PDA

View Full Version : [Product 0008] - Men Society



1UM-SiteAdmins
06-02-2010, 07:34 PM
تعارف
اس پروڈکٹ سے مرد ممبران، صرف مردوں کے لی مخصوص ایک نئے سیکشن تک ایک سال تک استفادہ کر سکیں گے۔



فوائد
علیحدہ سیکشن میں زیادہ بہتر اور فوکس گفتگو کی جا سکے گی۔
مردوں کی دلچسپی کے موضوعات پر زیادہ بہتر انداز میں کام کیا جا سکے گا۔



شرائط
صرف مرد ممبران کے لیے ھے۔
سوسائٹی موڈ کی منظوری درکار ھو گی۔
یہ کسی اور کو نہیں دی جا سکتی۔
یہ قابل واپسی نہیں ھے۔

لنک ابھی بنانا درکار ھے۔