PDA

View Full Version : [Product 0001] - Silver Points To Gold Points Converter



1UM-SiteAdmins
27-01-2010, 10:05 PM
ون اردو ای شاپ کی پہلی پروڈکٹ سلور ٹو گولڈ پوائنٹس کنورٹر یہاں (http://www.oneurdu.com/forums/xperience.php?go=shop&item=4&do=details&cat=1) دستیاب ھے۔


خریدنے کی آپشن چند دن بعد ملے گی لیکن ابھی اس کی موجودگی سے جن دوستوں کو ای شاپ کو سمجھنے میں مشکل پیش آ رھی ھے اس کا ازالہ ھو جائے گا۔

Wish
06-02-2010, 08:48 PM
جن کے پاس قومی خزانہ ہے اُن کا جیب خرچ بھی مقرر کر دیں۔ ۔ ۔

اتنا ضرور کرنا کہ مہینے میں ایک سوسائٹی افورڈ ہو سکے۔ ۔ ۔

Minha Malik
06-02-2010, 08:51 PM
میرے پاس تو سلور بھی ایک "مائنس" کے ساتھ ہیں۔۔??? ۔
مطلب مجھے کچھ نہیں ملے گا?۔ ۔۔۔~:(:(:(

Wish
06-02-2010, 08:52 PM
میرے پاس تو سلور بھی ایک "مائنس" کے ساتھ ہیں۔۔??? ۔
مطلب مجھے کچھ نہیں ملے گا?۔ ۔۔۔~:(:(



تمھیں تو سب کچھ ٹیم بھائی سے کہہ کر شادی کی سلامی میں دے دیں گے سوہنی فکر نہ کر۔ ۔ ۔
:)

Minha Malik
06-02-2010, 08:56 PM
تمھیں تو سب کچھ ٹیم بھائی سے کہہ کر شادی کی سلامی میں دے دیں گے سوہنی فکر نہ کر۔ ۔ ۔
:)


ہاہاہا۔۔۔۔
سچی۔:)۔ ۔
ٹیم بھائی ۔ ۔جلدی سے آ کر اثبات کی مہر لگائیں وش کی پوسٹ پر ۔ ۔۔
ویسے آپ کو یہ سلامی مہنگی نہیںپڑے گی۔ ۔کیونکہ سال میں ایک دو بار آنے والا تو خاص مہمان ہوا نا۔۔ ۔۔۔آپ تو مجھے ہر جگہ وزٹ کا پرمٹ دیجئے گا۔۔۔:cool: ۔

kashif!
06-04-2011, 09:32 AM
یہ آپشن کب تک ملے گی؟؟

???