PDA

View Full Version : [Product 0009] - Overseas Society



1UM-SiteAdmins
06-02-2010, 07:42 PM
تعارف
جو ممبران پاکستان اور ھندوستان سے باھر مقیم ھیں وہ اس سوسائٹی کی رکنیت حاصل کر سکتے ھیں۔ یہ سوسائٹی پہلے سے موجود ھے۔



قیمت
اس سوسائٹی کے پہلے سال کی رکنیت کی قیمت ایک ھزار گولڈن پوائنٹس ھے۔ موجودہ ممبران جون 2010 تک ایک ھزار گولڈن پوائنٹس کی ادائیگی کر کے اپنی رکنیت باقی رکھ سکتے ھیں۔



فوائد
علیحدہ سیکشن میں زیادہ بہتر اور فوکس گفتگو کی جا سکے گی۔
سمندر پار افراد کی مدد ، آگاھی کے لیے مختلف پروجیکٹس پر کام کیا جا سکے گا۔



شرائط
صرف سمندر پار ممبران کے لیے ھے۔
غلط بیانی پر کارروائی کی جائے گی۔
سوسائٹی موڈ کی منظوری درکار ھو گی۔
یہ کسی اور کو نہیں دی جا سکتی۔
یہ قابل واپسی نہیں ھے۔

لنک ابھی بنانا درکار ھے۔

Durre Nayab
06-02-2010, 08:41 PM
سلور بمقابلہ گولڈ کا ریٹ ایک بمقابلہ 65 ھے۔ یعنی ھر 65 سلور پوائنٹس پر ایک گولڈن پوائنٹ ملے گا۔

بھائی جی قیمت بہت زیادہ ہے اور اگر کسی کے پاس اتنے پوائنٹس نا ہوئے تو?

1UM-SiteAdmins
06-02-2010, 08:47 PM
سلور بمقابلہ گولڈ کا ریٹ ایک بمقابلہ 65 ھے۔ یعنی ھر 65 سلور پوائنٹس پر ایک گولڈن پوائنٹ ملے گا۔

بھائی جی قیمت بہت زیادہ ہے اور اگر کسی کے پاس اتنے پوائنٹس نا ہوئے تو?
سوال ھی پیدا نہیں ھوتا۔ تمام ایکٹو ممبران امیر ترین افراد ھیں۔ ھر گولڈ ممبرشپ کی خریداری پر 5000 گولڈن پوائنٹس (ابھی ادائیگی ھونا باقی ھے)۔ ھر مشن پر ھزاروں کے حساب سے پوائنٹس۔ اگلے چند دن میں پروڈکٹس کم پڑ جائیں گی اور خریدار زیادہَ۔

Wish
06-02-2010, 08:50 PM
ویسے ٹیم بھائی آپ اتنے گولڈن پوائینٹس کا کریں گے کیا؟؟؟

??????

1UM-SiteAdmins
06-02-2010, 10:26 PM
ویسے ٹیم بھائی آپ اتنے گولڈن پوائینٹس کا کریں گے کیا؟؟؟

??????



ارے بہنا آپ سمجھیں نہیں۔ میں نے کچھ نہیں کرنا۔ کچھ لوگ لکھ پتی اور کروڑ پتی ھو گئے ھیں ان کا لیول نیچے لے کے آنا ھے۔

Ramz
10-02-2010, 01:47 PM
اور جو ککھ پتیی ہیں اُن کا کیا ھو گا؟؟

Misbah94
09-03-2010, 05:51 PM
اور جو ککھ پتیی ہیں اُن کا کیا ھو گا؟؟

سچ
۔انکا داخلہ بند

۔۔اور کیا ۔۔۔~~~~

Gul Rehna
09-03-2010, 05:58 PM
سوال ھی پیدا نہیں ھوتا۔ تمام ایکٹو ممبران امیر ترین افراد ھیں۔ ھر گولڈ ممبرشپ کی خریداری پر 5000 گولڈن پوائنٹس (ابھی ادائیگی ھونا باقی ھے)۔ ھر مشن پر ھزاروں کے حساب سے پوائنٹس۔ اگلے چند دن میں پروڈکٹس کم پڑ جائیں گی اور خریدار زیادہَ۔


قیس بھیا
اس کا مطلب یہ ہوا کہ میں نے جتنی بھی خرید کر گفت کی
ان کے سارے پوائنٹس مجھے ملیں گے
آئی مین گولڈ پوائنٹس ناں;d;d;d

Ramz
16-03-2010, 04:26 PM
سچ
۔انکا داخلہ بند

۔۔اور کیا ۔۔۔~~~~

نہییییییییییییییییییییںںں ںںںںںںں

kashif!
26-10-2010, 09:33 AM
ہممممم۔۔۔۔ صحیح کہا، ابھی ہم ککھ پتی ہیں اسی لیے ریٹ زیادہ لگ رہا ہے، مگر انشاءاللہ جلد ہی بہت پیسہ بنا لیں گے۔اس فورم میں۔ :)

kashif!
05-12-2010, 06:44 PM
مگر کیا اس سکشن کی ممبر شپ کے لیے اوور سیز ہونے کو کوالیفیکیشن نہیں گنا جائے گا۔

جب نام اوور سیز گروپ ہے تو اس میں تمام اوور سیز کو بلا فیس ادا کیے ممبر شپ ملنی جاہئے نا۔

ورنہ تو اوور سیز نام رکھنے کا کیا فائدہ۔

Fozan
05-12-2010, 09:41 PM
السلام علیکم

ابھی تک تو میرے خیال میں یہ ممبر شپ فری ہی ہے۔ کیا آپ کو اوور سیز فورم نظر آتا ہے؟

kashif!
08-12-2010, 03:38 PM
السلام علیکم

ابھی تک تو میرے خیال میں یہ ممبر شپ فری ہی ہے۔ کیا آپ کو اوور سیز فورم نظر آتا ہے؟

نہیں یہ فورم نہ تو میرے گروپس کی لسٹ میں آتا ہے اور نہ ہی میں اسے مین فورم پر دیکھ سکتا ہوں۔ اور میرے خیال میں ابھی یہ فورم فری نہیں ہے۔ ???

فریدون
08-12-2010, 04:07 PM
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے

:(:(

تاڑی مار اڈا نہ باہو،۔اسی آپے اڈن ہارے ہو

Gul Rehna
08-12-2010, 04:50 PM
مگر کیا اس سکشن کی ممبر شپ کے لیے اوور سیز ہونے کو کوالیفیکیشن نہیں گنا جائے گا۔



جب نام اوور سیز گروپ ہے تو اس میں تمام اوور سیز کو بلا فیس ادا کیے ممبر شپ ملنی جاہئے نا۔


ورنہ تو اوور سیز نام رکھنے کا کیا فائدہ۔




میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے

:(:(

تاڑی مار اڈا نہ باہو،۔اسی آپے اڈن ہارے ہو

آپ دونوں کے پروفائل کا لنک میں نے دے دیا ہے وہاں
ٹیم بھائی آپ کو اپروو کر دیں گے ان شاءاللہ

جنید اختر
08-12-2010, 06:57 PM
آپ دونوں کے پروفائل کا لنک میں نے دے دیا ہے وہاں
ٹیم بھائی آپ کو اپروو کر دیں گے ان شاءاللہ

meri profile ka link bhi de de mey bhi overseas mey rehta ho :)

kashif!
11-12-2010, 09:37 AM
آپ دونوں کے پروفائل کا لنک میں نے دے دیا ہے وہاں
ٹیم بھائی آپ کو اپروو کر دیں گے ان شاءاللہ

بہت شکریہ پروفائلز فاروڈ کرنے کا۔ :)

فریدون
14-12-2010, 02:20 PM
مگر مسئلہ وہیں ہے جی۔۔۔۔

شاید سائیٹ مینیجمنٹ نے پردیس کے بھی خانے بنا رکھے ہیں۔۔۔

پردیسی
بہت ہی پردیسی
بالکل پردیسی جن کا ذکر شاعری میں بھی آیا ہے۔۔۔۔

اب یہ میرے مقدر کہ میرا شمار آخری گروہ میں ہوتا ہے
:)

Gul Rehna
14-12-2010, 02:26 PM
آپ میرے جیسے پردیسی ہو ناں بھائی
تو یہ کیسے ہو سکتا ہے
ٹیم بھائی آج کل آ نہیں رہے ناں
شاید اسی لیے انہوں نے وہ لنک دیکھا نہیں ہو گا

kashif!
23-12-2010, 12:50 PM
آپ میرے جیسے پردیسی ہو ناں بھائی
تو یہ کیسے ہو سکتا ہے
ٹیم بھائی آج کل آ نہیں رہے ناں
شاید اسی لیے انہوں نے وہ لنک دیکھا نہیں ہو گا

دیکھتے ہیں اب ٹیم بھائی کی نظر کرم کب ہوتی ہے۔ :)