PDA

View Full Version : [Product 0007] - Women Society

1UM-SiteAdmins
06-02-2010, 07:28 PM
تعارف
اس پروڈکٹ سے خواتین ممبران، خواتین کے لیے مخصوص سیکشن(موجودہ سیکشن نہیں) تک ایک سال تک استفادہ کر سکیں گی۔

فوائد
علیحدہ سیکشن میں زیادہ بہتر اور فوکس گفتگو کی جا سکے گی۔
خواتین کی مدد ، آگاھی کے لیے مختلف پروجیکٹس پر کام کیا جا سکے گا۔

شرائط
صرف خواتین ممبران کے لیے ھے۔
سوسائٹی موڈ کی منظوری درکار ھو گی۔
یہ کسی اور کو نہیں دی جا سکتی۔
یہ قابل واپسی نہیں ھے۔

لنک ابھی بنانا درکار ھے۔

Kazmi
06-02-2010, 07:33 PM
مردوں کے لئے پردے کا خاص انتظام ہے۔

Khuloos
06-02-2010, 07:34 PM
مردوں" سے" ۔ ۔ ۔ پردے کا اہتمام ہوگا۔ ۔ ۔ ۔ :P

1UM-SiteAdmins
06-02-2010, 07:35 PM
مردوں کی اپنی سوسائٹی ھو گی۔ ھم بھی اپنی باتیں آپ کو نہیں بتائیں گے۔

Khuloos
06-02-2010, 07:41 PM
لیں۔ ۔ ہمارے پاس بھلا اتنا وقت کہاں ہوگا۔ ۔ ۔۔ ۔ سننے کا۔ ۔ ۔ آخر نئی جگہ بھی بولنے کے لیے۔ ۔ وقت نکالنا پڑے گا۔ ۔ ۔

Kazmi
06-02-2010, 07:56 PM
ٹیم بھائی
السلام علیکم

اگر مناسب سمجھیں تو اس کا نام بھی اردو میں رکھیں۔

اسے "بزمِ خواتین" یا "بہنوں کی محفل" وغیرہ کہ لیں۔

اسی طرح مردوں کے سیکشن کو "جہانِ برادراں" یا "حلقہءِ یاراں" وغیرہ کہ سکتے ہیں۔

اوور سیز والے سیکشن کو "دیس پردیس" یا "بچھڑے ہوئے ہیں کب سے" جیسا نام دیا جاسکتا ہے۔

پاکستان سوسائٹی کو "سوہنی دھرتی" یا "مٹی کی خوشبو" وغیرہ کہا جا سکتا ہے

مناسب ہو گا سب احباب تجاویز دیں اور اردو میں مناسب نام رکھے جائیں۔

1UM-SiteAdmins
06-02-2010, 08:01 PM

کاظمی بھائی اچھی تجویز ھے لیکن عملی طور پر انگلش سے کام چل سکتا ھے۔ جیسے جنگ ناشران کی بجائے جنگ پبلشرز ھی چلتا ھے تو یہاں پر بھی سادہ انگریزی نام ھی ٹھیک ھیں۔ نام انگریزی میں تحریر کر دیتا ھوں۔ جو امیج فائلیں بنائی ھیں ان کے نام بھی انگلش میں ھی ھیں اس طرح میچ کرنے میں آسانی رھے گی۔

Maria Masood
06-02-2010, 08:13 PM
تعارف
اس پروڈکٹ سے خواتین ممبران، خواتین کے لیے مخصوص سیکشن(موجودہ سیکشن نہیں) تک ایک سال تک استفادہ کر سکیں گی۔

فوائد
علیحدہ سیکشن میں زیادہ بہتر اور فوکس گفتگو کی جا سکے گی۔
خواتین کی مدد ، آگاھی کے لیے مختلف پروجیکٹس پر کام کیا جا سکے گا۔

شرائط
صرف خواتین ممبران کے لیے ھے۔
سوسائٹی موڈ کی منظوری درکار ھو گی۔
یہ کسی اور کو نہیں دی جا سکتی۔
یہ قابل واپسی نہیں ھے۔

لنک ابھی بنانا درکار ھے۔
اس میں شمولیت خود بخود حاصل ہوگی یا کوئی اور طریقہ ہے۔۔۔۔۔

1UM-SiteAdmins
06-02-2010, 08:28 PM
دس فروری تک یہیں تفصیل مل سکے گی۔

Durre Nayab
07-02-2010, 05:34 PM
مردوں کی اپنی سوسائٹی ھو گی۔ ھم بھی اپنی باتیں آپ کو نہیں بتائیں گے۔

لو جی ابھی سے ہی۔ ۔ ۔;d

Sehar Azad
07-02-2010, 05:37 PM
مردوں کی اپنی سوسائٹی ھو گی۔ ھم بھی اپنی باتیں آپ کو نہیں بتائیں گے۔
واہ پھر تو میں خواتین کی خوب برائیاں بنا آپائوں کے ڈنڈوں کے ڈر سے کروں گا۔

kashif!
26-10-2010, 09:45 AM
ٹیم بھائی
السلام علیکم

اگر مناسب سمجھیں تو اس کا نام بھی اردو میں رکھیں۔

اسے "بزمِ خواتین" یا "بہنوں کی محفل" وغیرہ کہ لیں۔

اسی طرح مردوں کے سیکشن کو "جہانِ برادراں" یا "حلقہءِ یاراں" وغیرہ کہ سکتے ہیں۔

اوور سیز والے سیکشن کو "دیس پردیس" یا "بچھڑے ہوئے ہیں کب سے" جیسا نام دیا جاسکتا ہے۔

پاکستان سوسائٹی کو "سوہنی دھرتی" یا "مٹی کی خوشبو" وغیرہ کہا جا سکتا ہے

مناسب ہو گا سب احباب تجاویز دیں اور اردو میں مناسب نام رکھے جائیں۔

نام اچھے تجویز کیئے ہیں آپ نے۔ مگر ٹیم بھائی کی بات بھی اپنی جگہ درست ہے۔ کہ کچھ ٹکنیکل وجوہات کی بنا پر یہ ہو سکتا ہے کہ ابھی یہ ممکن نہ ہو۔

مگر جو بھی ہے،۔ ترجمہ آپ نے بہترین کیا ہے۔