PDA

View Full Version : دلپسند بھائی آپ کی نظر میں



KishTaj
29-03-2010, 10:02 PM
السلامُ علیکم



دلپسند بھائی کی مرضی کے مطابق۔۔۔۔



معزز ممبران ہمارے دل بھائی اپنے بارے میں آپ سب کی رائے جاننا چاہتے ہیں۔۔۔۔



(دل بھائی نے کہا ہے کہ بس شرارتی پر ووٹ نا دیجیئے گا تڑکا لگاکے۔۔۔اس کے لیئے کچھ مکا مکی بھی;) ;)چل سکتی ہے)



ویسے یہ بات دل بھائی کو نا بتادیجیئے گا ورنہ میرے مکّا اور مکّی پڑنے کا احتمال ہے۔۔کیوں کہ جہاں لکھا ہوتا ہے "یہاں کچرا پھینکنا منع ہے" ۔۔۔۔۔۔ آگے آپ سمجھ گئے ہونگے~;d

اسماء
29-03-2010, 10:18 PM
گہری سوچ کے مالک :)

Barvi
29-03-2010, 10:39 PM
گہری سوچ کےمالک

Noor-ul-Ain Sahira
29-03-2010, 10:51 PM
شرارتی

Ahmed Lone
30-03-2010, 02:40 AM
دل بھائی گہری سوچ کے مالک ہیں
حالات کا جائزہ لیکر زہانت کو استعمال کرکے نہایت سنجیدگی کے ساتھ تھوڑا سا تڑکا لگا کر شرارتیں کرتے ہیں

میرا ووٹ جائزہ لینے کو ہے

مُون
30-03-2010, 03:04 AM
مُجھے یہ گہری سوچ کے مالک مگر خود کو لاپروا دکھانے والے لگتے ہیں۔

Sajjad_Sarwar
13-04-2010, 11:08 AM
یہ تو بڑا مشکل کام ھے پول میں صرف ایک آپشن کو سلیکٹ کرنا ھوتا ھے۔ جبکہ خوبیاں گنوانے والی زیادہ ھوتی ہیں۔ اب دلپسند بھائی ذہین بھی ہیں شرارتی بھی ہیں۔ بہر حال میرا ووٹ گہری سوچ کا مالک کو ھے۔

mqali
13-04-2010, 11:17 AM
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ


کیا ون اردو میں ووٹنک چل رہی ہے

ہم کسی کو ڈی گریڈ نہیں کرسکتے کیونکہ سب کے سب اچھے ہیں

الحمد اللہ

Pardaisi
13-04-2010, 02:32 PM
جائزہ لینے والا

گہری سوچ کےمالک

KishTaj
13-04-2010, 05:07 PM
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ


کیا ون اردو میں ووٹنک چل رہی ہے

ہم کسی کو ڈی گریڈ نہیں کرسکتے کیونکہ سب کے سب اچھے ہیں

الحمد اللہ
السلامُ علیکم علی بھائی
یہ ووٹنگ ان کی مرضی سے ہی چل رہی ہے۔۔۔ یعنی جن کی خواہش ہے کہ وہ اپنے بارے میں جاننا چاہتے ہیں انہی کے لیئے ۔۔۔اور دیکھیں ووٹنگ کے لیئے ایسے نکات نہیں رکھے ک کوئی ڈی گریڈ ہو۔۔۔
اور بھائی یہ تو آپ کی اچھائی ہے کہ آپ کہتے ہیں کہ سب کہ سب اچھے ہیں ۔۔۔ ماشااللہ ۔۔۔
شکریہ

Nadeem
13-04-2010, 05:12 PM
میرا خیال ھے زھین إ

imported_Dilpasand
13-04-2010, 06:14 PM
ماشاءاللہ سے سب کے سب میرے بارے میں اچھا سوچتے اور سمجھتے ہیں
سب کا شکریہ جی تڑکا لگا کے

Galaxy
14-04-2010, 02:28 AM
شرارتی ذہین
میں نے ذہین کو ووٹ کیا:)

HJaved
14-04-2010, 03:39 AM
میں نے جائزہ کو ووٹ کیا تھا کچھ دن پہلے ہی۔