PDA

View Full Version : میرا لحاف بھیگ گیا



Sayien
11-12-2009, 03:17 AM
یا دسمبر 2 0 0 2 کی بات ہے
میں اور میرا کزن رات کو کافی دیر تک ٹی وی دیکھتے رہے اور دیر سے ہی کھانا کھایا ہم نے
سوتے سوتے ہم ہے 3 بج گے
ابھی سوئے ہوئے کچھ ہی دیر ہوئی تھے کے مجھے لگا کے میرا لحاف ٹھنڈا ہے
میں نے ہاتھ سے اچھی طرح دیکھا تو مجھے پانی لگا
میں نے جلدی سے لائٹ آن کی
تو دیکھا کے میری ویکی رضائی کا ایک کونا پانی سے تر تھا اور پانی نوچر رہا تھا میں نے کزن کو اٹھایا اس نے کھا شاید کھانا خانے کے بعد پانی والا جگ پاس ہی پڑا رہ گیا ہو اور اس کا پانی گرا ہو
لیکن ایسا کچھ نئی تھا
پورے کمرے میں پانی کا کوئی برتن نئی تھا کیوں کے میں کھانا کھا کے خود برتن کچن میں رکھ کے آیا تھا
ہم بڑے حیران ہووی کے یہ کیسے ہو گیا
ہیر اس ٹائم دوسرا لحاف لیا
صبح ایک صاحب کو بتایا تو انہوں نے کھا کے کسی نے کالے جادو سے وار کیا ہے
اور آپ علاج کرواو
لیکن میں نے ذیادہ دیحان نئی دیا
لیکن اس کچھ دنوں بعد میں بہت ذیادہ بیمار ہو گیا . یہاں تک کے میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا
اب بھی جب یاد آئے تو ایسا لگتا آہی جیسے کل کی بات ہو
میں سوچتا ہوں وہ برف جیسا ٹھنڈا پانی کحان سے آیا ؟ ؟

zahra_sweet
11-12-2009, 03:37 AM
ufffffffffff


muje to dar lag raha hai yah kya bata dia apne:o

Sayien
11-12-2009, 04:01 AM
سٹر اس میں درنی والی کیا بات ہے
سفلی علم والے بہت کچھ کرتی ہیں لیکن جسے اللہ رکھے ایسے کون چکحی
زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے

Almas Saifi
25-12-2009, 07:52 AM
السلام علیکم!

واقعی جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ نئی زندگی مبارک ہو۔ پھر علاج کیسے کروایا، اور کتنا عرصہ؟

Kazmi
25-12-2009, 08:27 AM
اب آپ کی طبیعت کیسی ہے?

SHANZA
25-12-2009, 01:18 PM
baa wozu raha karain r akhri 2 qul parha karain r atleast 100 dafa durood sharif parhain
jadoo asar nahi karta
kala ho ya sufli ho

ام حازم
13-01-2010, 03:17 AM
السلام علیکم

علاج کیسے کروایا ؟ یہ تو بتائیں ـ

Taaliah
13-01-2010, 04:35 AM
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ!

برادرسائیں(اگر نام لکھنے میں کوئ غلطی ہو رہی ہے تو درگزر کریں)۔
اللہ تعالی' آپ کو صحت کملہ عطا فرماے۔آپ کی پوسٹ پڑھ کر ایک پڑھی ہوئ بات شیئر کرنا چاہ رہی ہوں اور وہ یہ کہ :
اگر کوئ شخص روز غسل کرے تو اس پر جادو اثر نہیں کرتا۔
وضو سے رہنا بھی اچھی بات ہے ۔
یہ جادو وغیرہ گندی چیزوں سے کرواۓ جاتے ہیں اسلیے جو کوئ جتنا پاک صاف رہے گا اتنا ہی اللہ کے فضل سے اس عمل سے دور رہے گا۔
باقی اس کے لیے قرآنی سورتوں کا تو سب کو پتہ ہی ہو گا۔
حاسد لوگ دوسروں کو خوش اور مطمئن نہیں دیکھ سکتے۔اللہ تعالی' سب کو حاسدوں کے شر سے بچاۓ۔(آمین)

ام حازم
18-01-2010, 12:42 AM
یا دسمبر 2 0 0 2 کی بات ہے
میں اور میرا کزن رات کو کافی دیر تک ٹی وی دیکھتے رہے اور دیر سے ہی کھانا کھایا ہم نے
سوتے سوتے ہم ہے 3 بج گے
ابھی سوئے ہوئے کچھ ہی دیر ہوئی تھے کے مجھے لگا کے میرا لحاف ٹھنڈا ہے
میں نے ہاتھ سے اچھی طرح دیکھا تو مجھے پانی لگا
میں نے جلدی سے لائٹ آن کی
تو دیکھا کے میری ویکی رضائی کا ایک کونا پانی سے تر تھا اور پانی نوچر رہا تھا میں نے کزن کو اٹھایا اس نے کھا شاید کھانا خانے کے بعد پانی والا جگ پاس ہی پڑا رہ گیا ہو اور اس کا پانی گرا ہو
لیکن ایسا کچھ نئی تھا
پورے کمرے میں پانی کا کوئی برتن نئی تھا کیوں کے میں کھانا کھا کے خود برتن کچن میں رکھ کے آیا تھا
ہم بڑے حیران ہووی کے یہ کیسے ہو گیا
ہیر اس ٹائم دوسرا لحاف لیا
صبح ایک صاحب کو بتایا تو انہوں نے کھا کے کسی نے کالے جادو سے وار کیا ہے
اور آپ علاج کرواو
لیکن میں نے ذیادہ دیحان نئی دیا
لیکن اس کچھ دنوں بعد میں بہت ذیادہ بیمار ہو گیا . یہاں تک کے میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا
اب بھی جب یاد آئے تو ایسا لگتا آہی جیسے کل کی بات ہو
میں سوچتا ہوں وہ برف جیسا ٹھنڈا پانی کحان سے آیا ؟ ؟


تھوڑا وقت نکال کر پلیز یہ تو بتائیں کہ علاج کیسے کروایا ؟

Sayien
19-01-2010, 02:42 AM
آپ دوستوں نے پوچھا ہے کے علاج کیسے کروایا اور كهان سے
تو ہوا یہ تھا کے میرا جسم مفلوج ہو گیا تھا
سی ٹی اسکین کرایا تو بھی کچھ نا آیا سب نارمل تھا
پھر بھی ڈاکٹری علاج بھی جاری رکھا اور روحانی بھی
کوئی 2 سال تك جدھر کوئی کہتا جاتے لیکن کوئی آرام نا آیا
پھر ایک اللہ والے تھے انہوں نے چند دن پانی دم کر کے دیا اور اس کے بعد کھا کے اب دوبارہ سی ٹی اسکین کرواؤ اور جیسا ڈاکٹر کہے ویسی علاج کرواؤ
تو اس کے بعد سی . ٹی اسکین میں ڈسک سلپ نظر آئی جو بری طرح ديمج تھى
ڈاکٹر حیران تھے کے 2 سال پیلی کچھ نئی اور اب بنا کسی ایکسڈینٹ کے یا کسی اور چوٹ کے ڈسک ایسى حالت میں کیسے آ گئی
ہر ڈاکٹرز نے آپریشن تجویز کیا
تو میرے ماما بابا نے مجھے کویت بلا لیا اور یہاں میں نے آپریشن کروایا
4ہاور کا میجر آپریشن 5 1 سینتی میٹر لمبا آپریشن تھا اور 8 1 دن ہوسپیتل میں رہا

آپریشن کے بعد 3 سال ٹھیک رہا حج کیا عمرے پے جاتا رہا
یہاں تک کے ایک بار عمرے پے گیا تو غار حره پے جانے کا شرف بھی حاصل ہوا
اس کے بعد پاکستان گیا تو جانے کے کچھ دن بعد ہی طبیعت حراب ہونے لگی اور ویسا ہی محسوس ہونے لگاتو میں نے جلدی سے واپسی کی راہ لی
اور کویت آ کے چیک کروایا تو سی . ٹی اسکین میں پھر ایک بار ڈسک سلپ نظر آئی اس سے اوپر والے مهرى کی
لیکن اب میں دوبارہ اس عزاب سے نئی گزرنا چاہتا تھا نا موت کو دوبارہ دیکھنا چاہتا تھا
اور اب کبھی بالکل ٹھیک ہو جاتا ہوں اور کبھی طبیعت حراب لیکن ویسی نئی جیسے پیلی تھے
اب بس آپ سب کی دعائیں چاہیے

فراز
19-01-2010, 02:44 AM
اللہ تعالی آپ کو اپنی حفاظت میں رکهے،
آمین

maqbool2008
19-01-2010, 03:00 AM
ap ko homeopaty elaj karwana chaey

Noor-ul-Ain Sahira
19-01-2010, 03:03 AM
آپ دوستوں نے پوچھا ہے کے علاج کیسے کروایا اور كهان سے
تو ہوا یہ تھا کے
اب بس آپ سب کی دعائیں چاہیے


خدا آپکو ہر برائی اور برے کے شر سے بچا کر رکھے آمین۔
آپکو اس بات کا علم ھے آپکا دشمن کون ھے؟ یا کس نے ایسی حرکت کی ہو گی؟۔
ھم نے ھمیشہ سنا ھے خون کے چھنٹے ہوتے ہیں اگر کہیں جادو ہو۔۔۔ کھبی پانی کا اس سے پہلے نہیں سنا تھا۔ کیا آپکو یقین ھے یہ کوئی بیماری نہیں بلکہ جادو کی ہی وجہ سے ھے؟
سوری پلیز یہ میرا اعتراض نہیں بلکہ صرف ایک سوال ھے۔ جاننے سمجھنے اور پہچاننے کی کوشش ھے بس۔

میمونہ
19-01-2010, 03:12 AM
اللہ تعالیِ آپکو صحت دے ۔۔
اور ایسے شیطانوں سے سبکو محفوظ رکھے۔۔
آپ خوش قسمت ہیں بھائی کہ آپکو ایک اللہ کا بندہ مل گیا ورنہ کئی مرتبہ تو جان تک جا سکتی ہے۔۔
پتہ نہیں لوگ اتنا بڑا نقصان کیوں کر برداشت کر لیتے ہیں۔۔
ایمان چلا جاتا ہے اتنی بڑی بات اور پھر بھی کسی کی زندگی تباہ کرنا اُنکے لیے اہم۔۔
اللہ پاک ہم سبکو اپنی امان میں رکھے۔۔

ام حازم
19-01-2010, 03:17 AM
بہت شکریہ کہ آپ نے وقت نکال کر بتایا کہ آپ کا علاج کیسے ہوا ـ یہ سچ ہے کہ اگر جادو ہوا ہو تو بیماری معلوم نہیں ہو پاتی ہے ـ ہماری ایک خالہ اسی وجہ سے انتقال کر گئیں کہ ان پر جادو ہوا تھا اور ہم صرف اس لیے ان کا روحانی علاج نہ کروا سکے کہ کہیں شرک یا کفر کے مرتکب نہ ہو جائیں ـ ان کے بھی تمام ٹیسٹ ہو گئے تھے لیکن کسی بھی ٹیسٹ میں کچھ نہ آتا تھا یہاں تک کہ ڈاکٹرز تک یہ کہنے پر مجبور ہو گئے تھے کہ شاید انہیں روحانی علاج کی ضرورت ہے ـ اﷲ تعالیٰ ہم سب ایسے مصیبتوں سے محفوظ رکھے ـ آمین ـ

ام حازم
19-01-2010, 03:18 AM
ap ko homeopaty elaj karwana chaey

اگر آپ کو کسی اچھے ہومیوپیتھی ڈاکٹر کا معلوم ہو تو ضرور شئیر کریں جو ایسی مشکلات کو حل کر سکیں ـ

SadafG
07-05-2010, 07:29 PM
ohohhhh

Rahi_Hum
12-01-2011, 04:34 PM
شکر کرو کے زیادہ نقصان ہیں ہوا