہ میرے لیے خوامخواہ لڑائی بنا دیتی۔

مروہ ڈار
11-06-2010, 02:28 AM
;d;d;d;d;d
۔
اچھا ہے وہ ہے نہیں ورنہ میرے لیے خوامخواہ لڑائی بنا دیتی۔

excuse...meee...mister bro......
yeh tum se zara ik baat poochni hai..acha..or comment maine likha...tum se lrai kiyun dal laiti.......

Mehero Ul Nisa Dar
11-06-2010, 07:15 AM
ہی ہی میں نے تو ووٹ نہیں دیا پھر یہ مجھ پر کیوں رزلٹ آ رہا ہے اچھا ہے ویسے میں نے جس کو دینا تھا وہ دو چار ہیں ہی نہیں ہی ہی ہی سوب

روشنی
11-06-2010, 09:13 AM
معصوم

Barvi
11-06-2010, 09:26 AM
سوبی بے چاری
کو کسی نے ذہین تو مانا ہی نہیں۔:(
پھر اتنے سارے افسانے کیسے لکھ مارے???
ہیں جی!!!!!!!!
~~~

سوبی
11-06-2010, 03:13 PM
سوبی بے چاری
کو کسی نے ذہین تو مانا ہی نہیں۔:(
پھر اتنے سارے افسانے کیسے لکھ مارے???
ہیں جی!!!!!!!!
~
:(
اتنے سارے میں نے اک بھی نہیں لکھا ابھی باروی بھائی آپ نے کہاں دیکھ لیا میرا افسانہ۔ ہی ہی ۔;d

Arain
11-06-2010, 03:18 PM
مجھے تو معصوم لگتی ہے ہماری سوبی بہنا :)۔

جینٹل مین
13-06-2010, 09:05 PM
excuse...meee...mister bro......
yeh tum se zara ik baat poochni hai..acha..or comment maine likha...tum se lrai kiyun dal laiti.......
۔
میری شکایات اور گلے جیسے آپ کو موصول ہوتے ہیں ویسے ہی آپ کی شکایات مجھے ملتی ہیں۔ ہر جگہ میری ناک کٹواتی رہتی ہو۔http://smileys.smileycentral.com/cat/36/36_1_6.gif (http://www.smileycentral.com/?partner=ZSzeb001_ZNfox000)