PDA

View Full Version : [Product 0010] - Pakistan Society

1UM-SiteAdmins
06-02-2010, 07:49 PM
تعارف
جو ممبران مستقل طور پر پاکستان میں مقیم ھیں وہ اس سوسائٹی کی رکنیت حاصل کر سکتے ھیں۔

قیمت
1000 گولڈن پوائنٹس

فوائد
علیحدہ سیکشن میں زیادہ بہتر اور فوکس گفتگو کی جا سکے گی۔
پاکستان اور پاکستانیوں کے مسائل پر زیادہ بہتر انداز میں مختلف پروجیکٹس پر کام کیا جا سکے گا۔

شرائط
صرف پاکستان میں مقیم ممبران کے لیے ھے۔
اس کی ممبرشپ کے ساتھ آپ اوورسیز سوسائٹی کے ممبر نہیں ھو سکتے۔
غلط بیانی پر کارروائی کی جائے گی۔
سوسائٹی موڈ کی منظوری درکار ھو گی۔
یہ کسی اور کو نہیں دی جا سکتی۔
یہ قابل واپسی نہیں ھے۔

لنک ابھی بنانا درکار ھے۔

Khuloos
06-02-2010, 07:56 PM
شرائط
صرف پاکستان میں مقیم ممبران کے لیے ھے۔
اس کی ممبرشپ کے ساتھ آپ اوورسیز سوسائٹی کے ممبر نہیں ھو سکتے۔

ہیں؟۔ ۔ ۔ یہ کیا بات ہوئی؟۔ ۔ ۔ پاکستان سے باہر ہونے کا مطلب یہ تو نہیں کہ۔ ۔ ۔ پاکستان میں کسی مسئلے پر بات نہیں کرسکتے۔ ۔ ۔ یا اس کی نشاندھی نہیں کرسکتے۔ ۔ ۔ آخر ہم وہیں تو رہ کر آئے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ کون سی پرانی بات ہے۔ ۔ ۔

1UM-SiteAdmins
06-02-2010, 07:58 PM

آپ اس سوسائٹی میں نہیں آ سکتے ویسے فورم پر بات کیجیے۔ یہاں آپ کی دلچسپی کے موضوعات پر گفتگو نہیں ھو گی۔

Wish
06-02-2010, 08:36 PM
ٹیم بھائی سب کو اتنا علیحدہ علیحدہ کیوں کر رہے ہیں؟؟

:(:(:(

Khuloos
06-02-2010, 08:40 PM
ٹیم بھائی سب کو اتنا علیحدہ علیحدہ کیوں کر رہے ہیں؟؟

:(:(:(
اجی علیحدہ کہاں کررہے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ جیبیں ہلکی کروارہے ہیں بس اور کیا۔ ۔ ۔ ہوں گے کہان سب؟۔ ۔ ۔ وہی چند ایک جگہ۔ ۔ ۔ دیکھا نہیں۔ ۔ شرط میں کیا لکھا ہے؟۔ ۔ ۔ خریدا ہوا مال۔ ۔ واپس یا تبدیل نہیں ہوگا؟۔ ۔ ۔ ۔ ؛d

1UM-SiteAdmins
06-02-2010, 08:41 PM
نہیں تو علیحدہ نہیں کیا جا رھا فوکس کیا جا رھا ھے جیسے مختلف مشنز پر علیحدہ علیحدہ افراد کام کر رھے ھیں تو کیا وہ علیحدہ ھو گئے ھیں۔ گفتگو ، گپ شپ ، لائبریری سمیت تمام باقی سیکشنز موجود ھیں تو علیحدگی کہاں سے آ گئی۔
;d

1UM-SiteAdmins
06-02-2010, 08:42 PM
اجی علیحدہ کہاں کررہے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ جیبیں ہلکی کروارہے ہیں بس اور کیا۔ ۔ ۔ ہوں گے کہان سب؟۔ ۔ ۔ وہی چند ایک جگہ۔ ۔ ۔ دیکھا نہیں۔ ۔ شرط میں کیا لکھا ہے؟۔ ۔ ۔ خریدا ہوا مال۔ ۔ واپس یا تبدیل نہیں ہوگا؟۔ ۔ ۔ ۔ ؛d
ٹھیک ھے اب مجھے آپ کا وہ کمیشن منظور ھے۔
~

Wish
06-02-2010, 08:44 PM
اجی علیحدہ کہاں کررہے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ جیبیں ہلکی کروارہے ہیں بس اور کیا۔ ۔ ۔ ہوں گے کہان سب؟۔ ۔ ۔ وہی چند ایک جگہ۔ ۔ ۔ دیکھا نہیں۔ ۔ شرط میں کیا لکھا ہے؟۔ ۔ ۔ خریدا ہوا مال۔ ۔ واپس یا تبدیل نہیں ہوگا؟۔ ۔ ۔ ۔ ؛d

ھممممم۔ ۔ ۔
ٹیم بھائی ویسے اللہ کرے یہ نئی تبدیلی اچھی ثابت ہو۔ فی الحال تو تبدیلی اچھی لگ رہی ہے۔ لیکن اگر خدانخواستہ کچھ سوسائیٹیز ۔ ۔ ۔ جیسے بند ہوئیں نا تو اس کے ممبرز کو ڈبل گولڈن پوائینٹس دینے بھی بنتے ہیں۔ ۔ ۔

لیکن ویسے اس سے ہم خواتین کو کیا فائدہ ہو گا کیوں کہ خواتین تو انتظام چلا ہی لیں گی اپنی سوسائٹی کا۔ ۔ ۔
???

اچھا چلیں اگر خواتین کی سوسائٹی بند ہوئی تو اس کے ڈبل پوائینٹس مردوں کی سوسائٹی کو دے دینا۔ اور اگر سوسائٹی فور men بند ہو گئی نا تو اُس نے ڈبل پوائنٹس ہمیں دے دینا۔ ۔ ۔۔
;)

ویسے اس سے طرح کے کسی بھی قانون سے سوسائٹی ممبرز کو ایکٹو رہنے کی موٹیویشن بھی مل سکتی ہے۔ ۔ ۔

Wish
06-02-2010, 08:45 PM
نہیں تو علیحدہ نہیں کیا جا رھا فوکس کیا جا رھا ھے جیسے مختلف مشنز پر علیحدہ علیحدہ افراد کام کر رھے ھیں تو کیا وہ علیحدہ ھو گئے ھیں۔ گفتگو ، گپ شپ ، لائبریری سمیت تمام باقی سیکشنز موجود ھیں تو علیحدگی کہاں سے آ گئی۔
;d

آہا۔ ۔ ۔ اب آپ سے کیا کہوں ؟

ہوتا ہے جی بہت کچھ ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ۔

Samia Ali
05-12-2010, 09:44 PM
یہ سوسائٹی بن چکی ہے یا ابھی تک بنی ہی نہیں ہے؟
فیس تو بہت زیادہ ہے جی کچھ کم کریں غریبوں کا بھی خیال رکھیں