PDA

View Full Version : مہروالنسأ آپ سب کی نظر میں

KishTaj
29-03-2010, 10:17 PM
السلامُ علیکم
پیارے ممبران!
ہماری پیاری مرو گڑیا کو بھی جاننے کا اشتیاق ہے کہ وہ آپ سب کی نظر میں کیسی ہیں۔۔۔۔تو انہیں بھی اپنے "قیمتی ووٹس" سے نوازیئے۔۔۔
شکریہ

اسماء
29-03-2010, 10:22 PM
مجھے تو مہرو دوست بنانے والی لگتی ہے۔۔۔۔
ویسے معصوم ، شرارتی، بھی لگتی ہے ااور انٹیلجنٹ بھی

Neha
29-03-2010, 10:25 PM
اوہو ایک آپشن کم ہے
مجھے تو یہ بےبی لگتی ہے فیڈر پینے والی
وہ تو لکھا ہی نہیں کش مش;d;d

چلو خیر اب دوسری آپشن چوز کر لتی ہوں
مجھے دوست بنانے والی لگتی ہے
باتونی بھی ہے پر ایک آپشن چوز کرنی ہے سوووو
بس یہی

KishTaj
29-03-2010, 10:26 PM
مجھے تو مہرو دوست بنانے والی لگتی ہے۔۔۔۔
ویسے معصوم ، شرارتی، بھی لگتی ہے ااور انٹیلجنٹ بھی
اجی تو کیا پانچ پانچ آپشن رکھوں۔۔۔۔۔
آپشنز کے بارے میں واقعی سوچ رہی ہوں کہ کتنے رکھنا چاہیئں۔۔۔~

اسماء
29-03-2010, 10:27 PM
اجی تو کیا پانچ پانچ آپشن رکھوں۔۔۔۔۔
آپشنز کے بارے میں واقعی سوچ رہی ہوں کہ کتنے رکھنا چاہیئں۔۔۔~

چلیں تین رکھ لیں۔۔۔۔:)

Barvi
29-03-2010, 10:41 PM
ذہین;d

Ahmed Lone
30-03-2010, 02:45 AM
شرارتی معصوم باتونی دوست بنانے والی
ووٹ دیا ہے شرارتی کو

Samreen Waheed
30-03-2010, 02:49 AM
مجھے تو ذہین لگتی ہے

Arain
30-03-2010, 02:53 AM
معصوم:)

Sajjad_Sarwar
13-04-2010, 11:11 AM
مجھے تو جتنے آپشن لکھے ہیں ۔ ساری خوبیاں ھی ان میں نظر آتی ہیں ۔ میرا ووٹ معصوم کو ھے۔

Sehar Azad
13-04-2010, 11:13 AM
یہاں پر حد درجہ حساس کی آپشن کیوں نہیں ہے؟؟؟

Pardaisi
13-04-2010, 02:34 PM
ذہین
شرارتی
معصوم
باتونی
دوست بنانے والی

imported_Dilpasand
13-04-2010, 06:16 PM
میرے خیال میں مہری بہت شرارتی ہیں۔ صرف ون اردو پر نہیں نارمل زندگی میں بھی شرارتی ہوں گی ۔
اور دوسرا بار بار نک بدلنے سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ مستقل مزاجی کی کمی ہے اس میں

Galaxy
14-04-2010, 02:22 AM
ذہین
شرارتی
معصوم
باتونی
دوست بنانے والی

میں نے ذہین کو ووٹ دے دیا:)

HJaved
14-04-2010, 03:40 AM
میں بھی ووٹ دے چکی ہوں۔~

KishTaj
15-04-2010, 09:13 AM
میں بھی ووٹ دے چکی ہوں۔~
السلامُ علیکم
شکر ہے ہما آپی نے ووٹ ہی دیا ہے ورنہ "وہ" بھی تو دے دیتی ہیں۔۔۔ارے پھر سے۔۔۔ ~;d چٹاخ نہیں پوائنٹس

HJaved
15-04-2010, 06:56 PM
السلامُ علیکم
شکر ہے ہما آپی نے ووٹ ہی دیا ہے ورنہ "وہ" بھی تو دے دیتی ہیں۔۔۔ارے پھر سے۔۔۔ ~;d چٹاخ نہیں پوائنٹس

و علیکم السلام
;d
ہاں ہاں وہی تو۔~

Mehero Ul Nisa Dar
17-04-2010, 09:17 PM
یہاں پر حد درجہ حساس کی آپشن کیوں نہیں ہے؟؟؟
کیا مطلبببببببببببببببببببببب بببببببببببب حساس میں حساس ہوں وہ کیسے ذرا بتائیے تاکہ میں بھی سب کو بتاؤں جو خوبی کسی نے نہیں دیکھی وہ آپ نے دیکھی

Mehero Ul Nisa Dar
17-04-2010, 09:17 PM
میں بھی ووٹ دے چکی ہوں۔~
ہما آپا کس کو دیا

HJaved
17-04-2010, 09:21 PM
ہما آپا کس کو دیا

یہ ایک راز ہے۔~

Mehero Ul Nisa Dar
17-04-2010, 09:23 PM
یہ ایک راز ہے۔~
پلیز بتا دیں ناں تنگ نہ کریں پلیز۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔پلیز

Nesma
18-04-2010, 02:35 AM
مجھے تو مہرو بہت زہین لگتی ہے

مروہ ڈار
10-06-2010, 07:18 PM
میں آپ کو بتاتی ہوں مہرو النساء نام کی بلا۔۔۔کیسی ہے۔۔۔
اگر مہر کو کسی پر غصہ آ جائے تو وہ بندہ گیا کام سے۔۔۔
اگر بدلہ لینا ہو۔۔کبھی معاف نہیں کرتی
ہر انسان جس سے وہ ملے یا بات کرے تو وہ بندہ کیسا ہے اس بات کا اندازہ اس بندے کے منہ سے نکلی پہلی لائن سے لگا لیتی ہے۔۔۔دیکھ کر بتا دیتی ہے کہ بندہ کس ٹائپ کا ہے۔۔اور یہ اب تک سو فیصد سہی نکلا ہے
پڑھنے کا جنون کی حد تک شوق ہے۔۔۔
ڈس ہارٹ جلدی ہو جاتی ہے۔۔۔
گھر کو اور دوستوں کوعلیحدہ درجے پر رکھتی ہے۔۔۔
اور سب سے اچھی بات مزے کی۔۔۔وہ ہر چیز مجھ سے شئیر کرتی ہے۔۔۔اینڈ سیم ود می۔۔

SheikhFahad
10-06-2010, 07:52 PM
مجھے تو مہرو بہت زہین لگتی ہے
لو جی ۔۔
نیسمہ سس
~~~
انا وڈا جھوٹ ۔۔
ہضم کیسے ہو گا یہ
::)

SheikhFahad
10-06-2010, 07:54 PM
١
مہرو ڈراؤنی ایک بہت ہی با کمال صلاحیتوں کی مالک ہے جن میں سے ایک تو ہے معصوم بچوں کو ڈرانا ، چیخنا چنگھاڑنا جس سے لوگوں کا تراہ نکل جاتا ہے

ہے نا مہرو
::)

ویسے مہرو ایک بہت ہی اچھی لڑکی ہے ۔۔ اور میرا مطلب دادی اماں ۔۔ سب کا خیال رکھنے والی پر الٹرا سینسٹوو

Mehero Ul Nisa Dar
10-06-2010, 08:28 PM

فہد یو نو ۔ ۔ ۔تمہاری اس پوسٹ کو پڑھنے کے لئے میری ہائی فائی چشمے بھی ناکام رہے ہاہاہاہاہ۔ ۔۔ یہ کونسی زبان ہے ہاہاہاہاہا۔۔ ۔
کچھ کچھ سمجھ آ گیا ہے ویسے مجھے میں اچھی بچی ہوں نچوڑ یہی نکلتا ہے ہاہاہہاہا اچھا دادا ابو۔۔۔۔۔

Mehero Ul Nisa Dar
10-06-2010, 08:29 PM
لو جی ۔۔
نیسمہ سس
~~~
انا وڈا جھوٹ ۔۔
ہضم کیسے ہو گا یہ
::)

جھوٹٹٹٹٹٹ بھالووووووووو۔۔۔اے جھوٹ نئی اے اچھا۔۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ہاجمولا کھا لو ہضم ہوگا ایک عدد ڈکار بھی آئے گا ہاہاہاہا

جینٹل مین
10-06-2010, 08:30 PM
;d ;d

Aamir Jahan
10-06-2010, 08:31 PM
میں آپ کو بتاتی ہوں مہرو النساء نام کی بلا۔۔۔کیسی ہے۔۔۔
اگر مہر کو کسی پر غصہ آ جائے تو وہ بندہ گیا کام سے۔۔۔
اگر بدلہ لینا ہو۔۔کبھی معاف نہیں کرتی
ہر انسان جس سے وہ ملے یا بات کرے تو وہ بندہ کیسا ہے اس بات کا اندازہ اس بندے کے منہ سے نکلی پہلی لائن سے لگا لیتی ہے۔۔۔دیکھ کر بتا دیتی ہے کہ بندہ کس ٹائپ کا ہے۔۔اور یہ اب تک سو فیصد سہی نکلا ہے
پڑھنے کا جنون کی حد تک شوق ہے۔۔۔
ڈس ہارٹ جلدی ہو جاتی ہے۔۔۔
گھر کو اور دوستوں کوعلیحدہ درجے پر رکھتی ہے۔۔۔
اور سب سے اچھی بات مزے کی۔۔۔وہ ہر چیز مجھ سے شئیر کرتی ہے۔۔۔اینڈ سیم ود می۔۔

اسے کہتے ہیں، گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
;d
مہرو صبر کرنا۔ میں ذرا ناول ختم کر کے یہاں آتا ہوں اور پڑھتا ہوں۔ ابھی فیل الحال بس اس پوسٹ پر نظر پڑ گئی تھی ::)

Mehero Ul Nisa Dar
10-06-2010, 08:33 PM
;d

تم ہنس کیوں رہے ہو ہاں:mad:
اور آن لائن ہو۔:mad:۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ یہ تم نے چادریں کب سے اوڑھنے شروع کیں ہیں>:(::)

Mehero Ul Nisa Dar
10-06-2010, 08:34 PM
اسے کہتے ہیں، گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
;d
مہرو صبر کرنا۔ میں ذرا ناول ختم کر کے یہاں آتا ہوں اور پڑھتا ہوں۔ ابھی فیل الحال بس اس پوسٹ پر نظر پڑ گئی تھی ::)
دیکھ لیا تم نے عامر کتنے خلاف ہیں سب میرے۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔سچائی کی سب مخالفت کرتے ہیں ہاہاہاہاہاہاہہا
سچ چھپائے نہیں چھپتا کسی نے سچ کہا ہے ہاہاہاہاہا
تم یہاں کیوں جھانکے ہاں::) اور کہاں ہو آجکل۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔

Aamir Jahan
10-06-2010, 08:37 PM
دیکھ لیا تم نے عامر کتنے خلاف ہیں سب میرے۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔سچائی کی سب مخالفت کرتے ہیں ہاہاہاہاہاہاہہا
سچ چھپائے نہیں چھپتا کسی نے سچ کہا ہے ہاہاہاہاہا
تم یہاں کیوں جھانکے ہاں::) اور کہاں ہو آجکل۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔

بس یار۔ اسٹڈیز میں بزی ترین کی سوپر لیٹو ڈگری ;d اور ابھی فی الحال پروف ریڈنگ میں مصروف ہوں۔ بس فری ہو کر یہاں چکر لگاوں گا۔ پیپرز کیسے ہوئے تمہارے؟

Mehero Ul Nisa Dar
10-06-2010, 08:49 PM

اممم اچھا کیا بات ہے جناب۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ترقیاں مشنیری ممبر مبارکاں مبارکاں
اچھا ۔ ۔۔ ۔ میں سمجھی سوئے رہتے ہو ہاہاہاہاہاہا تمہاری یونی میں پڑھائی بھی ہوتی ہے اچھا
ہاہاہاہا اوئے سٹوڈنٹ سے تمہیں اس قسم کے سوال پوچھتے ہوئے شرم نہیں آتی کہ پیپر کیسے ہوئے ??? ہاہاہاہاہا
پیپر اچھے ہوئے بس کیمسٹری میں گڑبڑ ہوگئی دعا کرنا
تمہارے پیپر نہیں ہونے?

جینٹل مین
10-06-2010, 08:49 PM
تم ہنس کیوں رہے ہو ہاں:mad:
اور آن لائن ہو۔:mad:۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ یہ تم نے چادریں کب سے اوڑھنے شروع کیں ہیں::)
۔
کچھ اور ملا نہیں کرنے کو تو ہنسنے لگا۔۔

اچھا میری نظر میں تم مہرالنساء ہی ہو۔

ویسے ہی جیسے ایک دن مروہ کو بتایا تھا۔ ;d

باقی سب ٹھیک میں نے بھی ووٹ کیا ہے لیکن گیس کرو کیا ووٹ کیا ہے۔

Mehero Ul Nisa Dar
10-06-2010, 08:56 PM
۔
کچھ اور ملا نہیں کرنے کو تو ہنسنے لگا۔۔

اچھا میری نظر میں تم مہرالنساء ہی ہو۔

ویسے ہی جیسے ایک دن مروہ کو بتایا تھا۔ ;d

باقی سب ٹھیک میں نے بھی ووٹ کیا ہے لیکن گیس کرو کیا ووٹ کیا ہے۔

ہاہاہاہاہا۔۔ ۔ ۔ ۔اچھا ۔۔ ۔ ۔ ۔ اتنی سی معصوم بچی پر ہنستے شرم نہ آئی ہاہاہاہا
ہاں جی وہ تومیں ہوں۔ ۔۔ اچھا مروہ کو کیا بتایا تھا مجھے بھی بتاؤ ناں
مروہ مجھے کہ رہی تھی تاج آن لائن ہے میں کہا تمکو کیسے پتا کہتی ہے بھائی کو بھائی کا پتہ ہوتا ہے ہاہاہاہاہاہاہا
دیکھ لو تم آن لائن ہو وہ واقعی بھائی ہے ہاہاہاہاہا
مجھے خیال سے تم نے شرارتی یا یا یا چالاک پر ووٹ دیا ہے

جینٹل مین
10-06-2010, 09:05 PM

تم پر تھوڑی ہنسا تھا۔ میں تو ممبرز کے کمنٹ پر ہنسا تھا۔ کہ دیکھو مہر کیسی ہے اور لوگ اسے کیسا کہ رہے ہیں۔ ;d

مروہ سے ہی پوچھنا۔ وہ بتا دے گی۔ لیکن اسے کچھ کہنا مت اگر وہ بتا دے۔;d

ہاں اس کی بات بھی ٹھیک ہے۔ ایک بھائی ہی دوسرے بھائی کے دل کا حال جان سکتا ہے۔ اور جب وہ تو کسی میلے میں بچھڑے ہوئے ہوں پھر تو۔ ۔ ۔ ۔

نہیں میں نے معصوم کو ووٹ دیا تھا۔ کیوں کہ آئی نو باقی سب تم پر نہیں جھجتے۔ سوائے ایک دو کے۔

Mehero Ul Nisa Dar
10-06-2010, 09:13 PM

اچھا کیا سب جھوٹ بول رہے ہیں میں ذہین نہیں ہوں شرارتی نہیں ہوں معصوم نہیں ہوں تاجی:(
اممم اوکے مروہ سے پوچھوں گی آج ہی آرام سے سارا سچ اگلوا لوں گی ہاہاہا ابھی تو اسکو ٹینشن ہے پیپر کی ہاہاہاہا
ہاں جی کم کے میلے میں بچھڑے تھے ہاہاہاہاہا
اچھاااااااااااااااا باقی کوئی سوٹ نہیں کرتا کیا۔ ۔۔ ۔ تاج تم بھی ناں ۔۔۔۔ویسے میں معصوم ہوں کیا۔ ۔۔ میری سب فرینڈز کہتے ہیں شکل سے لگتی ہو ۔۔ہو تم چالاکو ماسی ہاہاہاہاہاہا

AmirShahzad
10-06-2010, 09:23 PM
mehru mairi nazer main zaheen

aur dost bananay wali

vote zaheene kay liye kia hai

Mehero Ul Nisa Dar
10-06-2010, 09:49 PM
mehru mairi nazer main zaheen

aur dost bananay wali

vote zaheene kay liye kia hai
امممممممممممممممممم۔۔۔۔۔م جھے پتہ لگ گیا ھا اگر تم نہ بھی لکھتے تو تھینکس۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔

جینٹل مین
10-06-2010, 10:34 PM
اچھا کیا سب جھوٹ بول رہے ہیں میں ذہین نہیں ہوں شرارتی نہیں ہوں معصوم نہیں ہوں تاجی:(
اممم اوکے مروہ سے پوچھوں گی آج ہی آرام سے سارا سچ اگلوا لوں گی ہاہاہا ابھی تو اسکو ٹینشن ہے پیپر کی ہاہاہاہا
ہاں جی کم کے میلے میں بچھڑے تھے ہاہاہاہاہا
اچھاااااااااااااااا باقی کوئی سوٹ نہیں کرتا کیا۔ ۔۔ ۔ تاج تم بھی ناں ۔۔۔۔ویسے میں معصوم ہوں کیا۔ ۔۔ میری سب فرینڈز کہتے ہیں شکل سے لگتی ہو ۔۔ہو تم چالاکو ماسی ہاہاہاہاہاہا

.
ارے بلکل نہیں۔ سب کیسے جھوٹ بول سکتے ہیں اور تمہارا ننھا سا دل کیسے توڑ سکیں گے۔ کسی کی یہ مجال۔۔۔

ہو ہو سب کچھ ہو لیکن حقیقت میں تو جو میرا ووٹ ہے وہ ہو۔ اب بھلا ان بچاروں کو کیا پتہ حقیقت کا۔ جو تمہیں جھیلتے ہیں وہ ہی جانے یہ سب۔ ۔ ;d

چالوکو انہیں نے غلطی سے کہ دیا ہو گا البتہ ماسی بلکل ٹھیک ہے۔

Mehero Ul Nisa Dar
10-06-2010, 11:12 PM

لیکن تم نے کہا ناں کہ سب کچھ اور بول رہے ہیں یعنی سچ نہیں بول رہے۔ ۔ ۔۔ ۔ تاجییییییییییییی
تاج ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ تم مجھے جھیلتے ہو یعنی تنگ ہو۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ارے تم نے تو معصوم کو ووٹ دیا یعنی میں معصوم ہوں کیونکہ زیادہ تو تم جانتے ہو تم جھیلتے جو ہو اووووووووووووووووو
ہاہاہاہاہاہاہاہ
میں چالاک نہیں ہوں ۔ ۔۔ ۔ ہوں ناں چالاک۔ ۔۔ ۔ ہوں
اور ماسی نہیں ماسے تم ہوگے اچھا اووووووووووو
میں تمہارا بھی سروے شروع کرواتی ہوں رکو

جینٹل مین
10-06-2010, 11:41 PM

اچھا ٹھیک۔
سب ختم اوکے۔
تم معصوم بھی ہو، شرارتی بھی اور ذہین بھی۔ یہ سب تم میں کوالیٹیز ہیں۔
سچی میں۔۔

اور چالاک بھی ہو۔

Mehero Ul Nisa Dar
10-06-2010, 11:44 PM
.
اچھا ٹھیک۔
سب ختم اوکے۔
تم معصوم بھی ہو، شرارتی بھی اور ذہین بھی۔ یہ سب تم میں کوالیٹیز ہیں۔
سچی میں۔۔

اور چالاک بھی ہو۔

آہا اچھا۔ ۔ ۔۔ واہ تاجی زندگی میں پہلی بار اتنا بڑا سچ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ جو سب سے خوبصورت جھوٹ ہے ہاہاہاہاہاہا
تھینکس اینی وے۔۔۔۔۔۔چالاک کہتے ہو مجھے ہیں ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ہاہاہااہا

جینٹل مین
10-06-2010, 11:48 PM

تم نے ماننا ہے کہ نہیں صرف یہ بتاؤ۔

Silversand.
10-06-2010, 11:48 PM
میں نے باتونی پر کلک کیا تھا۔ اور رزلٹ آنے پر پتا چلا باقی سب کا بھی یہی خیال ہے۔ میں نے بے بی کو اکثر ایک ہاتھ میں فیڈر پکڑے اور دوسرے سے دھڑا دھڑ ٹائپنگ کرتے ہی دیکھا ہے۔
میرا بہت سر کھاتی ہے کافی عرصے سے کھا رہی ہے اب تک تو ختم بھی ہو چکا ہو گا۔
خیر۔ بڑی باتونی بےبی ہے۔

Mehero Ul Nisa Dar
10-06-2010, 11:53 PM
.
تم نے ماننا ہے کہ نہیں صرف یہ بتاؤ۔

اممم تاجی ان ایکشن۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہاہاہاہاہااہاہاہاہا
اگر کہوں نہیں ماننا توووووووووووووووو

Mehero Ul Nisa Dar
10-06-2010, 11:54 PM
میں نے باتونی پر کلک کیا تھا۔ اور رزلٹ آنے پر پتا چلا باقی سب کا بھی یہی خیال ہے۔ میں نے بے بی کو اکثر ایک ہاتھ میں فیڈر پکڑے اور دوسرے سے دھڑا دھڑ ٹائپنگ کرتے ہی دیکھا ہے۔
میرا بہت سر کھاتی ہے کافی عرصے سے کھا رہی ہے اب تک تو ختم بھی ہو چکا ہو گا۔
خیر۔ بڑی باتونی بےبی ہے۔
اوہو اچھا ۔ ۔ ۔۔ ۔ باتونے
فیڈر چھوڑ دیا ہے میں نے پلیزززززززززززززززززززز۔۔ ۔اب میں ایک سٹیپ آگے بڑھی ہوں ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ گلاس لے لیا ہے اچھا
تمہارے سر میں ہے کیا جو کھاؤں
باتونی کیوںںںںںںںںںںں بھوت

جینٹل مین
11-06-2010, 12:08 AM
میں نے باتونی پر کلک کیا تھا۔ اور رزلٹ آنے پر پتا چلا باقی سب کا بھی یہی خیال ہے۔ میں نے بے بی کو اکثر ایک ہاتھ میں فیڈر پکڑے اور دوسرے سے دھڑا دھڑ ٹائپنگ کرتے ہی دیکھا ہے۔
میرا بہت سر کھاتی ہے کافی عرصے سے کھا رہی ہے اب تک تو ختم بھی ہو چکا ہو گا۔
خیر۔ بڑی باتونی بےبی ہے۔
http://smileys.smileycentral.com/cat/15/15_5_18.gif (http://www.smileycentral.com/?partner=ZSzeb001_ZNfox000)http://smileys.smileycentral.com/cat/12/12_13_3.gif (http://www.smileycentral.com/?partner=ZSzeb001_ZNfox000)http://smileys.smileycentral.com/cat/15/15_5_16.gif (http://www.smileycentral.com/?partner=ZSzeb001_ZNfox000)

.بلکل ایسے نا جرار بھائی۔۔۔

Silversand.
11-06-2010, 12:09 AM

ہاہاہاہاہاہا ہاں ہاں ۔ یہ ساتھ کیا بے بی کی بے بی سسٹر مروہ ہے؟;)

جینٹل مین
11-06-2010, 12:14 AM
ہاہاہاہاہاہا ہاں ہاں ۔ یہ ساتھ کیا بے بی کی بے بی سسٹر مروہ ہے؟;)
.دونوں ہی یہی ہے۔ بس ڈفرنٹ موڈز میں۔

Silversand.
11-06-2010, 12:17 AM
.دونوں ہی یہی ہے۔ بس ڈفرنٹ موڈز میں۔

ہمممم ہاں دیکھا ایک تصویر میں اس کا فیڈر زمین پر پڑا ہوا ہے اب یہ ایسے ہی گندا ہی اسے منہ میں ڈال لے گی۔ اور اسی طرح روز کرتی ہے یہ۔ اسی لیے یہ ایسی ہے۔ گندی مندی

Mehero Ul Nisa Dar
11-06-2010, 12:18 AM
http://smileys.smileycentral.com/cat/15/15_5_18.gif (http://www.smileycentral.com/?partner=ZSzeb001_ZNfox000)http://smileys.smileycentral.com/cat/12/12_13_3.gif (http://www.smileycentral.com/?partner=ZSzeb001_ZNfox000)http://smileys.smileycentral.com/cat/15/15_5_16.gif (http://www.smileycentral.com/?partner=ZSzeb001_ZNfox000)

.بلکل ایسے نا جرار بھائی۔۔۔
تاج آئی ول کل یو ۔ ۔۔ ۔ تم ناں کیا ہوگیا ہے تم کو ۔ ۔ ۔ چوں جیسی حرکتیں ہاہاہاہا
میںنے تمہارے لئے نیو فلیور منگوایا تھا کرنیٹو کا "اٹھ" لیکن اب خیر رہنے دو اب تم لینے کے موڈ میں نہیں

Mehero Ul Nisa Dar
11-06-2010, 12:19 AM
ہاہاہاہاہاہا ہاں ہاں ۔ یہ ساتھ کیا بے بی کی بے بی سسٹر مروہ ہے؟;)
ساتھ میں تاج ہیں ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ آپکو پتہ نہیں چلا کیسے پتہ لگے گا چشمے تو اتار کر سائڈ پر رکھے ہوئے ہیں

Mehero Ul Nisa Dar
11-06-2010, 12:21 AM
ہمممم ہاں دیکھا ایک تصویر میں اس کا فیڈر زمین پر پڑا ہوا ہے اب یہ ایسے ہی گندا ہی اسے منہ میں ڈال لے گی۔ اور اسی طرح روز کرتی ہے یہ۔ اسی لیے یہ ایسی ہے۔ گندی مندی
امممممممممم فیڈر کی جان چھوڑ دووووووووووووووو پلیززززززززززززز
:'(:'(

جینٹل مین
11-06-2010, 12:23 AM
ہمممم ہاں دیکھا ایک تصویر میں اس کا فیڈر زمین پر پڑا ہوا ہے اب یہ ایسے ہی گندا ہی اسے منہ میں ڈال لے گی۔ اور اسی طرح روز کرتی ہے یہ۔ اسی لیے یہ ایسی ہے۔ گندی مندی
.بلکل صحیح کہا۔
http://smileys.smileycentral.com/cat/3/3_13_14.gif (http://www.smileycentral.com/?partner=ZSzeb001_ZNfox000)http://smileys.smileycentral.com/cat/15/15_5_10.gif (http://www.smileycentral.com/?partner=ZSzeb001_ZNfox000)
.دیکھیں اس کی حرکتیں

تاج آئی ول کل یو ۔ ۔۔ ۔ تم ناں کیا ہوگیا ہے تم کو ۔ ۔ ۔ چوں جیسی حرکتیں ہاہاہاہا
میںنے تمہارے لئے نیو فلیور منگوایا تھا کرنیٹو کا "اٹھ" لیکن اب خیر رہنے دو اب تم لینے کے موڈ میں نہیں
اچھا ٹھیک۔
میرا حصہ بھی تم کھا لو۔.

جینٹل مین
11-06-2010, 12:24 AM
امممممممممم فیڈر کی جان چھوڑ دووووووووووووووو پلیززززززززززززز
:'(:'(
شامکداس رنچھوڑ داس چانچر کی لگتی۔ فیڈر کی جان آپ نے چھوڑنی ہے ہم نے نہیں۔

Silversand.
11-06-2010, 12:29 AM
شامکداس رنچھوڑ داس چانچر کی لگتی۔ فیڈر کی جان آپ نے چھوڑنی ہے ہم نے نہیں۔

بجا فرمایا۔ غلط + خوش فہمی سے باہر آئیے بے بی جی۔

.بلکل صحیح کہا۔
http://smileys.smileycentral.com/cat/3/3_13_14.gif (http://www.smileycentral.com/?partner=ZSzeb001_ZNfox000)http://smileys.smileycentral.com/cat/15/15_5_10.gif (http://www.smileycentral.com/?partner=ZSzeb001_ZNfox000)
.دیکھیں اس کی حرکتیں

.

یہ آگے آنے والے 10 سالوں میں بھی بڑی نہیں ہونے کی اس لحاظ سے تو۔
تو کیا امید کرنا چھوڑ دوں؟

Mehero Ul Nisa Dar
11-06-2010, 12:30 AM
.بلکل صحیح کہا۔
http://smileys.smileycentral.com/cat/3/3_13_14.gif (http://www.smileycentral.com/?partner=ZSzeb001_ZNfox000)http://smileys.smileycentral.com/cat/15/15_5_10.gif (http://www.smileycentral.com/?partner=ZSzeb001_ZNfox000)
.دیکھیں اس کی حرکتیں

اچھا ٹھیک۔
میرا حصہ بھی تم کھا لو۔.
تاج یہ تصویر میں آگے بار بار آ کر کیوں بری بری شکلیں بنا کر سب کو ڈرا رہے ہو
اممم وہ تو میں کھا رہی ہو شاکلیٹ ہی اکلیٹ یمی۔۔۔۔مجھے تو علینہ باجی نے منگوا کر دی وہ اسلئے کہ میری پاکٹ منی آتے ہیں چلی گئی جن سے میں نے ادھار لئے تھے ان کے ہاتھ تو سب منگوا رہے تھے ہاہاہاہ میرے پاس 10 روپے تھے تو علینہ نے کہا اٹس اوکے می منگوا کر دیتی ہوں وہ بھی کرنیٹو ہاہاہاہاہاہا

Mehero Ul Nisa Dar
11-06-2010, 12:31 AM
شامکداس رنچھوڑ داس چانچر کی لگتی۔ فیڈر کی جان آپ نے چھوڑنی ہے ہم نے نہیں۔

نہیں چھوڑنا رنچھوڑ داس چانچر کے بھائی ہاہاہاہ

Mehero Ul Nisa Dar
11-06-2010, 12:31 AM
بجا فرمایا۔ غلط + خوش فہمی سے باہر آئیے بے بی جی۔

یہ آگے آنے والے 10 سالوں میں بھی بڑی نہیں ہونے کی اس لحاظ سے تو۔
تو کیا امید کرنا چھوڑ دوں؟
امید پر دنیا قائم ہے

Silversand.
11-06-2010, 12:35 AM
امید پر دنیا قائم ہے

دنیا نا؟ تم تو نہیں نا؟ تم تو بے بی ہو۔ دنیا تو نہیں نا۔ تو کیسے امید لگا لوں۔ ناحق

Mehero Ul Nisa Dar
11-06-2010, 12:41 AM
دنیا نا؟ تم تو نہیں نا؟ تم تو بے بی ہو۔ دنیا تو نہیں نا۔ تو کیسے امید لگا لوں۔ ناحق
دنیا میں بے بی ہے تو بےبی میں دنیا ہے اگر بےبی نہیں تو دنیا نہیں اور دنیا نہیں تو بے بی نہیں یہ بے بی دنیا اور دنیا بےبی الگ کیوں پھر امید تو لگانی پڑے گی

Silversand.
11-06-2010, 12:50 AM
دنیا میں بے بی ہے تو بےبی میں دنیا ہے اگر بےبی نہیں تو دنیا نہیں اور دنیا نہیں تو بے بی نہیں یہ بے بی دنیا اور دنیا بےبی الگ کیوں پھر امید تو لگانی پڑے گی

دنیا دل لگانے، امید لگانے کی جگہ نہیں۔ بے بی دنیا میں ہے یا دنیا بے بی میں بات تو ایک ہوئی نا یعنی اگر دنیا دل لگانے، امید لگانے کی جگہ نہیں تو بے بی بھی امید لگانے کی چیز نہیں ۔ اس لیے چونکہ اب بےبی دنیا مں ہے اور بقول بے بی کہ دنیا بے بی میں ہے تو حاصل یہ رہا کہ نہ دنیا دل لگانے امید لگانے کی جگہ ہے اور نہ ہی بے بی سے امید لگانی چاہے۔

مروہ ڈار
11-06-2010, 02:21 AM
اسے کہتے ہیں، گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
;d
مہرو صبر کرنا۔ میں ذرا ناول ختم کر کے یہاں آتا ہوں اور پڑھتا ہوں۔ ابھی فیل الحال بس اس پوسٹ پر نظر پڑ گئی تھی ::)
bhaiya ab jo sach hai maine bol diya....;)

مروہ ڈار
11-06-2010, 02:24 AM
۔
مروہ سے ہی پوچھنا۔ وہ بتا دے گی۔ لیکن اسے کچھ کہنا مت اگر وہ بتا دے۔;d

ہاں اس کی بات بھی ٹھیک ہے۔ ایک بھائی ہی دوسرے بھائی کے دل کا حال جان سکتا ہے۔ اور جب وہ تو کسی میلے میں بچھڑے ہوئے ہوں پھر تو۔ ۔ ۔ ۔

lay..bta day bta day lgai hui hai..ahahaha
hhmmm kuum k melay main..sadkay jaown main..apnay bhai kay;)