PDA

View Full Version : آپ دوسروں کی نظر میں کیسے ہیں

KishTaj
28-03-2010, 12:20 AM
السلامُ علیکم
معزز ممبران
کون کون سے ممبران یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ وہ دوسروں کی نظر میں کیسے ہیں۔۔۔
انٹرسٹد ممبران یہاں پر اپنے نام درج کروادیجیئے۔۔۔۔اور میں پولنگ شروع کرتی جاؤں گی۔۔۔۔۔۔۔
پولنگ کیسی ہوگی۔۔۔۔۔ سیمپل کے طور پر یہ ملاحظہ فرمایئے۔
http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=72536

imported_Dilpasand
28-03-2010, 12:27 AM
میں جاننا چاہتا ہوں کہ میرے بارے میں سب کی کیا رائے ہے تڑکا لگا کے

Fozan
28-03-2010, 12:37 AM
لیں جی میری رائے آپ کے بارے میں۔۔۔۔ ویری کریئیٹو اینڈ ارگنائزڈ

بہت اچھا سلسلہ ہے کشتاج

Mehero Ul Nisa Dar
29-03-2010, 05:03 PM
mehero ul nisa

Raising Moon
29-03-2010, 05:16 PM
وعلیکم السلام میں بھی جاننا چاہتی ہوں کہ دوسرے میرے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں
اچھی اچھی رائے رکھنا ہاں
:)

میمونہ
29-03-2010, 05:16 PM
السلام علیکم

میں بھی دوسروں کی ر ائے جاننا چاہتی ہوں اپنے بارے میں۔۔

بہتتت شکریہ

talha2c
29-03-2010, 05:32 PM
کہیں کسی کے بھید ہی نہ کھل جائیں۔ ہیں جی،

KishTaj
29-03-2010, 09:36 PM
کہیں کسی کے بھید ہی نہ کھل جائیں۔ ہیں جی،
السلامُ علیکم
جی طلحہ بھائی اسی لیئے یہ سلسلہ شروع کیا کہ جس میں سب کچھ برداشت کی ہمت ہو وہ اپنا نام دے دے ۔۔۔ کیا سمجھے۔۔ ہیں جی

سوبی
29-03-2010, 09:45 PM
سوبی........

Gul Rehna
29-03-2010, 09:52 PM
میں بھی کشی مشی

Naqsh
29-03-2010, 09:55 PM
اسلام علیکم۔۔۔
میرے نام کا اندراج بھی کیا جائے ،
شکریہ۔

Neha
29-03-2010, 10:05 PM
waoooo
NICE TOPIC ~~

chalo phr meray baray bhi sab batao ::)::)
acha acha sa batana sab :mad:

KishTaj
29-03-2010, 10:08 PM
waoooo
NICE TOPIC ~~

chalo phr meray baray bhi sab batao ::)::)
acha acha sa batana sab

شکریہ
اچھے اچھے کے لیئے آپکو مجھے کچھ سفارشی پؤائنٹس دینا ڑیں گے ۔۔۔۔:p

Hina Rizwan
29-03-2010, 10:09 PM
میں بھی:)

اسماء
29-03-2010, 10:10 PM
واو کش سس زبردست۔۔۔

میرے لیے بھی پول بنایے گا۔۔بڑا مزہ آئے گا۔۔۔:)

KishTaj
29-03-2010, 10:11 PM
میں بھی:)
جی ضرور حنا سس۔۔۔۔

KishTaj
29-03-2010, 10:12 PM
اسلام علیکم۔۔۔
میرے نام کا اندراج بھی کیا جائے ،
شکریہ۔

جی یہ عدالتی کاروائی ضرور کی جائے گی;d۔۔۔۔

KishTaj
29-03-2010, 10:13 PM
واو کش سس زبردست۔۔۔

میرے لیے بھی پول بنایے گا۔۔بڑا مزہ آئے گا۔۔۔:)
بہت شکریہ
ہاں جی کیوں نہیں اسمأ سس
لیکن اب زرا باری کا انتظار کرنا پڑے گا ۔۔۔۔یعنی کہ پہلے آیئے اور پہلے ہایئے۔۔۔

Neha
29-03-2010, 10:13 PM
شکریہ
اچھے اچھے کے لیئے آپکو مجھے کچھ سفارشی پؤائنٹس دینا ڑیں گے ۔۔۔۔:p

ahahahahahahaha aray sirf *khuch points* kyun bai
tum deer saray lo
yeh lo
......................
.....................
....................
....................
...........................
..........................
........................

aur chahiyea hn to batana ;d;d;d;d

اسماء
29-03-2010, 10:14 PM
بہت شکریہ
ہاں جی کیوں نہیں اسمأ سس
لیکن اب زرا باری کا انتظار کرنا پڑے گا ۔۔۔۔یعنی کہ پہلے آیئے اور پہلے ہایئے۔۔۔

بالکل ۔۔۔۔ سکوں سے باقی سب کا کر لیں۔۔۔ میں آرام سے انتظار کروں گی۔۔۔ تب تک دوسروں کو ووٹ کرتی ہوں۔۔۔:)

KishTaj
29-03-2010, 10:55 PM
ہر جگہ پر بہنوں کا ہی راج ہے۔???
یہاں بھی سب سے زیادہ بہنوں نے نام دیے ہیں۔::)
میرا نام بھی شامل کریں جی:p
السلامُ علیکم
باروی بھائی یہ کیا بات کردی آپ نے۔۔۔بھائی لوگ خود ہی پیچھے پیچھے ہیں شاید آج کل پھر بہنیں ہی نظر آئیں گی نا۔~۔۔
آپ کا نمبر بھی بالترتیب ضرور:) آئے گا۔۔۔
شکریہ

Samreen Waheed
30-03-2010, 02:45 AM
چاہتی تو میں بھی ہوں کہ لوگ میرے بارے میں بھی راۓ دیں پر اکثریت مجھے جانتی ہی نہیں تو کیا فائدہ

مُون
30-03-2010, 03:01 AM
کیا مُجھے بھی ہاتھ کھڑا کرنے کی ضرورت ہے ؟

Fozan
30-03-2010, 03:03 AM
کیا مُجھے بھی ہاتھ کھڑا کرنے کی ضرورت ہے ؟
مجھ سے لے لیں رائے۔۔۔۔ کیا ایک بلاگ لکھ دوں اگر اجازت ہو تو۔۔۔۔۔:cool:۔

Arain
30-03-2010, 03:11 AM
میرا بھی نام لکھ لیں~۔

مُون
30-03-2010, 03:15 AM
مجھ سے لے لیں رائے۔۔۔۔ کیا ایک بلاگ لکھ دوں اگر اجازت ہو تو۔۔۔۔۔:cool:۔
۔۔۔:eek:۔۔ سیریسلی۔۔:o۔۔۔۔

ٹھیک ہے۔۔۔ میں انتظار کروں گی ۔۔۔۔۔۔۔ اس کا ٹاپک "بیچاری مُون" مت رکھیے گا۔۔۔۔۔ اور کامنٹس یا تبصرہ لکھنے کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی کسی کو۔۔۔۔;d۔

Fozan
30-03-2010, 03:26 AM
۔۔۔:eek:۔۔ سیریسلی۔۔:o۔۔۔۔

ٹھیک ہے۔۔۔ میں انتظار کروں گی ۔۔۔۔۔۔۔ اس کا ٹاپک "بیچاری مُون" مت رکھیے گا۔۔۔۔۔ اور کامنٹس یا تبصرہ لکھنے کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی کسی کو۔۔۔۔;d۔
ویری فنی۔۔۔کبھی تو کسی کو بولنے دیا کریں۔۔۔بچارے لوگ گھٹ گھٹ کر ون اردو پر زندگی گزار رہے ہیں۔۔۔۔::)۔

لکھوں گی کبھی۔۔۔بس موڈ بن جائے،ان شاءاللہ۔

KishTaj
30-03-2010, 04:43 PM
کشور مرزا

السلامُ علیکم
اپنا نام بھی شامل کررہی ہوں۔۔بالترتیب باری کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔

Pardaisi
30-03-2010, 05:00 PM
السلام علیکم

پردیسی

میرا نام بھی لسٹ میں لکھیں

Maria Masood
31-03-2010, 01:39 AM
میں بھی جاننا چاہوں گی

Zainab
31-03-2010, 02:26 AM
میں بھی
میرا نام بھی شامل کرلیں

abeel2
31-03-2010, 03:50 AM
نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ں میں بلکل نہیں جاننا چاہتہ کے میں سبکی نظر میں کیسی ہوں کیونکے اگر کسی کو میں نا پسند ہوئی تو میں ہرٹ ہونگی

Kashfeen
31-03-2010, 04:02 AM
۔۔۔:eek:۔۔ سیریسلی۔۔:o۔۔۔۔

ٹھیک ہے۔۔۔ میں انتظار کروں گی ۔۔۔۔۔۔۔ اس کا ٹاپک "بیچاری مُون" مت رکھیے گا۔۔۔۔۔ اور کامنٹس یا تبصرہ لکھنے کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی کسی کو۔۔۔۔;d۔

ان شرطوں پر بالکل مت لکھئے گا
ورنہ میرا تو دم گھٹنا لازمی ہے۔
اور پلیز لکھتے ہوئے شوگر لیول کا خیال رکھئے گا
;);d

Kashfeen
31-03-2010, 04:04 AM
میرے خیال سے کش سب ہی جاننا چاہتے ہیں اپنے بارے میں ممبرز کی رائے
تو ایسا کرو سب پر ہی کروا لو پولنگ۔
:)

Noor-ul-Ain Sahira
31-03-2010, 05:53 AM
ھمممممممممممممم
اچھا میرا بھی کر ہی دو کش بچے ۔۔۔۔۔مگر پلیز اس میں کھانے پکانے کا کوئی ذکر نہیں ہونا چاہیئے;)۔ ورنہ سب لوگ صرف کھانے پکانے والی آپشن کو کلک کر کے چلتے بنیں گے۔;d۔

KishTaj
01-04-2010, 09:22 PM
میرے خیال سے کش سب ہی جاننا چاہتے ہیں اپنے بارے میں ممبرز کی رائے
تو ایسا کرو سب پر ہی کروا لو پولنگ۔
:)
نہیں آپی۔ ۔ ۔ جیسا کہ ابیل بہنا نے کہا۔ ۔ اب مذاق میں کہا ہے یا سیریس یہ نہیں پتا لیکن کوئی بھی ہرٹ ہوسکتا ہے۔ ۔ اسی لیئے سب کی مرضی سے ہی کام ہونا چاہیئے~ نا۔ ۔

Sajjad_Sarwar
13-04-2010, 11:25 AM
میں بھی جاننا چاہتا ھوں۔ تاکہ جو خامی ھو اسکی اصلاح کر سکوں۔

Aamir Jahan
13-04-2010, 03:31 PM
میں بھی جاننا چاہتا ھوں۔ تاکہ جو خامی ھو اسکی اصلاح کر سکوں۔

ji. Sajjad Bhai ki baat se ittefaq karty huwe main bhi apne baray main janana chahun ga. Wese mene bhi yehi baat s0chi thi j0 sajjad bhai ne kahi hay :p

Kainat
13-04-2010, 04:56 PM
اپنے بارے میں دوسروں کی رائے اور سوچ جاننا مجھے اچھا لگے گا ۔۔۔

Galaxy
18-04-2010, 03:05 AM
میرے بارے میں بھی پوچھ لو سب سے پتا تو چلے نا کیسی ہو ں???

3lovelykids
18-04-2010, 03:32 AM
وعلیکم السلام میں بھی جاننا چاہتی ہوں کہ دوسرے میرے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں

Aamir Jahan
18-04-2010, 11:54 AM
کشتاج ۔ کیا ہوا ؟ اتنے سارے امیدواران ہو چکے ہیں اور تھریڈ شروع ہی نہیں کیے ابھی تک ؟ ::)

Hira Kazmi
18-04-2010, 01:03 PM
...Fajr

Kainat
18-04-2010, 09:29 PM
کشتاج ۔ کیا ہوا ؟ اتنے سارے امیدواران ہو چکے ہیں اور تھریڈ شروع ہی نہیں کیے ابھی تک ؟ ::)

جی ہاں ۔۔۔۔ انتظار میں ہیں ۔۔۔۔ کب باری آئے گی ۔۔۔۔۔:)

Kazmi
18-04-2010, 09:34 PM
دعاؤں کا طلب گار
کاظمی
۔
۔
۔
ویسے سب یہی کہتے ہیں، "ایہ بابا سر بڑا کھاندے"۔

Aamir Jahan
18-04-2010, 11:53 PM
دعاؤں کا طلب گار
کاظمی
۔
۔
۔
ویسے سب یہی کہتے ہیں، "ایہ بابا سر بڑا کھاندے"۔

ہی ہی ۔ نہیں ایسی بات تو نہیں انکل:)

Hina Asim
19-04-2010, 12:37 AM
میرا نام بھی شا مل کرلیں

Sagar
19-04-2010, 12:41 AM
میرا نام بھی شامل کرلیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
زیادہ تر لوگ تو نہی جانتے;d;d
پھر بھی ;)

SheikhFahad
09-06-2010, 04:10 PM
میں بھی گمنام سا ممبر ہوں ون اردو کا
میرا بھی شامل کر لیجیے ۔۔
شکریہ

Perfect.Stranger
09-06-2010, 06:25 PM
Umm Waisey too mujhey pata hai ke mujhey janney waley kiya kehtey hain, i mean merey barey mai kiya kehtey hain ,lekin kabhi ittefaq nahi huwa khul khula ker sunney ka , ajj Mein bhi sunna pasand kerun ga ke Mujhey kin kin namoun se yaad kiya jata hai :D , Waisey Bhai loog Haath Hola hi rakhna :P

مروہ ڈار
10-06-2010, 07:09 PM

or behan log hath hola na rakhain hahahaha

مروہ ڈار
10-06-2010, 07:11 PM
ویسے میں ہوں ہی وکھڑا پییس۔۔ہاہااہہا۔۔ایک نمبر کی نمونی۔۔۔اس لئے مجھ کو نہیں جاننا کہ لوگ کیا رکھتے ہیں۔۔ہاہاہا۔۔۔
میں اپنے آپ میں کچھ بھی بدلنا نہیں چاہتی۔۔۔اس لئے رائے نہیں لوں گی ورنہ لوگوں کی رائے سن کر۔۔۔اپنے آپ کو بدل لیتے ہیں اکثر لوگ۔۔۔

مروہ ڈار
10-06-2010, 07:13 PM
Umm Waisey too mujhey pata hai ke mujhey janney waley kiya kehtey hain, i mean merey barey mai kiya kehtey hain ,lekin kabhi ittefaq nahi huwa khul khula ker sunney ka , ajj Mein bhi sunna pasand kerun ga ke Mujhey kin kin namoun se yaad kiya jata hai :D , Waisey Bhai loog Haath Hola hi rakhna :P
جھوٹ نہیں سچ بولوں گی
آپ انا پسند ہو۔۔
کیرئینگ ہو
زیادہ فرینڈز نہیں بناتے اور جو لوگ آپ کے دوست بن جائیں وہ بیسٹ فرینڈ ہو جاتے ہیں۔۔
جن لوگوں کو اپنا سمجھتے ہیں ان پر حق بھی جتاتے ہیں
حساس ہیں۔۔۔
اور اور اور۔۔۔

Mehero Ul Nisa Dar
10-06-2010, 08:24 PM
Umm Waisey too mujhey pata hai ke mujhey janney waley kiya kehtey hain, i mean merey barey mai kiya kehtey hain ,lekin kabhi ittefaq nahi huwa khul khula ker sunney ka , ajj Mein bhi sunna pasand kerun ga ke Mujhey kin kin namoun se yaad kiya jata hai :D , Waisey Bhai loog Haath Hola hi rakhna :P
اممم میری نظر میں ابو جی آپ۔ ۔۔ ۔ ۔ امممم اممم۔۔۔بہت مخلص ہیں ۔ ۔ ۔ ۔اور بہت کئرنگ ہیں بہت حساس ہیں اور زندہ دل دوست بنانے والے ہیں دوست ذرا دیکھ داکھ کر بناتے ہیں لیکن اعلیٰ دوست بناتے ہیں جیسے۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔سمجھ تو گئے ہوں گے سمجھدار کافی ہیں آپ ہاہاہاہا

Mehero Ul Nisa Dar
10-06-2010, 08:25 PM
ویسے میں ہوں ہی وکھڑا پییس۔۔ہاہااہہا۔۔ایک نمبر کی نمونی۔۔۔اس لئے مجھ کو نہیں جاننا کہ لوگ کیا رکھتے ہیں۔۔ہاہاہا۔۔۔
میں اپنے آپ میں کچھ بھی بدلنا نہیں چاہتی۔۔۔اس لئے رائے نہیں لوں گی ورنہ لوگوں کی رائے سن کر۔۔۔اپنے آپ کو بدل لیتے ہیں اکثر لوگ۔۔۔
اوہو۔۔ ۔ ۔۔ ۔۔ اچھا ڈراؤنی جی۔ ۔۔ ۔ آپ پیپر کی تیاری کر رہیں::) تھیں ناں

مروہ ڈار
11-06-2010, 02:18 AM
اوہو۔۔ ۔ ۔۔ ۔۔ اچھا ڈراؤنی جی۔ ۔۔ ۔ آپ پیپر کی تیاری کر رہیں::) تھیں ناں

hahaha "K" meher ki bachi...chup ker

Mehero Ul Nisa Dar
11-06-2010, 05:21 AM
hahaha "K" meher ki bachi...chup ker
اگلا پیپر ہی اچھا دو دے جنابہ

Sayien
11-06-2010, 06:09 AM
کوئی سائیں کو جانتا بھی نہیں ہوگا
اگر ہے تو پھر بتا دیں میرا بھی

Mehero Ul Nisa Dar
11-06-2010, 06:26 AM
کوئی سائیں کو جانتا بھی نہیں ہوگا
اگر ہے تو پھر بتا دیں میرا بھی
سوری۔ ۔ ۔ ۔۔ میں تو نہیں جانتی خیر آپ سے ایک بار بات کی تھی تب صلح جو لگے تھے

iram.dar
02-01-2011, 06:57 PM
Wow yeh tu buhat kaam ki cheze hai aur mujhe aj mili :( soo sad waise hai dangerous

Haram
26-05-2011, 02:55 AM
قبول ھے قبول ھے قبول ھے;d

iram.dar
26-05-2011, 05:30 AM
kish hum apni categories khud nahi bana saktay
mujhe plzz khud bananay dena...

KishTaj
26-05-2011, 06:12 PM
kish hum apni categories khud nahi bana saktay
mujhe plzz khud bananay dena...
اوکے خاتون:p۔

iram.dar
26-05-2011, 06:17 PM
اوکے خاتون:p۔

khatoon kis ko bola ray ...
acha acha main tumko pm kar doin gi
magar
jab meri bari aya abhi tu 2 3 sal lag jayain gay..

KishTaj
27-05-2011, 07:23 PM
khatoon kis ko bola ray ...
acha acha main tumko pm kar doin gi
magar
jab meri bari aya abhi tu 2 3 sal lag jayain gay..
ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔;d;d;d۔
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ!