PDA

View Full Version : قران پڑھنے کی اواز



gamer50
09-12-2009, 09:25 AM
اسلام علیکم
یہ ۱۵ سبعان کی بات ہے۔ ٹاءم کا تو مجھے نہی یا لیکن یہ ۱۲ بجے کے بعد کی بات ہے۔ میں اور میری چھوٹی بہن قران پاک پڑھ رہے تھے۔ کہ اچانک مجھےباءیں طرف سے لونگ روم سے تلاوت کی اواز اءیء۔ میں نے غور کیا تو یہ میرے بڑے بھاءی کی اواز تھی لیکن وہ تو سونے کے لیے اوپر چلا گیا ہوا تھا۔ میں نےسمجا کہ یہ میرا وہم ہے۔میں نے بہن سے پوچھا کہ کیا اسے کسی کی اواز ا رہی ہے تو اس نے بھی کہا کہ یہ بھاءی کی اواز ہے۔ میں بھاگ کر لونگ روم میں گیا تو وہاں پر کوءی نہیں تھا۔ میں پھر اوپر گیا تو بھاءی سو رہا تھا۔
یہ میرا پرسنل اکسپیرینس ہے۔ لیکن اس کے علاوہ میرے اور کزنوں کے ساتھ کچھ واقعات ہوءے ہیں۔ ان کو اس لیے پوسٹ نہیں کر رہا کہ میں ان کی کوءی تصدیق نہیں ہے۔ اگر آپ چاہیں تو وہ بھی بیان کر سکتا ہوں لیکن ان کے سچ ہونے کی کوءی گارنٹی نہیں کیونکہ کے وہ واقعات میرے ساتھ نہی ہوءے۔