PDA

View Full Version : ٹیم بھائی آپ کی نظر میں



KishTaj
27-03-2010, 11:23 PM
السلامُ علیکم
معزز ممبران میں یہاں پولنگ کا سلسلہ شروع کررہی ہوں۔۔۔۔سب سے پہلے ٹیم بھائی کی باری ہے یعنی وہ ہماری یعنی ہم سب کی نظر میں کیسےہیں ۔۔۔ووٹ دیجیئے۔۔۔
شکریہ

im_ibrar
28-03-2010, 12:15 AM
زیادہ تو علم نہیں ہے ،جو تھوڑا بہت ان کے مختلف تھریڈ پڑھ کر اندازہ ہوا اس کے حساب سے ووٹ دے دیا :)۔

Galaxy
28-03-2010, 01:01 AM
منطقی طرز فکر کیا ہوتا ہے???ویسے مجھے تو ذہین لگتے ہیں:)

Fozan
28-03-2010, 01:11 AM
logical thinking

1UM-SiteAdmins
28-03-2010, 01:18 AM
اسی طرح آغاز آئیڈئیے کی چیکنگ کے لیے کیا جا رھا ھے۔ ان میں سے کسی سوال کی جگہ کوئی اور بہتر سوال ھو سکتا ھو تو ضرور بتائیے تاکہ سروے کا معیار بہتر ھو سکے۔

Noor-ul-Ain Sahira
28-03-2010, 01:19 AM
میں نے تو منطقی کو ووٹ کیا ھے مگر مجھے لگتا ھے ایک ہی وقت میں تین ٓاپشین ہونے چاہیں~،ایک انسان میں صرف ایک ہی خوبی تو نہیں ہوتی نا۔

Kainat
28-03-2010, 01:19 AM
صرف عاجزی پسند اور باتونی نہیں ہیں ۔۔۔۔ باقی تو سارا کچھ ان میں ہے ۔۔ اس لیے کہاں کروں ۔۔۔کہاں کروں ۔۔۔۔ ووٹ

Fozan
28-03-2010, 01:22 AM
یہ سروے طبیعت پر ہے۔
دو الگ سروے بنائے جا سکتے ہیں

ذہنی رجحان پر ایک الگ سے سروے ہو سکتا ہے جس میں

تخلیقی

منطقی

سادہ

پیچیدہ

نروس یا کنفیوزڈ

صاف گو

وغیرہ وغیرہ۔۔۔

Durre Nayab
28-03-2010, 02:41 AM
چھپے رستم کے بارے میں کیا خیال ہے?

ندیم اختر
28-03-2010, 02:49 AM
میں نے اپنے محدود تجربے سے منطقی طرز فکر چنا تھا اور ، کمال ہی ہوگیا، زیادہ تر عوام کی یہی رائے ہے۔:o

Fozan
28-03-2010, 02:55 AM
:):)
:):)

Sagar
28-03-2010, 09:29 PM
ٹیم بھائی کے بارے میں کیا کہنا

میں نے تو ذہین پے کلک کیا ہے

Taaliah
28-03-2010, 09:32 PM
مگر مجھے لگتا ھے ایک ہی وقت میں تین ٓاپشین ہونے چاہیں~،ایک انسان میں صرف ایک ہی خوبی تو نہیں ہوتی نا۔

متفق۔

Raising Moon
29-03-2010, 05:17 PM
مجھے تو ٹیم بھائی چھپے رستم لگتے ہیں

HJaved
29-03-2010, 05:46 PM
ویسے تو کسی انسان میں کافی خوبیاں اور خامیاں ہو سکتی ہیں۔مگر جو سب سے زیادہ نظر آئے وہی اصل ہوتی ہے۔یا جس خوبی سے ہمارا سابقہ پڑ جائے ہمیں وہی بڑی لگتی ہے۔
میں نے غور کیا تو 'منطقی'والوں نے بڑا تاک کر ٹھیک نشانہ لیا ہے۔جبکہ میں نے 'صلح جو' کو ووٹ دیا تھا۔مجھے تو ایسے لگتے ہیں ٹیم بھائی۔~

IN Khan
29-03-2010, 05:51 PM
میں نے منطقی طرز فکر کو ووٹ کیا ہے:)

Aamir Jahan
29-03-2010, 09:46 PM
ارے اس میں کوئی منفی پہلو تو لکھا ہی نہیں ۔ اب ان آپشنز میں سے تو میں کچھ بھی منتخب نہیں کر سکتا ;d

مذاق کر رہا ہوں جی ۔،
میرے خیال میں ٹیم بھائی سنجیدہ ہیں ۔ مگر کبھی کبھار غلطی سےہنس مکھ ہونے کا احساس دلا دیتے ہیں ::)

اسماء
29-03-2010, 10:20 PM
ذہین۔۔۔۔۔:)

سوبی
29-03-2010, 11:20 PM
میں نے عاجزی پسند کو ووٹ کیا ہے:)

SadiaMuhammad
29-03-2010, 11:43 PM
منطقی طرز فکر

Ahmed Lone
30-03-2010, 02:43 AM
منطقی طرز فکر


متفق

یہاں آپشن نہیں ہے ورنہ استعمال کرتا کہ جمہوریت پسند بھی ہیں

Sajjad_Sarwar
13-04-2010, 11:18 AM
اس لسٹ کے مطابق ان کی سب سے اہم خوبی انکا طرز فکر ھی ھے۔

Hashmi
13-04-2010, 12:24 PM
میں نے جس آپشن پر ووٹ کرنا ہے وہ تو ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دسو ھن؟

1UM-SiteAdmins
13-04-2010, 12:53 PM
میں نے جس آپشن پر ووٹ کرنا ہے وہ تو ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دسو ھن؟





آپ بھی کچھ ویسے ھی بتا دیں۔ باقی تیر کون سا نشانے پر ھیں۔
;d

talha2c
13-04-2010, 12:58 PM
آپ بھی کچھ ویسے ھی بتا دیں۔ باقی تیر کون سا نشانے پر ھیں۔
;d
چلو بھئی نئے سرے سے اور کوئی دوسرے نئے انکے متضاد آپشنز بنا کر سروے شروع کریں۔ ہیں جی،

Hashmi
13-04-2010, 01:01 PM
آپ بھی کچھ ویسے ھی بتا دیں۔ باقی تیر کون سا نشانے پر ھیں۔
;d

میسنا

Sajjad_Sarwar
13-04-2010, 02:06 PM
میسنا


وہ تو چھپا رستم کی آپشن ھے نا

Pardaisi
13-04-2010, 02:21 PM
میں نے منطقی طرز فکر کو ووٹ کیا ہے کیونکہ ووٹ آپشن ایک ہی ہے۔

اضافی خوبیاں

چھپا رستم

ذہین

Ibrahim
13-04-2010, 03:12 PM
ویسے ذہین کم گو بھی کہ لیں اور چپھے رستم .....تو ہیں ہی لیکن منطقی طرز فکر سب سے زیادہ فٹ بیٹھتا ہے

*HURD*
13-04-2010, 03:26 PM
میری نٖظر میں

بُھلکّڑ بھی
اس کی آپشن نہیں ھے
اس لئے لکھ دیا


ورنہ تو ماشاء اللہ آپشنز والی ساری باتیں ان میں موجود ھیں۔
سوائے باتونی کے۔

Lubna Ali
13-04-2010, 03:52 PM
مجھے تو منطقی طرز فکر کے علاوہ ذہین ، عاجزی پسند اور صلح جو بھی کافی لگتے ہیں
باتونی ہیں اس کا تو نہیں پتہ لیکن سنجیدہ سے زیادہ ہنس مکھ ہی لگتے ہیں
???

Nazia Bilal
13-04-2010, 04:35 PM
میسنا

اف ;d

Nadeem
13-04-2010, 05:14 PM
منطقی طرز فکر

imported_Dilpasand
13-04-2010, 06:11 PM
ٹیم بھائی کی جتنی پوسٹیں میری نظر سے گزری ہیں اس سے تو بڑے بھائی منطقی طرز فکر کے لگے
مگر آج کل کی پوسٹ کو دیکھا جائے تو بڑے بھئیا کی طبیعت میں کچھ شوخی آگئی ہے ۔آج کل کچھ مزاح کا تڑکا لگالیا کرتے ہیں پوسٹ میں

Hina Asim
19-04-2010, 12:42 AM
میں نے عاجزی پسند کا انتخاب کیا ھے