PDA

View Full Version : رائزنگ مون آپکی نظر میں



KishTaj
13-04-2010, 09:39 AM
السلامُ علیکم
معزز ممبران!
رائزنگ مون سس کا نمبر آگیا۔۔۔یعنی اب آپ سب انہیں بتائیں کہ وہ آپ کی نظر میں کیسی ہیں۔۔۔
شکریہ

Sehar Azad
13-04-2010, 09:40 AM
بہت ہی اچھی۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ۔ اپنی تعلیم کا استعمال کرنے والی ایک پیاری انسان ہیں۔

SadiaMuhammad
13-04-2010, 09:53 AM
السلام علیکم
میری نظر میں ریزنگ مون سس ہر کسی کی مدد کرتی ہوئی ہنستی مسکراتی سی بہنا ہے۔۔۔۔
اللہ پاک انہیں خوش رکھے آمین

Sajjad_Sarwar
13-04-2010, 10:17 AM
حساس
ذہین
کیئرنگ
جنرل نالج رکھنے والی
کرکٹ کی شیدائی
وغیرہ وغیرہ

Pardaisi
13-04-2010, 10:26 AM
ذہین
ہنستی مسکراتی
دوست بنانے والی

اسماء
13-04-2010, 10:57 AM
میں نے تو چھپی رستم کو ووٹ کیا ہے۔۔۔۔۔اور رائزنگ مون آپی میں ساری آپشنز ہیں۔۔۔:)

Fozan
13-04-2010, 10:58 AM
رائزنگ مون یا ناز حسین۔۔۔۔۔۔:)۔۔۔۔۔دونوں ہی اعلٰی اگر میں غلطی پر نہیں تو۔۔۔

mqali
13-04-2010, 11:06 AM
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

بہت سمجھدار

الحمد اللہ

اللہ اور علم میں اضافہ کرے اور ساتھ میں کامل ایمان عطا فرمایے
آمین

IN Khan
13-04-2010, 11:42 AM
وعلیکم السلام

ہنس مکھ اور ذہین
سب کو دوست بنانے والی
پیاری سی بہن:)

Hashmi
13-04-2010, 12:13 PM
میں نے تو چھپی رستم کو ووٹ کیا ہے۔۔۔۔۔اور رائزنگ مون آپی میں ساری آپشنز ہیں۔۔۔:)

میں بھی اسماء سسٹر کے ساتھ ہوں میرے خیال میں سب خوبیوں تو ہیں ہی ابھرتا چاند سسٹر میں مگر یہ گھنی بھی ہیں جس کو سادہ الفاظ میں چھپی رستم کہتے ہیں۔

imported_Dilpasand
13-04-2010, 06:20 PM
چاند کی چاندنی چھپی رستم لگتی ہیں۔
اور انہیں معلومات سے عامہ سے دلچسپی ہے اس لیے علم دوست ہوں گی ۔
دوسرا ملنسار طبیعت کی لگتی ہیں۔

HJaved
14-04-2010, 01:46 AM
دوست بنانے والی۔ میں نے اسے ووٹ دیا ہے۔

ویسے کش ان میں سمجھدار،ڈیسنٹ ۔اس قسم کی بھی شامل کرو نا۔

Galaxy
14-04-2010, 02:31 AM
میں نے ہنس مکھ کو ووٹ کیا ہے:)

KishTaj
15-04-2010, 09:17 AM
دوست بنانے والی۔ میں نے اسے ووٹ دیا ہے۔

ویسے کش ان میں سمجھدار،ڈیسنٹ ۔اس قسم کی بھی شامل کرو نا۔


کیا سمجھ دار کی جگہ ذہین سے گزارا نہیں ہوسکتا آپی~

Neha
15-04-2010, 10:08 PM
ہنس مکھ

بہت فرینٍڈلی اور جولی سی لگتی ہے مجھے
کیوٹ کیوٹ اپنے جیسی

ویسے اس میں ایموشنل والی آپشن تو رکھی ہے نہیں کش مش;d

Nesma
18-04-2010, 02:38 AM
مجھے تو یہ ساری ہی خوبیاں لگتی ہیں

بلکہ یہ کم ہیں

مجھے مااشاللہ بہت سمجھدار لگتی ہیں نائس سی

اس لیےزہین کو ووٹ دیا ہے

Noor-ul-Ain Sahira
18-04-2010, 02:54 AM
میں نے دوست بنانے والی کیا:) ہے

مُون
18-04-2010, 03:06 AM
رائزنگ مون تُم بہت سویٹ لگتی ہو مُجھے۔۔۔۔۔ دوست بنانے والی اور ہر ایک سے بنا کر رکھنے والی۔ تمہارے معلومات والے تھریڈ میں سپیشلی ضرور دیکھتی ہوں کہ ہمیشہ ہی اچھے ہوتے ہیں۔

Raising Moon
27-04-2010, 03:17 PM
بہت بہت شکریہ سب دوستوں کا
ویسے ایک بات سمجھ نہیں آئی میں چھپا رستم یا گھنا کیوں کہا گیا بھئی میں تو ایکدم سیدھی سادھی معصوم سی جذباتی سی انسان ہوں۔
ذرا روشنی تو ڈالیں جس جس نے چھپی رستم پر ووٹ کیا ہے وہ بتائیں ذرا کب کب میں چھپا ہوا رستم ثابت ہوئی ہوں کیونکہ اس بات پر مجھے کافی حیرانی ہے

سوبی
28-04-2010, 02:22 AM
مون سس میں نے بھی ووٹ دیا تھا آپکو۔۔دوست بنانے والی پر۔:)
لیکن پھر دیکھا تو آپکو بہت سارے لوگون نے اس پر ووٹ کیا.

Raising Moon
28-04-2010, 09:15 AM
مون سس میں نے بھی ووٹ دیا تھا آپکو۔۔دوست بنانے والی پر۔:)
لیکن پھر دیکھا تو آپکو بہت سارے لوگون نے اس پر ووٹ کیا.

:):):):)

Fatima Noor
18-05-2010, 04:37 PM
بہت اچھی ہیں اور مجھے زیادہ نہیں پتا تعریف کیسے کرتے ہیں
خوش رہیں ہمیشہ اور دوسروں کو خوش رکھیں:)

Raising Moon
18-05-2010, 04:49 PM
بہت اچھی ہیں اور مجھے زیادہ نہیں پتا تعریف کیسے کرتے ہیں
خوش رہیں ہمیشہ اور دوسروں کو خوش رکھیں:)
:):):):)

Mehero Ul Nisa Dar
09-06-2010, 02:42 PM
دوست بنانے والیں

SEEBEE
09-06-2010, 02:53 PM
very nice and caring!