PDA

View Full Version : میمونہ سس آپ کی نظر میں



KishTaj
15-04-2010, 09:33 AM
السلامُ علیکم
معزز ممبران!
میمونہ سس کی فرمائش پر یہ جاننے کے لیئے کہ وہ آپ سب
کی نظر میں کیسی ہیں۔۔۔ووٹنگ شروع کررہی ہوں۔۔
شکریہ

Pardaisi
15-04-2010, 10:06 AM
گہری سوچ کی مالک

معصوم

جائزہ لینے والی

سوبی
15-04-2010, 01:54 PM
باتونی۔

Zainab
15-04-2010, 02:32 PM
میمونہ میں بہت ساری خوبیاں ہیں
معصوم
ذہین
جائزہ لینے والی
تھوڑی سی شرارتی
گہری سوچ کی مالک
عاجزی پسند

HJaved
15-04-2010, 07:06 PM
صلح جو۔

Noor-ul-Ain Sahira
15-04-2010, 07:09 PM
ویسے میں نے مجبوری میں معصوم کو ووٹ کیا ھے کیونکہ
"میسنی" کی آپشن" جو نہیں دی گئ کہیں;d;d۔ویسے تو مجھے علم ہو چکا ھے کہ
" ہیں کواکب کچھ ،،،،،،،،نظر آتے ہیں کچھ;d۔۔۔۔۔۔۔۔

Lubna Ali
15-04-2010, 07:13 PM
لو جی یہ تو سب کو پتہ ہے میمونہ بی بی کیسی ہیں
بھئی میں نے بھی اسی کو ووٹ دیا جیسی مجھے بھی لگتی ہے
;d;d

Kashfeen
15-04-2010, 07:14 PM
ویسے میں نے مجبوری میں معصوم کو ووٹ کیا ھے کیونکہ
"میسنی" کی آپشن" جو نہیں دی گئ کہیں;d;d۔ویسے تو مجھے علم ہو چکا ھے کہ
" ہیں کواکب کچھ ،،،،،،،،نظر آتے ہیں کچھ;d۔۔۔۔۔۔۔۔

;d

اے کش ساحرہ کی دفعہ میسنی کا آپشن ضرور رکھنا
:p

Kashfeen
15-04-2010, 07:15 PM
معصوم۔ ۔ ۔ ۔

imported_Dilpasand
15-04-2010, 09:42 PM
میمونہ کی اور کیا کیا خصوصیات ہیں پتہ نہیں البتی جو میں نے ان کی پوسٹوں سے اندازہ لگایا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ موصوفہ کچھ کچھ کبھی کچھ زیادہ شرارتی لگتی ہیں ۔ ان کی پوسٹوں میں شوخی،شرارت اور مزاح کا حسین امتزاج ہوتا ہے۔۔

Neha
15-04-2010, 10:06 PM
مجھے باتونی سی لگتی ہیں::)
اسی کو ووٹ کیا ہے
شکر ہے مجھ سے پہلے بھی کسی ممبر نے ووٹ کیا ہوا تھا
ورنہ مجھ اکیلی پہ الزام آتا
کہ میں ایسا سمجھتی ہوں:o:o

Galaxy
18-04-2010, 03:00 AM
معصوم دوست بنانے والی ذہین شرارتی

میں نے دوست بنانے والی کو ووٹ کیا ہے

مُون
18-04-2010, 03:09 AM
مُجھے میمونہ باتونی مگر معصوم لگتی ہے۔۔۔۔ کئ دفعہ اس کی پوسٹس پڑھ کر بلکہ سالگرہ کے موقع پر اس کا بنایا ہوا تھریڈ پڑھ کر میں بہت ہنسی بھی۔۔۔ اور یہی لگا کہ "گواچی گاں" میلے میں آنکلی ہے۔

Fozan
18-04-2010, 03:13 AM
بہت ذہین اور معصوم سی ہے ہماری یہ بہن۔۔۔۔