PDA

View Full Version : ون اردو گرافکس ڈیزائننگ شاپ

اسماء
23-12-2009, 03:32 PM
http://img2.pict.com/82/77/99/2280587/0/shop.jpg

اسماء
23-12-2009, 03:33 PM
http://i784.photobucket.com/albums/yy123/choclate_18/dukan.jpg

ھوشربا
23-12-2009, 03:43 PM
کارڈ، سیگنیچر ، اوتار بنانے کے لئے آپ یہاں بھی ریکویسٹ دے سکتے ہیں یا ہمارے ٹیم کے ممبران سے رابطہ کریں۔

اسماء (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=61238)
ھوشربا (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=1693)

سیگنیچر اور اوتار کے کچھ نمونے
http://img2.pict.com/66/b3/dc/2314321/0/ava1.gif

http://img2.pict.com/47/03/d8/2318779/0/salsig.jpg

http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/hosh/majsig.gif

http://img2.pict.com/a5/84/1b/2367772/0/sig6.jpg

http://img2.pict.com/f6/a7/a8/2367795/0/sig7.jpg

ھوشربا
23-12-2009, 03:49 PM
ریٹ لسٹ

سگنیچر ----- صرف 150 پوائنٹ میں
کارڈ ----- صرف 100 پوائنٹ میں
اوتار ----- صرف 50 پوائنٹ میں

نوٹ 1 : غریب ممبران جن کے پوائنٹ 1000 سے کم ہیں ان کے لئے خصوصی رعایت
نوٹ 2 : امیر ممبران جن کے پوائنٹ 20000 سے ذیادہ ہیں ان سے ڈبل چاچز بھی لئے جا سکتے ہیں

جنید اختر
23-12-2009, 04:55 PM
اور اگر اپنی ساءٹ کے لءے لوگو بنوانا ہوتو؟

ھوشربا
23-12-2009, 05:25 PM
بھائی آپ کو بنوانا ہے کیا

جنید اختر
23-12-2009, 05:43 PM
بھائی آپ کو بنوانا ہے کیا

مجھے اپنی ساءٹ کے لءے لوگو بنوانا ہے نام ہے اردو زبان لوگو اردو میں بنوانا ہے

ھوشربا
23-12-2009, 05:55 PM
مجھے اپنی ساءٹ کے لءے لوگو بنوانا ہے نام ہے اردو زبان لوگو اردو میں بنوانا ہے

جی ٹھیک ہے ہو جائے گا آپ ڈٹیل پی ایم کر دیں

HarfeDua
23-12-2009, 06:39 PM
ارے واہ زبردست۔ ۔ ۔بہت اچھا آئڈیا ہے۔
آپ دونوں کے لیے پوائنٹس۔
مگر سنیں سگنچر کے لیے 80 پوائنٹس کم ہیں۔ ۔ ۔ اس پر زیادہ محنت لگے گی۔ ذرا زیادہ پوائنٹس مانگیں۔;)

ھوشربا
23-12-2009, 08:35 PM
ارے واہ زبردست۔ ۔ ۔بہت اچھا آئڈیا ہے۔
آپ دونوں کے لیے پوائنٹس۔
مگر سنیں سگنچر کے لیے 80 پوائنٹس کم ہیں۔ ۔ ۔ اس پر زیادہ محنت لگے گی۔ ذرا زیادہ پوائنٹس مانگیں۔;)

شکریہ ٹیچر ٹھیک ہے 150 کر دیتے ہیں:)

Ahmed Lone
24-12-2009, 04:44 AM
ایک چھوٹی سی درخواست ہے
ایک تصویر کو ایڈیٹ کرنا ہے
اچھا سا بیک گراونڈ ڈالنا ہے
تصویر انہی بچوں کی ہے جو میرے سگنیچر میں ہیں
اور اس کا کیا خرچہ آئے گا؟

اسماء
24-12-2009, 10:51 AM
ایک چھوٹی سی درخواست ہے
ایک تصویر کو ایڈیٹ کرنا ہے
اچھا سا بیک گراونڈ ڈالنا ہے
تصویر انہی بچوں کی ہے جو میرے سگنیچر میں ہیں
اور اس کا کیا خرچہ آئے گا؟

اوکے بھائی بن جائے گا۔ ۔
پیسے بعد میں ڈیسائیڈ کر لیں گے۔۔ویسے سگینچر کے 150 پوائنٹس ہیں۔ ۔;)

Ahmed Lone
24-12-2009, 04:11 PM
شکریہ جی
میں تصاویر اور تفصیل بھیجتا ہوں

اسماء
24-12-2009, 04:40 PM
شکریہ جی
میں تصاویر اور تفصیل بھیجتا ہوں

ضرور بھجیں۔ ۔:)

Bani.
24-12-2009, 11:16 PM
مجھے بھی سگنیچر اور اواتار بنا دیں :)

اسماء
24-12-2009, 11:19 PM
مجھے بھی سگنیچر اور اواتار بنا دیں :)

کیا بنا دیں اور تم ڈیزائنر کو کیوں بنا کر دیں۔۔تم کا تو میں بنا کر دینے والوں میں نیم ایڈ کرانے لگی ہوں۔۔۔۔میں نے بھی تو تم سے کارڈ بنوایا تھا۔۔۔;d

Bani.
25-12-2009, 12:54 AM
:(

اسماء
25-12-2009, 01:00 AM
:(

ہائے نہیں دکھی نہ ہو۔۔تم کا بھی بنا دیتے ہیں۔۔تم سے تو پیسے بھی نہیں لیں گے۔تم تو گھر کی بندی ہو

Bani.
25-12-2009, 01:02 AM
:)

اسماء
25-12-2009, 01:03 AM
:)کیپ سمائلنگ ڈئیر

Smiling Eyes
25-12-2009, 02:10 AM
ویری نائس آئڈیا اسماء
8)

اسماء
25-12-2009, 12:40 PM
ویری نائس آئڈیا اسماء
8)
تھینک یو ایمان مگر یہ بالکل میرا آئیڈیا نہیں۔۔یہ تو ہماری ہوشربا آپی کا آئیڈیا ہے۔۔مجھے کہاں آتے ہیں اتنے اچھے آئیڈیاز۔۔۔::)۔۔بس وہ تو سکینڈ پوسٹ میں نے ڈیزائن کی تو ربا آپی نے تھریڈ میرے سے ہی بنوا دیا۔۔:)۔۔۔۔میں تو آپی کی پارٹنر ہوں۔۔۔۔۔:cool:

Bani.
25-12-2009, 10:49 PM
مجھے بھی سگنیچر اور اواتار بنا دیں :)

میرا سگنیچر اور اواتار کب بنے گا :(

HarfeDua
25-12-2009, 11:49 PM
نایاب کو یہ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?p=1217163#post1217163) ڈیزائن کروانی ہے۔ اگر آپ دونوں کرنا چاہیں تو کرلیں ورنہ پھر میں کردوں گی۔

سلمان سلّو
26-12-2009, 03:17 AM
ریٹ لسٹ

سگنیچر ----- صرف 150 پوائنٹ میں
کارڈ ----- صرف 100 پوائنٹ میں
اوتار ----- صرف 50 پوائنٹ میں

نوٹ 1 : غریب ممبران جن کے پوائنٹ 1000 سے کم ہیں ان کے لئے خصوصی رعایت
نوٹ 2 : امیر ممبران جن کے پوائنٹ 20000 سے ذیادہ ہیں ان سے ڈبل چاچز بھی لئے جا سکتے ہیں

بہت اچھی شاپ کھولی ہے بہت مبارک باد۔۔۔کیا یہ پیشکش ہر کسی کے لئے ہیں :confused:۔۔میں اک سگنیچر بنوانا چاہتا ہوں۔۔۔

ھوشربا
26-12-2009, 04:38 PM
میرا سگنیچر اور اواتار کب بنے گا :(

سس آپ کس طرح کا بنوانا چاہتی ہیں پی ایم کر دیں ، انشاءاللہ بن جائے گا۔

ھوشربا
26-12-2009, 04:41 PM
نایاب کو یہ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?p=1217163#post1217163) ڈیزائن کروانی ہے۔ اگر آپ دونوں کرنا چاہیں تو کرلیں ورنہ پھر میں کردوں گی۔

ٹیچر یہ اپنی پارٹنر سے ڈسکس کر کے بتاتی ہوں۔

ھوشربا
26-12-2009, 04:45 PM
بہت اچھی شاپ کھولی ہے بہت مبارک باد۔۔۔کیا یہ پیشکش ہر کسی کے لئے ہیں :confused:۔۔میں اک سگنیچر بنوانا چاہتا ہوں۔۔۔

بہت شکریہ سلمان بھائی ، ویسے یہ ڈزائنرز کے لئے تو نہیں ہے ، لیکن چونکہ ابھی نیا نیا بزنس ہے تو فلحال سب کے لئے ہے ، آپ پی ایم کر دیں، انشاء اللہ کر دیں گے۔

سلمان سلّو
27-12-2009, 07:00 AM
بہت شکریہ سلمان بھائی ، ویسے یہ ڈزائنرز کے لئے تو نہیں ہے ، لیکن چونکہ ابھی نیا نیا بزنس ہے تو فلحال سب کے لئے ہے ، آپ پی ایم کر دیں، انشاء اللہ کر دیں گے۔
:):)

اللہ برکت دے۔۔
جی انشاءاللہ کل تک پی ایم کردونگا۔۔

Bani.
27-12-2009, 05:14 PM
سس آپ کس طرح کا بنوانا چاہتی ہیں پی ایم کر دیں ، انشاءاللہ بن جائے گا۔
کسی بھی طرح کا بنا دیں اپنی مرضی سے :)

ھوشربا
27-12-2009, 05:41 PM
کسی بھی طرح کا بنا دیں اپنی مرضی سے :)

میرا مطلب تھا کوئی شعر وغیرہ یا کوئی اچھی بات ۔
اور اواتار میں کیا آپ کا نک یا کچھ اور ۔

Bani.
27-12-2009, 05:44 PM
اواتار میں میرا نک ہی لکھ دیں اور سگنیچر رہنے دیں مجھے بڑا سا سگنیچر لگانے کی اجازت نہیں ہے :(

اسماء
27-12-2009, 05:59 PM
اواتار میں میرا نک ہی لکھ دیں اور سگنیچر رہنے دیں مجھے بڑا سا سگنیچر لگانے کی اجازت نہیں ہے :(

عنبر میں تمہیں ایک خوشخبری سناتی ہوں۔۔کان ادھر لاو۔۔۔
اور کوئی مت پڑھنا۔
ٹیم بھائی ناں شاید ہمارے ڈیزائننگ مشن والوں کو بھی گرین یونیفارم دے دیں۔۔۔۔شاید۔۔تو پھر تم لگا لینا۔۔۔
ورنہ کمپوزنگ کر کے بن جاو پھر تمہیں پرمیشن مل جائے گی

Bani.
27-12-2009, 06:03 PM
:(مجھے کمپوزنگ والا کام بہت برا لگتا ہے
خیر نہیں ملتی اجازت تو نہ ملے بس میں اواتار لگا لوں گی :)

اسماء
27-12-2009, 06:04 PM
مجھے کمپوزنگ والا کام بہت برا لگتا ہے :(
خیر نہیں ملتی اجازت تو نہ ملے بس میں اواتار لگا لوں گی :)
;d
سو کیوٹ۔۔۔ٹھیک ہے

Bani.
27-12-2009, 06:05 PM
:)

Ahmed Lone
27-12-2009, 07:06 PM
میرا کام کرنے پر بہت شکریہ

اب بس جرمانے کی تفصیل بتا دیں

HarfeDua
27-12-2009, 08:54 PM
:(مجھے کمپوزنگ والا کام بہت برا لگتا ہے
خیر نہیں ملتی اجازت تو نہ ملے بس میں اواتار لگا لوں گی :)

کچھ دن رک جائیں پھر آپ بھی گرین ہوجائیں گی۔
:)

سعد
29-12-2009, 02:10 AM
مجھے ایک عدد سگنیچر اور بلاگ کے لیے بینر بنوانا ہے، کل خرچے کی تفصیلات سے آگاہ کیجیے گا۔
جی جی مجھے پتا ہے، یہی نا کہ میں خود کیوں نہیں بنا لیتا۔ کیا ہے کہ سستی مجھے ایسا کرنے نہیں دے رہی۔

Qurat-Ul-Ain
29-12-2009, 02:18 AM
:)
مجھے ایک عدد سگنیچر اور بلاگ کے لیے بینر بنوانا ہے، کل خرچے کی تفصیلات سے آگاہ کیجیے گا۔
جی جی مجھے پتا ہے، یہی نا کہ میں خود کیوں نہیں بنا لیتا۔ کیا ہے کہ سستی مجھے ایسا کرنے نہیں دے رہی۔

اسماء
29-12-2009, 12:57 PM
مجھے ایک عدد سگنیچر اور بلاگ کے لیے بینر بنوانا ہے، کل خرچے کی تفصیلات سے آگاہ کیجیے گا۔
جی جی مجھے پتا ہے، یہی نا کہ میں خود کیوں نہیں بنا لیتا۔ کیا ہے کہ سستی مجھے ایسا کرنے نہیں دے رہی۔
مجھے بھی جب پتہ لگا کہ آپ کا سگ بنانا ہے تو میں نے بھی سب سے پہلے یہی سوچا تھا کہ خود بھی تو ڈیزائننر ہیں۔۔۔۔
خیر بھائی صاحب یہ تو بتائیں کیا بنانا ے،کوئی شعر،کچھ لائنز۔۔۔۔۔

Hina Rizwan
01-01-2010, 08:59 AM
ٹھک ٹھک
کوئی ہے یہاں کہ دکان بند ہے

مجھے ایک کارڈ کا آڈر دینا ہے

HarfeDua
01-01-2010, 09:04 AM
ٹھک ٹھک
کوئی ہے یہاں کہ دکان بند ہے

مجھے ایک کارڈ کا آڈر دینا ہے
باجی معاف کرو بعد میں آنا۔;d ابھی بہت رات ہورہی ہے۔ ورکرز سورہے ہیں۔
~

Hina Rizwan
01-01-2010, 09:06 AM
باجی معاف کرو بعد میں آنا۔;d ابھی بہت رات ہورہی ہے۔ ورکرز سورہے ہیں۔
~
معاف کر دیتی لیکن
چلو آپ تو جاگ رہی ہو نا اب آپ ہی بنا کر دو~

HarfeDua
01-01-2010, 09:09 AM
چلو آپ تو جاگ رہی ہو نا اب آپ ہی بنا کر دو~
نیو ایئر کارڈ بنوانا ہے؟
میں کب جاگ رہی ہوں؟ ::)
~صبح آئیے گا جب ورکرز نیند میں نہ ہوں۔ ابھی تو برتھڈے کارڈ بن جائے گا۔
;d

Hina Rizwan
01-01-2010, 09:12 AM
نیو ایئر کارڈ بنوانا ہے؟
میں کب جاگ رہی ہوں؟ ::)
~صبح آئیے گا جب ورکرز نیند میں نہ ہوں۔ ابھی تو برتھڈے کارڈ بن جائے گا۔
;d

نہیں اینورسری کارڈ

HarfeDua
01-01-2010, 09:17 AM
نہیں اینورسری کارڈ
:o
آپ اپنی اینورسری کے لیے کارڈ کسی اور سے بنوائیں گی۔ ::)
وہ ڈیزائننگ کس دن کام آئے گی جو کچھ دن پہلے سیکھ رہی تھیں؟ خود بنائیں نا اور اچھا سا میسج بھی لکھ لیں چلیں شاباش۔۔۔پھر دکھانا چاہیں تو دکھائیے گا پوائنٹس ملیں گے۔
;)
میں واقعی جارہی ہوں ورنہ بنادیتی۔
~

Hina Rizwan
01-01-2010, 09:21 AM
:o
آپ اپنی اینورسری کے لیے کارڈ کسی اور سے بنوائیں گی۔ ::)
وہ ڈیزائننگ کس دن کام آئے گی جو کچھ دن پہلے سیکھ رہی تھیں؟ خود بنائیں نا اور اچھا سا میسج بھی لکھ لیں چلیں شاباش۔۔۔پھر دکھانا چاہیں تو دکھائیے گا پوائنٹس ملیں گے۔
;)
میں واقعی جارہی ہوں ورنہ بنادیتی۔
~

اب گندہ مندہ کارڈ تھوڑی بنا کر دوں گی
میں تو ابھی سیکھ رہی ہوں نا، اچھا نہیں بنا سکوں گی اس لئے تو بیسٹ ڈیزائنگ ٹیم کے پاس آئی ہوں
چلین اپ جائیں میں کسی اور کو پکڑتی ہوں

ھوشربا
01-01-2010, 02:40 PM
ٹھک ٹھک
کوئی ہے یہاں کہ دکان بند ہے

مجھے ایک کارڈ کا آڈر دینا ہے

السلام علیکم ، جی شاپ کھل گئی ہے ، ویسے مشاءاللہ سے آپ خود بہت اچھی ڈزائنر ہیں لیکن پھر بھی آپ یہاں سے بنوانا چاہتی ہیں تو اس کے لئے بندی حاضر ہے۔

آپ میسج اور دوسری ڈیٹیلز پی ایم کے ذریعے ارصال کر دیں۔

شکریہ

Khuloos
02-01-2010, 03:54 AM
ارے واہ۔ ۔ ۔ ۔دکان تو اچھی ہے۔ ۔ ۔ (خواہ مخواہ کے۔ ۔ منتوں۔ ۔ ترلے سے۔ ۔ جان بچی۔ ۔ ۔ )
ویسےکیا۔ ۔ یہاں۔ ۔ بھاؤ تاؤ کرنے کی ۔ ۔ سہولت ہے؟۔ ۔
اور دکان کے ۔ ۔ ۔ اوقات کار کیا ہیں؟۔ ۔ ۔
جو بنایا ہے۔ ۔ آپ لوگوں نے۔ ۔ اسے بھی تو۔ ۔ یہاں دکھائین نا۔ ۔ تاکہ ترغیب ہو۔ ۔ پتا چلے۔ ۔ کہ کیسا کام ہوتا ہے۔ ۔ اس دکان پر۔ ۔
مطلب نمونے بھی تو رکھیں۔ ۔ ۔ سگنیچر وغیرہ تو۔ ۔ ۔ دکھائے جاسکتے ہیں نا۔ ۔ ۔ وہ ویسے بھی تو۔ ۔ لوگوں نے۔ ۔ دکھانے ہی کےلیے۔ ۔ بنوائے اور۔ ۔ لگائے ہوں گے۔ ۔

Smiling Eyes
02-01-2010, 04:35 AM
ویسےکیا۔ ۔ یہاں۔ ۔ بھاؤ تاؤ کرنے کی ۔ ۔ سہولت ہے؟۔ ۔

:o
آ پ سگنچر بنوانے آئی ہیں یا سبزی خریدنے~
;d

Khuloos
02-01-2010, 04:39 AM
بھئی ۔ ۔ بھاؤ تاؤ۔ ۔ سبزی کے ساتھ مخصوص ہوتا ہے؟۔ ۔ ۔ خواتین کے نام پر۔ ۔ بٹہ لگادیا آپ نے تو۔ ۔ ۔:P
جہاں۔ ۔ دکانداری ۔ ۔ اور خریدوفروخت ہے۔ ۔ وہاں بھاؤ تاؤ بھی ہونا چاہیے۔ ۔ ۔

Smiling Eyes
02-01-2010, 04:43 AM
دھیان رکھئے گا، دکانداروں کی طرح ہمارے ڈئزائنرز کا بھاو بھی کہیں 1000 سے شروع نہ ہو اور آپ پیسے آئی مین پوائنٹس کم کروانے کی خوشی میں وہ 150 پوائنٹس کا سگنچر 500 میں بنوا نہ لے جائئں;)
;d

Khuloos
02-01-2010, 04:49 AM
دھیان رکھئے گا، دکانداروں کی طرح ہمارے ڈئزائنرز کا بھاو بھی کہیں 1000 سے شروع نہ ہو اور آپ پیسے آئی مین پوائنٹس کم کروانے کی خوشی میں وہ 150 پوائنٹس کا سگنچر 500 میں بنوا نہ لے جائئں;)
;d
دھیان میں کاہے کو رکھوں بھئی۔۔ ۔فکر تو۔ ۔ مجھے ٹھگنے والے کو کرنی چاہیے۔ ۔ ۔
بلکہ چاہیے کہ۔ ۔ ۔ جو ایسی نیک نیت باندھے۔ ۔ ۔پہلے استخارہ کرلے۔ ۔ ۔ اور اپنی ٹیچر جی سے بھی۔ ۔ صلح مشورہ کرلے۔ ۔ ۔ b-)

Smiling Eyes
02-01-2010, 04:55 AM
اوو یہ کیا کیا میں نے۔۔یہ تو میں نے ٹریڈ سیکرٹ اوٹ کر دیا:eek:
ویسے آپکے بھاو تاو نے آپکو مفت سگنچر دلوا دینا ہے، مجھے یہی لگ رہا ہے:D;)

Khuloos
02-01-2010, 04:57 AM
اوو یہ کیا کیا میں نے۔۔یہ تو میں نے ٹریڈ سیکرٹ اوٹ کر دیا:eek:
ویسے آپکے بھاو تاو نے آپکو مفت سگنچر دلوا دینا ہے، مجھے یہی لگ رہا ہے:D;)
آپ کے منہ میں۔ ۔ وہ جو۔ ۔ آپ کھانا پسند کریں۔ ۔ ۔ ؛d
لیکن فکر نیست۔ ۔ ۔ میں مفت لوں گي نہیں۔ ۔ ۔بھلے سے۔ ۔ بدلے میں۔ ۔ اپنے سوال خرچ کرنے پڑیں۔ ۔ ۔

Maria Masood
02-01-2010, 05:15 AM
مجھے بھی سگنیچر بنوانا ہے۔۔۔۔۔۔۔

Kazmi
02-01-2010, 05:23 AM
ریٹ لسٹ

سگنیچر ----- صرف 150 پوائنٹ میں
کارڈ ----- صرف 100 پوائنٹ میں
اوتار ----- صرف 50 پوائنٹ میں

نوٹ 1 : غریب ممبران جن کے پوائنٹ 1000 سے کم ہیں ان کے لئے خصوصی رعایت
نوٹ 2 : امیر ممبران جن کے پوائنٹ 20000 سے ذیادہ ہیں ان سے ڈبل چاچز بھی لئے جا سکتے ہیں

۔ ۔ ۔ اور اگر کوئی پیر فقیر آ جائے تو ?

Khuloos
02-01-2010, 05:27 AM
مجھے بھی سگنیچر بنوانا ہے۔۔۔۔۔۔۔مفت یا ۔ ۔ منہ مانگی قیمت پر؟۔ ۔ ۔

Maria Masood
02-01-2010, 05:32 AM
مفت یا ۔ ۔ منہ مانگی قیمت پر؟۔ ۔ ۔
:)جتنی ہمارے حیثیت اتنی قیمت پر۔۔۔۔۔۔۔۔

Khuloos
02-01-2010, 05:37 AM
:)جتنی ہمارے حیثیت اتنی قیمت پر۔۔۔۔۔۔۔۔
نیت تو۔ ۔ اچھی رکھنی چاہیے نا ۔ ۔ معصوم چندا۔ ۔ !
مثلا۔ ۔بقول شاعر۔ ۔ مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ؛)؛d

Maria Masood
02-01-2010, 05:42 AM
۔ ۔ ۔ اور اگر کوئی پیر فقیر آ جائے تو ?
پیر فقیروں کے لیے ایک ہی نعرہ
;dاللہ کے نام پر دے دے بابا

Maria Masood
02-01-2010, 05:43 AM
نیت تو۔ ۔ اچھی رکھنی چاہیے نا ۔ ۔ معصوم چندا۔ ۔ !
مثلا۔ ۔بقول شاعر۔ ۔ مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ؛)؛d
وہی تو ہماری حیثیت۔۔۔۔۔۔۔سب سے بڑے مفت ;dخورے۔۔۔۔۔

ھوشربا
02-01-2010, 04:29 PM
ارے واہ۔ ۔ ۔ ۔دکان تو اچھی ہے۔ ۔ ۔ (خواہ مخواہ کے۔ ۔ منتوں۔ ۔ ترلے سے۔ ۔ جان بچی۔ ۔ ۔ )
ویسےکیا۔ ۔ یہاں۔ ۔ بھاؤ تاؤ کرنے کی ۔ ۔ سہولت ہے؟۔ ۔
اور دکان کے ۔ ۔ ۔ اوقات کار کیا ہیں؟۔ ۔ ۔
جو بنایا ہے۔ ۔ آپ لوگوں نے۔ ۔ اسے بھی تو۔ ۔ یہاں دکھائین نا۔ ۔ تاکہ ترغیب ہو۔ ۔ پتا چلے۔ ۔ کہ کیسا کام ہوتا ہے۔ ۔ اس دکان پر۔ ۔
مطلب نمونے بھی تو رکھیں۔ ۔ ۔ سگنیچر وغیرہ تو۔ ۔ ۔ دکھائے جاسکتے ہیں نا۔ ۔ ۔ وہ ویسے بھی تو۔ ۔ لوگوں نے۔ ۔ دکھانے ہی کےلیے۔ ۔ بنوائے اور۔ ۔ لگائے ہوں گے۔ ۔

شکریہ دکان میں آنے کا، لیکن یہاں کا ریٹ فکس ہے اور ہم ادھار بھی نہیں دیتے جی کسی کو۔

جی آپ اپنی ریکویسٹ یہاں پوسٹ کر دیں جیسے ہی ہمارے ڈزائزر فری ہوں گئے آپ کو اٹینڈ کر لیں گئے ، اور نمونے ہم نے بنا لئے ہیں جلد ہی ہم پہلے پیج کی تیسری پوسٹ میں لگا دیں گے۔

ھوشربا
02-01-2010, 04:31 PM
مجھے بھی سگنیچر بنوانا ہے۔۔۔۔۔۔۔

سس آپ کو جو بھی بنوانا ہے آپ پی ایم کر دیں (شعر یا کوئی قول وغیرہ) ہم انشاءاللہ جلد ہی بنا دیں گے۔

ھوشربا
02-01-2010, 04:32 PM
۔ ۔ ۔ اور اگر کوئی پیر فقیر آ جائے تو ?

فقیروں کے لئے بی فکس ریٹ ہے ، فقیر بابا

Kazmi
02-01-2010, 04:44 PM
فقیروں کے لئے بی فکس ریٹ ہے ، فقیر بابا

فقیروں کا خیال کرو بچہ، دعا دیں گے ۔ ۔ ۔
کوئی کل کا بچا ہوا ہی ڈال دو، اللہ زیادہ دے گا ۔ ۔
۔
۔
اب سنجیدہ، براہ مہربانی ایک کیوٹ سا سگنیچر بنا دیں،
ہم فقیروں سے دوستی کر لو
گر سکھا دیں گے بادشاہی کے

ھوشربا
02-01-2010, 04:50 PM
فقیروں کا خیال کرو بچہ، دعا دیں گے ۔ ۔ ۔
کوئی کل کا بچا ہوا ہی ڈال دو، اللہ زیادہ دے گا ۔ ۔
۔
۔
اب سنجیدہ، براہ مہربانی ایک کیوٹ سا سگنیچر بنا دیں،
ہم فقیروں سے دوستی کر لو
گر سکھا دیں گے بادشاہی کے

جی ٹھیک ہے بابا جی آپ پوائنٹس کے بدلے دعائیں دے دیں ، انشاءاللہ آج رات یا کل تک آپ کا کام ہو جائے گا۔

Khuloos
02-01-2010, 08:47 PM
شکریہ دکان میں آنے کا، لیکن یہاں کا ریٹ فکس ہے اور ہم ادھار بھی نہیں دیتے جی کسی کو۔

جی آپ اپنی ریکویسٹ یہاں پوسٹ کر دیں جیسے ہی ہمارے ڈزائزر فری ہوں گئے آپ کو اٹینڈ کر لیں گئے ، اور نمونے ہم نے بنا لئے ہیں جلد ہی ہم پہلے پیج کی تیسری پوسٹ میں لگا دیں گے۔
ادھار تو خیر ۔ ۔ اچھی بات ہے کہ بند ہے۔ ۔ ۔ کیونکہ ہم اچھے ہیں۔ ادھار اچھا نہیں لیکن۔ ۔ ۔
ریٹ مقرر کرنے سے۔ ۔ ۔ پاکستانی دکان کیسے لگے گی؟۔ ۔ ۔ ۔

بھئی ہم ٹھہرے پاکستانی۔۔ ۔ ۔ اب دکاندار۔ ۔ ۔ چار پانچ۔ ۔ چیزیں۔ ۔ "باجی یہ دیکھیں۔ ۔ ۔"۔ ۔ کہہ کر نہ دکھائیں۔ ۔ ۔ تو کیسے خرید لیں کچھ؟۔ ۔ ۔ اس لیے۔ ۔ پہلے آپ۔ ۔ نمونے رکھیں۔ ۔ ۔ اور "باجی" نکال کر۔ ۔ ۔ ترغیبی پروگرام۔ ۔ چلائیں ۔ ۔ ۔ ۔ پھر ہی خریدوں گی نا میں۔ ۔ ۔ :P

ھوشربا
02-01-2010, 09:19 PM

ھا ھا ویسے نمونے اس پوسٹ میں ہیں
http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=1214587&postcount=3

Khuloos
02-01-2010, 09:41 PM
تشکر جی تشکر۔ ۔ !
اب ذرا۔ ۔ اور "تھوڑا" سا بتلادیں۔ ۔ ۔ جو ڈیزائن۔ ۔ ۔ جیسا بنے گا۔ ۔ ۔ اسے ویسا ہی قبول کرنا پڑے گا؟۔ ۔ تبدیلی وغیرہ کی الگ کٹوتی تو نہیں ہوگی؟۔ ۔ اور اگر۔ ۔ مثلا۔ ۔ مجھے فونٹ ۔ ۔ اچھا نہیں لگے۔ ۔ تو میں بدلواسکتی ہوں نا۔ ۔ ۔ ۔انہیں پیسوں میں؟۔ ۔ ۔

ھوشربا
02-01-2010, 09:45 PM

ہمم جی ہم ایک بار بدل دیں گے فری میں لیکن اگر دوبارہ کروانا ہے تو چارجز لگیں گے۔
;d;d

Khuloos
02-01-2010, 09:50 PM
ہمم جی ہم ایک بار بدل دیں گے فری میں لیکن اگر دوبارہ کروانا ہے تو چارجز لگیں گے۔
;d;dہیں۔ ۔ ۔ ؟وہ کیوں؟۔ ۔ ۔ ۔ اب ادھر ہم۔ ۔ دیکھ کر تھوڑی لیں گے۔ ۔ کہ آپ کہیں۔ ۔ ۔ اپنی مرضی سے۔ ۔ دیکھ بھال کر لیا تھا۔ ۔ ۔ اب خریدا ہوا مال۔ ۔ واپس یا تبدیل نہیں ہوگا۔ ۔ ۔
نہ جی۔ ۔ ۔ ایتری سختی بہ سٹھی نہ ھوندي آھی ادي۔ ۔ ۔ تھوڑی وہ نہیں ملے گی؟۔ ۔ ۔ وہ کیا کہتے ہیں۔ ۔ ۔ رعایت؟۔ ۔ ۔ مطلب بھئی۔ ۔ ۔ اب مال خرچ کریں گے۔ ۔ ۔ ۔ چیز حسب منشا تو ہو نا۔ ۔ ۔ کیا غلط کہا۔ ۔ ۔ بقول ہما۔ ۔

ھوشربا
02-01-2010, 09:55 PM
ہیں۔ ۔ ۔ ؟وہ کیوں؟۔ ۔ ۔ ۔ اب ادھر ہم۔ ۔ دیکھ کر تھوڑی لیں گے۔ ۔ کہ آپ کہیں۔ ۔ ۔ اپنی مرضی سے۔ ۔ دیکھ بھال کر لیا تھا۔ ۔ ۔ اب خریدا ہوا مال۔ ۔ واپس یا تبدیل نہیں ہوگا۔ ۔ ۔
نہ جی۔ ۔ ۔ ایتری سختی بہ سٹھی نہ ھوندي آھی ادي۔ ۔ ۔ تھوڑی وہ نہیں ملے گی؟۔ ۔ ۔ وہ کیا کہتے ہیں۔ ۔ ۔ رعایت؟۔ ۔ ۔ مطلب بھئی۔ ۔ ۔ اب مال خرچ کریں گے۔ ۔ ۔ ۔ چیز حسب منشا تو ہو نا۔ ۔ ۔ کیا غلط کہا۔ ۔ ۔ بقول ہما۔ ۔

جی رعایت کے لئے آپ ہماری استانی جی یعنی حرف دعا سے پوچھ لیں ، ہمیں سارے دن کا حساب کتاب ان کو دینا ہوتا ہے۔

Khuloos
02-01-2010, 09:58 PM
لیں جی۔ ۔ اب میں ادھر ادھر ماری ماری پھروں؟۔ ۔ ۔ آپ بات کروائیں ذرا۔۔ ۔ مالکن دکان سے۔ ۔ ۔ میں دو دو سوال کروں اس سے بھی۔ ۔ ۔
اب یہ ادھر جو اتنی دماغ خرچی ہوئی ہے میری۔ ۔ ۔ اسے کون بھرے گا؟۔ ۔

ھوشربا
02-01-2010, 10:02 PM
آپ یہاں پر ان سے بات کر لیں۔
http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=63002

HarfeDua
03-01-2010, 01:31 AM
:o
خلوص جھگڑالو خاتون یہ کیا ہمارے بزنس پر شور مچایا تھا۔۔۔۔ میری غیر موجودگی میں باقیوں پر رعب جمانے کی کوشش۔۔ ہمارے بزنس کی ساکھ متاثر ہوگی اس سے۔
:mad:

Khuloos
03-01-2010, 06:36 AM
:o
خلوص جھگڑالو خاتون یہ کیا ہمارے بزنس پر شور مچایا تھا۔۔۔۔ میری غیر موجودگی میں باقیوں پر رعب جمانے کی کوشش۔۔ ہمارے بزنس کی ساکھ متاثر ہوگی اس سے۔
:mad:
بھئی ۔ ۔ یاد سے۔ ۔۔ میں پاکستانی گاہک ہوں۔ ۔
بزنس والیوں بےچاریوں کو کیا پتا۔ ۔ ۔ ۔ تم ہوتے ہوئے ۔ وقوعے سے۔ ۔ غیر موجود تھیں۔ ۔ ۔ :P
اور ہاں۔ ۔ ۔ میں یہ۔ ۔ "جھگڑالو۔ ۔ ۔ "۔ ۔ اور"خآتون"۔ ۔ ۔ "رعب جمانے کی کوشش"۔ ۔ ۔ شور مچانے"۔ ۔ سے۔ ۔ متفق" نہیں ہوں۔ ۔ ہیں جی۔ ۔b-)

HarfeDua
03-01-2010, 07:38 AM

:o:o:o
مجھ پر غیر متفق ٹیب یوز کیا۔ >:(
اس کا انگلش ورژن یاد ہے نا "گرون"
جاؤ بی بی اب تو خواب میں بھی ڈیزائن نہیں مل رہا۔

Khuloos
03-01-2010, 10:40 AM
اوہو۔ ۔ ۔ تو انگلش یاد رکھنے ۔ ۔ کی کیا ضرورت۔ ۔ اردو میں کیا کس لیے ہے بھلا؟۔ ۔
اور کیوں بھئی۔ ۔ آزاد ملک کے۔ ۔ آزاد فورم کے۔ ۔ آزاد رکن ہیں۔ ۔ اب کیا۔ ۔ کسی بات سے۔ ۔ اتفاق نہ ہو تو۔ ۔ بتانے کی بھی اجازت نہیں؟۔ ۔

مُون
07-01-2010, 03:37 AM
دُعا تُم ذرا مُجھے بھی ایک اچھا سا ڈیزائن بنا کر دینا۔۔۔ جس میں میرا نک واضح ہوتا ہو۔۔۔۔ عملی شکل میں;)۔

HarfeDua
07-01-2010, 03:50 AM
دُعا تُم ذرا مُجھے بھی ایک اچھا سا ڈیزائن بنا کر دینا۔۔۔ جس میں میرا نک واضح ہوتا ہو۔۔۔۔ عملی شکل میں;)۔
یہاں موو کردی پوسٹ۔
اب بتائیں کیا کہہ رہی ہیں۔ سمجھ نہیں آئی مجھے۔ عملی شکل میں مطلب ریئل مون لگانا ہے؟ تو پھر آپ کیا کریں گی۔۔۔ چار چاند آپ سے نہیں لگتے کیا؟
چلیں چار نہیں لگتے۔ ۔ ۔ ایک بھی نہیں۔ :o

فراز
07-01-2010, 03:53 AM
دُعا تُم ذرا مُجھے بھی ایک اچھا سا ڈیزائن بنا کر دینا۔۔۔ جس میں میرا نک واضح ہوتا ہو۔۔۔۔ عملی شکل میں;)۔
بچی کو کیوں تکلیف دی رہی ہیں، wwf کا کوئی پوسٹر اٹھاکر لگا لیں
;d

Khuloos
07-01-2010, 06:36 AM
:O:O۔ ۔ ۔ ۔بچی ۔ ۔ !!؛d
کیا خیال ہے دعا؟۔ ۔ کا تم متفق ہو اس سے؟۔ ۔ ۔ غیر متفق" لائق نہین لگ رہی؟۔ ۔ ۔ :P

مُون
07-01-2010, 08:23 AM
بچی کو کیوں تکلیف دی رہی ہیں، wwf کا کوئی پوسٹر اٹھاکر لگا لیں
;d
ساؤتھ پارک کے Eric Cartman کی نا لگا لوں جو آپ کے Kyle Broflovski کی ایسی کی تیسی کرتا رہتا ہے۔۔>:(۔
ویسے بھی دُعا کو بچی کہہ کر خوامخواہ بچپن کی لمٹ کو extend مت کریں۔۔:(۔۔

مُون
07-01-2010, 08:25 AM
یہاں موو کردی پوسٹ۔
اب بتائیں کیا کہہ رہی ہیں۔ سمجھ نہیں آئی مجھے۔ عملی شکل میں مطلب ریئل مون لگانا ہے؟ تو پھر آپ کیا کریں گی۔۔۔ چار چاند آپ سے نہیں لگتے کیا؟
چلیں چار نہیں لگتے۔ ۔ ۔ ایک بھی نہیں۔ :o
دماغ کیا کچن میں بھول آئیں۔۔۔۔>:(۔۔ کھانا چُراتے چُراتے۔۔;d۔۔ میرے لیے کوئی اچھا سا ایواٹار بنا کر دو جس میں مون یعنی اصل چاند بھی دکھائی دے۔۔۔۔ کُچھ کری ایٹو سا بناؤ۔۔۔۔۔

فراز
07-01-2010, 08:52 AM
ساؤتھ پارک کے Eric Cartman کی نا لگا لوں جو آپ کے Kyle Broflovski کی ایسی کی تیسی کرتا رہتا ہے۔۔>:(۔
ویسے بھی دُعا کو بچی کہہ کر خوامخواہ بچپن کی لمٹ کو extend مت کریں۔۔:(۔۔

لگالیں ،کائل میرا کونسا سگا لگتا ہے ۔;d
ویسے سلطان راہی کا یہ پوسٹر کیسا رہے گا ،"عملی شکل " کے مظاہرے کے طور پر

http://img.xcitefun.net/users/2008/09/10588,xcitefun-crappy-poster.jpg

;d

مُون
07-01-2010, 08:53 AM
لگا لیں اسے بھی آپ کے لیے کافی مناسب ہے:p۔

Ahmed Lone
08-01-2010, 11:44 PM
اسلام علیکم

مجھے چار قل شریف

ایک ہی پیج پر بڑے سائز میں چاہیے

اس تصویر کو کپڑے پر پرنٹ کروا کر فریم کروانا ہے

اس لیے تصاویر کا رنگ بیک گروانڈ مناسب ہو

تصویر کا سائز بھی بڑا ہونا چاہیے

اس کا اجر اللہ تعالی آپ کو دے گا

میں کچھ نہیں دے سکوں گا

ھوشربا
11-01-2010, 01:56 AM
وعلیکم السلام

ائی ایم سوری احمد بھائی کہ کچھ مصروفیت کی وجہ سےجلدی ریپلائی نہ کر سکی۔

قل شریف خود لکھنے میں تو املا کی غلطی کا امکان رہے گا ، میں نیٹ سے سرچ کر کے کوئی اچھی سی HD پکچر لے کر اس سے آپ کو بنا دوں گئی، سائز کے بارے میں اگر اپ بتا دیں کہ کم از کم کتنا ہو تو آسانی رہے گی۔

SabaMinhas
21-01-2010, 02:11 AM
thanks

Ahmed Lone
21-01-2010, 05:04 AM
وعلیکم السلام

ائی ایم سوری احمد بھائی کہ کچھ مصروفیت کی وجہ سےجلدی ریپلائی نہ کر سکی۔

قل شریف خود لکھنے میں تو املا کی غلطی کا امکان رہے گا ، میں نیٹ سے سرچ کر کے کوئی اچھی سی HD پکچر لے کر اس سے آپ کو بنا دوں گئی، سائز کے بارے میں اگر اپ بتا دیں کہ کم از کم کتنا ہو تو آسانی رہے گی۔

اس کو کپڑے پر پرنٹ کروا کر فریم کرنا ہے

http://i431.photobucket.com/albums/qq36/ahmedlone/615ae963.jpg
اس تصویر میں جو اوپر فریم نظر آرہے ہیں اس کو مدنظر رکھ کر بنائے گا

مجھے کہیں سے بھی نہیں ملے ابھی تک انتظار کر رہا ہوں

مقروض
24-01-2010, 05:26 AM
ارے واہ بہت ہی اچھے آج ہی یہ سلسلہ دیکھاہے۔

مجہھے بھی اگر آپ سگنیچر بنا دیں تو کیا بات ہے۔۔ وہی اشعار جو اب ہیں میرے سگنیچر میں۔۔۔۔۔ اور سائز بھت بڑا نہ ہو تو بہتر۔۔۔اس کے علاوہ رنگ و ڈیزائن جس طرح آپ مناسب سمجھیں ۔۔
بہت شکریہ

اسماء
25-01-2010, 01:53 PM

سر جلد ہی آپ کا کام ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔ہماری خدمات حاصل کرنے کے لیے شکریہ :)

1UM-SiteAdmins
27-01-2010, 06:31 PM
ای شاپ میں سروسز سنٹر کھل گیا ھے اگر یہ ٹاپک وھیں منتقل ھو جائے تو زیادہ اچھا رھے گا۔

اسماء
27-01-2010, 06:49 PM
جی ٹیم بھائی کر دیں وہاں ٹرانسفر۔۔۔:)

اسماء
28-01-2010, 01:09 PM
ارے واہ بہت ہی اچھے آج ہی یہ سلسلہ دیکھاہے۔

مجہھے بھی اگر آپ سگنیچر بنا دیں تو کیا بات ہے۔۔ وہی اشعار جو اب ہیں میرے سگنیچر میں۔۔۔۔۔ اور سائز بھت بڑا نہ ہو تو بہتر۔۔۔اس کے علاوہ رنگ و ڈیزائن جس طرح آپ مناسب سمجھیں ۔۔
بہت شکریہ

مقروض بھائی آپ کا کام:
میرے پی سی میں کچھ مسئلہ تھا اس لیے ذرا لیٹ ہو گیا۔۔۔

http://i784.photobucket.com/albums/yy123/choclate_18/MAKROOZ1.jpg

http://i784.photobucket.com/albums/yy123/choclate_18/makrooz2.jpg

Sajda Sehr
28-01-2010, 01:26 PM
اسلام علیکم
اسماء کیسی ہو
تم تو نظر ہی نہیں آتی آجکل مجھے
سٹڈیز کیسی جا رہی ہیں
مجھے یاد آیا کہ کسی زمانے میں میں نے بھی ایک نظم کہی تھی تم سے
لگتا ہے تم نے اس کو پاسے ہی سٹ دیا ہے
خیر چلو اب رہنے دو میں اب کچھ اور ہی ڈیزائین کرواؤں گی اب
جب تم لوگ ای شاپ شفٹ ہوگئے تو

اسماء
28-01-2010, 02:39 PM

بس پیاری بہنا آج کل میں کچھ نہیں کر پا رہی۔۔۔۔
سٹڈیز ہی اچھی جا رہی ہیں،باقی سب تو ٹھپ ہو گیا ہے۔۔
آپ کی نظم مجھے واقعی بھول گئی تھی۔۔۔سو سوری۔۔۔میں آج ہی کر دیتی ہوں۔۔۔ایک گھنٹے تک۔۔
ای - شاپ سے پہلے کی ہے وہ۔۔۔تو وہ تو پرائیویٹ کام ہوا۔۔یہ ای -شاپ سرکاری ہے

Sajda Sehr
28-01-2010, 02:50 PM
وعلیکم السلام
بس پیاری بہنا آج کل میں کچھ نہیں کر پا رہی۔۔۔۔
سٹڈیز ہی اچھی جا رہی ہیں،باقی سب تو ٹھپ ہو گیا ہے۔۔
آپ کی نظم مجھے واقعی بھول گئی تھی۔۔۔سو سوری۔۔۔میں آج ہی کر دیتی ہوں۔۔۔ایک گھنٹے تک۔۔
ای - شاپ سے پہلے کی ہے وہ۔۔۔تو وہ تو پرائیویٹ کام ہوا۔۔یہ ای -شاپ سرکاری ہے
یہ تو اچھی بات ہے سٹڈیز اچھی جا رہی ہیں اور سٹڈیز ہی سب سے اچھی جانی چاہئے باقی تو ساتھ ساتھ چلتا رہے گا
باقی پوئم اگر ٹائم ہے تو کردینا زیادہ امپورٹنٹ نہیں ہے ورنہ اس وقت تمھارا ٹائم بہت قیمتی ہے مجھے پتہ ہے

اسماء
09-03-2010, 07:06 PM
یہ ہماری شاپ کی طرف سے صدیقی بھائی کے لیے میں نے تیار کیا تھا۔۔۔۔:)

http://i784.photobucket.com/albums/yy123/choclate_18/Untitled-1copy.jpg

ھوشربا
09-03-2010, 07:23 PM
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/hosh/ghalib-1.jpg

یہ لیٹیسٹ ڈزائن ہے ہماری شاپ کا، اگر کسی کو چاہیے تو جلدی رابطہ کریں ، آپ اپنی پسند کا شعر کھوا سکتے ہیں۔

سعد
10-03-2010, 12:41 AM
میرا کوئی تیئیس نقاط کا بجٹ ہے۔ اگر اس میں کام بن سکتا ہو تو میں لینا چاہوں گا۔

اسماء
10-03-2010, 12:44 AM
میرا کوئی تیئیس نقاط کا بجٹ ہے۔ اگر اس میں کام بن سکتا ہو تو میں لینا چاہوں گا۔

جی ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرا لیں کام۔۔۔
بغیر تئیس نقاظ کے بھی کر دیں۔۔آفٹرآل آپ ہمارے ڈربے کے انچارج ہیں۔۔۔۔
:)

سعد
10-03-2010, 12:46 AM
نہ جی نہ! مفت کا تو میں نہیں لوں گا۔ ویسے پہلے مشورہ کر لو اسماء بی بی! تب کچھ کہنا۔ بعد میں کہیں مجھے واپس کرنا نہ پڑ جائے۔

اسماء
10-03-2010, 12:48 AM
نہ جی نہ! مفت کا تو میں نہیں لوں گا۔ ویسے پہلے مشورہ کر لو اسماء بی بی! تب کچھ کہنا۔ بعد میں کہیں مجھے واپس کرنا نہ پڑ جائے۔

نہیں جی مشورے کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔۔۔میری پارٹنر بہتتتتتتتتتتت اچھی ہیں ۔۔۔ واپس نہیں کرانا پڑے گا۔۔۔:)

سعد
10-03-2010, 12:53 AM
جزاک اللہ اسماء بی بی! مابدولت سوچیں گے۔

اسماء
10-03-2010, 09:55 AM
جزاک اللہ اسماء بی بی! مابدولت سوچیں گے۔
;d
جی جی مابدولت سوچ لیں کچھ۔۔۔۔ پھر شاہی فرمان بھیج دیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔

ھوشربا
10-03-2010, 03:38 PM
سعد بھائی تیس کا پچیس25 پوائنٹ میں بھی کر دیں گے، آپ حکم کریں اور سا تھ میں شعر بھی بتا دیں۔

SheikhFahad
15-03-2010, 01:20 AM
السلام علیکم

ویب سائٹ کے لیے لوگو بنوانا ہے ۔۔
پلیز رہنمائی کیجیے
:)

Star
21-03-2010, 03:16 AM
السلام علیکم
مجھے ایک فلائر (flire) ڈیزائن کروانا ہے۔۔۔۔کیا ہوسکتا ہے؟ چارجز؟

ھوشربا
21-03-2010, 08:45 PM
السلام علیکم
مجھے ایک فلائر (flire) ڈیزائن کروانا ہے۔۔۔۔کیا ہوسکتا ہے؟ چارجز؟

جی کیوں نہیں ، کس طرح کا چاہیے اور کیا کیا انفو اس میں ڈالنی ہے ذرا تفصیل سے چاہے تو یہاں بتا دیں یا پھر پی ایم کر کے

Arain
09-06-2010, 05:57 PM
~مجھے اپنے لیے ایک سگنیچر ڈزائین کروانا ہے ۔ کوئی ہے جو ہمیں سن رہا ہے ???۔

کتنے میں ہوگا

ھوشربا
09-06-2010, 07:41 PM
جی بلکل سن رہے ہیں ، جی آپ بتا دیں کس طرح کا چاہیے ہم تیار کر دیں گے۔

Arain
09-06-2010, 10:17 PM
~ ھوشربا سس مجھے یہ شعر لکھوانا ہے سگی میں وہ بھی ذرا اینیمٹڈ سا ۔ ساتھ ہی میرا نام بھی ۔

کھول یوں مٹھی کہ اک جگنو نہ نکلے ھاتھ سے
آنکھ کو ایسے جھپک،لمحہ کوئی اوجھل نہ ھو
پہلی سیڑھی پہ قدم رکھ ، آخری سیڑھی پہ آنکھ
منزلوں کی جستجو میں رائیگاں اک پل نہ ھو

ساتھ ہی ساتھ ایک اوتار بھی بنا دیں نام والا نام یہ ہے "اشرف"

دونوں کی فیس بھیج رہا ہوں ۔ آپ آرام سے بنا کر دے دیجیے گا کیونکہ ابھی ہفتہ تو میں ویسے بھی کام کی وجہ سے نا آ سکوں گا ۔ تو کوئی جلدی نہیں

شکریہ

ھوشربا
09-06-2010, 11:03 PM
ٹھیک ے بھائی، ہو جائے گا ، فیس بعد میں طے کر لیں گے۔

Arain
09-06-2010, 11:08 PM
ٹھیک ے بھائی، ہو جائے گا ، فیس بعد میں طے کر لیں گے۔

شکریہ

~ کچھ نزرانہ بھیج دیا ہے مذید کام کے بعد:cool: ۔

ھوشربا
09-06-2010, 11:20 PM
جی بہت شکریہ

NaimaAsif
12-06-2010, 04:03 PM
السلام علیکم

مجھے بھی سگنیچر بنوانا ہے۔

*اردو زبان کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو آئیے سیمرغ گروپ کا حصہ بنیں*

بس یہ بڑے سے ٹیکسٹ میں ہو۔ بیک گراونڈ کوئی بھی اچھا سا ہو۔ مگر یہ تحریر ذرا اٹریکٹو سی لگے رنگ اور فونٹ کے اعتبار سے۔ پوائنٹس کب اور کس کو بھیجنے ہیں وہ بھی بتا دیں۔

شکریہ:)

ھوشربا
15-06-2010, 08:20 PM

جی ٹھیک ہے بس آپ کام دیکھ لیں ، پھر پوائنٹس کا بھی حساب کر لیں گے ، 2-3 دن میں بنا کر دیکھاتے ہیں۔

ھوشربا
18-06-2010, 04:42 PM
السلام علیکم

مجھے بھی سگنیچر بنوانا ہے۔

*اردو زبان کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو آئیے سیمرغ گروپ کا حصہ بنیں*

بس یہ بڑے سے ٹیکسٹ میں ہو۔ بیک گراونڈ کوئی بھی اچھا سا ہو۔ مگر یہ تحریر ذرا اٹریکٹو سی لگے رنگ اور فونٹ کے اعتبار سے۔ پوائنٹس کب اور کس کو بھیجنے ہیں وہ بھی بتا دیں۔

شکریہ:)

یہ لیں سس یہ ٹھیک ہے۔

http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/hosh/SIG9-2.gif

NaimaAsif
18-06-2010, 04:46 PM
یہ لیں سس یہ ٹھیک ہے۔

http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/hosh/SIG9-2.gif

تھینکس آلوٹ بالکل ٹھیک ہے جناب۔ اب کہیں پوائنٹس کا نذرانہ کتنا بھیجنا ہے آپ کو؟:)

ھوشربا
18-06-2010, 04:50 PM
تھینکس آلوٹ بالکل ٹھیک ہے جناب۔ اب کہیں پوائنٹس کا نذرانہ کتنا بھیجنا ہے آپ کو؟:)

یہ بھی بس اردو کی خدمت میں ہمارا حصہ ڈال لیں :)

NaimaAsif
18-06-2010, 04:56 PM
یہ بھی بس اردو کی خدمت میں ہمارا حصہ ڈال لیں :)

آہا بہت خوب۔ مگر میری طرف سے پھر بھی کچھ پوائنٹس اس خلوص کے نام:)

ھوشربا
19-06-2010, 08:17 PM
~ ھوشربا سس مجھے یہ شعر لکھوانا ہے سگی میں وہ بھی ذرا اینیمٹڈ سا ۔ ساتھ ہی میرا نام بھی ۔

کھول یوں مٹھی کہ اک جگنو نہ نکلے ھاتھ سے
آنکھ کو ایسے جھپک،لمحہ کوئی اوجھل نہ ھو
پہلی سیڑھی پہ قدم رکھ ، آخری سیڑھی پہ آنکھ
منزلوں کی جستجو میں رائیگاں اک پل نہ ھو

ساتھ ہی ساتھ ایک اوتار بھی بنا دیں نام والا نام یہ ہے "اشرف"

دونوں کی فیس بھیج رہا ہوں ۔ آپ آرام سے بنا کر دے دیجیے گا کیونکہ ابھی ہفتہ تو میں ویسے بھی کام کی وجہ سے نا آ سکوں گا ۔ تو کوئی جلدی نہیں

شکریہ

یہ لیں بھائی آپ کا سگ اور اوتار

http://img2.pict.com/da/91/b8/3688480/0/asig.gif

http://img2.pict.com/91/72/3a/3688481/0/ash.jpg

Samia Ali
19-06-2010, 09:49 PM
واوو! ویری نائس ھوشربا
یو آر سو ٹیلینٹڈ

Kainat
19-06-2010, 09:51 PM
شکریہ

~ کچھ نزرانہ بھیج دیا ہے مذید کام کے بعد:cool: ۔

نذرانہ کہ بیانہ

ھوشربا
19-06-2010, 09:52 PM
واوو! ویری نائس ھوشربا
یو آر سو ٹیلینٹڈ

شکریہ سس

Arain
20-06-2010, 02:38 AM
یہ لیں بھائی آپ کا سگ اور اوتار

http://img2.pict.com/da/91/b8/3688480/0/asig.gif

http://img2.pict.com/91/72/3a/3688481/0/ash.jpg

:) بہت ہی پیاری ڈیزائنگ کی ہے سس
شکریہ

باقی کتنی فیس دوں ???۔

Seenum
20-06-2010, 03:02 AM
یہ لیں بھائی آپ کا سگ اور اوتار

http://img2.pict.com/da/91/b8/3688480/0/asig.gif

http://img2.pict.com/91/72/3a/3688481/0/ash.jpg

سائرہ نے بالکل ٹھیک کہا ہوش ۔
بہت ہی بہترین ڈیزائینگ کی ہے تم نے
اور پک بھی کیا خوب لگائی ہے۔

زبردست

ھوشربا
21-06-2010, 07:36 PM
:) بہت ہی پیاری ڈیزائنگ کی ہے سس
شکریہ

باقی کتنی فیس دوں ???۔

شکریہ حوصلہ افزائی کا، آپ کو پسند آیا بس یہی بہت ہے،جتنے دئے ہیں اتنے ہی ٹھیک ہیں بھائی۔

ھوشربا
21-06-2010, 07:37 PM
سائرہ نے بالکل ٹھیک کہا ہوش ۔
بہت ہی بہترین ڈیزائینگ کی ہے تم نے
اور پک بھی کیا خوب لگائی ہے۔

زبردست

شکری سس، آپ کو بھی کچھ ڈزائن کروانا ہے تو آڈر کریں۔

Seenum
21-06-2010, 07:39 PM
شکری سس، آپ کو بھی کچھ ڈزائن کروانا ہے تو آڈر کریں۔

Design karnay k bajaye mein seekhna passand karon gi aap se :)

ھوشربا
21-06-2010, 07:46 PM
Design karnay k bajaye mein seekhna passand karon gi aap se :)

ھا ھا جی میں تو خود سٹوڈنٹ ہوں، آپ ٹیچر جی سے سیکھیں، کوئی مسئلہ / مشکل ہو ڈیزائننگ میں تو اس میں بلکل آپ کی ہر طرح کی ہلپ کرنےکی کوشش کروں گی۔

sajjadarain
26-06-2010, 09:14 AM
مجھے بھی ڈیزائنگ کروانی ہے ۔ کوئی کر دے گا سیگ اور اوتار

سیگ یہ ہے

کوئی ضبط دے نہ جلال دے
مجھے صرف اتنا کمال دے
میں ہر اک کی صدا بنوں
کہ زمانہ میری مثال دے

اور اوتار کے لیے نام لکھوانا ہے سجاد

شکریہ

ھوشربا
02-07-2010, 01:55 AM
یہ لیں بھائی آپ کا سگ اور اوتار، امید ہے آپ کو پسند آئے گا

http://img2.pict.com/46/18/dc/3744022/0/sig1.jpg

http://img2.pict.com/d7/8d/93/3744023/0/ava.jpg

Arain
02-07-2010, 02:02 AM
یہ لیں بھائی آپ کا سگ اور اوتار، امید ہے آپ کو پسند آئے گا

http://img2.pict.com/46/18/dc/3744022/0/sig1.jpg

http://img2.pict.com/d7/8d/93/3744023/0/ava.jpg

:) شکریہ ابھی تو بھائی سو گئے ہیں سس ۔

میں ان کو بتا دوں گا ۔

بہت ہی پیاری ڈیزائنگ کی ہے آپ نے:)

sajjadarain
02-07-2010, 02:16 PM
بہت ہی پیاری ڈیزائنگ کی ہے آپ نے سس ۔

شکریہ

Sad_Boy
05-07-2010, 04:01 PM
koi mujhy merey naam ka Avatar bana k deyga plzzz
naam hai AAMIR

ھوشربا
09-07-2010, 03:44 PM
:) شکریہ ابھی تو بھائی سو گئے ہیں سس ۔

میں ان کو بتا دوں گا ۔

بہت ہی پیاری ڈیزائنگ کی ہے آپ نے:)

بہت ہی پیاری ڈیزائنگ کی ہے آپ نے سس ۔

شکریہ

بہت شکریہ بھائی

ھوشربا
09-07-2010, 03:45 PM
koi mujhy merey naam ka Avatar bana k deyga plzzz
naam hai AAMIR

یہ لیں بھائی آپ کا اوتار

http://img2.pict.com/30/ef/5d/3768255/0/amir.jpg