PDA

View Full Version : نیا اوتار چاھییے۔

*HURD*
14-04-2010, 05:28 PM
السلام علیکم

میں کافی دنوں سے سوچ رھی تھی اس کام کو کروانے کے بارے میں لیکن جب بھی ون اردو میں اینٹر ھوتی تھی تو دوسرے کاموں میں لگ کر بھول جاتی تھی۔

میں اپنا اوتار بدلنا چاھتی ھوں۔
گرافکس ٹیم میری مدد کرے پلیززز۔

ھوشربا
14-04-2010, 05:49 PM
وعلیکم السلام،

جی گرافکس ٹیم کی بندی حاضر ہے حکم کریں کس طرح کا چاہیے اور کیا لکھا ہوا ہو ۔

*HURD*
14-04-2010, 05:52 PM
وعلیکم السلام،

جی گرافکس ٹیم کی بندی حاضر ہے حکم کریں کس طرح کا چاہیے اور کیا لکھا ہوا ہو ۔

اممم
ایک آئڈیا تو ھے میرے دماغ میں
لیکن آپ بھی کوئی مشورہ دیں نا

میں چاھتی ھوں جیسے
بزنس کارڈ ھوتا ھے نا

کہ اس پر

کارڈ ھولڈر کا نام
کمپنی کا نام اور اس کا عہدہ ھوتا ھے۔
ایسا کچھ ھو

*HURD*
15-04-2010, 04:48 PM
السلام علیکم

بھئی میرا کام تو ھو گیا۔
اوتار نہیں بلکہ کسی نے میرے لئے سگنیچر بنا کر دیا ھے۔
جو میں نے لگا بھی لیا ھے۔

بنانے والے نے نام بتانے سے منع کیا ھے۔
انھیں شائد ڈر ھے کہ کہیں گرافک ٹیم ان کے کسٹمر چھیننے پر ان کو مارنے نہ نکل پڑے۔

بنانے والے کا بہہہت بہہہت شکریہ
بہہہت سی دعائیں اور ڈھیییروں پیار

Neha
15-04-2010, 05:21 PM
واؤؤؤؤؤؤؤ
ھما آپی بہت خوبصورت لگ رہا ہے آپ کا سگنیچر:o:)

کہیں رضوان بھائی نے تو نہیں بنایا؟???

Rizwan
15-04-2010, 05:27 PM
واؤؤؤؤؤؤؤ
ھما آپی بہت خوبصورت لگ رہا ہے آپ کا سگنیچر:o:)

کہیں رضوان بھائی نے تو نہیں بنایا؟

جی جی
وہ دراصل کیا ہے آج کل پوائنٹس کی بہت کڑکی چل رہی ہے اسلئے پارٹ ٹائم کبھی کبھی کر لیتے ہیں ۔ ہی;d;) ہی ہی ۔ اچھا لگ رہا ہے ہما آپی
پر اوتار تو ابھی تک بنا نہیں یہ تو سگنیچر ہیں ۔???

*HURD*
15-04-2010, 05:33 PM
جی جی
وہ دراصل کیا ہے آج کل پوائنٹس کی بہت کڑکی چل رہی ہے اسلئے پارٹ ٹائم کبھی کبھی کر لیتے ہیں ۔ ہی;d;) ہی ہی ۔ اچھا لگ رہا ہے ہما آپی
پر اوتار تو ابھی تک بنا نہیں یہ تو سگنیچر ہیں ۔???

اوووو
کڑکی چل رھی ھے؟ چچ

لیکن پوائنٹس پھر بھی نہیں ملنے والے۔
چھٹی کریں۔

یہ بھائی کیطرف سے تخفہ ھے اب کیا تخفے کے پیسے بھی آپی سے نکلوائیں گے۔

اور میں واقعی پوائنٹس نہیں دینے والی
کہیں سوچ رھیں ھوں آپی کہتی تو ھیں لیکن چپکے سے دے بھی دیتیں ھیں۔ اس بار ایسا نہیں ھے۔

نہیں ابھی سِگ سے کام چل جائے گا ان شاء اللہ
اوتار پھر کبھی سہی

Zainab
15-04-2010, 05:33 PM
کوئی میرے لیے بھی اچھا سا سگنیچر یا اوتار بنا دے
رضوان بھائی آپ بنا دیں ، پوائنٹس دو گی
:)

Zainab
15-04-2010, 05:34 PM
ھما آپی بہت اچھا لگ رہا ہے آپ کا سگنیچر

*HURD*
15-04-2010, 05:34 PM
واؤؤؤؤؤؤؤ
ھما آپی بہت خوبصورت لگ رہا ہے آپ کا سگنیچر:o:)

کہیں رضوان بھائی نے تو نہیں بنایا؟???

ایںںںں پنکی آپ کو کیسے پتہ چلا؟
کہیں رضوان نے مجھ سے پہلے آپ کو تو نہیں آفر کی تھیں اپنی خدمات؟

Neha
15-04-2010, 05:36 PM
جی جی
وہ دراصل کیا ہے آج کل پوائنٹس کی بہت کڑکی چل رہی ہے اسلئے پارٹ ٹائم کبھی کبھی کر لیتے ہیں ۔ ہی;d;) ہی ہی ۔ اچھا لگ رہا ہے ہما آپی
پر اوتار تو ابھی تک بنا نہیں یہ تو سگنیچر ہیں ۔??

ھاھاھاھاھاھا یعنی کے یہ آپ نے ہی بنایا ہے;d
ویسے اتنے پوائنٹس کا کیا کرو گے رض بھائی
دیکھو لڑکیوں کے پاس تو پھر بڑے بڑے پرس ہوتے ہیں ان میں آسانی سے رکھ لیتی ہیں
لڑکوں کے پاس تو اتنے چھوٹے چھوٹے والٹ ہوتے ہیں
بھلا ان میں کہاں پورے آتے ہوں گے یہ سب پوائنٹس
اس بےچارے کو ہلکا کرنے کا بھی سوچیں:o:o

*HURD*
15-04-2010, 05:37 PM
ھما آپی بہت اچھا لگ رہا ہے آپ کا سگنیچر

شکریہ رضوان کا جنھوں نے بنا کر دیا۔

تعریف کا شکریہ زھرہ
میں نے ساتھ لکھے شعر کا کلر بھی چینج کیا ھے تو میچنگ میں دونوں اچھے لگ رھے ھیں۔ ماشاء اللہ

شکر آپ کی شکل(پوسٹ) تو نظر آئی۔

Neha
15-04-2010, 05:37 PM
کوئی میرے لیے بھی اچھا سا سگنیچر یا اوتار بنا دے
رضوان بھائی آپ بنا دیں ، پوائنٹس دو گی
:)

دیکھا رض بھائی اچھی خاصی پیلسٹی کر دی میں نے آپ کی
ایویں ہی آپ نام چھپا رہے تھے
اب نکالیں میرا حصہ
;d;d

Neha
15-04-2010, 05:39 PM
ایںںںں پنکی آپ کو کیسے پتہ چلا؟
کہیں رضوان نے مجھ سے پہلے آپ کو تو نہیں آفر کی تھیں اپنی خدمات؟

ھاھاھاھا نہیں نہیں
رضوان بھائی کو پتا ہے میرے پرس سے کچھ نہیں نکلنے والا
سو ایسی آفرز نہیں کرتے مجھے;d;d

اور مجھے ایسے پتا چلا
کہ کہ کہ
لو اب بھلا یہ بھی بتانا پڑے گا__ایسے تو سب کو پتا چل جائے گا

پھر مجھے ایف بی آئی کون کہے گا بھلا:o:o

Neha
15-04-2010, 05:41 PM
ھما اپی اگر چاہیں تو اپنے سگنیچر میں موجود شعر کا تیکسٹ سٹائل * Arial * کر دیں
اس طرح زیادہ اچھا لگے گا
اور ایریل کے ساتھ سائز *5* رکھیے گا
:)

Rizwan
15-04-2010, 05:42 PM
کوئی میرے لیے بھی اچھا سا سگنیچر یا اوتار بنا دے
رضوان بھائی آپ بنا دیں ، پوائنٹس دو گی
:)

زنیب سسڑ مجھے نہیں بنانا آتا
یہ تو دراصل ہما آپی نے بزنس کارڈ کی ٹائپ کا مانگا تھا تو میرے ذہن میں کچھ آئیڈیا تھا اس لئے ایک چھوٹی سے کوشش کی نام اس لئے بتایا کہ مجھے کہیں ڈئزاننگ ٹیم والے آ کر چھری نہ مار دیں:confused:۔

آپ ڈئزاننگ ٹیم کو بولیں۔ کیوں انکے حق پر ڈاکہ ڈلوا رہی ہیں۔

Zainab
15-04-2010, 06:01 PM

:(:(:(...................

Pari
15-04-2010, 06:18 PM
ہما اپیا نیا سگنیچر اچھا لگ رہا ہے .....بلکل گرلز کے کلرز ہیں ..... ماشااللہ سے رض بھائی نے ساری گرلی چیزیں ڈالی ہیں ...... ویسے رض بھائی کافی انفو ہے لڑکیوں کی چیزوں کی آپ کو~

*HURD*
15-04-2010, 06:47 PM
ھما اپی اگر چاہیں تو اپنے سگنیچر میں موجود شعر کا تیکسٹ سٹائل * Arial * کر دیں
اس طرح زیادہ اچھا لگے گا
اور ایریل کے ساتھ سائز *5* رکھیے گا
:)

سٹال بدلا تو ھے لیکن
Arial
مجھے اتنا اچھا نہیں لگا تو
Comic Sans MS
میں بدل دیا۔

*HURD*
15-04-2010, 06:48 PM
ہما اپیا نیا سگنیچر اچھا لگ رہا ہے .....بلکل گرلز کے کلرز ہیں ..... ماشااللہ سے رض بھائی نے ساری گرلی چیزیں ڈالی ہیں ...... ویسے رض بھائی کافی انفو ہے لڑکیوں کی چیزوں کی آپ کو~

بھئی گوشۂ خواتیں کی موڈ کا کارڈ/سگ ھے تو گرلی لُک تو ھونی چاھییے نا۔

Pari
15-04-2010, 07:04 PM
بھئی گوشۂ خواتیں کی موڈ کا کارڈ/سگ ھے تو گرلی لُک تو ھونی چاھییے نا۔

ہاں اس لحاظ سے تو بلکل پرفیکٹ ہے ......

Neha
15-04-2010, 10:22 PM
سٹال بدلا تو ھے لیکن
Arial
مجھے اتنا اچھا نہیں لگا تو
Comic Sans MS
میں بدل دیا۔

یہ والا بھی بہت اچھا لگ رہا ہے آپی
پہلے میرا بھی Comic Sans Sms فیورٹ سٹائل تھا
اب بس رومن لکھتےہوئے یوز کرتی ہوں
:)
اب بہت اچھا لگ رہا ہے آپ کا سگ فریش فریش لک دیتا::)

Rizwan
16-04-2010, 12:27 AM
کوئی میرے لیے بھی اچھا سا سگنیچر یا اوتار بنا دے
رضوان بھائی آپ بنا دیں ، پوائنٹس دو گی
:)

http://i820.photobucket.com/albums/zz126/Rizwan123/zainabsissign.jpg

لو جی زینب سسڑ آپ کا سگنیچر بن گیا۔ اب آپ پوائنٹس دے دیں۔

پانچ سو پوائنٹس کا بل پے کر دیں۔

150 پوائنٹس ہوش سسڑ کے
150 پوائنٹس اسما سسڑ کے

اور جو باقی بچیں گے وہ اس غریب ہے:(:(۔

امید ہے اب دونوں بہین (ہوش، اسما) غصہ نہیں کریں گی میں نے انکے گاہک توڑے تھے ۔

ھوشربا
16-04-2010, 12:54 PM
ویری نائس رض بھائی بہت اچھا بنایا ہے ،ہم نے کیوں غصہ کرنا ہے بلکہ آپ بھی ہمارے ساتھ پاٹنر بن جائیں، ایک دو اور کام پینڈنگ پڑے ہوئے ہیں وہ بھی آپ کے ذمے لگانے کا سوچ رہی ہوں۔