PDA

View Full Version : 13مقابلہ۔ تصویر کو عنوان دیں



Rubab
09-02-2010, 12:46 AM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

انعامات
پہلا انعام 200 پوائنٹس
دوسرا انعام 150 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس
چوتھا انعام 50 پوائنٹس

قوانین
ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنےکی آخری تاریخ 22 فروری رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

یہ ہے تصویر


http://www.antonymayfield.com/wp-content/uploads/2009/02/ants.jpg

Sagar
09-02-2010, 12:54 AM
آپی کچھ پوائنٹس تو بڑہائیں

پھر کمینٹس دیں گے

Maria Masood
09-02-2010, 01:00 AM
قدم سے قدم بڑھائے جا

Sagar
09-02-2010, 01:10 AM
یہ تو مقابلے میں شرکت پر منحصر ہے۔ اگر زیادہ لوگوں نے شرکت کی اور ٹف قسم کا مقابلہ ہو گیا تو ان شاء اللہ پوائنٹس بھی بڑھا دئیے جائیں گے۔ فی الحال تو جواب دینے کی سوچیں۔:)

وہ تو سوچ لیا ہے

Sagar
09-02-2010, 01:22 AM
تو ندیم بھائی! یہاں کب بتائیں گے۔ :)

جب پوائنٹس بڑھیں گے

Sagar
09-02-2010, 01:31 AM
اس کی کنڈیشن تو بتا دی ہے۔:)

چلیں بڑھا دیں گے آپ حصہ تو لیں۔

وہ تو لے لیا ہے

Zainab
09-02-2010, 02:02 AM
اتفاق ہے ہر مشکل کا حل

Rubi
09-02-2010, 03:40 AM
اتفاق میں برکت ہے

Kazmi
09-02-2010, 08:20 AM
۔ ۔ ۔ چُھو لے آسماں !

Sehar Azad
09-02-2010, 10:02 AM
محنت اور اتفاق سے ہر ناممکن کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔

Muhammad Atique
09-02-2010, 10:12 AM
اتحاد، کامیابی کی ضمانت

Sajjad_Sarwar
09-02-2010, 11:38 AM
http://www.antonymayfield.com/wp-content/uploads/2009/02/ants.jpg


جذبہ جنوں

Raising Moon
09-02-2010, 11:39 AM
اتحاد، تنظیم اور یقین محکم
منزل

کوثر بیگ
09-02-2010, 11:51 AM
ساتھی ہا تھ بڑھا نا

Siddiqui
09-02-2010, 11:55 AM
امداد باہمی

SheikhFahad
09-02-2010, 04:04 PM
۔"ناممکن" ' کچھ نہیں ۔۔

مقروض
10-02-2010, 12:11 AM
بڑھے چلو!بڑھے چلو۔ ۔ ۔ ۔

Taaliah
11-02-2010, 09:18 AM
وحدت ہے طاقت

Sehar Azad
11-02-2010, 10:21 AM
احسان بھائی! آپ کے عنوان میں چھ سے زائد الفاظ موجود ہیں، یہ مقابلے میں شریک نہیں ہو سکے گا۔ آپ اس کو تبدیل کر سکتے ہیں۔
میں اپنا نام ودڈرا کرتا ہوں کیونکہ مجھے
RISING MOON
کا شئیر کردہ عنوان میرے عنوان سے زیادہ اچھا لگ رہا ہے۔

Raising Moon
12-02-2010, 11:18 AM
میں اپنا نام ودڈرا کرتا ہوں کیونکہ مجھے
RISING MOON
کا شئیر کردہ عنوان میرے عنوان سے زیادہ اچھا لگ رہا ہے۔
بہت بہت شکریہ بھائی

گولڈن ایگل
12-02-2010, 06:16 PM
ہمتِ مرداں مددِ ُخدا

Sajda Sehr
12-02-2010, 06:28 PM
ہمتِ مرداں مددِ ُخدا
ہوسکتا ہے یہ فیمیل چیونٹیاں ہوں

Sajda Sehr
12-02-2010, 06:51 PM
مل کر قدم اٹھاؤ 'پربت میں رستے پاؤ

oodas_adami
13-02-2010, 03:59 AM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتں

انعامات
پہلا انعام 200 پوائنٹس
دوسرا انعام 150 پوائنٹس
تیسرا انعام 100 پوائنٹس
چوتھا انعام 50 پوائنٹس

قوانین
ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنےکی آخری تاریخ 22 فروری رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

یہ ہے تصویر


http://www.antonymayfield.com/wp-content/uploads/2009/02/ants.jpg




جہاں خواہش وہاں راستہ

Fatima Noor
13-02-2010, 09:00 PM
ہم ساتھ ساتھ ہیں;)

Mohsina
21-02-2010, 01:59 PM
یقین محکم عمل پیہم۔ ۔

Sajal
21-02-2010, 03:55 PM
جہاں چاہ وہاں راہ

Abeer
21-02-2010, 04:16 PM
یونھی چلا چل راہی

Sajal
21-02-2010, 04:31 PM
koi jawab b tu de de

Pardaisi
21-02-2010, 04:39 PM
محنت میں عظمت ہے

Ibrahim
21-02-2010, 05:55 PM
دوستی ایسا ناتا .....

Rubab
22-02-2010, 04:12 AM
اس مقابلے کی جج حرف دعا ہونگی۔

Ayeshah
22-02-2010, 07:30 AM
ھے جذبہ جنون .. ھمت نہ ھار!~

HarfeDua
23-02-2010, 04:44 AM
السلام علیکم
رزلٹس کے ساتھ حاضر ہوں۔ سمارا کا اتنا اچھا مقابلہ کروانے کا شکریہ اور باقی سب کا حصہ لینے کا شکریہ۔ اوکے کافی اسپیچ دے دی اب رزلٹ بتادیتی ہوں ~۔


پہلا انعام:
اتحاد، تنظیم اور یقین محکم۔ ۔ ۔منزل
ریزنگ مون

دوسرا انعام:
وحدت ہے طاقت
طالعہ

تیسرا انعام:
جہاں چاہ وہاں راہ
سجل

چوتھا انعام:
جہاں خواہش وہاں راستہ
اداس آدمی

http://img33.glitterfy.com/10053/glitterfy0174341T502D30.gif (http://www.glitterfy.com/)


پوائنٹس ابھی دے رہی ہوں۔
اوہ ہاں سمارا۔۔ مجھے جج بنانے کا بھی شکریہ آپ نے اتنی عزت دی۔

http://img33.glitterfy.com/10053/glitterfy0175114T262D30.gif (http://www.glitterfy.com/)

Maria Masood
23-02-2010, 05:11 AM
سب جیتنے والوں کو مبارک

Hina Rizwan
23-02-2010, 05:13 AM
سب جیتنے والوں کو مبارک:)

Taaliah
23-02-2010, 05:46 AM
میری طرف سے بھی سب جیتنے والوں کو مبارک ہو۔

Pardaisi
23-02-2010, 10:01 AM
سب جیتنے والوں کو مبارک

Raising Moon
23-02-2010, 10:23 AM
بہت بہت شکریہ اور باقی سب بھی جنھوں نے حصہ لیا اور جو جیتے بھی ہیں سب کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو

کوثر بیگ
23-02-2010, 11:02 AM
سمارا کے مقابلہ کروانے دعا کے نتیجہ اورطالیہ، سجل،اداس آدمی، ریزنگ مون کو

جیتنے پر مبارک باد پیش ہے

Mohsina
23-02-2010, 09:34 PM
ارے واہ! بھئی اتنی جلدی رزلٹ بنا لیا دعا۔ ۔ ۔ماشاءاللہ!۔ ۔

انعام یافتگان کو میری جانب سے بھی مبارکباد۔ ۔ ۔
اور دعا آپ کو بھی۔ ۔ ۔;)

Nesma
23-02-2010, 10:11 PM
شکر ہے کہ اسکا رزلٹ جلدی آگیا ورنہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حصہ لینے والا بیچارا بھول چکا ہوتا ہے کہ کسی مقابلے میں حصہ بھی لیا تھا;d

سب جیتنے والوں کو مبارک باد